CUIS

CUIS

Official Page of Council of Ulama e imamia Schengen
کونسل آف علمائے امامیہ شینگن کاآفشل پیج

We believe in the highest human values and want to promote them
We believe in religious harmony and a relationship of respect between civilizations
We want to promote justice and freedom, equality and friendship in the world
We consider ourselves the inheritors of the great sacrifice of Imam Hussain (AS) for the sake of justice and freedom in Karbala
we are CUIS council of Ulma e Imamia Schengen Speaking Urdu & Different languages

28/09/2024

One righteous person after another, one truthful person after another, one path after another.

صالِحٌ بَعْدَ صالِحٍ، وَصادِقٌ بَعْدَ صادِقٍ، السَّبيلُ بَعْدَ السَّبيلِ،
کسی ایک صالح خدا کے بندے کے جانے سے نظام ختم نہیں ہوتا
دوسرا صالح بندہ خدا اجاتا ہے

26/09/2024

جینوا ورکشاب کا انتظام فیکا اھلبیت سنٹر کی جانب سے
انگلش فربچ ترجمہ کے ساتھ
جناب مولانا سید حسن رضوی ورکشاب کے معلم ہونگے

20/09/2024

طالبعلم متوجہ ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیکر ز کے پیج سے ماخوذ اہم اطلاع

خوش خبری پاکستانی سٹوڈنٹس کے لئے:

بی ایل ایس (BLS) جو کہ اٹلی کے لیے ویزا اپوائنٹمنٹ کا پورٹل ہے پہلے یہ تھا کہ ایجنٹس باٹ لگا کر اپوائنٹمنٹس بک کرلیا کرتے تھے اور ضرورت مند طلباء کا ایڈمیشن بغیر اپوائنٹمنٹ کے ضائع ہو جاتا تھا مگر آج BLS نے سسٹم کو اپڈیٹ کردیا ہے جس میں کیپچا سے لے کر فیشل ریکگنیشن اور موبائل سم پر ویری فکیشن کوڈ آتا ہے جس پر ٹائم 5 منٹ ہے اور اس سے ایجنٹس کا باٹ سسٹم مکمل طور پر غیر فعال ہو چکا ہے۔ ان شاءاللہ اب سٹوڈنٹس خود BLS پر اپوائنٹمنٹ لے سکتے ہیں ۔

شکریہ

18/09/2024
Telegram: Contact @revivaldars 18/09/2024

مولانا عابد حسین اور مفتی گلزار نعیمی سے لائو سوال کرنے کے لئے زوم پر درس جوائن کیجیے
🔴 Live Public Questions with Maulana Abid Hussain & M***i Gulzar Naimi

ZOOM link ⤵️
https://us02web.zoom.us/j/3949619859
password: 5

WhatsApp Group ⤵️
https://chat.whatsapp.com/K4PjamjTN77Kn7cOtdpF6P

Youtube Channel ⤵️
www.youtube.com/c/revivalchanel

page ⤵️
www.facebook.com/revivalchanel

Telegram Channel ⤵️
https://t.me/revivaldars

Telegram: Contact @revivaldars

Khatm - E - Nabuwat Conference | Muslim Senter Furuset | Oslo | Norway | 08.09.2024 17/09/2024

مسلم سینٹر فیورست میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد۔ رپورٹ۔ عقیل قادر۔نمائندہ۔دنیا نیوز۔ناروے

Khatm - E - Nabuwat Conference | Muslim Senter Furuset | Oslo | Norway | 08.09.2024 For more videos subscribe to our youtube channel on followoing link.https://www.youtube.com/channel/UC4eDyAPjRDuCyX9Gi8ZEUZw/videos?view_as=subscriber

17/09/2024

⭕️
۔*چاند گرہن*

ناروے میں کل بروز بدھ 18 ستمبر چاند گرہن ہے ۔
*آغار: 04:12 بجے*
*اختتام: 5:17 بجے*
مومنین و مومنات اس اوقات کے دوران نماز آیات پڑھنا نہ بھولیں۔
والسلام۔توحید مسجد اوسلو

Lunar Elclipse Tomorrow (Sept 18,Wednesday) in Norway
*Start Time: 04:12*
*End Time: 05:17*
Remember to Pray Namaz Ayat during this duration.

