PML.N. Holland

PML(N) LOVERS

Photos from PML.N. Holland's post 25/08/2024

اوورسیز پاکستان مسلم لیگ (ن) ہالینڈ کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کیلئے دی ہیگ ہالینڈ کے مقامی ریسٹورنٹ میں پاکستان کی 77 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے شاندار تقریب کا انعقاد ۔ ❤️🇵🇰🇵🇰❤️

Photos from PML.N. Holland's post 15/07/2024

اوورسیز پاکستان مسلم لیگ(ن) ہالینڈ کا چئیرمین سید طاہر اقرار شاہ، صدر چوہدری پرویز سندہیلہ، سینئر نائب صدر جاوید بٹ (پیارا) ، جنرل سیکرٹری فیصل منظور اور دیگر عہدیداروں نے اتوار کے دن پارٹی کے سیاسی امور اور آنے والا یوم آزادی پاکستان(14 اگست ) کے بارے میں دی ہیگ کے مشہور ریسٹورنٹ میں اجلاس منعقد کیا۔

پاکستان مسلم لیگ(ن) ہالینڈ۔

Photos from PML.N. Holland's post 27/06/2024

ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں پاکستان مسلم لیگ(ن) ہالینڈ کے عہدیداروں کے ساتھ ایک خوشگوار ڈنر ، جس میں ہالینڈ میں مسلم لیگ(ن) کو مزید فعال بنانا اور پاکستان کے موجودہ حالات پر بات چیت ہوئی۔

29/05/2024

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل کے اجلاس کی جھلکیاں ۔
پاکستان مسلم لیگ(ن) ذندہ باد ♥️
پاکستان پائندہ باد ❤️ 🇵🇰 🇵🇰❤️

27/05/2024

"ہم 28 مئی والے ہیں۔" ایک نظریہ، ایک سوچ اور وطن سے محبت کی لازوال سچائی کی داستان ہے۔ پاکستان کی خاطر اپنا ہر غم اور ہر مفاد قربان کر دیں گے لیکن وطن پر کبھی آنچ نہ آنے دیں گے کیونکہ یہ وطن ہماری ماں، ہماری آن اور ہمارا گھر ہے۔ ہماری عزت، پہچان اور ہر شناخت اسی کے دم قدم سے ہے۔
پاکستان ذندہ باد ♥️🇵🇰🇵🇰♥️

Photos from PML.N. Holland's post 22/05/2024

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ابراہیم ریئسی کی وفات پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنئی کے ساتھ تعزیت اور دلی افسوس کا اظہار کیا۔

پاکستان مسلم لیگ(ن) ہالینڈ۔

16/05/2024

ماشاءاللہ ❤️🇵🇰🇵🇰❤️
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کے تمام کھلاڑیوں کو اذلان شاہ ہاکی کپ 2024 میں شاندار کارکردگی پر دعوت پر بولا کر انعامات سے نوازا ❤️🏑🏑🇵🇰❤️

16/05/2024

‏الحمداللہ! پاکستانی عوام کے لئے خوشخبری!
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے کمی جبکہ ڈیزل بھی 7 روپے سستا ہوگی
شکریہ شہباز شریف ❤️🇵🇰🐅❤️

Photos from PML.N. Holland's post 09/05/2024

Pakistan Army Zindabad ❤️ 🇵🇰🇵🇰❤️
Pakistan Payendabad ❤️ 🇵🇰 🇵🇰❤️

04/05/2024

ماشاءاللہ ❤️ 👍
مریم نواز کے صحت مند پنجاب کا خواب شرمندہ تعبیر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "مفت دوا آپ کی دہلیز پر" کے تحت سالانہ دو ارب روپے سے مفت ادویات کی فراہمی ۔

07/04/2024

ماشاءاللہ ❤️🤲👍🇵🇰❤️
سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف ، وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور وفاقی وزراء کو افطار کی خصوصی دعوت ❤️🇵🇰🇵🇰❤️

پاکستان مسلم لیگ(ن) ہالینڈ (نیدرلینڈ)

06/03/2024

Sharif Family ❤️

Mian Muhammad Nawaz Sharif King Maker ❤️

Muhammad Shehbaz Sharif Prime Minister Of Pakistan 🇵🇰❤️

Maryam Nawaz Sharif CM Of Punjab ❤️

Photos from PML.N. Holland's post 22/02/2024

و تعز من تشاء و تزل من تشاء
پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے والے پشاور شہر PK 82 سے صوبائی اسمبلی ممبر ملک طارق اعوان کے ساتھ ملاقات کی تصویری جھلکیاں۔ ❤️🐅🐅🐅🐅❤️

عبدالباسط خان : ہیڈ اف یوتھ کوآرڈینیشن & صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ ہالینڈ۔

