Hamza Khan Don

Hamza Khan Don

My Name Hamza Khan I'm From Malaysia

24/11/2023

*نوابزادہ ملک وحید خان اور ملک امیر محمد خان بوہڑ بنگلہ کالاباغ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں*

24/11/2023

نوابزادہ ملک وحید خان اور ملک امیر محمد خان بوہڑ بنگلہ کالاباغ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں

24/11/2023

کل بائیس نومبر 2023کو میانوالی میں آرائیں برادری کےجلسےسے خطاب میں علی حیدر نور خان نے کہا کچھ سیاستدان ڈسٹرکٹ پولیس کے مخبربن کر لوگوں پر 9مئی کی ایف آئی آرز کروارھےھیں

24/11/2023

محکمہ ایکسائز بھکر

24/11/2023

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو ہونٹوں کی مہنگی ترین سرجری مہنگی پڑ گئی کیونکہ اس کے ری ایکشن سے ان کے چہرے کی ساخت خراب ہوگئی۔

حریم شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'X' پر اپنی ویڈیو شیئر کی اور ہونٹوں کے علاج کے دوران پیش آئے حادثے سے بتایا۔

حریم شاہ نے بتایا کہ فلرائزیشن کے بعد ان کا ہونٹ سوج گیا ہے۔

اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا کاسمیٹک علاج پر پیسہ خرچ کرنے کی ضرورت پر سوال اٹھایا۔

24/11/2023

سابق صدر آصف علی زرداری کا جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں انٹرویو:

◀️ ’عمران خان کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے آر او الیکشن کروا کے 2028 تک حکومت بنا لیتے‘

◀️ ’مجھے یقین ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے‘

◀️ ’عمران حکومت مائنس زرداری پیپلز پارٹی چاہتی تھی‘

24/11/2023

◀️ سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے جرمانے کی قسطیں جمع نہ کروانے کی درخواست خارج کرتے ہوئے 21 مارچ 2019 کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

◀️ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود کل 65 ارب میں سے بیرون ملک سے آئے 35 ارب روپے وفاقی حکومت اور بحریہ ٹاون کی جانب سے جمع 30 ارب روپے سندھ حکومت کو دیے جائیں گے

24/11/2023

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 23 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی
ذخائر میں کمی کی وجہ غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی تھی: سٹیٹ بینک
پاکستان سٹاک ایکسچینج 500 پوائنٹس اضافے کے بعد پہلی بار 59000 پوائنٹس کی سطح عبور کر گئی

24/11/2023

پروفیسر گرے کے مطابق ’ذہنی امراض میں اضافے کی ایک اہم وجہ بچوں اور نوعمروں کے لیے کھیل کود میں آزادی کی کمی ہے۔‘ اس سے نوجوانوں میں بے چینی اور مایوسی بڑھ سکتی ہے۔

24/11/2023

اسلام آباد میں مبینہ طور پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں چار بلاگرز نے ایک سوشل میڈیا اسٹار کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

خاتون انفلوئنسر کی جانب سے تھانہ وارث خان میں دائر شکایت میں کہا گیا ہے کہ ایک بلاگر نے انہیں بدھ کے روز کھانے پر مدعو کیا اور پھر اپنے چار ساتھیوں کے ساتھ ملکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔

اس نے بتایا کہ وہ اسے اپنے گھر سے اٹھا کر نیو امرپورہ کے ایک گھر لے گیا، جہاں تین نوجوان بلاگرز پہلے سے موجود تھے۔ اس نے بتایا کہ اس کا دوست اسے گھر پر چھوڑ کر رات کے کھانے کے لیے کھانا خریدنے چلا گیا۔

بعد میں، انہوں نے بات چیت کے دوران قابل اعتراض حرکات شروع کر دیں اور گن پوائنٹ پر زیادتی کی۔

پولیس نے مرکزی ملزم کو اس کے گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم، تین دیگر مبینہ ملزمان مفرور ہیں۔

