Pakistan International Human Rights Watch Hazara Division
PIHRO hazara Division
وائس چیئرمین کمپلینٹ سیل KPK پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائیٹس أرگنائیزیشن عثمان خان جدون، لنگراں گاؤں میں افسوسناک واقعے پر اظہارِ رائے بیان کررہے ہیں۔
کیوں رورہے ہو۔۔رونا بند کرو۔۔تحصیل تحت بھائی کے ہیڈ کوارٹر ھسپتال میں وحشی ڈاکٹر نے 5 سالہ بچے کو تھپڑ رسید کر تشدد کیا،بچے کے والد نےڈاکٹر کے خلاف پولیس تھانہ تخت بھائی میں رپورٹ درج کرائی۔۔
مردان مضافاتی علاقے خادی کلے کے غریب محنت کش عنایت الرحمان اپنے پانچ سالہ بچے حماد خان کو ختنے کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ھسپتال تخت بھائی لے آئے،بچے نے گھبراہٹ کی وجہ سے رونا شروع کیا کہ اس دوران ڈاکٹر جھان زیب آکر بچے کو برا بھلا کہا کہ کیوں رو رہے ہو چپ ہو جاو رونا مجھے اچھا نہیں لگتا،جس پر طیش میں آکر بچے کے چہرے پر زور دار تھپڑ رسید کر تشدد کیا۔بچے کے والد نے ایم ایس تحت بھائی کو درخواست دی اور پولیس تھانہ تخت بھائی میں ڈاکٹر کے خلاف رپورٹ درج کرائی۔مزکورہ کے رپورٹ و سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے پر مردان،تحت بھائی ودیگر کے سیاسی سماجی اور عوامی حلقوں نے مذکورہ واقعے پر غم و غصے کا اظہار کرکے ڈاکٹر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
وائس چیئرمین کمپلینٹ سیل KPK پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائیٹس محمد عثمان خان نے کہا بلوچ خاتون حکومت اور 22 کروڑ عوام سے اپنے اور اپنی فیملی کے لیے تحفظ مانگتے مانگتے اپنے بیٹوں سمیت ہر قسم کے تحفظ سے بے نیاز ھوگئی اور پاکستانی قوم کے لیے یہ پیغام چھوڑ دیا کہ پاکستان کے تمام سیکورٹی ادارے اور 22 کروڑ عوام زندہ لاشیں ہیں بارکھان کی اس بلوچ خاتون کو اب بھی انصاف ملتا ھوا نظر نہیں آتا اس وقت ملک پاکستان کا ہر شہری یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ اسکا کیا بنے گا اس ملک کی عوام قبضہ مافیا ڈرگ مافیا وڈیرا شاہی کے جال میں جکڑی ھوہی ہے شریف آدمی کی فریاد نا تھانوں میں سنی جاتی ہے ناعدالتوں میں سنی جاتی ہے اسی طرح گھٹ گھٹ کر مرنا اسکا مقدر بن جاتا ھے @ میڈیا کواڈی نیٹر PIHRO
ہم صوباہی صدر حیات خان KPK پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائیٹس أرگنائیزیشن پر قاتلانہ حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں اور صوبائی حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کے اس حملے میں ملوث ملزمان کو جلدازجلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ان خیالات کااظہار ڈاکٹر عثمان خان وائس چیئرمین شکایات سیل ہیومن راہیٹس أرگنائیزیشن KPK اور جنرل سیکرٹری محمد أیاز ھزارہ ڈویثرن اور پوری ایگزیکٹو باڈی نے دوران میٹنگ رینج أفس حویلیاں میں کیا۔
بریکنگ نیوز
