Pakistan Army Events

Pakistan Army Events

You may also like

PMLN ODHAY SEYAH UC
PMLN ODHAY SEYAH UC

ایمان ، تقویٰ ، جہاد فی سبیل اللہ

05/08/2023

5 AUGUST (YOUM-E-ISTEHSAL KASHMIR) IS THE DAY TO SHOW SOLIDARITY WITH OPPRESSED KASHMIRIS.

20/05/2023

نو مئی واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی شروع: آرمی چیف

13/05/2023

’آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے یوم سیاہ کے تمام منصوبہ سازوں، مشتعل افراد، اس پراکسانے اور عمل کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور پاکستان کی فوج اپنی تنصیبات کونقصان پہنچانے کی مزید کسی کوشش کوبرداشت نہیں کرے گی۔‘ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں انھیں موجودہ سکیورٹی صورتحال اور انسداد دہشت گردی کی جاری کوششوں پربریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے اپنے خطاب میں کہا کہ ’ہم امن اور استحکام کی اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔‘ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اپنے خطاب میں انفارمیشن وار فیئر اورغلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوششوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا اور کہا کہ ’دشمن عناصرکی جانب سےمسلح افواج کو نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کی جارہی ہے، عوام کے تعاون سے ایسی تمام کوششوں کو ناکام بنایا جائے گا۔‘

13/05/2023

فوج اپنی تنصیبات کی توڑ پوڑ کی مزید کوشش کو برداشت نہیں کرے گی: جنرل عاصم منیر

09/05/2023

چیئرمین پی ٹی آئی نے بغیر ثبوت الزامات لگائے جو من گھڑت اوربدنیتی پرمبنی افسوسناک،قابل مذمت اورناقابل قبول ہیں۔فوج اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کےاہلکاروں کوسنسنی خیزپروپیگنڈےسےنشانہ بنایاجارہاہے، متعلقہ سیاسی رہنما سے مطالبہ کرتےہیں وہ قانونی راستےکاسہارا لیں۔سوات میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی موجودگی سے متعلق خبریں گمراہ کن ہیں، سیاسی رہنماسےمطالبہ کرتےہیں وہ جھوٹے الزامات لگانابند کریں، ادارہ غلط بیانات اورپروپیگنڈےکیخلاف قانونی کارروائی کاحق محفوظ رکھتاہے۔

26/04/2023

میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کو سیاست میں دھکیلنا ملکی مفاد میں بہتر نہیں ، فوج کے حکومت سے غیر سیاسی تعلق کو سیاسی رنگ دینا غلط ہے۔افواج پاکستان کا حکومت سے غیر سیاسی اور آئینی رشتہ ہوتا ہے ، آرمی چیف اس بات کا اعادہ کرتے ہیں کہ طاقت کا محور عوام ہیں ، پاکستان کی فوج قومی فوج ہے، ہمارے لیے تمام سیاستدان اور سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں۔ پاک فوج نہیں چاہے گی کہ وہ کسی خاص سیاسی سوچ ، نظریے یا جماعت کی طرف راغب ہو ، فوج میں ہر مسلک ، ہر علاقے اور پورے پاکستان کی نمائندگی ہے ، اسی طرح یہ کسی خاص سیاسی سوچ کی نمائندگی نہیں کرتی ، تبدیلی کی بات کرنی ہے تو دہشت گردی کی بات کریں۔