September 18, 2024 Partial Lunar Eclipse in Trollhättan, Västra Götaland County, Sweden 16/09/2024

Partial Eclipse Visible
چاند گرہن 18ستمبر کو یورپ کے اکثر ملکوں میں فجر کے قریب جزئی طور پر چاند کا گرہن ہورہا ہے چاند گرہن کے وقت نماز آیات پڑھنا واجب ہے
براہ کرم اپنے شہروں کے چاند گرہن کے اوقات نیچے دی گئی لنک سے چیک کریں

( please check the time for your city in this link https://www.timeanddate.com/eclipse/in/@2667303?iso=20240918 )
Please recite Salaat of Ayat .
https://www.timeanddate.com/eclipse/in/@2667303?iso=20240918

September 18, 2024 Partial Lunar Eclipse in Trollhättan, Västra Götaland County, Sweden Start time, end time, animation, and detailed viewing information for the upcoming eclipse in Trollhättan, Västra Götaland County, Sweden

16/09/2024

اٹلی کے شہر بریشیا میں عید میلاد النبی ص کا جلوس
امامیہ ویلفئیر آرگنائیزیشن کی شرکت

16/09/2024

Oslo Eid e Milad Nabi Saw
اوسلو ناروے عید میلاد النبی ص و ہفتہ وحدت امت کا جلوس اور صدر محترم کونسل آف علمائے امامیہ قبلہ سید شمشاد رضوی کی شرکت

16/09/2024

جشن صادقین ع امام ویلفیئر ارگنائزیشن پیزارو اٹلی

13/09/2024

عراقی وزیر داخلہ کے مطابق بروز جمعرات (12 ستمبر 2024) امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پرعراق اور عراق کے باہر سے سامرہ آنے والے زائرین کی تعداد ساڑھے ٣٠ لاکھ سے تجاوز کرگئی
گذشتہ تین دنوں کے دوران سامرا شہر میں امام عسکری علیہ السلام کی شہادت کی یاد میں زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
ترجمہ CUIS تبلیغات

11/09/2024

برصغیر میں شیعہ تاریخی مذہبی میراث -1
اہل تشیع کی قدیم دینی درسگاہ تاسیس 1919
مدرسۃ الواعظین، ہندوستان کے شہر لکھنو میں شیعوں کا ایک دینی مدرسہ ہے۔ یہ مدرسہ سنہ 1919 ء میں تاسیس ہوا۔ اس کا مقصد دینی طلاب کو فقہ و اصول کی اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کرنا اور فن خطابت و فن مناظرہ کا ماہر بنانا تھا۔ اس مدرسہ کے کتب خانے میں خطی نسخوں کی موجودگی اور حفاظت، مدرسے اور کتب خانے کی شہرت کا سبب بنی۔
اس مدرسے کے کتب خانے میں تقریبا 20 ہزار مطبوعہ کتابیں اور 1500 خطی نسخے ہیں، اس مدرسے اور کتب خانہ کی شہرت کی ایک وجہ اس میں موجود قیمتی خطی نسخوں کو بھی مانا جاتا ہے۔ اس مدرسے سے انگریزی، عربی، فارسی اور اردو میں متعدد کتابیں نشر ہوئی ہیں۔ قرآن کریم، نہج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کا انگریزی زبان میں ترجمہ مدرسے کے نشر و اشاعت کی بہت اہم کتابیں ہیں۔اسی طرح اس مدرسہ سے انگریزی میں ایک جریدہ مسلم ریویو اور دوسرا اردو زبان میں واعظ منتشر ہوا کرتا تھا۔
مہاراجہ محمد علی محمد خان نے 19 مئ سنہ 1919 ء کو اپنے جوان سالہ بھائی صاحب زادہ محمد علی احمد خان کی یاد میں محمود آباد میں مدرسہ الواعظین کی بنیاد رکھی۔سید نجم الدین حسن اور ان کے صاحب زادے کے مشورے پر اس مدرسے کی تاسیس ہوئی۔ اس عمارت کی بنیاد کا مقصد ان طلاب کی تربیت کرنا تھی جنہوں نے دوسرے مدرسے میں تعلیم حاصل کی ہے اور شیعی علوم میں مزید مہارت حاصل کرنا چاہتے تھے اور اسی طرح مختلف مہارتیں مثلا خطابت، وعظ اور گفتگو میں مہارت حاصل کر سکیں۔

11/09/2024

عظیم شیعہ شخصیت محمد علی جناح مرحوم کا یوم پیدائش
آج برصغیر کی ایک عظیم شیعہ شخصیت و بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح مرحوم کا یوم پیدائش ہے
تمام احباب سے سورہ فاتحہ کی گذارش کی جاتی ہے

