PML.N. Holland, The Hague Videos

Videos by PML.N. Holland in The Hague. PML(N) LOVERS

PML(N) HOLLAND 🇳🇱

Click to enable sound Next

Other PML.N. Holland videos

PML(N) HOLLAND 🇳🇱

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل کے اجلاس کی جھلکیاں ۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) ذندہ باد ♥️ پاکستان پائندہ باد ❤️ 🇵🇰 🇵🇰❤️

"ہم 28 مئی والے ہیں۔" ایک نظریہ، ایک سوچ اور وطن سے محبت کی لازوال سچائی کی داستان ہے۔ پاکستان کی خاطر اپنا ہر غم اور ہر مفاد قربان کر دیں گے لیکن وطن پر کبھی آنچ نہ آنے دیں گے کیونکہ یہ وطن ہماری ماں، ہماری آن اور ہمارا گھر ہے۔ ہماری عزت، پہچان اور ہر شناخت اسی کے دم قدم سے ہے۔ پاکستان ذندہ باد ♥️🇵🇰🇵🇰♥️

ماشاءاللہ ❤️🇵🇰🇵🇰❤️ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کے تمام کھلاڑیوں کو اذلان شاہ ہاکی کپ 2024 میں شاندار کارکردگی پر دعوت پر بولا کر انعامات سے نوازا ❤️🏑🏑🇵🇰❤️

Pakistan Army Zindabad ❤️ Pakistan Payendabad ❤️ 🇵🇰🇵🇰❤️

ماشاءاللہ ❤️ 👍 مریم نواز کے صحت مند پنجاب کا خواب شرمندہ تعبیر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "مفت دوا آپ کی دہلیز پر" کے تحت سالانہ دو ارب روپے سے مفت ادویات کی فراہمی ۔

ماشاءاللہ ❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️

ماشاءاللہ ❤️🤲👍🇵🇰❤️ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف ، وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور وفاقی وزراء کو افطار کی خصوصی دعوت ❤️🇵🇰🇵🇰❤️ پاکستان مسلم لیگ(ن) ہالینڈ (نیدرلینڈ)

Pakistan Zindabad ❤️❤️🇵🇰🇵🇰

Sharif Family ❤️ Mian Muhammad Nawaz Sharif King Maker ❤️ Muhammad Shehbaz Sharif Prime Minister Of Pakistan 🇵🇰❤️ Maryam Nawaz Sharif CM Of Punjab ❤️

انشاءاللہ ، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے ملک ندیم صاحب کیلئے پی کے 82 پشاور میں ایک خوبصورت جلسہ ۔ ❤️🐅🐅🐅🐅🐅❤️ عبدالباسط خان : ہیڈ اف یوتھ کوآرڈینیشن & صدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ(ن) ہالینڈ۔

بے شک عزت اور ذلت دینے والا صرف ایک اللہ ہے ☝️ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں ہر ظلم یاد ہے مرے ہاتھ میں قلم ہے مرےذہن میں اجالا مجھےکیادباسکےگا کوئی ظلمتوں کاپالا مجھےفکرا عالم تجھےاپنی ذات کاغم میں طلوع ہورہاہوں توغروب ہونےوالا ۔

پاکستان 🇵🇰 اور میاں محمد نواز شریف کے ساتھ پانامہ ڈرامے کے نام پر جو زیادتی کی گئی تھی اس کی حقیقت عوام کے سامنے ہے ویڈیو میں گواہان دیکھ کر حقیقت جانئے۔ حق اور سچ جان کر جیو ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) ذندہ باد ۔ ❤🐅🐅🇵🇰❤ پاکستان پائندہ باد ۔ ❤🇵🇰🐅❤

Mian Mohammad Nawaz Sharif is the future of light,Peace, Economic and Democratic Pakistan ❤🇵🇰🇵🇰🐅❤ Love You Mian Sahib ❤🐅🇵🇰👍🏻❤🐅🇵🇰❤

‏بزرگ اور نوجوان تو میاں نواز شریف کو مسیحا سمجھتے تھے لیکن اب بچے بھی میاں نوازشریف کو مسیحا اور اپنا روشن مستقبل سمجھتے ہیں یہ ہے اصل تبدیلی ❤🇵🇰 LOVE YOU MIAN SAHIB ❤🐅🇵🇰👍🏻❤

‏بزرگ اور نوجوان تو میاں نواز شریف کو مسیحا سمجھتے تھے لیکن اب بچے بھی میاں نوازشریف کو مسیحا اور اپنا روشن مستقبل سمجھتے ہیں یہ ہے اصل تبدیلی ❤🇵🇰 LOVE YOU MIAN SAHIB ❤🐅🇵🇰👍🏻❤

Love You Mian Sahib ❤❤🇵🇰🇵🇰🐅🐅❤❤

❤🇵🇸🇵🇰❤🇵🇸🇵🇰❤

موجودہ دور میں عالم اسلام کا واحد سیاسی لیڈر میاں محمد نواز شریف نے لاکھوں لوگوں کے سامنے اور کروڑوں دیکھنے والوں سے اسرائیل کی ظلم اور بربریت کی پرزور مذمت کی، اور فلسطین کی مظلوم عوام کا ساتھ دینے کیلئے دعا کی🤲🤲❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇸🇵🇸🐅🐅۔

Love You Mian Sahib 👍🏻🤲🇵🇰🙏❤🐅🇵🇰❤🐅