ZEE7TV
Journalist
کوہستان کی بدلتے ہوئے صورتحال پر نظر اور لوگوں کو حقیقت سے آگاہ کرنا
کوہستان کی عوام کے نام اہم پیغام۔
کوہستان سٹوڈنٹس سوساٸٹی ہزارہ يونيورسٹی مانسہرہ 16 دسمبر 2023 بروز ہفتہ شام 4 بجے سے رات 10 بجے الحمرا ہال نزد ہزارہ يونيورسٹی ڈھوڈيال مانسہرہ ميں ايک عظيم الشان تقريب کا انعقاد کرنےجا رہی ہے جس ميں کوہستان سے مختلف شعبہ زندگی ميں نماياں کارنامے سرانجام دينے والے ماہر تعليم،ڈاکٹرز، کيٸريرکونسلرز،معززين علاقہ ،سياسی،وسماجی شخصيات شرکت کريں گی۔اس پروگرام کو مزيد کامياب بنانے کيلۓ صدر کوہستان سٹوڈنٹس سوساٸٹی ہزارہ يونيورسٹی(عبدسلام) تينوں کوہستان کے صحافی حضرات ،اس کے علاوہ کوہستان کی تمام يوتھ ، پبلک فیگر ،مولانہ صاحبان ،سوشل ايکٹويسٹ اور تمام کوہستان کی عوام الناس کو خوصوصی شرکت کرنے کی دعوت دی جاتی ہے۔
تمام کے ایس ایس (Kss)کے صابقہ صدور اور ممبرس کو خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔
صدر کوہستان سٹوڈنٹس سوساٸٹی ہزارہ يونيورسٹی(عبدسلام )
رابطہ نمر:03015030125
پٹن کیال اتحاد ہونے سے پہلے بکھرنا شروع
محبوب اللہ جان کے حامیوں نے بازی پلٹا دی
https://youtube.com/
ممبر صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی دونوں ہدف پورے کرنے میں ناکام رہے
جس نے پیسوں پہ سیاست شروع کیا اج وہ ہمیں طعنے دے رہے ہیں
دونوں امیدوار گناہ کے مرتکب ہوئے ہیں
https://youtube.com/
Program will be uploading soon....
Mahmood Khan Muhammad Talha Mahmood Mahboob Ullah Jaan Jaan Hafeez Rehman Mehboob Rahman
بشام کرکٹ میں لوگوں کو لطف اندوز کروانا ہے یا پیسے کمانا ہے
ٹیم نے ٹرفی لینے سے انکار کیوں کیا۔
Abdin Khan Waqas Ahmad AC Besham
https://youtube.com/
Kandia
کندیا
جی بی ھڈر دلخراش واقعہ قابل مزمت ھے گورنمیٹ ان سفاک دشمنوکو کو کیفرکردارتک پنچاے
یہ علاقے کا امن سب وتاژکرنے کی ایک گھناوسازش ھے
مولارحیمدادسواتی کواڈنیٹرمتحدہ کوھستان
رہنما جمعیت علمإ اسلام لویرکوھستان
دیامر کے حدود میں پیش انے والے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے
کوہستان کو پاسماندہ رکھنے میں قراندازی کا اہم کردار ہے
اللہ نے موقع دیا تو کوہستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے: عبداللہ عباسی
https://youtube.com/
چلاس میں دہشت گردی واقعہ کے بعد سابق ترجمان حکومت فیض اللہ فراق اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
https://youtube.com/
چلاس:متصل علاقہ ہڈور کے قریب شاہراہِ قراقرم پر نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کر دی ہے۔ پولیس
چلاس:فائرنگ کے نتیجے میں مسافر بس پر آگ بھڑک اٹھی ہے،ریسکیو ذرائع
چلاس:ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 18 افراد زخمی جبکہ 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع
چلاس: زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
چلاس:زخمیوں کو ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس پہنچا دیا گیا ہے۔پولیس
چلاس:فائرنگ کے شکار مسافر بس ضلع غذر مسافروں لے کر راولپنڈی جارہی تھی، پولیس
چلاس:حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہیں جب کہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ
چلاس:افسوس ناک حادثے کے زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔پولیس
چلاس:ایک درجن سے زائد زخمیوں کو ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال چلاس پہنچا دیا گیا ہے۔
چلاس:ریسکیو آپریشن جاری
Muhammad Talha Mahmood