24/11/2023

بھارتی ریاست اڑیسہ میں پولیس نے ماں اور دو سالہ بیٹی کے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے باپ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار باپ نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ اس نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرنے کیلیے کمرے میں سانپ چھوڑا۔

سانپ نے ماں بیٹی کو ماں بیٹی نے ڈسا جس کے بعد دونوں کے جسم میں زیر پھیل گیا تھا۔

پولیس کے مطابق مذکورہ واقعہ گنجام ڈسٹرکٹ میں پیش آیا، جہاں سے گنیش پترا نامی شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ملزم نے بتایا کہ اس نے آئے روز کے جھگڑوں سے تنگ آکر یہ قدم اٹھایا تھا۔

24/11/2023

*اسلام آباد پولیس نے سعودی عرب سے پاکستان آئی عورت کو بغیر کسی مقدمے کے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے قوم کی یہ بیٹی رُو رُو کرانصاف کی بھیگ مانگ رہی ہے*

24/11/2023

بھکر اینڈ میانوالی میں صرف غریبوں کے بچوں کیلئے سرکاری سکول بند ہوئے ہیں امیروں کے بچے جن سکولوں میں پڑھتے ہیں وہ کھلے ہیں بھکر اینڈ میانوالی میں 90 فیصد پرائیویٹ سکول کھلے ہیں جنکو کوئی پوچھنے والا نہیں ہے کیا سموگ ہفتے میں 2 دن غریبوں کے بچوں پر اثر کرتی ہے سرکاری سکول پہلے ہی تباہی کے دہانے پر ہیں خُدارا عوام پر رحم کرو

24/11/2023

پنجاب پولیس/ خوشخبری

پنجاب پولیس کے کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئیز کے لیے خوشخبری

کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبلز اور اے ایس آئیز کی محکمانہ ترقیوں کی پی کیڈٹ سکیم کی منظوری

آئی جی پنجاب نے پی کیڈٹ امتحان کے انعقاد کیلئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو مراسلہ بھجوا دیا

پنجاب پبلک سروس کمیشن مذکورہ سیٹوں پر بھرتی کیلئے امتحانات کا انعقاد کرے گا

اے ایس آئیز کی 1010 سیٹوں پر پی کیڈٹ سکیم کے تحت امتحان دینے کیلئے پنجاب پولیس کے حاضر سروس کانسٹیبل اور ہیڈ کانسٹیبل اہل ہونگے

سب انسپکٹرز کی 438 سیٹوں پر پی کیڈٹ سکیم کے تحت امتحان دینے کیلئے پنجاب پولیس کے حاضر سروس ہیڈ کانسٹیبل اور اے ایس آئیز اہل ہونگے

سب انسپکٹرز اور اے ایس آئیز کی تمام سیٹوں کو پی کیڈٹ امتحان کے ذریعے حاضر سروس اہلکاروں سے فل کیا جائے گا

24/11/2023

ایک بعد ایک،، مستی خیل حسن خیلی گروپ ک کاروائیاں عروج پر،،استاد لیاقت ، محبوب میبل،، اشرف بلوچ،،عزیز کھڈیر کے بعد سبطین ڈتوری بھی رڈار پر آ گئے،، گرفتار

24/11/2023

*کوشش کریں جہاں رہیں وہاں اچھا کردار اچھا اخلاق اور خوبصورت یادیں چھوڑ جائیں لوگوں کی خدمت کریں لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کریں کیونکہ آپ تو چلے جائیں گے مگر آپ کا کردار آپ کا اخلاق آپ کی خوبصورت یادیں باقی رہ جائیں گی*

24/11/2023

ہر ایک کو اپنے خیالات پر قائل کرنے کی کوشش نا کیا کریں کیونکہ ذہن مختلف ہوتے ہیں ۔
* * *malaysia*