26/04/2023

میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارت کی گیدڑ بھبکیاں،سیز فائر کی خلاف ورزیاں اور الزامات کا لگاتار جھوٹا پروپیگنڈا خاص سیاسی ایجنڈے کی عکاسی کرتا ہے ، رواں سال اب تک چھپن مرتبہ سیز فائر کی خلاف ورزیاں کی گئیں ، پاک فوج نے چھ جاسوس کواڈ کاپٹرز کو مار گرایا۔ افواجِ پاکستان بھارت کی تمام شر انگیزیوں سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں ، کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیں گے ، پاکستان کی داخلی اور بارڈر سیکیورٹی کو یقینی بنانے پر مکمل طور پر توجہ مرکوز ہے۔ دہشت گردی کیخلاف جنگ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گی، درپیش اندرونی اور بیرونی چیلنجز کے باوجود پاک فوج کی دہشت گردی کیخلاف قربانیاں اور کامیابیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ، عوام اور فوج کی لازوال قربانیوں سے پاکستان میں اب کوئی نو گوایریا نہیں ، افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیتوں پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے ، جس طرح پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑی اور لڑ رہے ہیں ، اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری نے کہا کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ، رواں سال میں مجموعی طور پر دہشت گردی کے چار سو چھتیس واقعات ہوئے ،دوسو ترانوے افراد شہید ، پانچ سو سے زائدزخمی ہوئے ، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کیخلاف آٹھ ہزار سے زائد آپریشنز کیے ، پندرہ سو سے زائد دہشت گرد مارے گئے۔

10/02/2023

آرمی چیف کے دورہ امریکا سے متعلق سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں بےبنیاد ہیں، آرمی چیف 10 فروری تک سرکاری دورے پر برطانیہ میں ہیں۔ آرمی چیف برطانیہ میں 5 ویں پاک برطانیہ استحکام کانفرنس کیلئے گئے ہیں، یہ کانفرنس دونوں ممالک میں فوجی تعاون کیلئےسال میں 2 بارہوتی ہے۔2016 سےعسکری قیادت کانفرنس میں شرکت کر رہی ہے۔

04/01/2023

دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کل نیا آپریشن پلان پیش کیے جانے کا امکان ہے، پلان وزیراعظم کی زیر صدارت منقدہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

01/01/2023

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے، معیشت اور دہشتگردی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تمام فریقین میں قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں 118ویں مڈشپ مین اور 26ویں شارٹ سروس کمیشن کی کمیشننگ پریڈ کا انعقاد ہوا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر تقریب کے مہمان خصوصی تھے، آرمی چیف کے پاکستان نیول اکیڈمی پہنچنے پر چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے استقبال کیا۔تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے، پاکستان کو دہشتگردی اور اقتصادی چیلنجز درپیش ہیں، تمام فریقین کے درمیان قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ میری ٹائم صورتحال مسلسل تبدیل ہو رہی ہے، مستقبل میں نیوی کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا، نیوی کو پیشہ ورانہ مہارتوں اور جدید رجحانات سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تربیت مکمل کرنے والے ملکی اور دوست ممالک کیڈٹس کو مبارکباد دیتے ہوئے پیشہ ورانہ مہارتوں پر توجہ دینے کی ہدایت کی۔ آرمی چیف نے ملیر گیریژن میں کراچی کور، رینجرز اور دیگر سی اے ایف کے افسران سے بھی خطاب کیا جس میں انہوں نے پیشہ ورانہ اور جدید جنگ کے تقاضوں پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے ان کا استقبال کیا۔

31/12/2022

پاکستان کی بقا، سلامتی اور ترقی کے بنیادی مفادات کا نہایت جرات وبہادری، مستقل مزاجی اور ثابت قدمی سے تحفظ کیاجائے گا۔اجلاس نے دہشت گردی کے خلاف شہداءکی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیااور شہداءکے درجات کی بلندی کے لئے اجتماعی دعا کی۔اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ دہشت گردپاکستان کے دشمن ہیں اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پوری قوم دہشت گردی اور دہشت گردوں کے خلاف ایک بیانیہ پر متحد ہے، قومی سلامتی کمیٹی

31/12/2022

انٹیلی جنس اداروں نے ملک میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی اور دہشت گردی کی حالیہ لہر سے متعلق عوامل اور ان کے سدباب کے اقدامات سے اجلاس کو آگاہ کیا۔نیشنل سکیورٹی کمیٹی

31/12/2022

قومی سلامتی کمیٹی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا، قومی مفادات پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔

28/12/2022

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی ہے جس میں دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرنے کا عزم کیا گیا۔ آرمی چیف کی زیر صدارت 254 کور کمانڈر کانفرنس دو روز تک جی ایچ کیو میں جاری رہی، کانفرنس میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ اور تنظمی امور پر تفصیلی طور پر جائزہ لیا گیا۔ کور کمانڈر کانفرنس کے شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ بھرپور انداز میں جاری ہے، عوام کی خواہشات کے مطابق امن دشمنوں کا بلا تفریق خاتمہ کیا جائے گا۔

26/12/2022

Funeral prayer of Captain Muhammad Fahad Khan, who embraced shahadat yesterday in an IED blast near Kahan area of Balochistan, was offered at Army Graveyard Rawalpindi on Monday.
Chairman Joint Chiefs of Staff Committee General Sahir Shamshad Mirza, General Syed Asim Munir, Chief of Army Staff, and a large number of senior civil and military officers, soldiers, citizens and relatives of the shaheed attended the prayer.

Timeline photos 24/08/2022

Pakistan Army will provide security assistance to Qatar to host the upcoming FIFA World Cup 2022. The agreement was signed between Islamabad and Doha after Qatar's authorities requested to provide assistance in security for the event.

Timeline photos 13/08/2022

During the past few days, a misperception about alleged presence of large number of proscribed organisation TTP’s armed members in Swat Valley has been created on social media. After confirmation on ground, these reports have been found as grossly exaggerated and misleading. Presence of small number of armed men on few mountain tops between Swat and Dir has been observed, located far away from population. Apparently, these individuals sneaked in from Afghanistan to resettle in their native areas. A close watch is being maintained on their limited presence and movement in mountains. Required measures are in place by all LEAs for the safety and security of people of adjoining areas. Presence of militants any where will not be tolerated and they will be dealt with full use of force if required.
ISPR

03/08/2022

The funeral prayers of Pakistan Army officers and soldier martyred in a helicopter crash during the flood relief operations in Balochistan were offered in their native towns. The Namaz-e-Janaza of Major Talha Shaheed was offered in Rawalpindi.

02/08/2022

All the six officers and soldier, including Lt General Sarfraz Ali, embraced Shahadat in a helicopter crash during flood operation in Balochistan.

02/08/2022

ضلع لسبیلہ میں پیر کی شام حادثے کا شکار ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا ملبہ ساکران کے علاقے سے مل گیا ہے۔

02/08/2022

Around 12:25pm, police recovered the crashed helicopter at Haji Moosa Goth on the top of a mountain, which was seven to eight kilometres away from Abbas Police Post, Sakran. The helicopter is completely destroyed. Police are further searching the area.

02/08/2022

The debris of the Pakistan Army's aviation helicopter that went missing a day earlier has been found at Moosa Goth near the Sassi Punnu Shrine in Balochistan, Deputy Inspector-General Pervaiz Khan Umrani said on Tuesday. The helicopter was en route from Quetta to Karachi and went missing nearly at 5:30pm yesterday, with important personalities on board.

02/08/2022

In a telephonic conversation, army chief General Qamar Javed Bajwa informed Prime Minister Shehbaz Sharif of the most recent developments in the search for the Army Aviation helicopter that went missing a day earlier. The prime minister was concerned about the six missing army personnel and jawans, including Lt. Gen. Sarfaraz Ali, commander of the 12 Corps.
"Lieutenant General Sarfraz Ali is a top professional soldier and a wonderful person," the prime minister said.

01/08/2022

Details of Army officers missing in Helicopter:
1. Corps Commander XII Corps, Lieutenant General Sarfraz Ali.
2. Director General Pakistan Coast Guard, Major General Amjad.
3. Commander Engineers XII Corps, Brigadier Khalid.
4. Major Saeed (Pilot).
5. Major Talha (Co-Pilot).
6. Crew Chief Naik Mudassir.

01/08/2022

‏پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر بلوچستان کے علاقے لسبیلہ کے قریب لاپتہ ہیے۔
‏خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر کوئٹہ اور ڈی جی کوسٹ گارڈ سمیت 6 اعلیٰ عسکری افسران سوار تھے۔ پاکستان آرمی کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ ⁦‪

01/08/2022

A Pakistan Army aviation helicopter en route from Uthal, Balochistan to Karachi with important personalities aboard has gone missing on Monday.