طلحہ محمود کا ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد جیل کے سامنے سے ویڈیو پیغام
https://youtube.com/
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا
سابق وفاقی وزیر سینیٹر محمد طلحہ محمود بھی ہمراہ
https://youtube.com/
SMC
خوشخبری۔
Pattan
پٹن
کس نہ میری اصلی فیس بک آئی ڈی سے پروفائل تصویر اور کور پکچر لے کر جعلی آئی ڈی بنائی ہے، نیچے دی گئی تصویروں میں، میں نے اصلی آٸ ڈی کے ساتھ سرخ حروف میں اپنا نام دوبارہ لکھا ہے۔ میری اپنی فیس بک آئی ڈی ہے، اور دوسرا جس نے مجھے فرینڈ ریکوسٹ بھیجی تھی وہ بھی پینڈنگ میں ہے اور میں نے اس پر جعلی یعنی فیک لکھا ہے، میرا اس آئی ڈی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔اگر کسی کو دوستی کی درخواست بھیجے تو اسے قبول نہ کریں،آپ دوستوں کو بروقت مطلع کیا جاتا ہے تاکہ آپ لوگوں کو بھی اس کا علم ہو تاکہ وہ میرا نام استعمال کرتے ہوئے غلط الفاظ نہ کہیں یا کسی کو گالی نہ دیں یا پیسے کا مطالبہ نہ کریں۔ شکریہ
میر علی میر
Maryam Nawaz
Imran Khan
گورنمنٹ ڈگری کالج پٹن میں پڑھانے والے ہر مضمون کے پروفیسر موجود لیکن پڑھنے والا ایک بھی موجود نہیں ۔
ذرائع کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج پٹن ابھی تک فعال نہ ہوسکا ،سال کے آخر میں امتحان دینے والے ہزاروں میں بچے موجود ہوتے ہیں لیکن پڑھنے والا یہاں کوئی نہیں ہوتا ۔
پچھلے دنوں ایک انسپکشن ٹیم نے اس واقعے کی رپورٹ کی تھی جس پر ایڈیشن ڈائریکٹر HEC پشاور نے ٹیم کے ہمراہ کالج کا دورہ کیا اور طلباء نہ ہونے کی وجہ سے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کالج کو تالے لگانے کا عندیہ دے دیا ۔
یاد رہے اس بارے میں پرنسپل صاحب نے کل یعنی 30/11/2023 کو عمائدین علاقہ ، علماء اور طلباء کا میٹنگ رکھا ہے ۔
#
ہزارہ يونيورسٹی مانسہرہ۔۔۔۔۔ کوہستان سٹوڈنٹس سوساٸٹی ہزارہ يونيورسٹی مانسہرہ حسب روايت ہر سال کی طرح اس سال بھی اپنی روايت کو بر قرار رکھتے ہوۓ دسمبر کے مڈ ميں ايک عظيم و شان پروگرام منعقد کرنے جا رہی ہے جس ميں سرزميں کوہستان سے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے سپيکرز مختلف عنوان پر سٹوڈنٹس کی رہنماٸ اور کيرٸيرر کونسلنگ کے حوالے سے نۓ سٹوڈنٹس کو گاٸيڈ کريں گے۔کوہستان سٹوڈنٹس سوساٸٹی اپنے سٹوڈنٹس کی رہنماٸ اور ان کے مساٸل کو حل کرنے کيلۓ پچھلے کٸ سالوں سے اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔اس تقريب کا مقصد بھی سٹوڈنٹس کو تعليمی سرگرميوں کے ساتھ ساتھ اپنے بنيادی اور معاشی ماسٸل اور ان کے حقوق کے حصول کيلۓ ايک پليٹ فورم مہيا کرنا ہے جہاں وہ اپنے مساٸل کو آجاگر کرے اور ان کا قانونی حل تلاش کرے۔اس تقريب ميں کوہستان کيلۓ مختلف شعبوں ميں نماياں خدمات سرانجام دينے والے معززين اور نوجوان سوشل ايکٹويسٹ شرکت کريں گے، تقريب کو مزيد کامياب بنانے کيلۓ کوہستان سٹوڈنٹس سوساٸٹی کے صدر عبدسلام نے کوہستان کے تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے نوجوانان اور سوشل ايکٹيوسٹ کو خصوصی شرکت کی دعوت دی ہے۔ جو بھی اس تقريب کا حصہ بننا چاہتا ہے وہ صدر عبدسلام سے درج ذيل نبمر پر رابطہ
کرسکتا۔شکريہ
President KSS HU
Abdul Salam khan
0301 5030125
سینیٹر طلحہ محمود ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے لیے امریکہ روانہ
https://youtube.com/
PTV PARLIAMENT
سنیٹر محمد طلحہ محمود کی سینٹ اجلاس میں گھن گرج کوہستان کا مقدمہ پیش کیا
https://youtube.com/
اپر کوہستان
Kohistan
کوہستان
کیا ایک مرتبہ پھر پٹن کیال اتحاد وجود میں آسکتا ہے؟
محبوب اللہ جان کا بونسر
مولانا میر ہزار کا دفاعی انداز
https://youtube.com/