چوکی رجوعیہ کی حدود بانڈہ عبدالجبارخان میں 7/8سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے قوم لوط کے پیروکار ڈی ایس پی سجادخان ایس ایچ او ہارون خان بمعہ چوکی انچارج نفری کی بروقت کارواہی سے گرفتار ڈی ایس پی سجادنے ہیومن راہٹس شکایات سیل کے انچارج کے پی کے ڈاکٹرعثمان خان أف لنگرہ سے وضاحت کی کے اس بارے میں ڈی پی او ایبٹ أباد کی سخت ہدایات کے مطابق وقوعہ کے ایک گھینٹہ کے اندر درندہ صفت ملزم عاطف خان ولدشیرافضل اورعبیداللہ گرفتار کرلیے اور انکے خلاف علت نمبر 187بجرم 377/PPCاور53/CPA/34مقدمہ درج رجسٹر کرکے ایک ملزم کو کورٹ نے جیل بھیج دیا ھے جبکہ دوسراملزم ریمانڈ پراحوالات بند ھے IOیاسین نے وضاحت کی کے تفتیش میرٹ پر ھوگی تاکہ ملزم کیفر کردارتک پونچ سکیں
صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹر نیشنل ہیومن راہیٹس عثمان خان جدون نے کہا کہ پشاور پولیس لائن کے اندر مسجد میں دہشتگردی کی بھرپور مزمت کرتا ھوں اس واقعہ میں پاک پولیس کے جوانوں کی شہادت بہت ھی افسوس ناک ھے اس پر دلی افسوس ھے کوہی بھی مذہب اسطرح کی دشت گردی کی اجازت نہیں دیتا دہشتگرد ہمارے جوانوں کے حوصلوں کو اس طرح پست نہیں کر سکتے اللہ تعالیٰ سے دعاء گو ھوں کہ ہمارے شہداء کو اللہ کریم جنت میں اعلی مقام عطاء کرے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے @ میڈیا کواڈی نیٹر PIHRO ہزارہ
صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹر نیشنل ہیومن راہیٹس عثمان خان جدون اور ممبران PIHRO ہزارہ نے کہا کہ ہمارے ملک پاکستان میں جگہ جگہ کتوں اور مرغوں کو لڑا کر اپنے آپ کو ذہنی تسکین پہنچاہی جاتی ھے لیکن ہم یہ بات بھول جاتے ھیں کی جس طرح زخم لگنے پر ہمیں تکلیف ھوتی ھے جانوروں کو بھی ویسی ھی تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ھے اسی پر بس نہیں کرتے کتوں اور مرغوں کی لڑاہی پہ لاکھوں کا جواء ھوتا ھے ہماری انتظامیہ کو چاہیے کہ اس طرف بھی توجہ دے تاکہ بے زبان جانور انسانوں کے ہاتھوں سے دی گی تکلیف سے بچ سکیں جس طرح انسانوں کے حقوق ھیں اسی طرح جانوروں کے بھی ھیں @ میڈیا کواڈی نیٹر PIHRO ہزارہ
صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹرنیشنل ہیومن راہیٹس محمد عثمان خان اور ممبران PIHRO ہزارہ نے کہا کہ مہنگاہی کا یہ عالم ھے کہ غریب پس کر رہ گیا ھے اوپر سے ہمارے ھی کھچ بھاہی جو ایشاء خورد ونوش کی ذخیرہ اندوزی میں لگے ھوے ھیں تاکہ مہنگاہی کی چکی میں پستے ھوے لوگوں کی چمڑی ادھیڑ کر آنے والے حج اور آنے والے دنوں میں عمرہ کے لیے زاد راہ اکھٹا کر سکیں لیکن یاد رھے کہ اگر آپکا پڑوسی بھوکا ھے تو اللہ کی گرفت سے لوگوں کی چمڑی ادھیڑ کر جمع کیا ھواء پیسہ نہیں بچا سکے گاء لہذا ہمیں چاہیے ناجائز منافی خوری سے پرہیز کرہیں اور اپنے ہڑوس پڑوس کا خیال رکھیں اور اللہ کی مخلوق سے صلہ رحمی والا معاملہ کرہیں @ میڈیا کواڈی نیٹر PIHRO ہزارہ
صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائیٹس عثمان خان جدون اور ممبران PIHRO ہزارہ نے کہا کہ ہمیں بحثیت پاکستانی اپنی قومی زبان اردو پر فخر ہے گو کہ انگلش سیکھنا ضروری ہے لیکن بولنا ضروری نہیں ہمارے اکابر جو اکثر بیرون ملک دوروں پہ ہوتا ہیں انہیں بھی چاہیے کہ بیرون ملک انگلش کے بجائے اردو میں سپیچ کر کہ پوری دنیا کو بتائیں کہ پاکستان گونگاء نہیں ہے ہماری قومی زبان اردو ہماری شناخت ہے @ میڈیا کوآرڈینیٹر PIHRO ہزارہ
ایبٹ آباد : سمال انڈسٹریز ایم سی بی بینک کے قریب کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچے کی نعش برآمد۔
صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائیٹس عثمان خان جدون چیف کواڈینیٹر ہزارہ چوہدری محمد حنیف اور میڈیا ایڈوائزر عکرمہ طارق نے سنٹرل چیرمین شکایت سیل اسلام آباد کے ساتھ ملاقات کی اور مختلف لوگوں کی فائلیں سنٹرل چئر مین صاحب کو پیش کی جس پر سنٹرل چئر مین شہزاد صاحب نے جلد سے جلد معاملات نپٹانے کی یقین دھانی کروائی @ میڈیا کواڈی نیٹر PIHRO ہزارہ
صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائیٹس محمد عثمان خان اور ممبران PIHRO ہزارہ نے کہا کہ نوشہرہ تھانہ اکوڑہ خٹک چوکی سوڑیا خیل میں پاک پولیس موبائل پر دشتگردوں کا حملے کی پرزور مزمت کرتے ہیں دہشتگردی کے اس واقعہ میں ہماری پولیس کے جوانوں کی شہادت ھوئی، افسوس کی بات ھے کہ دن رات عوام کی جان ومال کی حفاظت کرنے والے بھی اب محفوظ نہیں اللہ تعالیٰ ہمارے ان جوانوں کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے @ میڈیا کواڈی نیٹر PIHRO ہزارہ
بریکنگ نیوز
ڈسٹرکٹ ایبٹ أباد ایریامیں تمام BUHہسپتالوں کو تمام تر سہولیات سے أراستہ کیاجائے گا اور عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات دہلیز پر فراہم کی جائیں گی ہیومن رائیٹس شکایات سیل ھزارہ ریجن کے انچارج ڈاکٹر عثمان خان جنرل سیکرٹری محمدایاز تحصیلز صدر خان بہادرخان چیف کوارڈینٹر چوھدری حنیف میڈیاکوارڈینٹر عکرمہ طارق سےDHO ایبٹ أباد ڈاکٹر فیصل خانزادہ کی تفصیلی میٹنگ ڈاکٹر عثمان خان کے سوال کے جواب میں DHOنے کہا کے أپ ہسپتالوں کے وزیٹ کریں کوئی بھی عوامی شکایات ہوں تو میرے نوٹس میں لائیں ۔
چئرمین شکایت سیل ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائیٹس محمد عثمان خان اور PIHROممبران ہزارہ نے کہا کہ مانسہرہ میں ہائی پروفائیل فراڈ کیس کی FIR 19 11 2022 کو تھانہ مانسہرہ میں درج ھوئی، لیکن آج دس دن ہونے کے باوجود ملزمان کے خلاف کوئی کاروائی نا ہوسکی اسی لیے کہتے ہیں کہ پاکستان کا قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں کیڑے مکوڑے تو پھنس جاتے ہیں لیکن طاقتور اسے چیر کر نکل جاتا ہے، لگتا ہے اس کیس میں قانون بھی بے بس ھو چکا ہے ہم RPO ہزارہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ہائی پروفائیل فراڈ کیس کے ماسٹر مائنڈ کو بے نقاب کر کے غریبوں سے ہتیائی ھوئی رقوم انکی دہلیز پر پہنچائی جائے @ میڈیا کواڈی نیٹر PIHRO ہزارہ
صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹرنیشنل ہیومن راہیٹس عثمان خان جدون اور ممبران PIHRO ہزارہ کی ٹیم نے میٹنگ میں کہا کہ واپڈا حکام کی طرف سے وقت پر صارفین کو بجلی کے بل موصول نا ھونا عوام کے لیے ایک برننگ ایشو ھے جب اس بارے میں تحقیق کی گئی تو یہ بات سامنے آئی واپڈا کے پاس بل تقسیم کرنے والے اہلکاروں کی تعداد نا ھونے کے برابر ھے آسامیاں خالی ھیں ایک ایک میٹر ریڈر کو تین تین بندوں کا حلقہ دیا جاتا ھے جس سے نا تو تاہم پہ ریڈنگ ھوتی ھے اور ناہی بل صارفین تک پہنچتے ہیں اور اسکا سارا نزلہ غریب عوام پر بھاری بلوں کی مد میں گرتا ھے ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ھیں کہ عوام کے اس برننگ ایشو کو پہلی فرست میں حل کیا جاے @ میڈیا کواڈی نیٹر PIHRO ہزارہ
صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹرنیشنل ہیومن راہیٹس محمد عثمان خان نے کہا کہ تحصیل حویلیاں کے مرکزی شہر حویلیاں میں ٹریفک کا ہر وقت جام رہنا معمول بن چکا ھے بازار سے پیدل چلنا بھی دشوار ھو گیا ھے جبکہ ہریپور ایبٹ آباد مانسہرہ اور دیگر شہروں میں بڑی گاڑیوں کی لوڈنگ ان لوڈنگ رات کے وقت ھوتی ھے حویلیاں واحد شہر ھے جہاں دن کے وقت بڑی گاڑیاں شہر میں آتی ہیں جب ایک بڑی گاڑی شہر میں داخل ھوتی ھے تو پورا شہر جام ھو جاتا ھے پولیس کی دوڑیں لگی ھوتی ھیں اعلی حکام سے مطالبہ کرتا ھوں کہ بڑی گاڑیوں کا دن کے وقت شہر میں داخلہ بند کیا جاے @ میڈیا کواڈی نیٹر PIHRO ہزارہ
صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹرنیشنل ہیومن راہیٹس عثمان خان جدون نے کہا کہ ہائی پروفائیل فراڈ کیس مانسہرہ کے متاثرین چند دن پہلے ہمارے ریجنل آفس PIHRO آفس میں اپنی فریاد لے کر آئے اللہ کے فضل سے متاثرین کی FIR تھانہ مانسہرہ میں درج ھو گی ہے امید کرتا ھوں کے DPO صاحب مانسہرہ خصوصی دلچسپی لیتے ھوے متاثرین کو انکا حق انکی دہلیز پر پہنچاہینگے @ میڈیا کواڈی نیٹر PIHRO ہزارہ
صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹر نیشنل ہیومن راہیٹس عثمان خان جدون اور ممبران PIHRO ہزارہ نے کہا کے غریب نادار اور مظلوم طبقہ کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا ہماری زمہ داری ھے اور یہ زمہ داری ہم انشاء اللہ پوری کرنے کی بھرپور کوشش کرہینگے مظلوموں کی آواز کو متعلقہ حکام تک پہنچاتے رہینگے نا تو اس سے ہمیں کوہی روک سکتا ھے اور ناہی ہم پیچھے ہٹنے والے ھیں سلام ھے ان پولیس کے آفیسرز اور نوجوانوں کو جو معاشرے سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کی کوشش میں مصروف ھیں @ میڈیا کواڈی نیٹر PIHRO ہزارہ
صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹر نیشنل ہیومن راہیٹس محمد عثمان خان نے کہا کہ پرنٹ میڈیا پہ چھپنے والی خبر انتہاہی تشویش ناک ھے خبر کے مطابق حویلیاں شہر میں نشہ آور انجکشن کھلے عام فروخت ھو رھے جس سے ہماری نوجوان نسل کو تباہ کیا جارھا ھے پیسے کی حوس میں معاشرے کے یہ ناسور اس حد تک گر سکتے ھیں کہ معصوم بچوں کو چند ٹکوں کی خاطر تباہی کی اس دلدل میں دھکیل رھے ھیں جہاں سے واپسی ناممکن ھے ارباب اختیار سے مطالبہ کرتا ھوں کہ اس خبر پر فوری ایکشن لیا جاے اور اس مقرو دندے میں ملوث اشخاص کو بے نقاب کر کے سخت سے سخت سزا دی جاے@ میڈیا کواڈی نیٹر PIHRO ہزارہ
