Breast Cancer Treatment Bhakkar

Breast Cancer Treatment Bhakkar

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Breast Cancer Treatment Bhakkar, Beauty, cosmetic & personal care, .

25/08/2024

الحمداللہ۔ اڑتیسواں (38)ماہانہ فری میڈیکل کیمپ برائے معذور بچے۔ یکم ستمبر 2024 بروز اتوار
ضلع بھکر میں واحد فری میڈیکل کیمپ ہے جس میں کسی کمپنی یا شخص کا کوئی ڈونیشن نہیں یہ سسٹم ہم اپنی مدد آپ کے تحت چلا رہے ہیں جس کا مقصد صرف اللہ کی رضا اور خدمت خلق ہے۔ پلیز ہمارا پیغام عوالناس تک شئیر کرکے صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ملائیں۔ اگر آپ کے ایک شئیر سے کوئی ایک مریض بچہ بھی ٹھیک ہو گیا تو یہ اللہ کا انعام ہوگا۔ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے انسانیت کو بچایا۔
ایڈمن و آرگنائزر۔ سلیم اشعر ہومیوپیتھ
پاکستان ہومیوپیتھی بھکر 03163845036

03/08/2024

الحمداللہ۔ سینتیسواں ماہانہ فری میڈیکل کیمپ۔ ضلع بھکر میں واحد فری میڈیکل کیمپ ہے جس میں کسی کمپنی یا شخص کا کوئی ڈونیشن نہیں یہ سسٹم ہم اپنی مدد آپ کے تحت چلا رہے ہیں جس کا مقصد صرف اللہ کی رضا اور خدمت خلق ہے۔ پلیز ہمارا پیغام عوالناس تک شئیر کرکے صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ملائیں۔ اگر آپ کے ایک شئیر سے کوئی ایک مریض بچہ بھی ٹھیک ہو گیا تو یہ اللہ کا انعام ہوگا۔ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے انسانیت کو بچایا۔
ایڈمن و آرگنائزر۔ سلیم اشعر ہومیوپیتھ
پاکستان ہومیوپیتھی بھکر 03163845036

Photos from Pakistan Homoeopathy  Bhakkar's post 24/07/2024
24/07/2024

پتے کی پتھریاں اور علاج

پتے کی پتھری ایک عالمی مسئلہ ہے اور پاکستان میں بھی اس کے بہت مریض موجود ہیں۔
ایسے کیس عموما" اتفاقی طور پر عام معائنوں کے دوران سامنے آتے ہیں جب مریض کو اس کے وجہ سے پیٹ میں درد محسوس ہوتا ہے اور پتے کی پتھری کے باعث بائل ڈکٹ بند ہوچکی ہوتی ہے۔
بروقت علاج سے مریض مکمل صحت یاب ہوجاتا ہے ۔
پتے کی پتھری کیا ہے
پتے کی پتھری وہ کولیسٹرول اور بائل پگمنٹس پر مشتمل ایسی ٹھوس ساخت ہے جو پتے میں (ایک چھوٹی تھیلی جو جگر کے نیچے ہوتی ہے ) میں بنتی ہے ۔

پتھری کیوں بنتی ہے ؟
اس سوال کا کوئی سادہ جواب نہیں کچھ لوگوں میں جگر بہت زیادہ کولیسٹرول بنانا شروع کردیتا ہے جس کی وجہ سے بائل ڈکٹ میں کولیسٹرول کرسٹلز بن سکتے ہیں جو بڑھ کر پتھری بن جاتے ہیں.
مردوں کے مقابلے میں یہ بیماری عورتوں میں عام ہے۔
اس کے علاوہ ایسے افراد جن کا وزن زیادہ ہو یا جن کے خاندان میں اس بیماری کی موروثیت پائی جاتی ہو وہ بھی اس کا زیادہ شکار ہو تے ہیں ۔
پتھری کی علامات
تقریبا ہر دس میں سے سات افراد میں پتھری کی کوئی علامت نہیں ہوتی۔
باقی افراد میں ہاضمے کی خراجی، پیٹ کا پھولنا ، کھٹی ڈکاریں وقفے وقفے سے پیٹ کے اوپری حصے یا پیٹھ میں درد ہوتا ہے جب پتے کی پتھری بائل ڈکٹ میں پہنچ جاتی ہے توشدید درد ہوتا ہے یا بائل ڈکٹ کی جزوی بندش سے یرقان اور انفیکشن کی علامات دیکھنے میں آتی ہیں ۔
پتے کی پتھری کی تشخیص کے لئے الٹرا ساونڈ انتہائی موزوں طریقہ ہے ۔
علاج۔
پتھری کو تحلیل کیا جاسکتا ہے
ہومیوپیتھک علاج میں مریض کی علامات نہایت اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔ اور دوا کے انتخاب کا انحصار انہی پہ ھوتا ہے ۔