24/11/2023

*لچھمن والا پولیس چھاپا ۔رانا رشید کا بیٹا عرفان اینڈ رانا ذیشان گرفتار۔تین بجے کے قریب پولیس کی نفری۔*

24/11/2023

*مستی خیل گروپ کے اہم رہنما ملک سبطین ڈتوری کو رات پولیس نے پکڑ لیا اور ابھی تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا
کلورکوٹ سے اشرف بلوچ بھی گرفتار*

24/11/2023

ہالینڈ میں ہونے والے انتخابات میں اسلام مخالف متعصب سیاست دان گیرٹ ولڈرز کی جماعت نے کامیابی حاصل کرلی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کے عام انتخابات میں متنازع سیاستدان اور اسلام کے شدید ترین مخالف ملعون گیرٹ ولڈرز کی جماعت فریڈم پارٹی نے 150 میں سے 37 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ انتخابات میں گیرٹ ولڈرز کے حریف بائیں بازو کے اتحاد لیبر پارٹی اور گرین لیفٹ کے مشترکہ ٹکٹ پر لڑنے والے 25 امیدوار کامیاب ہوسکے ہیں جبکہ سبکدوش وزیرِاعظم مارک روتاہ کی پیپلز پارٹی فار فریڈم اینڈ ڈیموکریسی کو 24 نشستیں ملی ہیں

24/11/2023

تجربے سے ثابت ہوا کہ سموگ ہو یا کرونا ،شدید گرمی ہو یا شدید سردی سب بچوں کے سکول بند کرنے سے ختم ہوتے ہیں😭🥵🤠

23/11/2023

اگلا چن ملک ریاض چڑھاؤنڑا ہے

23/11/2023

بحریہ ٹاؤن سپریم کورٹ کو بتائی گئی زمین سے تین ہزار ایکڑ سے زائد پر قابض ہے: سروے رپورٹ
’بحریہ ٹاؤن نے جنگلات کی زمینوں پر بھی قبضے کر رکھے ہیں‘
ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کی 460 بلین روپے اور 190 ملین پاؤنڈز کے مقدمات میں سپریم کورٹ میں

23/11/2023

میرے پسندیدہ سائنسی تجربوں میں سے ایک میں چار گھڑیوں کے ساتھ دو بار دنیا کا چکر لگایا گیا۔

سنہ 1971 میں ماہر طبیعیات جوزف ہافیلے اور ریچرڈ کیٹنگ اپنے ساتھ ایک کمرشل پرواز پر اٹامک گھڑیاں لے گئے۔ اٹامک گھڑیاں اتنی مستحکم ہوتی ہیں کہ یہ تین کروڑ سال میں صرف ایک سیکنڈ پیچھے رہتی ہیں۔

ان گھڑیوں کے ساتھ پہلے مغرب اور پھر مشرق کی طرف سفر کیا گیا۔ وہ بعد میں انھیں واپس واشنگٹن ڈی سی میں اپنی لیب میں لے آئے۔

انھوں نے اِن اٹامک گھڑیوں کا موازنہ اُن گھڑیوں کے ساتھ کیا جو سارا وقت ایک ہی جگہ پر موجود تھیں مگر اِن گھڑیوں کا وقت ایک جیسا نہیں تھا۔ سفر کرنے کے عمل نے بظاہر وقت کے گزرنے پر اثر ڈالا۔
یہ تجربہ آئن سٹائن کے نظریہ اضافیت (تھیوری آف ریلیٹیویٹی) کے بنیادی اصول کو ٹیسٹ کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔ اس کے تحت ٹائم یونیورسل یعنی یکساں نہیں۔

آپ جتنا تیز سفر کریں گے، آپ کے لیے وقت اتنا ہی آہستہ سے چلے گا۔

اگر آپ طیارے کے ذریعے لندن سے نیویارک جاتے ہیں تو آپ کی گھڑی زمین پر چھوڑی گھڑی کے مقابلے میں ایک سیکنڈ کا ایک کروڑواں حصہ پیچھے ہوتی ہے۔ فرق بہت کم ہوتا ہے لیکن بہرحال آپ کی عمر اس سے کہیں زیادہ آہستہ ہو جائے گی اگر آپ گھر پر رہتے ہیں۔