01/08/2022

Chief of Army Staff General Qamar Javed Bajwa has said Pakistan-China relationship is unique and robust that has proven its resilience in the face of challenges.

He was addressing a ceremony in connection with the 95th Anniversary of the founding of Chinese Peoples’ Liberation Army (PLA) at GHQ in Rawalpindi.

29/07/2022

Pakistan Army continues its relief efforts in flood hit areas of the country.
In Othal area of Balochistan, 2,300 individuals of four villages have been evacuated to safer places while shelter and cooked meals were provided to the affected population.
Telecommunication services have been restored in most of Balochistan.
Five medical camps were established in flood hit areas of Balochistan including Hub, Gaddani, Bela and Duddar and Jhal Magsi, and Gwadar.
Army dewatering teams have cleared Gwadar area. Coastal highway blocked at Aghore has been opened for traffic.
In Sindh, 58 dewatering teams were employed for dewatering in Karachi only.
Gharo Grid Station at Thatta which was flooded with water has been cleared by Army dewatering teams. Three hundred individuals have been evacuated in Jamshoro. Ration and medicines are being provided to local people at Dadu and Khairpur.
In Gilgit-Baltistan, Karakoram Highway nd Jaglot-Skardu road have been kept open by clearing multiple landslides. Food and medicines were provided to local residents.
In Khyber Pakhtunkhwa, Chitral-Mastooj and Tank-Gomal Zam Dam road have been opened for traffic.Pakistan Army, Navy, FC and Rangers troops are constantly assisting the civil administration and local communities in all flood affected areas.

29/07/2022

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کو بڑھانے کےمنتظر ہیں۔ پاک فوج کے سربراہ نے یہ بات چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران کہی، ملاقات میں باہمی دلچسپی ، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں سی پیک پر ترقیاتی کاموں اور علاقائی سلامتی پر بھی بات چیت کی گئی۔اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ چینی سفیر نے چینی شہریوں کی حفاظت اور سلامتی کے خصوصی اقدامات پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا اور علاقائی سالمیت کے لئے پاکستان کے کردار کو بھی سراہا۔چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان سے ہر سطح پر سفارتی تعاون کے فروغ کے لئے بھرپور کردار ادا کرنے کا اظہار کیا۔

29/07/2022

پاکستان نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی نظر بندی سے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی برادری یاسین ملک اور دیگر سیاسی رہنماؤں کی بھارت کی غیر انسانی اور غیر قانونی نظربندی اور سلوک کا نوٹس لے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ کشمیری عوام اپنے حق خودارادیت کا استعمال کر سکیں جیسا کہ اقوام متحدہ نے ان سے کیے گئے وعدے کے مطابق کیا تھا۔

Want your organization to be the top-listed Government Service in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Pakistan today conducted successful flight test of Shaheen-III surface to surface ballistic missile. The test flight was...

Category

Website

Address

Abbottabad

Other Armed Forces in Abbottabad (show all)
PMA Kakul Trainning PMA Kakul Trainning
Abbottabad

PMA pakistan military academy

Pakistan Armed Forces Lover Pakistan Armed Forces Lover
Abbottabad

like this page and show your love to Pak Armed forces

Major Umar Yousafzai official Major Umar Yousafzai official
F11
Abbottabad, ABC

√√MAJOR UMAR YOUSAFZAI OFFICIAL√√

Paf  GD-P  test preparation Paf GD-P test preparation
Abbottabad

be prepared

Beautiful Pakistan Beautiful Pakistan
Abbottabad
Abbottabad, 22020

Shahid khan wazir Shahid khan wazir
Police Colony
Abbottabad

����������������

Life of a GC Life of a GC
PMA Kakul
Abbottabad, 123

Have you ever thought about How a Gentleman Cadet Lives?

Captain Muhammad Usman Yousafzai Captain Muhammad Usman Yousafzai
House 1 Gali 3
Abbottabad

OFFICIAL