ہومیو پیتھی !
آپکی جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تمام بیماریوں کا مستقل اور بے ضرر حل
رہنمائی اور مشاورت مکمل رازداری کے ساتھ۔
پاکستان ہومیوپیتھی بھکر 03163845036

24/07/2024

گردے کی پتھریاں ،علامات اور علاج۔۔۔

گردے کی پتھری یا رینل کیلکولی گردے یا پیشاب کی نالی کے اندر سخت، کرسٹل لائن معدنی مواد کی تشکیل کو کہتے ہیں۔ پتھروں کے مقام پر منحصر ہے، اس حالت کو مزید کہا جاتا ہے:

Nephrolithiasis: گردے میں پتھری موجود ہے.

urolithiasis: پتھری مثانے یا پیشاب کی نالی میں موجود ہوتی ہے۔

ureterolithiasis: پتھری ureters میں واقع ہیں.

گردے کی پتھری کی اقسام کیا ہیں؟

کیمیائی ساخت کی بنیاد پر، یہ گردے کی پتھری کی اقسام ہیں:

کیلشیم آکسیلیٹ پتھر

کیلشیم فاسفیٹ پتھر

یورک ایسڈ کی پتھری۔

سسٹین کی پتھری

پتھری کی وجوہات

پانی کی کمی کم سیال کی مقدار یا سخت ورزش کی وجہ سے ہوتی ہے۔

پیشاب کے اخراج میں کسی قسم کی رکاوٹ

پیشاب کی نالی میں انفیکشن

میٹابولزم کی اسامانیتاوں کی وجہ سے پیشاب کی ساخت میں تبدیلی

گردے کی پتھری کی علامات

پیشاب کی نالی میں انفیکشن کی وجہ سے بخار اور سردی لگنا

پیشاب کرنے میں دشواری یا پیشاب کی جلدی

کمر درد

پیٹ کے نچلے حصے اور کمر کی طرف پھیلتا ہوا درد

پیشاب کی سیاہ رنگت

متلی اور الٹی کے ساتھ درد

مردوں میں عضو تناسل یا ورشن کے علاقے میں درد
علاج۔۔۔
پاکستان ہومیوپیتھی سسٹم کی بدولت اب جدید سائینٹیفک بنیادوں پر گردے کی پتھریوں کا بغیر آپریشن علاج بذریعہ ہومیوپیتھیک ممکن ہے۔ جس کے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں۔ علاج کیلئے ہمارا کلینک وزٹ کریں یا پھر پورے پاکستان سے آن لائن رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
ایڈریس رابطہ۔
پاکستان ہومیوپیتھی کلینک
نزد ناصر ہسپتال منڈی ٹاون بھکر 03163845036

24/07/2024

Allergy دور حاضر کا بڑا چیلینج
الرجی کوئی بھی ہو گلے کی یا گندم کی ، سانس کی یا ناک کی، پولن الرجی ہو یا ڈسٹ الرجی جس کو لگ جائے زندگی اجیرن کر دیتی ہے۔ نا تو اپنی مرضی اور پسند کا کھانا پینا کر سکتا ہے نا موسم کو انجوائے کر سکتا ہے بعض الرجیز ایسی ہیں کہ مریض محفل میں بیٹھنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔
ہر طریقہ علاج نے اس پر قابو پانے کیلئے نئے نئے طریقے اور نئی نئی ادویات دریافت کرنے کی کوشش کی اور ابھی تک میڈیکل سائینس اس دریافت میں لگی ہوئی ہے۔ لیکن یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس کے علاج میں ابھی تک ناکامیاں ہی ناکامیاں ہیں۔ ۔ ویکسینیشن سے کسی حد تک اس پر کچھ عرصہ تک قابو پایا جا سکتا ہے ۔ لیکن اب
پاکستان ہومیوپیتھی کی ریسرچ کے مطابق جدید سائینٹیفک بنیادوں پر الرجی کا علاج ممکن ہے۔ جس میں نا تو ویکسینیشن ہے اور نا پیسہ ضائع ہونے کا افسوس اور نا ہی کوئی سائیڈ افیکٹ۔
ہومیوپیتھی میں ہر قسم کی الرجی کا کامیاب علاج ممکن ہو گیا ہے۔ ہومیوپیتھی طریقہ علاج میں جدید میڈیکل رپورٹس اور وجوہات کی بنیاد پر علاج کیا جاتا ہے جس کے کوئی نقصان نہیں۔
کسی بھی قسم کی الرجی کے علاج کیلئے ہمارے کلینک پر وزٹ کریں یا پھر دور دراز کے شہروں سے آن لائن رابطہ کر کے مشورہ کیا جا سکتا ہے۔
رابطہ کیلئے ۔۔۔
پاکستان ہومیوپیتھی کلینک
نزد ناصر ہسپتال بھکر 03163845036
Call and whatsapp.