ایک اور پیشگوئی کہتی ہے کہ کشش ثقل کا بھی وقت پر اثر ہوتا ہے۔ زمین کے کشش ثقل کی کھینچ سے جتنا دور جایا جائے وقت کی رفتار تیز ہوتی جاتی ہے۔ یہ ہمارے جسم پر بھی اثر کرتا ہے، جس کا مطلب ہے ہمارے سر کی عمر پیروں سے تھوڑی سی زیادہ ہوتی ہے۔ ایک بار پھر بات وہی ہے کہ اثر بہت کم ہوتا ہے لیکن جب زمین سے فاصلہ بہت دور ہو جاتا ہے تو یہ فرق اہم ہو جاتا ہے

ان تمام چیزوں کے باوجود زمین ایک بڑی کائنات میں ایک چھوٹا سیارہ ہے۔ بلیک ہولز کے گرد ایسی بڑی اشیا ہیں جن کی کشش ثقل کے کھینچنے کی قوت کسی بھی سیارے سے بہت زیادہ ہے اور ان کی وجہ سے پیدا ہونے والے اضافیت کے اثرات کہیں زیادہ واضح ہو جاتے ہیں۔

فرض کریں کہ آپ بلیک ہول میں گر رہے ہیں (فرض کریں کہ آپ کسی جادوئی طیارے میں ہیں جو آپ کو ’سپیگیٹیفیکیشن‘ کے اثر سے بچا لیتی ہے یعنی جو چیزیں بلیک ہول کے قریب آتی ہیں وہ سپیگیٹی کی طرح کِھچ جاتی ہیں)

جیسے جیسے آپ بلیک ہول میں گر رہے ہوتے ہیں آپ اپنے قریب میں زیادہ فرق نہیں دیکھتے۔ آپ کی گھڑی اور آپ کی نبض چلنے میں آپ کو زیادہ فرق محسوس نہیں ہو گا۔ ہر گزرتے سیکنڈ کے ساتھ آپ اپنی زندگی کے اختتام کی جانب بڑھ رہے ہوں گے۔

اگر آپ کے طیارے میں ایسا آلہ ہے جو آپ کو بلیک ہول سے باہر کائنات کو دیکھنے کی سہولت دے تو آپ ایک عجیب چیز دیکھیں گے۔ آپ دیکھیں گے واقعات بہت تیزی سے گزر رہے ہوں گے۔

23/11/2023

انڈیا کی ریاست اتراکھنڈ میں دھنس جانے والی سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو بچانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ حکام کو امید ہے کہ اگلے دس سے بارہ گھنٹوں میں مزدوروں کو باہر نکال لیا جائے گا۔ 12 نومبر کو لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سرنگ دھنس جانے سے اکتالیس مزدور اندر پھنس کر رہ گئے ہیں۔

#

23/11/2023

انجینیئرڈ بیمبو یا بانس، سٹیل سے بھی زیادہ مضبوط ہوتا ہے، اور اس کے ریشوں سے کاٹن سے زیادہ ملائم کپڑا بنتا ہے۔ چین میں اسے ’غریب شخص کا ٹمبر‘ کہا جاتا تھا۔ تاہم بانس سے بنی اشیا ماحول دوست، پائیدار، کم کاربن کے اخراج کا سبب ہیں اور سٹیل، پی وی سی، المونیم، حتیٰ کہ سیمنٹ کا اچھا متبادل ہیں۔ یہ بہت تیزی سے بڑے ہوتے ہیں، ان میں کیڑے نہیں لگتے، اور سمندر کی نذر ہونے والی زمین کو دوبارہ حاصل کرنے میں مددگار ہیں۔ آنے والی دنوں میں آپ کو بانس سے بنی مزید اشیا دیکھنے کو ملیں گی۔

