Pti Tiger
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti Tiger, Political organisation, Ruwi.
تحریک انصاف مینار پاکستان جلسہ
ہفتہ 25 مارچ
بعد از نماز تراویح
رات 9 بجے!
اسلام آباد،لاہور اور پنجاب بھرسےPTIکے740 سےزائدنہتّےکارکن گرفتارکئےجاچکےہیں۔یہ غریب لوگ ہیں جن میں سےبیشتر دیہاڑی دار ہیں۔ مجرموں کےٹولےکو رمضان المبارک کےتقدس کا بھی احترام نہیں جس میں لوگ محفوظ طریقے سےصوم وصلوٰة میں مشغول رہناچاہتےہیں۔تمام گرفتارکارکنان کو فوری رہاکیاجائے (عمران خان)
انتخابات کی تاریخ چاہیئے تو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرو سے لیکر ہمیں ہر صورت انتخابات سے فرار چاہیئے۔
#
آئی جی پنجاب ، اسلام آباد اور ہینڈلرز نے پلان بنایا ہے زمان پارک میں آج یا کل سکواڈ بھیجنے ہیں جو PTI کے ورکر بن کر پنجاب پولیس پر فائرنگ کریں گے پھر پولیس اٹیک کرے گی، ہمارے کارکن مریں گے اور پھر میرے گھر آ کر مرتضیٰ بھٹو سٹائل میں مجھے قتل کیا جائے گا (عمران خان)
آئی جی پنجاب ، اسلام آباد اور ہینڈلرز نے پلان بنایا ہے زمان پارک میں آج یا کل سکواڈ بھیجنے ہیں جو PTI کے ورکر بن کر پنجاب پولیس پر فائرنگ کریں گے پھر پولیس اٹیک کرے گی، ہمارے کارکن مریں گے اور پھر میرے گھر آ کر مرتضیٰ بھٹو سٹائل میں مجھے قتل کیا جائے گا(عمران خان)
مکمل وڈیو یوٹیوب پر مل جائے گی آپ کو شکریہ
عمران خان صاحب تھوڑی دیر بعد قوم سے خطاب کرے گے
اسی دوران پنجاب پولیس نے زمان پارک میں میری رہائشگاہ پر دھاوا بول دیا ہےجہاں بشریٰ بیگم اکیلی ہیں۔ کس قانون کے تحت یہ لوگ یہ سب کر رہے ہیں؟ یہ لندن پلان کا حصہ ہے جس کے تحت ایک تقرری پر رضامندی کے عوض مفرور نواز شریف کو اقتدار میں لانے کے وعدے کئے گئے۔ (عمران خان)
میں اپنے تمام دوستوں سے معزرت چاہتا ہوں میرا account hack ھو گیا تھا اس لیے میں کوئی پوسٹ نہیں کر سکا
عمران تیرے جان نثار بےشمار
چیئرمین عمران خان کی جانب سے الیکشن کیمپین کا آغاز کر دیا گیا ہے، قوم تیار ہو جائے
ہم عدالتِ عظمیٰ کےفیصلےکا خیرمقدم کرتےہیں۔آئین کا تحفظ SC کا فرض تھا اور معززججز نےآج اپنےفیصلےکےذریعےیہ فرض نہایت بہادری سےنبھایاہے۔یہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی پر تصدیق کی ایک مہر ہے۔ہم اپنی جیل بھروتحریک معطل کررہےہیں اور KP اور پنجاب میں انتخابی مہم کیجانب بڑھ رہےہیں۔ (عمران خان)
I love imran khan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Ruwi