الیکشن اور قراندازیاں۔۔
الیکشن میں اپنے نمائندوں کے چناؤ کے لئے کی جانی والی قراندازی اور تعصب پر مبنی علاقائی اور لسانی اتحادات ایک ناسور اور انتہائی مکروہ افعال ہیں۔
جمہوری نظام میں اپنے نمائندوں کے انتخاب کا یہ بھونڈا طریقہ پچھلے چند سالوں سے کوہستان کے طول وعرض میں رائج ہے، جو کہ ایک غیر اسلامی ، غیر جمہوری ، غیر قانونی، غیر اخلاقی عمل ہے جس کی نہ تو دین اسلام اجازت دیتا ہے اور نہ ہی کوئی مہذب معاشرہ۔
یہ قبیہہ فعل کوہستان میں تعصب و نفرت کو کی آگ کو بھڑکا رہا۔ اس طرز عمل سے پوری دنیا میں علاقے کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے۔ یہ طریقہ کوہستان کو کرپٹ لوگوں کے نرغے میں لے آتا ہے وہ جی بھر کر اس دھرتی کو لوٹنے میں مگن ہو جاتے ہیں اور ساتھ ہی یہ میرٹ کے نظام کی پامالی کا سبب بنتا جا رہا ہے۔
سب سے بڑھ کر یہ کہ جمہوریت ایک مثبت مقابلے کا نام ہے، جس کے ذریعے سلسلہ وار ایک بہتر سے بہترین قیادت سامنے آتی ہے لیکن اتحاد اور قراندازیاں اس مثبت مقابلے کی فضا کو ختم کرکے اس قوم کی تقدیر کو ایسے لوگوں کے حوالے کرتی ہیں جن کا جمہوریت ، سیاست اور خدمت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
ماضی کے ان ناکام تجربات کو مدنظر رکھتے ہوئے اب کی بار کوہستان کے باشعور نوجوان کسی کو اپنی تقدیر سے مزید کھیلنے اور اپنے سیاسی شعور کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں دیں گے اور ایسی کسی بھی حرکت کا ہر میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرکے تاریخ ساز شکست سے دوچار کریں گے۔
تحریک اصلاح کوہستان ۔
پاکستان بھر کی طرح کوہستان میں بھی سیاسی ہلچل اور گہما گہمی زوروں پر جاری ،
ایک طرف محبوب اللّٰہ جان باقی سرگرم ہے تو دوسری طرف طلحہ محمود پنجہ آزمائی کیلئے چوکنا ہے ۔
اسی اثناءمیں پٹن کیال اتحاد کے بھی چرچے ہونے لگے ہیں ،پٹن کیال اتحاد کے عمائدین نے 30 تاریخ کو پٹن کیال اتحاد کو حتمی شکل دینے کا الٹمیٹم دے رکھا ہے ۔
کھیل اب دلچسپ مرحلے میں داخل ہوچکا ہے ،قومی سیٹ پر کون اپنا قبضہ جمائے گا یہ آنے والا وقت ہی بتائے گا ۔ یہ اور بہت کچھ جاننے کیلئے ہمارے ساتھ رہے ۔
شکریہ
ہZEE7TV Everyone PTI Mardan
صدرPPP کولئی پالس کوہستان ایڈوکیٹ جنیدالرحمان قریشی پریس کانفرنس کرہے ہیں
https://youtube.com/
سابق رکن قومی اسمبلی محبوب اللہ جان پریس کانفرنس کرہے ہیں
https://youtube.com/
کوہستانیوں کیلۓ طلحہ محمود سے بہترین اپشن محبوب اللہ جان ہے؟
کوہستانیوں کا حقیقی معنوں میں نمائندہ کون طلحہ محمد محمود
یہ محبوب اللہ جان؟
https://youtube.com/
*💥 Breaking News 💥*
*KP MDCAT*
*Roll Number slip uploaded 👇*
بریکنگ نیوز :
لوئیر کوہستان کے صدر ملک معشوق الرحمان آیبٹ آباد میں پرس کانفرنس کر رہے ہیں
https://youtube.com/
ایبٹ آباد پی پی پی ورکرز کنونشن کوہستانی نے بازی مارلی
کوہستان کے صدر ملک معشوق الرحمان نے بلاول صاحب کے ساتھ خصوصی گفتگو کی اور کوستان انے کی دعوت دی
https://youtube.com/
پاکستان پیپلز پارٹی کی ریلی ضلع کولئی پالس کوہستان کے صدر جنید الرحمان قریشی کی قیادت میں ایبٹ آباد ورکرز کنونشن کی جانب رواں دواں
https://youtube.com/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pattan
Abbottabad
389230
Abbottabad
اپنا حویلیاں نیوز ایک غیر جانبدار عوامی نیوز چینل، جس کا مقصد عوامی مساہل کی نشاندہی کرنا ہیں۔
Abbottabad
This share News & Views about the Hazara Division, KPK, Pakistan.
Abbottabad
Hi Everyone : Here get latest news & Information related with Abbottabad. Any one have Information