23/11/2023

’انتخابات میں 90 دن سے اوپر ایک بھی دن کی تاخیر سنگین آئینی خلاف ورزی ہے‘ جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ جاری

23/11/2023

*ایک ویڈیو سال 2017 کے ایک سیاسی اجتماع کی ہے جس میں انڈیا کی حکمران جماعت کے رکن یوگی ادتیہ ناتھ تقریر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اگر مسلمان ’ایک ہندو لڑکی لیتے ہیں تو ہمیں سو مسلم لڑکیاں لینی چاہییں۔‘

سازشی نظریہ ’بھگوا لو ٹریپ‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس کے مطابق ہندو مرد جان بوجھ کر مسلم خواتین کو اپنی طرف راغب کر رہے ہیں اور ان افواہوں کی وجہ سے انٹرنیٹ سے باہر حقیقی دنیا میں مسلمان خواتین کی زندگیاں متاثر ہو رہی ہیں*

23/11/2023
23/11/2023

پاکستانی ٹک بال ٹیم رواں ماہ تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں عالمی چیمپیئن شپ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے کیلئے پر امید۔ چیمپئین شپ میں دنیا بھر سے 100 سے زائد ممالک کے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں

23/11/2023

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 20 دنوں میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق 20 دنوں میں پارٹی الیکشن نہ کرائے تو پی ٹی آئی انتخابی نشان بلے کیلئے نااہل ہوگی۔

23/11/2023

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 16 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب جمعرات کے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 557 روپے اور 650 روپے کی کمی ہوگئی۔

قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، ملتان، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا کم ہوکر 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے کا ہوگیا، جب کہ 10گرام سونے کی قیمت 1لاکھ 85 ہزار 57 روپے پر آگئی۔

#

23/11/2023

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سیاست اور اقتدار کیلیے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔
مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ الیکشن جیتنے اور حکومت میں آنے کے لئے جھوٹ نہیں بولنا چاہیے۔ ووٹ لے کر میں کچھ نہ کروں ، الٹاقوم کو دھوکا دوں اور لوگوں کی عادتیں خراب کر دوں ، معاشی اور سماجی حالات خراب کر دوں تو مجھ سے بڑا ظالم انسان کوئی نہیں ہو گا۔
مری میں ورکر کنونشن سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ کسی عہدے یا وزارت عظمیٰ کا لالچ نہیں ، اللہ سے ایک ہی دعاہے کہ وہ اس ملک کی تقدیر بدل دے، جس طرح اس ہنستے بستے ملک کو اجاڑا گیا اس سے ہمیں سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔
نواز شریف نے کہا کہ ہمارے سابق دور میں بھی بجلی کاایک ایک کارخانہ ڈیڑھ ڈیڑھ سال میں مکمل کیاگیا۔ ہم نے بجلی کے سسٹم میں 15 ہزار میگا واٹ کا اضافہ کیا۔ ہم نے تاخیر کا شکار نیلم جہلم منصوبہ مکمل کیا۔ سندھ میں کوئلہ کی کانوں کو استعمال کر کے بجلی کا خانہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارایہ اصول رہا ہے کہ ہم کم کہتے ہیں اور زیادہ کام کرتے ہیں۔
نواز شریف نے کہا کہ ہمارا اپنا ضمیر، اپنا اصول اور خوف خداہے۔ وطن سے محبت اور ترقی کاخواب لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ہمارے دور حکومت میں ڈالر 104 روپے ، روٹی 4 روپے، ملک میں بجلی اور گیس سمیت ہر چیز کی فراوانی تھی۔ لوگ نہ صرف اپنی تنخواہوں میں گزارا کر لیتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں تو ایک گھر نہیں چل سکتا ، ملک کیسے چلایاجا سکتا ہے۔ انہوں نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہی پیغام پوری قوم تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔ جس طرح اس ہنستے بستے ملک کو اجاڑا گیا اس سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔
اس موقع پر مریم نواز شریف نے کہا کہ نوازشریف کو 4 سال ملک سے دور رہنا پڑا۔ ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والا محمد نوازشریف اسی سرزمین کا بیٹا ہے۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ ایک مرتبہ پھر ہم مری کی تقدیر بدلنے کی کوشش کریں گے۔ مری کے لوگوں کی سہولت کے لئے صحت کی سہولیات اور دیگر منصوبوں پر کام کیاجائیگا۔