مانسہرہ میں کرڑوں روپے سے محروم متاثرہ اشخاص در بدر کی ٹھوکریں کھانے کے بعد اپنی فریادلے کر ہیومن راہیٹس شکایات سیل حویلیاں پہنچ أے انچارج ہیومن راہیٹس شکایات سیل ھزارہ ڈویثرن و جنرل سیکرٹری اور ایگزیکٹو باڈی کی طرف سے مکمل یقین دھانی بہت جلد زیادتی کی مرتکب افراد قانونی کٹہرے میں ھو گی
پاکستان انٹرنیشنل ہیومن راہیٹس ہزارہ ڈویژن کی ٹیم منشیات فروشوں ڈاکو اور لٹیروں کے خلاف پولیس کی مثبت کاروائیوں پر جناب DIG صاحب ہزارہ رینج اور ہزارہ کے تمام DPO صاحبان اپنی اپنی رینج کے تمام تھانوں SHO اور انکی ٹیموں کو مبارک باد پیش کرتے ھیں کہ معاشرے کو ان ناسوروں سے پاک کرنے میں اہم رول ادا کر رھے منشیات فروش ہماری نسلوں کے دشمن ھیں یہ کسی طور پہ بھی رحم کے مستحق نہیں ھیں PIHRO ہزارہ کی ٹیم اپنی انتظامیہ کے ساتھ انشاء اللہ ہر اول دستے کا کردار ادا کرے گی@ محمد عثمان خان جدون صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائیٹس
سنٹرل شکایات چیئرمین اسلام أباد شہزاداحمد چوھدری صاحب کو ایبٹ آباد کا میڈیا کوآرڈینیٹر عکرمہ طارق پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے ہمراہ عبدالمجید(ریٹائرڈ DSP)اسلام أباد چیئرمین ھزارہ ریجن ڈاکٹرمحمد عثمان سیکرٹری چوھدری محمد حنیف ھزارہ ریجن تحصیل صدر خان بہادر ھزارہ ریجن۔
صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹر نیشنل ہیومن رائیٹس عثمان خان خان جدون PIHRO ہزارہ کی ٹیم اور پروٹوکول آفیسر سنٹرل چیئرمین شکایت سیل اسلام آباد شہزاد احمد صاحب کو ایبٹ آباد میں وزٹ کرواتے ھوئے۔
Media coordinator Akrama Tariq
سنٹرل شکایات چیرمین اسلام أباد شہزاداحمد چوہدری عبدالمجید(ریٹاہرDSP)اسلام أباد چیئرمین ھزارہ ریجن ڈاکٹرمحمد عثمان خان سیکرٹری جنرل محمدأیاز ھزارہ ریجن چودہری نثار محمد حنیف ھزارہ ریجن تحصیل صدر خان بہادر ھزارہ ریجن میڈیا کوآرڈینیٹر ایبٹ آباد عکرمہ طارق خان ایگزیکٹو ممبر عدالت خان ایبٹ أباد شملہ پہاڑی پکنیک پوائنٹ کے معائنہ بعد پروٹوکول آفیسر سے محوگفتگو
ڈسٹرکٹ مانسہرہ میں کروڑوں کا سکینڈل بے نقاب بااثر شخصیت کی بھابھی نے درجنوں لوگوں کو چنددوکانوں کے عوض درجن بھر لوگوں کو چونا لگا کر رفو چکر ہوگئی متاثرہ اشخاص نے سنٹرل شکایات سیل ہیومن راہیٹس کی أمد پر شکایات کے انبار لگا دیے نوسرباز نے معذور اشخاص کو بھی نہ بخشا متاثرین کے مطابق ہمارے پاس چیک پرنوٹ اور ایگریمنٹ موجود ہیں ڈی پی او مانسہرہ کو تحریری درخواست بھی دی جو ڈی أر سی مانسہرہ میں زیرسماعت ہے تاحال کوئی پیش رفت سامنے نہ أسکی جس پر سنٹرل چیئرمین اور ھزارہ ڈویثرن کے چیئرمین نے وضاحت کی ہیں کہ بہت جلد اس پر قانونی کاروائی کرواکے أپکی رقم واپس دلوائی جائےگی۔
