Umeed e Sahar Pak

We as are working for quality education and social welfare. Join us to be part of this revolutionary

05/12/2023

کمنٹ یا سٹوری میں رائے دیں۔ اور مقام کا مشورہ بھی درکار ہے۔
شکریہ

https://www.facebook.com/stories/108186488156917/UzpfSVNDOjY3NzYzMjcxNDQ4Njk4NA==/?view_single=1&source=shared_permalink&mibextid=W9rl1R

04/12/2023

GPS Sherwan !

الحمد للہ !
امید سحر کی جانب سے ضرورتمند طلبہ و طالبات کی معاونت کا سلسلہ جاری ہے۔

تمام اساتذہ اکرام درجہ ذیل لنک پر کلک کر کےفارم ڈائون لو ڈ کریں۔ یتیم اور غریب بچوں کی تفصیلات لکھ کر پرنسپل سے تصدیق شدہ کاپی ہمیں ارسال کریں۔ ہم ان بچوں کی حسب استطاعت معاونت کریں گے۔ انشا اللہ

https://docs.google.com/document/u/1/d/1YlHICogWHVOHM9KdCelobAgy2L7dw1C8/mobilebasic

Photos from Umeed e Sahar Pak's post 04/12/2023

GPS Bomochi
GPS Pohar
GPS Pa Gran
GPS Ghroi

الحمد للہ !
امید سحر کی جانب سے ضرورتمند طلبہ و طالبات کی معاونت کا سلسلہ جاری ہے۔

تمام اساتذہ اکرام درجہ ذیل لنک پر کلک کر کےفارم ڈائون لو ڈ کریں۔ یتیم اور غریب بچوں کی تفصیلات لکھ کر پرنسپل سے تصدیق شدہ کاپی ہمیں ارسال کریں۔ ہم ان بچوں کی حسب استطاعت معاونت کریں گے۔ انشا اللہ

https://docs.google.com/document/u/1/d/1YlHICogWHVOHM9KdCelobAgy2L7dw1C8/mobilebasic

18/11/2023

امید سحر یتیم بچوں کے حصول عمل کے لیۓپیش پیش ہے۔
تمام اساتذہ اکرام درجہ ذیل لنک پر کلک کر کےفارم ڈائون لو ڈ کریں۔ یتیم اور غریب بچوں کی تفصیلات لکھ کر پرنسپل سے تصدیق شدہ کاپی ہمیں ارسال کریں۔ ہم ان بچوں کی حسب استطاعت معاونت کریں گے۔ انشا اللہ

https://docs.google.com/document/u/1/d/1YlHICogWHVOHM9KdCelobAgy2L7dw1C8/mobilebasic

04/11/2023

امید سحر کے زیر اہتمام ۴ تعلیمی ادارے کام کر رہےہیں۔ اور امید سحر ان چار اساتذہ کو مہانہ تنحواہ ادا کرتی ہے۔

Photos from Umeed e Sahar Pak's post 04/11/2023

الحمد للہ !
امید سحر کی جانب سے ضرورتمند طلبہ و طالبات کی معاونت کا سلسلہ جاری ہے۔

From Bamochi Sherwan

Photos from Umeed e Sahar Pak's post 06/10/2023

الحمد للہ یہ سفر جاری ہے۔

10/08/2023

امید سحر قرآن اکیڈمی پنڑکرگوخان (برائے خواتین )کے لئے وائیٹ بورڈ اور طلبہ کے لیئے ریحال
درکار ہیں۔
تفسیلات کے لئے رابطہ کریں۔
شکریہ

28/06/2023
Photos from Umeed e Sahar Pak's post 11/06/2023

الحمد للہ !

"قرآن اکیڈمی"

امید سحر کی جانب سے پنڑکرگو خان میں قرآن اکیڈمی برائے خواتین کا افتتاح کر دیا گیا -

Photos from Umeed e Sahar Pak's post 06/05/2023

الحمد للہ امید سحر سلائی سنٹر پنڈ کرگو خان کے ثمرات حاصل ہونے لگے۔ ساٹھ (۶۰) سے زائد طالبات نے سلائی سیکھ لی۔ اسناد تیار کر لی گئی۔

Photos from Umeed e Sahar Pak's post 06/05/2023

احتشام الحق خان کی سربراہی میں امید سحر کا سالانہ اجلاس!!
سالانہ کاکردگی پر اظہار اطمنان اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ۔
یکم مئی سے نئی پالیسیز کا اطلاق ہو گا۔

28/04/2023

امید سحر کے اڈوائیزر اور بانی رکن انجنیئر صہیب کی جانب سے ویب سائٹ بھال کر دی گئی۔
لنک پر کلک کریں۔
www.umeedesahar.pk

25/04/2023

We warmly welcome Umeed e sahar from shaheed abad

25/04/2023

امید سحر !

23/04/2023

امید سحر کے بانی رکن شیراز رشید کی ایک طویل عرصے کی علالت اور مصروفیات کے بعد دفتر آمد۔ بانی اسامہ منیم خان سے ملاقات کی اور نائب صدر کی زمہ داریاں سمبھال لی۔

23/04/2023

امید سحر کے بانی اسامہ منیم خان پاکستان واپسی پر ممبران کے ساتھ ملاقات کر رہے ہیں-

22/04/2023

Eid Mubarak to everyone!

