Clips Of Engineer Muhammad Ali Mirza

Clips Of Engineer Muhammad Ali Mirza

Vloger

13/08/2023

‏پاکستان نام ہے عزمِ عالی شان کا۔ اس متزلزل یقین کا کہ ایک روشن سویرا ہمارا منتظر ہے۔ اس امید کا جو مشعلِ راہ بن کر ہمیں ایک تابندہ مستقبل کی طرف لے جارہی۔ سلامت رہو، میرے وطن کی مٹی۔ تا قیامت رہو!

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰🇵🇰

10/07/2023
19/05/2023

😭😭😭

03/05/2023

‏انشاء اللہ 🤲

27/04/2023

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایوان میں یہ قرارداد پیش کی جس کے حق میں 180 ارکان قومی اسمبلی نے ووٹ دیا۔

22/04/2023

‏امت مسلمہ کودل کی گہرائیوں اور انتہائی عقیدتوں کے ساتھ عید مبارک

22/03/2023

رمضان المبارک کے آغاز پر پوری قوم اور عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ مہینہ ہمیں خود احتسابی، پابند زندگی گزارنے اور قربانی کا درس دیتا ہے۔ اللہ تعالی ہمیں رمضان المبارک کے فیوض وبرکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا کرے۔ آپ سب کو ماہ صیام مبارک!

07/02/2023

‏Abbottabad

9th February

insha'Allah!


28/01/2023

Grand and whooping welcome of Maryam Nawaz Sharif. Masses are flocking to catch a glimpse of MNS. This sea of people reflects strong faith in MNS and the PML-N.

03/01/2023

PML-N party President Mian Shehbaz Sharif appoints Maryam Nawaz Sharif as Senior Vice President and Chief Organizer of PML(N)

Photos from Muslim League Nawaz's post 31/12/2022

2022 پاکستان کیلئےایک اور مشکل سال تھا۔بدترین سیلاب نےہماری معاشی مشکلات میں اضافہ کیا۔ سالِ نو کیلئے میرا عہد ہےکہ میں اس سال اپنا وقت اورتمام تر توانائیاں پاکستان کےلوگوں کی تکالیف کو کم کرنے، سیلاب زدگان کی بحالی اور پاکستان کوترقی و استحکام کی راہ پر گامزن کرنےکیلئے استعمال کروں گا۔ 🥰

Photos from Muslim League Nawaz's post 29/12/2022

ترقی و خوشحالی کے ایک نئے سفر کا آغاز
الحمدللہ پہلے ملک سنبھالا تھا
انشاءاللہ اب بچائیں گے

25/12/2022

۔۔۔ دو قومی ہیروز کا یوم پیدائش
ایک نے #پاکستان بنایا دوسرے نے اسکو #گُلشن کی
طرح سنوارا ❤ نوازشریف اللہ آپکو صحت دے۔ آمین ❤
💕And
💕

16/11/2022

‏ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو! گھڑی کس کو بیچی، نام بتاو؟ پیسہ پاکستان کیسے منگوایا، وہ بتاو۔ دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا۔ توبہ!

03/11/2022

‏عمران خان پر فائرنگ کی مزمت کرتی ہوں اور ان سمیت تمام زخمیوں کی صحت کے لیے اللّہ تعالی سے دعاگو ہوں۔

21/10/2022

Alhumdulillah!

Congratulations Pakistan 🇵🇰🇵🇰💚💚

21/10/2022

‏پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا۔ میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔ جتنی بڑی چوری ہے اسکی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے۔ اسکو گرفتار کر کے قانون کے سامنے پیش کرنا چاہیے اور لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے۔

21/10/2022

کرپٹ عمران خان نا اہل

25/09/2022

Two Kings are Coming soon ❤️❤

23/09/2022

وزیراعظم شہباز شریف آج بروز جمعہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم عالمی رہنماؤں کو مسئلہ کشمیر سمیت علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کے موقف اور نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے۔ وزیراعظم اپنے خطاب میں ماحولیاتی تبدیلی کے باعث آنے والے حالیہ تباہ کن سیلاب کے تناظر میں پاکستان کو درپیش چیلنج کو عالمی فورم پر اجاگر کرکے ماحولیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے خطرے سے اجتماعی طور پر نمٹنے کیلئے ٹھوس تجاویز کا خاکہ بھی پیش کریں گے۔

23/09/2022

Really Funny 😂

23/09/2022

Happy Birthday To Our Prime Minister 💚🇵🇰

15/09/2022

11/09/2022

On My dearest Ami’s 4th death anniversary, my message to those who are blessed to have their mothers around,is to value them while you have them because the pain of reaching for her hand & not finding it there is the pain you can never move on from. May you dwell in peace Ami ♥️

Photos from PML(N)'s post 29/08/2022
26/08/2022

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی مدد کے لئے انٹرنیشنل پارٹنرز کے ساتھ اقتصادی امور ڈویژن میں اہم اجلاس

اجلاس میں ورلڈ بینک، ایشائی ترقیاتی بینک، عالمی مالیاتی، بین الاقوامی ڈویلپمنٹ، ڈونرز سمیت چین، امریکہ اور یورپی ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی

اقوام متحدہ کے مختلف ذیلی اداروں، عالمی ادارہ صحت کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہوئے

وزیراعظم شہباز شریف نے انٹرنیشنل پارٹنرز کو ملک بھر میں خاص طور پر سندھ اور بلوچستان میں سیلاب کی تباہی کاریوں کے بارے میں آگاہ کیا