14/02/2024

قائد میاں محمد نواز شریف صاحب نے وزیراعظم پاکستان کیلئے میاں شہباز شریف اور وزیراعلٰی پنجاب کیلئے مریم نواز شریف صاحبہ کو نامزد کر دیا۔
تمام محب وطن پاکستانیوں اور خصوصی طور پر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کارکنوں کو بہت بہت مبارک ہوں۔

پاکستان مسلم لیگ(ن) ہالینڈ۔
❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️

05/02/2024

انشاءاللہ ، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے ملک ندیم صاحب کیلئے پی کے 82 پشاور میں ایک خوبصورت جلسہ ۔ ❤️🐅🐅🐅🐅🐅❤️

عبدالباسط خان : ہیڈ اف یوتھ کوآرڈینیشن & صدر یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ(ن) ہالینڈ۔

Photos from PML.N. Holland's post 26/12/2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) ہالینڈ کی طرف سے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور معمار پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں 25 دسمبر 2023 کو جوش و خروش سے منایا گیا ۔
❤❤🎂🎂🎂🎂🎉🎉🎊🎊🎂🎂🎂❤❤

14/12/2023

بے شک عزت اور ذلت دینے والا صرف ایک اللہ ہے ☝️

تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں ہر ظلم یاد ہے

مرے ہاتھ میں قلم ہے مرےذہن میں اجالا
مجھےکیادباسکےگا کوئی ظلمتوں کاپالا

مجھےفکرا عالم تجھےاپنی ذات کاغم
میں طلوع ہورہاہوں توغروب ہونےوالا ۔

Photos from PML.N. Holland's post 22/11/2023

پاکستان مسلم لیگ(ن) ہالینڈ کا پاکستان کی موجودہ صورت حال پر ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں اجلاس منعقد ہوا۔

20/11/2023

بے چارے یوتھیوں نے آزادی کی جنگ بھی سوشل میڈیا پر لڑی اور اب الیکشن بھی فیس بک اور ٹویٹر پر ہی لڑیں گے🔥😅
خیر سانو کی 😅

Photos from PML.N. Holland's post 11/11/2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) ہالینڈ کے صدر پرویز سندھیلہ صاحب نے پاکستان میں قائد میاں محمد نواز شریف ، سابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف صاحب سے خوشگوار ملاقاتیں ۔ 👍🏻🇵🇰❤🐅🐅❤👍🏻

09/11/2023

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) ذندہ باد ۔❤
پاکستان پائندہ باد ❤🇵🇰🇵🇰❤

08/11/2023

پاکستان 🇵🇰 اور میاں محمد نواز شریف کے ساتھ پانامہ ڈرامے کے نام پر جو زیادتی کی گئی تھی اس کی حقیقت عوام کے سامنے ہے ویڈیو میں گواہان دیکھ کر حقیقت جانئے۔
حق اور سچ جان کر جیو ۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) ذندہ باد ۔ ❤🐅🐅🇵🇰❤
پاکستان پائندہ باد ۔ ❤🇵🇰🐅❤

05/11/2023

Mian Mohammad Nawaz Sharif is the future of light,Peace, Economic and Democratic Pakistan ❤🇵🇰🇵🇰🐅❤
Love You Mian Sahib ❤🐅🇵🇰👍🏻❤🐅🇵🇰❤

01/11/2023

‏بزرگ اور نوجوان تو میاں نواز شریف کو مسیحا سمجھتے تھے لیکن اب بچے بھی میاں نوازشریف کو مسیحا اور اپنا روشن مستقبل سمجھتے ہیں یہ ہے اصل تبدیلی ❤🇵🇰
LOVE YOU MIAN SAHIB ❤🐅🇵🇰👍🏻❤

23/10/2023

Congratulations To All PML(N) ❤❤💐💐

22/10/2023

موجودہ دور میں عالم اسلام کا واحد سیاسی لیڈر میاں محمد نواز شریف نے لاکھوں لوگوں کے سامنے اور کروڑوں دیکھنے والوں سے اسرائیل کی ظلم اور بربریت کی پرزور مذمت کی، اور فلسطین کی مظلوم عوام کا ساتھ دینے کیلئے دعا کی🤲🤲❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇸🇵🇸🐅🐅۔

21/10/2023

Love You Mian Sahib 👍🏻🤲🇵🇰🙏❤🐅🇵🇰❤🐅

20/10/2023

میاں نواز شریف کا جہاز✈ اڈیالہ جیل کے اوپر سے گزارا جائے گا اور بڑا پاں پاں والا ھارن 🎺🎺 سات دفعہ بجایا جائے گا پائلٹ کو خصوصی ھدایات جاری
🤣🤣🤣🤣💐

20/10/2023

‏ماشاءاللہ ❤
قائد میاں محمد نواز شریف کی نئی ، ہینڈسم اور خوبصورت تصویر دوبئ سے ۔۔۔❤👍🏻🇵🇰👍🏻🤲❤🇵🇰

Wilt u dat uw bedrijf hét hoogst genoteerde Overheidsdienst in The Hague wordt?
Klik hier om uitgelicht te worden.