24/07/2024
Photos from Breast Cancer Treatment Bhakkar's post 17/04/2024
04/04/2024

ماہانہ فری میڈیکل کیمپ برائے معذوراں
7 اپریل 2024 بروز اتوار انشاءاللہ۔
جس میں سی پی چائلڈ۔گونگے بہرے۔ ہر قسمی معذور بچوں کا فری علاج کیا جاتا ہے۔ کیمپ ہر ماہ کے پہلے اتوار کو لگتا ہے جس میں ایک ماہ کی دوا فری دی جاتی ہے۔ ہمارا ساتھ دیں اور اگر اپ کے آس پاس ایسے بچے ہوں تو ہمیں ریفر کر دیں۔ ہمارا پیغام شئیر کریں۔ جزاک اللہ
ڈاکٹر سلیم اشعر ہومیوپیتھ۔
پاکستان ہومیوپیتھی بھکر 03163845036

06/03/2024

گنٹھیا جوڑوں کا درد

گنٹھیا جوڑوں کا درد (RHEUMATOID ARTHRITIS) ایک سوزش پیدا کرنے والی بیماری ہے جو درد‘ سوجن‘ اکڑا اور جوڑوں کی کارکردگی متاثر کرنے کا سبب بنتی ہے۔ اس کی کئی خاص علامات ہیں ۔

گنٹھیا کی علامات
-1 ڈھیلے‘ گرم اور سوجے ہوئے جوڑ
-2 متاثرہ جوڑوں پر ترتیب وار اثر
-3جوڑوں کی سوزش جو اکثر متاثر کرتی ہے کلائی اور ہاتھوں کے نزدیک انگلیوں کے جوڑوں کو بشمول گردن‘ کندھوں‘ کہنیوں ‘ کولہوں‘ گھٹنوں‘ ٹخنوں اور پاؤں کو
-4تھکن‘ وقتاً فوقتاً بخار ہونا اور ہر وقت بیماری کا عام احساس
-5صبح اٹھنے کے بعد تقریباً آدھے گھنٹے تک شدید اکڑا اور درد
-6علامات کئی سال تک برقرار رہیں۔
-7لوگوں میں بیماری کے ساتھ ساتھ علامات تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔
-8 اگرچہ گنٹھیا ( رہیماٹائیڈ آرتھرائٹس) لوگوں کی زندگی اور کارکردگی پر بہت زیادہ اثرانداز ہو سکتی ہے۔ مگر ان کیلئے علاج کی جدید حکمت عملی جس میں درد کم کرنے والی دوائیں شامل ہوں‘ ایسی دوائیں جن سے جوڑوں کی کم ٹوٹ پھوٹ‘ ان کے آرام اور ورزش میں توازن اور مریضوں کی تربیت کے پروگرام اس بیماری سے متاثر لوگوں میں نئے سرے بہتر زندگی کا احساس پیدا کر سکتے ہیں اور وہ لوگ متحرک اور فعال زندگی بسر کر سکتے ہیں۔

گنٹھیا کا درد کیسے بڑھتا اور پھیلتا ہے
جوڑ وہ مقام ہے جہاں دو ہڈیاں ملتی ہیں۔ ہڈیوں کے سروں پر کرکری ہڈی (CARTILAGE) ہوتی ہے جو دو ہڈیوں کی حرکت کو آسان بناتی ہے۔ جوڑ ایک کیپسول سے گھرا ہوتا ہے جو اس کی حفاظت کرتا اور اس کو سہارا دیتا ہے۔ جوڑ کا کیپسول ایک بافت سے جڑا ہوتا ہے جس کو سائنووئیم(SYNOVIUM) کہتے ہیں جو کہ سائنوویل رطوبت (CYNOVIAL FLUID) پیدا کرتی ہے۔

سائنوویل مائع (SYNOVIAL FLUID )
یہ ایک شفاف مادہ ہوتا ہے جو (CARTILAGE) (کرکری ہڈی)‘ ہڈیوں اور جوائنٹ کیپسول کو تر کرتا ہے اور طاقت دیتا ہے۔