11/09/2024

شہادت امام حسن عسکری ع
حسن بن علی بن محمد (232۔260 ھ )، امام حسن عسکریؑ کے نام سے مشہورسلسلہ خاندان نبوت اور شیعوں کے گیارہویں امام ہیں۔ آپ امام علی نقیؑ کے فرزند اور امام مہدیؑ کے والد ہیں۔ آپ کا مشہور لقب عسکری ہے جو حکومتِ وقت کی طرف سے آپ کو شہر سامراء جو اس وقت فوجی چھاونی کی حیثیت رکھتا تھا، میں زندگی بسر کرنے پر مجبور کیے جانے کی طرف اشارہ ہے۔ آپ کے دوسرے القاب میں ابن‌ الرضا، ہادی، نقی، زکی، رفیق اور صامت مشہور ہیں۔

حکومت وقت کی کڑی نگرانی کی وجہ سے اپنے پیرکاروں سے رابطہ برقرار رکھنے کے لئے آپ نے مختلف شہروں میں نمائندے مقرر کئے اور وکالت سسٹم کے تحت اپنے نمایندوں سے رابطے میں رہے۔ عثمان بن سعید آپ کے خاص نمائندوں میں سے تھے جو آپؑ کی شہادت کے بعد غیبت صغریٰ کی ابتدا میں امام زمانہ(عج) کے پہلے نائب خاص بھی رہے ہیں۔

امام حسن عسکریؑ 8 ربیع الاول سنہ 260 ھ کو 28 سال کی عمر میں سامرا میں شہید ہوئے اور اپنے والد امام علی نقیؑ کے جوار میں دفن ہوئے۔ ان دونوں اماموں کا مدفن حرم عسکریین کے نام سے مشہور ہے اور عراق میں شیعہ زیارتگاہوں میں سے ایک ہے۔ یہ حرم دو مرتبہ دہشت گردوں کے ہاتھوں مسمار ہوا۔ پہلا حملہ 22 فروری 2006 ء کو جبکہ دوسرا حملہ اس کے 16 مہینے بعد یعنی 13 مئی 2007ء کو کیا گیا۔

تفسیر قرآن، اخلاق، فقہ، اعتقادات، ادعیہ اور زیارت جیسے مختلف موضوعات پر امام حسن عسکریؑ سے احادیث نقل ہوئی ہیں۔

11/09/2024

ذیابیطس یا شوگر کے مریضوں کے لئے خوشخبری
(نیوز کا ترجمہ CUIS تبلیغات)

روس کی ولگوگراڈ میڈیکل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے "Dipiaron" نامی دوا کے کلینکل ٹیسٹ کروانے کے لیے رضاکار مریضوں کا انتخاب شروع کر دیا ہے، جو کہ ذیابیطس اور موٹاپے کے علاج کے لیے کھانے والے کیپسول کی شکل میں ہے، پروفیسر ایوان ٹورینکوف نے بتایا کہ یہ دوا "اپنی نوعیت کی پہلی" ہے۔اور دنیا میں بے مثال ہے۔"
پروفیسر نے مزید کہا: "Dipiaron کو ذیابیطس اور موٹاپے کے مریضوں کے علاج کے لیے ایجاد کیا گیا ہے، یعنی جو لوگ پہلے سے ذیابیطس کا شکار ہیں، یہ دوا کیپسول کی شکل میں ہے، Ozempic اور اس کی دوسری دوائیوں کی طرح بھوک اور جسمانی وزن کو کم کرتا ہے، لیکن اسے کیپسول کے طور پر لیا جاتا ہے، اور اس کی قیمت 5 گنا کم ہے، اور یہ اس قسم کی دنیا کی پہلی دوا ہے۔"
پروفیسر نے وضاحت کی کہ دوا "Dipiaron" شوگر کی سطح کو معمول پر لاتی ہے اور ذیابیطس، میٹابولک سنڈروم اور موٹاپے کے علاج کی تاثیر کو بڑھانے میں مدد کرتی ہے۔ یہ دوا آنت میں انکریٹین ہارمونز کی پیداوار کو متحرک کرتی ہے، اور انسولین کے اخراج کو تحریک ملتی ہے، جس کے نتیجے میں شوگر جلد ٹشوز میں منتقل ہو جاتی ہے اور خون میں جمع نہیں ہوتی۔ یعنی گلوکوز کی سطح مستحکم رہتی ہے۔
وولگوگراڈ میڈیکل یونیورسٹی کے سائنسی مرکز برائے اختراعی ادویات کے مطابق ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور 2040 میں دنیا میں ان کی تعداد 642 ملین تک پہنچنے کی توقع ہے۔

04/09/2024

ماہ ربیع الاول ماہ رحمت للعالمین خاتم النبین رسول اللہ ص و آل ع رسول اللہ ص تمام امت کو مبارک ہو

Vil du plassere din bedrift på toppen av Kunst & Underholdning-listen i Oslo?
Klikk her for å få din Sponsede Oppføring.