چار سدہ ترناب پولیس کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرہ کے حوالے سے چارسدہ پولیس کی موقف ۔
بریکنگ نیوز
پاکستان اینٹر نیشنل ہیومن راہیٹس شکایات سیل کے سنٹرل چیرمین ھزارہ ڈویثرن کی ایگزیکٹو باڈی کا نو نوٹیفکیشن دے رھے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر عثمان خان صدر ھزارہ ڈویثرن محمد أیاز سیکرٹری جنرل ھزارہ ڈویثرن چوھدری حنیف چیف کوارڈینٹر ھزارہ ڈویثرن خان بہادر خان تحصیل صدر ھزارہ ڈویثرن عدالت خان ایگزیکٹو ممبر منتخب ھو گہے
ہیومن راہیٹس شکایات سیل ٹیم کاھزارہ ریجن کے چیرمین ڈاکٹر عثمان خان کی قیادت میں تھانہ حویلیاں کا اچانک دورہ یوسی لنگرہ گاوں میں اسٹریٹ کرائم چوری وغیرہ کی واداتیں و دیگر جراہم زیر بحث ہے جس SHO تھانہ حویلیاں نے ہیومن راہیٹس چیرمین وایگزیکٹو باڈی کو بریفنگ دیتے ھوئے وضاحت کی، کہ چوری چکاری منشیات فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کررکھا ھے میری تعیناتی میں تھانہ حویلیاں کی حدود میں یاتو کریمنل تھانہ کی حدود چھوڑیں گے یا کرائم سے توبہ کریں گیں میں نے نفری کو صاف صاف بتا دیا ہے کے سرکاری لنگر خانے کی دال گوشت سے بہت بہتر ہے نوکری جہاں بھی کی ہے اصولوں پر کبھی سودابازی نہیں کی ہے اور نہ ماتحت کو کرنے دوں گا سفید پوش شہریوں معزز شہریوں غریب عوام کے جان ومال کے تحفظ کی تنخواہ معقول گورنمنٹ دیتی ہے اسی پر الحمداللہ، لیکن بذریعہ میڈیا کریمنل اشخاص کو باور کرواتا ھوں کے ان کے لیے قانون کے تقاضے ہرصورت پورے کروں گا میں سفارش علی خان اور رشوت علی خان سے معذرت خواہ ھوں جس پر ہیومن راہیٹس چیرمین ھزارہ ریجن ڈاکٹر عثمان خان نے کہا کے نیک کام میں ہماری پوری ایگزیکٹو باڈی مقامی پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی ھے اور رھے گی
سابقہ وزیراعظم,ریاست مدینہ کے دعویدار اور انسانی بنیادی حقوق کے علمبردار جناب عمران خان صاحب سورجگلی تحصیل خانپور کے پی کے میں ہم کمزور اور مظلوم لوگوں پر پچھلے 6 سالوں سے آپ کی گورنمنٹ غیر قانونی کرشنگ مافیا کے ذریعے جو ظلم کر رہی ہے کیا آپ کو نظر نہیں آرہا ؟ حالانکہ ہم متعدد بار آپ کو اس ظلم کی داستان کی درخواستیں دیں چکے ہیں اور آپ کے وفاقی وزیر معاون خصوصی علی محمد خان کو موقع پر اس غیر قانونی کریشنگ مافیا کی آلوددگی غیر قانونی ہیوی بلاسٹنگ اور آپ کے بلین ٹری جنگلات کی تباہی کے بارے میں آگاہ کیا اور اس نے تسلیم کیا کہ یہ غیر قانونی ہی نہیں بلکہ سنگین جرم ہے۔ میں اس کو بند کرواؤں گا۔ مگر افسوس یہ غیر قانونی عمل بند تو نہیں ہوا البتہ اس مافیا کو مضبوط کرنے اور تحفظ دینے کے لئے انسانی بنیادی حقوق کے خلاف قانون سازی بھی کی گئی۔ کیا یہی وہ آپ کی ریاست مدینہ ہے جس کے ہم خواب دیکھ رہے ہیں ۔ جہاں پر انسانی زندگیوں سے کھیلا جا رہا ہے ۔ واہ پاکستانی ریاست مدینہ کے دعویدارو۔
منجانب : چیف خان و اہلیان خانپور۔
Illegal felling of mountains continues rampantly in Khanpur. Institutions are silent.