دوسری بہت سی رہمیٹیک (RHEUMATIC) بیماریوں کی طرح گنٹھیا (رہیماٹائیڈ آرتھرائٹس) بھی ایسی بیماری ہے جس میں انسان مدافعتی نظام اس کے خلاف کام کرنے لگتا ہے۔ عام طور پر ایک آدمی کا مدافعتی نظام جو اس کے جسم کو بیماریوں کے خلاف تحفظ دیتا ہے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس کے جوڑوں کے ٹشوز پر حملہ کر دیتا ہے۔
جوڑوں کا درد ہر نسل اور جنس کے لوگوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ اگرچہ یہ بیماری درمیانی عمر کے لوگوں سے شروع ہوتی ہے لیکن بڑی عمر کے متاثرین کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔ بچوں اور نوجوانوں میں بھی بڑھ سکتی ہے۔ دوسری اقسام کے آرتھرائٹس کی طرح رہیماٹائیڈ آرتھرائٹس بھی مردوں کی نسبت عورتوں کو زیادہ متاثر کرتی ہے۔ متاثرہ خواتین کی تعداد متاثر مردوں سے دو یا تین گنا زیادہ ہوتی ہے۔
ہومیوپیتھی طریقہ علاج گنٹھیا یورک ایسڈ اور RA+ve
کے علاج میں اپنی جدید ریسرچ کیمطابق ایک بہتر طریقہ سمجھا جاتا ہے جو کہ پائیدار بھی ہے اور اس کے نقصانات بھی نہیں مریض کیلئے ادویات لینا آسان ہونے کیساتھ ساتھ سستا ترین علاج بھی ہے۔

ایسے مسائل کے علاج کیلئے پاکستان ہومیوپیتھی سسٹم کے تحت جدید ریسرچ کے مطابق علاج کیا جاتا ہے۔
رابطہ کیلئے کلینک وزٹ کریں یا آن لائن کنسلٹیشن کی سہولت بھی مہیا کی جاتی ہے۔

رابطہ۔۔۔
سلیم اشعر ہومیوپیتھ
پاکستان ہومیو پیتھی
نزد ناصر ہسپتال منڈی ٹاون بھکر 03163845036

06/03/2024

ماہانہ فری میڈیکل کیمپ برائے معذوراں
3 مارچ 2024 بروز اتوار انشاءاللہ۔
جس میں سی پی چائلڈ۔گونگے بہرے۔ ہر قسمی معذور بچوں کا فری علاج کیا جاتا ہے۔ کیمپ ہر ماہ کے پہلے اتوار کو لگتا ہے جس میں ایک ماہ کی دوا فری دی جاتی ہے۔ ہمارا ساتھ دیں اور اگر اپ کے آس پاس ایسے بچے ہوں تو ہمیں ریفر کر دیں۔ ہمارا پیغام شئیر کریں۔ جزاک اللہ
ڈاکٹر سلیم اشعر ہومیوپیتھ۔
پاکستان ہومیوپیتھی بھکر 03163845036

27/01/2024

خواتین میں چھاتیاں چھوٹی رہ جانا یا سکڑ جانا شخصیت میں نقص تصور کیا جاتا ہے حتی کہ شادی شدہ خواتین میں بھی اسکی وجہ سے ازدواجی لائف متاثر ہوتی ہے۔ پاکستان ہومیوپیتھی کی جدید تحقیق کی بدولت اب بریسٹ سائز کا مسئلہ ہو جاتا ہے چھاتیاں زیادہ بڑی ہوں یا لٹک جائیں تو انکو چھوٹا اور شڈول کیا جا سکتا ہے اور اگر چھوٹی رہ جائیں تو انکا سائز مناسب حد تک بڑھایا جا سکتا ہے۔
بریسٹ یعنی نسوانی حسن میں کمی سے کئی قسم کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ بچیوں کے رشتے ہونے تک میں رکاوٹیں آرہی ہیں۔ ہارمونز سسٹم ڈسٹرب ہونے سے بریسٹ سائز میں کمی رہ جاتی ہے اور لیکوریا بھی آج کل ہارمونز ڈسٹرب ہونے سے نوجوان بچیوں میں مسائل پیدا کر رہا ہے۔ شرمندگی اور احساس کمتری سے بچنے کیلئے
پاکستان ہومیو پیتھی سے رابطہ کریں۔ بغیر کسی سائید افیکٹ کے یہ مسئلہ مستقل طور پر حل ہو جاتا ہے۔
پاکستان ہومیوپیتھی کلینک
منڈی ٹاون بھکر
Call, whatsapp or Visit clinic 03163845036

نوٹ۔۔۔پورے پاکستان سے آن لائن رابطہ کر کے گھر بیٹھے دوائی منگوائی جا سکتی ہے
***s

27/01/2024

ماہانہ فری میڈیکل کیمپ برائے معذور بچے
4 فروری بروز اتوار انشاءاللہ۔
پوسٹ شئیر کریں خدمت خلق بھی ثواب بھی
پاکستان ہومیوپیتھی کلینک۔
نزد ناصر ہسپتال بھکر 03163845036

Telephone

Website

Address


Petaling Jaya
46200