Videoer (vis alle)

Oslo Eid e Milad Nabi Saw اوسلو ناروے عید میلاد النبی ص و ہفتہ وحدت امت کا جلوس اور صدر محترم کونسل آف علمائے امامیہ قبل...
مجلس اربعین و شہادت رسول اللہ ص و امام حسن مجتبی ع بریشیا امامیہ ویلفئیر ارگنائزیشن اٹلی
Karbala
امام علی ع مرکز اسٹاکھلوم میں شہدا کے لئے تعزیتی و ایصال ثواب کی مجلس علمائے کرام کی شرکت کونسل آف علمائے امامیہ شینگن ک...
ISS ÅRSMÖTE 19th May 2024 Stockholm Sweden.سویئڈن میں شیعہ مراکز کا سالانہ اجتماع جھلکیاں
کونسل آف علمائے امامیہ شینگن کے سیکرٹری جناب قبلہ شیخ ذاکر حسین سوئیڈن مین شیعہ مراکز کے اجلاس کے بارے میں گفتگو کررہے ہ...
قصیدہ مولاعلی ع
حضرت معصومہ ع کون ہیں ایک مختصر وڈیو: آواز سحر اردو
ایک بے مثال شاعری انداز بیان اور ایک نادر وڈیو قبلہ سید حسن ظفر نقوی حفظہ اللہ کی قرآن سے پوچھو ہے کیا شان ابوطالب عمنقب...
شہادت امام جعفرصادق ع مختصر وڈیو کلیپ
زینبیہ اسلامک سنٹر اسٹاکھلوم سوئیڈن میں عید کی نماز جناب مولانا شیخ ذاکرحسین کی امامت میں ادا کی گئی

Telefon

Adresse

Olaves Hvervens Oslo
Oslo
VEI11,1266

Andre Kultursenter i Oslo (vis alle)
Teater Manu Teater Manu
Christies Gate 5
Oslo, 0557

Norges profesjonelle teater som har tegnspråk som scenespråk. Bli lojalitetskunde og få fordeler.

Voksenåsen Voksenåsen
Ullveien 4
Oslo, 0791

Voksenåsen Norges nasjonalgave til Sverige Kultursenter - Hotell - Konferanse - Selskap - Restaurant

Universitetsplassen - UiO Universitetsplassen - UiO
Karl Johans Gate 47
Oslo, 0162

Her finner du arrangementene fra Scene Domus Bibliotheca og Aulaen. Vi ses på Universitetsplassen!

Den Gamle Krigsskole Den Gamle Krigsskole
Tollbugata 10
Oslo, 0152

Stiftelsen Den Gamle Krigsskole jobber for å istandsette Den Gamle Krigsskole som et unikt kulturminne nær knyttet til Norges nasjonale historie gjennom mange hundre år.

Snøengel. no Snøengel. no
Oslo

Snøengel Fk

Silkeveien Kulturkafé Silkeveien Kulturkafé
Myntgata 2
Oslo, 0151

Silkeveien Kulturkafé er et sted for kunst-, kultur- og språk-møter og historier om det å være på reise. Vi holder digitale og fysiske forestillinger i ulike lokaler, bl.a. i vårt...

Urtegata kunsthall Urtegata kunsthall
Urtegata 11
Oslo

Urtegata kunsthall is an artist run centre in the heart of Oslo.

KultKampen KultKampen
Skedsmogata 1
Oslo, 0655

KULT har som mål å bidra til at kunst og kultur er tilgjengelig for alle. Alle arrangementer i regi av @kultkampen er gratis og alkoholfrie. Dette i forsøk på å gjøre kultur tilg...

Veien bibelutstilling Veien bibelutstilling
AKERSGT 47
Oslo, 0180

En vandring gjennom bibelen. Permanent bibelutstilling i hjertet av Oslo. Katakomben kultursenter i

Holmlia Kulturhavn Holmlia Kulturhavn
Homlia Senter Vei 12
Oslo, 1255

En havn for kulturell utfoldelse, fellesskap og vekst! Hos oss er kultur mer enn bare en aktivitet - det er en arena for mestring, samskaping og stolthet.

Kruttverket Kruttverket
Arnljot Gellines Vei 41
Oslo, 0657

Et kulturhus med galleri, scene, kafé og bar i Bydel Gamle Oslo. Med Kroloftet som står bak Kruttverket, ønsker vi sammen å være byens fristed for å skape, inspirere og samarbei...

Markus Scene Markus Scene
Schwensensgate 15
Oslo, 0170

Markus menighetshus, Schwensensgate 15, 0170 OSLO