23/11/2023

*بھکر۔ گوجرانوالہ،فیصل آباد،ملتان،ساہیوال اور سرگودھا ڈویژن میں جمعہ اور ہفتہ اسکولز بند اور کاروبار 3 بجے کھولیں گے جبکہ اتوار کو کاروبار مکمل بند ہوگا*

23/11/2023

میانوالی غریب کے لیے اسانیاں۔

23/11/2023

*دریاخان / بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاٸنامک سروۓ*

دریاخان: بینظیرانکم سپورٹ پروگرام ڈاٸنامک سروۓ تمام تحصیلوں کی طرح *تحصیل دریاخان* میں بھی جاری ہے۔

اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر BISP ملک محمد ہاشم چھینہ

دریاخان: جن گھرانوں کا پہلے سروے نہیں ہوا تووہ ڈاٸنامک سروۓ کے لیے رجسٹریشن سنٹر پر تشریف لاٸیں۔

دریاخان: سروے کے دوران اپنا موجودہ اور درست موبائل نمبر فراہم کریں تاکہ پروگرام میں اہلیت کے حوالے سے آپ کوبزریعہ ایس ایم ایس آگاہ کیاجا سکے۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
اے ڈی ملک محمد ہاشم چھینہ

دریاخان: ڈاٸنامک سروۓ کاعمل بالکل شفاف اور منظم طریقہ سے بذریعہ ٹوکن جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملک محمد ہاشم چھینہ BISP دریاخان

دریاخان۔L: سروۓ کی کسی بھی قسم کی کوٸی فیس نہیں ہے کوٸی بھی فیس یا چارجز کی ڈیمانڈ کرے تو فوراً میرے آفس مجھے اطلاع کریں ۔۔۔۔

اے ڈی ملک محمد ہاشم BISP دریاخان

دریاخان: ڈاٸنامک سروۓ بالکل میرٹ کی بنا پر کیا جارہاہے پھر بھی کسی شہری کو شکایت ہو تو میرۓ آفس تشریف لاٸیں ہر ممکنہ رہنماٸی وتعاون کیا جاۓ گا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

ملک محمد ہاشم چھینہ BISP آفس دریاخان

دریاخان: *یاد رکھیں !* ڈاٸنامک سروۓ کے حصول کے لیے آتے ہوۓ اپنا *شناختی کارڈ، بچوں کا بے فارم، گھرانے کا بجلی وگیس کا بل لازمی* ہمراہ لاٸیں ۔۔۔۔۔

اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر ملک محمد ہاشم چھینہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تحصیل دریا خان

23/11/2023

پنجاب پولیس/ نئی بھرتیاں

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پنجاب پولیس میں 4 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ

نفری پورا کرنے کے لیے 4 ہزار کانسٹیبلز بھرتی کیے جائینگے، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب نے بھرتی کے لیے حتمی منظوری کی سمری پنجاب حکومت کو بھیج دی

حکومتی منظوری کے بعد بھرتی کا اشتہار شائع کردیا جائےگا

23/11/2023

مستی خیل گروپ کے member کلورکوٹ سے گرفتار اشرف خان بلوچ رہا ہو گئے ہیں ۔

23/11/2023

سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود کو 28 نومبر کو جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پیش کرنے کا حکم،،