آج مفکر پاکستان ڈاکٹر محمد اقبال شاہر مشرق کا Day منایا جارھا ھے لیکن شاہر مشرق کے افکار کو ہم بھول چکے وہ سبق ہمیں یاد ھی نہیں جو قاہد اعظم محمد علی جناح اور شاہرمشرق نے پڑھایا تھا بس یاد ھے تو صرف Day منانا اللہ پاک سے دعا گوء ہیں کہ علامہ صاحب کہ اللہ پاک کامل مغفرت فرماے @ ٹیم پاکستان انٹر نیشنل ہیومن راہیٹس ہزارہ
صدر ہزارہ ڈویژن پاکستان انٹر نیشنل ہیومن راہیٹس عثمان خان جدون نے کہا کے چوروں کے وارے نیارے ھیں کوہی انکو پوچھنے والا نہیں اے روز کہیں نا کہیں پہ وارداتیں ھو رھی ھیں پچھلے دنوں تھانہ حویلیاں کی حدود لنگرہ گاؤں میں چوری کی واردات ھوہی جسکی درخواست 6 10 2022 کو تھانہ حویلیاں میں دی گی لیکن آج تک پیش رفت نہیں ھوہی اسی وجہ سے جراہم پیشہ لوگوں کے حوصلے بڑے ھوے ھیں ایسی کی وارداتیں ارد گرد کے علاقوں میں ھو چکی ھیں سنتے آرھے ھیں کہ قانون۔ کے ہاتھ لمبے ھوتے ھیں لیکن یہاں سب الٹا ھو رھا ھے یہاں پر تو کرمنلز کے ہاتھ لمبے نظر آرھے ھیں @ میڈیا کواڈی نیٹر PIHRI ہزارہ
جس ملک میں بینظیر بھٹو شہید، بشیر بلور شہید، مولانا سمیع الحق شہید، اور عمران خان جیسے ہائی پروفائل لوگوں کی زندگی محفوظ نہیں!!!
تو اس ملک کے عام شہری کا خدا ہی حامی و ناصر ہو ۔
اسرار خلیل
اسسٹنٹ ڈائریکٹر کمپلینٹ سیل پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس kpk
سی آئی ڈی نیوز چینل کی طرف سے
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسرار خلیل کو (کے پی کے)کا
سی آئی ڈی کمپلین میڈیا سیل کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔
تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے نوٹس لیں۔
کیا اس ملک میں غریب ہونا جرم ہے ۔کیا غریب کی اولاد اغوا ہو جائے تو خیر ہے
ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والی دو بچیاں 4 مہینے سے غائب۔
چار مہینے گزرنے کے باوجود سب خاموش کیوں ہیں ۔ابھی تک بچیوں کا پتہ کیوں نہیں لگایا گیا؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the organization
Website
Address
Abbottabad
22020
Umeed E Sahar Patheel Road, Sherwan, Khyber Pakhtunkhwa
Abbottabad, 22010
We as are working for quality education and social welfare. Join us to be part of this revolutionary
Post Box 01 G P O ABBOTTABAD
Abbottabad, 22010
PROMOTION QURAN EDUCATION FREE EDUCATION FOR ALL MUSLAMS CHILDRENS
Abbottabad
Youth Development Organization is working as an implementing partner with Directorate of Culture, KPK for the revival of indigenous cultural heritage.
Qayumabad Dalola
Abbottabad
Rural Development Organization Dalola
Flat # 07, 1st Floor Noor Khanum Plaza Near Askari Islamic Bank , Supply Main Bazaar
Abbottabad, 22010
Haashar Association is a Non-Profit, Non-Governmental organization working since year 2000.
Village Noormong Gilyat Abbottabad
Abbottabad
HAST trust working in UC Namli Maria village Noormong Abbottabad
Comsats Abbottabad
Abbottabad
IEEE Women In Engineering Affinity Group , IEEE SB CUI ATD.
Kachari Road Sherpaow Plaza . Office No 28
Abbottabad
تناول ویلفیئر آرگنائزیشن ایک فلاحی ادارہ ہے جو کہ لوگو?
Dhamtour
Abbottabad, 22010
Few non-political individuals united for public welfare via restitution of Sada Bahar Welfare Societ
Abbottabad, 22010
TWO in Abbottabad KPK, Pakistan which provides services in a wide variety of domains including health, education and feeding the underprivileged, etc
AL HAAJ ASHRAF Plaza SUPPLY BAZAR
Abbottabad
Certified NPO Working in Health Category and sub category Patients and Family