تاریخی بارشوں اور سیلاب سے ملک میں ایمرجنسی کی صورتحال ہے: وزیراعظم شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب

بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں: وزیراعظم

مکانات، املاک کے علاوہ فصلوں، باغات اور انفراسٹرکچر صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں: وزیراعظم

رابطہ سڑکیں، پل بہہ جانے اور زمینی راستے کٹ جانے کی وجہ سے ریسکیو اور ریلیف کے کاموں میں مشکلات آ رہی ہیں: وزیراعظم

پاک فوج اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے ریسکیو اور ریلیف کا دائرہ وسیع کیا گیا ہے: وزیراعظم

2010 سے بھی بڑھ کر سیلاب نے تباہی پھیلائی ہے: وزیراعظم

خوراک، ادویات، خیموں، عارضی پناہ گاہوں کی متاثرین کو اشد ضرورت ہے: وزیراعظم

وفاقی حکومت، صوبوں، مرکزی و صوبائی محکموں کے اشتراک عمل سے کام کر رہی ہے: وزیراعظم

فوری طور پر 5 ارب روپے جاری کئے گئے، ہر جاں بحق کے خاندان کو 10 لاکھ روپے کی ادائیگی جاری ہے: وزیراعظم

25 ہزار روپے کی سیلاب متاثرین کو فوری نقد ادائیگی کی جارہی ہے جس پر 80 ارب خرچ ہوگا: وزیراعظم

مجموعی طور پر 37 ارب روپے سے زائد رقم سیلاب متاثرین پر خرچ ہوگی: وزیراعظم

سیلاب کی تباہی کا حجم اتنا زیادہ ہے کہ تنہا وفاقی یا صوبائی حکومتیں متاثرین کو مکمل بحال نہیں کر سکتیں: وزیراعظم

عالمی اداروں، تنظیموں، ممالک اور مالیاتی اداروں کا ہنگامی تعاون درکار ہے: وزیراعظم

سندھ اور بلوچستان کے بڑے حصے کو پہلے ہی آفت زدہ قرار دیا جا چکا ہے: وزیراعظم

پہلے دن سے ذاتی طور پر ریسکیو، ریلیف اور بحالی کی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہا ہوں: وزیراعظم

وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ 2022 قائم کیا ہے تاکہ متاثرین کی امداد اور بحالی کی کوششوں میں مزید تیزی آئے: وزیراعظم

عالمی مالیاتی اداروں، تنظیموں کی مدد سے متاثرین کی مدد میں بڑی مدد ملے گی:

26/08/2022

His Excellency the President of Masjid Al Haram and the Prophet's Mosque Affairs, Sheikh Dr. Abdulrahman bin Abdulaziz Al-Sudais, praised the Custodian of the Two Holy Mosques, King Salman bin Abdulaziz Al Saud for investing one billion dollars in the brotherly Islamic Republic of Pakistan, in confirmation of the Kingdom's position in support of the economy of Pakistan and its brotherly people, and confirms that it reflects the interest of the wise leadership, may Allah support them, in the issues of Islamic and humanitarian in countries and its peoples.
🙏🙏

22/08/2022

قطر کے امیر عزت مآب شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف 23 سے 24 اگست 2022 تک قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ وزیراعظم شہباز شریف کا پہلا دورہ قطر ہوگا۔

وزیر اعظم کے ساتھ وفاقی کابینہ کے اہم ارکان سمیت ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی قطر جائے گا۔ دورے کے دوران وزیراعظم قطری قیادت کے ساتھ مختلف امور پر مشاورت کریں گے۔ دونوں فریقین دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیں گے، خاص طور پر توانائی سے متعلق تعاون کو آگے بڑھانے، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو گہرا کرنے اور قطر میں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے وسیع مواقع تلاش کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

علاوہ ازیں باہمی دلچسپی کے متعدد علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جاےگا۔

وزیراعظم دوحہ میں قطری اور پاکستانی تاجروں، سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعظم دوحہ میں "سٹیڈیم 974" کا بھی دورہ کریں گے جہاں انہیں فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے قطر کی حکومت کی جانب سے کی گئی وسیع تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔

پاکستان اور قطر کے درمیان قریبی اور خوشگوار برادرانہ تعلقات ہیں، جن کی جڑیں باہمی اعتماد اور افہام و تفہیم اور قریبی تعاون پر مبنی ہیں۔ یہ تعلقات دو طرفہ دلچسپی کے تمام شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر قریبی ہم آہنگی سے جڑے ہوئے ہیں۔ قطر میں موجود 200,000 سے زائد پاکستانی دونوں برادر ممالک کی ترقی، خوشحالی اور اقتصادی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

قیادت کی سطح پر باقاعدہ تبادلے پاکستان قطر شراکت داری کی پہچان ہیں۔ وزیراعظم کے دورہ قطر سے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے اور ان کی بڑھتی ہوئی اقتصادی شراکت داری کو مزید تقویت ملے گی۔

21/08/2022

وزیراعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب فوجی گاڑی کو حادثے پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم کا 9 شہید ہونے والے جوانوں کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار

مادر وطن کے دفاع کا عظیم فرض نبھاتے شہید ہونے والے بیٹوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے

وزیراعظم کی شہدا کے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا

وزیراعظم کی زخمی جوانوں کی جلد صحت یابی کی دعا

13/08/2022
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Kehal
Abbottabad

Opening Hours

00:00 - 12:00