Video's (alles zien)

PML(N) HOLLAND 🇳🇱
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل کے اجلاس کی جھلکیاں ۔پاکستان مسلم لیگ(ن) ذندہ باد ♥️ پاکستان پائندہ باد  ❤️ 🇵🇰 🇵🇰❤️
"ہم 28 مئی والے ہیں۔" ایک نظریہ، ایک سوچ اور وطن سے محبت کی لازوال سچائی کی داستان ہے۔ پاکستان کی خاطر اپنا ہر غم اور ہر...
ماشاءاللہ  ❤️🇵🇰🇵🇰❤️وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان کے قومی کھیل ہاکی کے تمام کھلاڑیوں کو اذلان شاہ ہاکی...
Pakistan Army Zindabad ❤️ Pakistan Payendabad ❤️ 🇵🇰🇵🇰❤️
ماشاءاللہ ❤️ 👍مریم نواز کے صحت مند پنجاب کا خواب شرمندہ تعبیروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن "مفت دوا آپ کی دہلیز...
ماشاءاللہ   ❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️
ماشاءاللہ   ❤️🤲👍🇵🇰❤️سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف ،...
Pakistan Zindabad ❤️❤️🇵🇰🇵🇰
Sharif Family ❤️Mian Muhammad Nawaz Sharif King Maker ❤️Muhammad Shehbaz Sharif Prime Minister Of Pakistan 🇵🇰❤️Maryam Na...
انشاءاللہ ، پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ایم پی اے ملک ندیم صاحب کیلئے پی کے 82 پشاور میں ایک خوبصورت جلسہ ۔ ❤️🐅🐅🐅🐅🐅❤️عبدالباس...
بے شک عزت اور ذلت دینے والا صرف ایک اللہ ہے ☝️تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں ہر ظلم یاد ہے مرے ہاتھ میں قلم ہے   مرےذہن ...

Website

Adres


The Hague

Andere Politieke organisaties in The Hague (alles zien)
D66 D66
Lange Houtstraat 11
The Hague, 2511CV

Sterk Europa voor Nederland. Doe mee en spreek je uit voor onze veiligheid, betaalbare boodschappen en het klimaat.

International Communist Study Group International Communist Study Group
The Hague

The goal of this group is to promote the theoretical study of Marxism and socialist feminism through

Piratenpartij Scheveningen Piratenpartij Scheveningen
Koppelstokstraat 264
The Hague, 2583CK

Piratenpartij Scheveningen wil de verbinding vormen tussen lokale piraten uit Scheveningen/Den Haag en Piratenpartij Nederland.

Woonverzet Woonverzet
Koekamp
The Hague

Op 14 november gaan we in Den Haag de straat op voor een eerlijke, inclusieve en betaalbare volkshuisvesting.

Buitengewone Leden van VVD Bestuurdersvereniging Buitengewone Leden van VVD Bestuurdersvereniging
Mauritskade 21
The Hague, DENHAAG

Pakistan Tehreek-e-Insaf European Union Pakistan Tehreek-e-Insaf European Union
The Hague
The Hague, 2265

Please join this group so we all EUROPEANS can be one voice for KHAN.

GO Realisme & Daadkracht GO Realisme & Daadkracht
Binnenhof 22
The Hague, 2513AA

Realisme & Daadkracht

Volt Den Haag Volt Den Haag
The Hague

Nieuwe politiek. In Europa, Nederland en Den Haag. 💜⚡

50plus Zuid-Holland 50plus Zuid-Holland
Zuid-Hollandplein 1
The Hague, 2596AW

Het officiële Facebook account van 50PLUS in de Provinciale Staten Zuid-Holland van 2023 - 2027

Werkgroep Leo Belgicus Werkgroep Leo Belgicus
Kalvermarkt
The Hague, 2511CB

De werkgroep Leo Belgicus is een beweging van democratisch ingestelde burgers uit Nederland en Vlaanderen, die ijveren voor een democratische integratie en hereniging van Nederland...

PvdA in de Eerste Kamer PvdA in de Eerste Kamer
Binnenhof 22
The Hague, 2513AA

Dit is de officiële Facebookpagina van de GroenLinks-PvdA fractie in de Eerste Kamer.

WI voor het CDA WI voor het CDA
Buitenom 18
The Hague, 2512XA