Want your business to be the top-listed Photography Service in Kulai?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

*نوابزادہ ملک وحید خان اور ملک امیر محمد خان بوہڑ بنگلہ کالاباغ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں*
*نوابزادہ ملک وحید خان اور ملک امیر محمد خان بوہڑ بنگلہ کالاباغ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں*
نوابزادہ ملک وحید خان اور ملک امیر محمد خان بوہڑ بنگلہ کالاباغ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں
کل بائیس نومبر 2023کو میانوالی میں  آرائیں برادری کےجلسےسے خطاب میں علی حیدر نور خان نے کہا کچھ سیاستدان ڈسٹرکٹ پولیس کے...
*اسلام آباد پولیس نے سعودی عرب سے پاکستان آئی عورت کو بغیر کسی مقدمے کے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے  قوم کی یہ بیٹی رُ...
بھکر اینڈ میانوالی  میں صرف غریبوں کے بچوں کیلئے سرکاری سکول بند ہوئے ہیں امیروں کے بچے جن سکولوں میں پڑھتے ہیں وہ کھلے ...
میانوالی غریب کے لیے اسانیاں۔
سعودی عرب میں جعلی شناختی کارڈز، جعلی لائسنس اور جعلی ہیلتھ کارڈز بنارہے ہیں گھر میں ہی حکومت بنا ڈالیذرا ہمارے پاکستانی...
تھل یونیورسٹی بھکر میں تعلیم و تربیت زوروشور سے جاری۔
کلور کوٹ روڈی اڈا سے کچھ فاصلے پر... ایکسیڈنٹ۔
کلور کوٹ روڈی اڈا سے کچھ فاصلے پر... ایکسیڈنٹ۔
کلور کوٹ روڈی اڈا سے کچھ فاصلے پر... ایکسیڈنٹ۔

Category

Telephone

Website

Address


Kulai

Other Camera/Photo in Kulai (show all)
Funn videi Funn videi
Kulai

friend ships

Hanyir X Hamis Kulai Hanyir X Hamis Kulai
Kulai

page santai santai

MFK bandar putra kulai jb MFK bandar putra kulai jb
10535, Jalan MERBUK 10
Kulai, 81000

DROPSHIP WANTED SELURUH JB EGEN DI PERLUKAN SELURUH MALAYSIA wasap di www.wasap.my/60198616281/joint

MKJ GLASS KULAI JB MKJ GLASS KULAI JB
Kulai, 81000

@pemasangan kaca

By KokoKapture By KokoKapture
Kulai, 81000

Capture Your Magical Moments By KokoKapture.

KEDAI MAKAN MAK INTAN KEDAI MAKAN MAK INTAN
Jalan Alor Bukit, Taman Lagenda Putra
Kulai, 81000

Kedai makan mak intan , masakan kampung .. sesuai untuk seisi keluarga …😁

品尚面粉粿 品尚面粉粿
183 Jalan Indah
Kulai, 81000

Natural Light Photography & Printing Natural Light Photography & Printing
Lot F68, First Floor, AEON Mall Kulaijaya, Bandar Indahpura
Kulai, 81000

We are located at First Floor, AEON Mall Kulaijaya. We are providing professional portrait & passport photo services, photo printing & framing services, digital printing & photocop...

My Face But Better My Face But Better
5249A, Jalan Matahari, Bandar Indahpura
Kulai, 81000

全新概念的化妆摄影工作室 店内提供 -微商/企业个人形象拍摄 -个人化妆提?

Hikayat Janji Hikayat Janji
Batu 26 Kelapa Sawit
Kulai, 81030

Photog Wedding | Pre Wedding | Post-Wedding | Maternity | Event & Ceremony | Convocation

Golden City Digital Imaging Golden City Digital Imaging
L1-09, IOI MALL LEBUH PUTRA UTAMA
Kulai, 81000

本店专业售卖各品牌数码相机/专业相册打印/数码相片冲洗等服务