16/04/2023

رقم 3000 روپے فی گھرانہ
ٹوٹل 12 گھرانے

----------------------------------------

رقم 5000 روپے فی گھرانہ
ٹوٹل 18 گھرانے
----------------------------------------
رقم 10000 روپے فی گھرانہ
ٹوٹل 3 گھرانے
----------------------------------------

غریب/مستحق بچوں کے لیے کاپیاں/ پینسلز
بچوں کی تعداد 4
کل خرچہ 2400 (رمضان میں )

……………………………………………

رمضان میں دی گئ ٹوٹل رقم

158400

22/03/2023

امید سحر رمضان ڈرائیو !
اس رمضان امید سحر نے راشن دینے کے بجائے نقد امدادی رقوم دینے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ مستحقین کی سفید پوشی اور وقار برقرار رہے۔
آپ اپنے ارد گرد موجود یتیم اور بیواؤں کی معلومات ہمیں فراہم کر سکتے ہیں۔

شکریہ

26/02/2023

تین دن سے بھوکے پیاسے خاندان کی اطلاع ملتے ہی امید سحر کے رضاکار اپنے ہمراہ کھانے پینے کی اشیاء لے کر موقع کر پہنچ گئے ۔۔۔۔
بروقت اطلاع بروقت کارروائی !
الحمدلله!

10/02/2023

امید سحر اس شخص کے روزگار کی بھالی کے لیئے اپکے تعاون کی منتظر ہے۔
HBL 04168900343203
Easy Pisa & Jazz Cash 03058744357

26/01/2023

امید سحر روزگار

22/01/2023

امید سحر ٹیکنیکل سنٹر میں ریکارڑ داخلے۔
اپگریڑیشن کے لیئے تعاون کی درخواست ہے۔

05/12/2022

امید سحر کی جانب سے ایک معزور شخص کے لیئے ویل چیئر عطیہ۔

29/11/2022

الحمد للہ !!
امید سحر ٹیکنیکل سنٹر کی بنیاد رکھ دی گئی۔

Photos from Umeed e Sahar Pak's post 28/11/2022

الحمد للہ !
مختلف سکولوں اور مدارس کے یتیم بچوں کے لیئے سردیوں کا سامان پہنچا دیا گیا۔
مزید تعاون کرنے کی لیے لنک پر رابطہ کریں۔
شکریہ
www.umeedesahar.pk

23/11/2022

مختلف سکولوں اور مدارس کے بچوں کے لیئے سردیوں کا سامان خرید لیا گیا۔
مزید تعاون کرنے کی لیے لنک پر رابطہ کریں۔
شکریہ
www.umeedesahar.pk

23/11/2022

یہ سردی میں ٹھٹھرتے بچے اپکے تعاون سے اس سرد موسم میں بھی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں۔
تعاون کرنے کی لیے لنک پر رابطہ کریں۔
شکریہ
www.umeedesahar.pk

23/11/2022

ہم یتیم طلبہ کے لیے کوٹ اور سویٹرز کا اہتمام کر رہے ہیں۔ آپکی معاونت درکار ہے۔
شکریہ
www.umeedesahar.pk

09/11/2022

امید سحر یتیموں اور غریب طلباء کو سویٹر موزے ٹوپیاں اور جوتے فراہم کر رہی ہے۔ اساتذہ اور اسکول کے ذمہ داروں سے درخواست ہے کہ وہ اس فارم کو دیے گئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں، اسے پُر کریں اور جلد از جلد ہمیں واپس بھیجیں تاکہ آپ کے طلبہ یہ سہولت حاصل کر سکیں۔

https://www.umeedesahar.pk/educated-everyone/

Timeline photos 20/10/2022

بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچے
بیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غبارے بچے
😢😥

30/08/2022

امید سحر کے رضاکار نوشہرہ میں راشن اور امدادی سامان کرنے میں مصروف عمل ہیں۔
بھوک تہذیب کےآداب مٹا دیتی ہے. سامان کی تقسیم کے دوران دو گروپ پینے کے پانی کی وجہ سے لڑ پڑے۔ یااللہ سیلاب زدگان کی مدد فرما۔

30/08/2022

امید سحر کے رضاکار نوشہرہ میں کھانا تقسھم کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ اللہ تعالی تمام معاونیں کو اجر عطا فرمائے۔

30/08/2022

امید سحر کے رضاکار اور سول سوسائٹی کے لوگ رات بھر پیکنگ کے بعد علی الصبع لو ڈنگ کرنے میں مصروف عمل۔ ماشااللہ یہ کمال جزبہ سلامت رہے۔ اللہ تعالی تمام معاونیں کو اجر عطا فرمائے۔

29/08/2022

امید سحر ٹیم رات کے اس پہر وقت پیکنگ میں مصروف عمل ہے۔ سب معاونیں کا شکریہ

29/08/2022

تناول کے عوام نے امید سحر کے دو روزہ کیمپ میں سامان کے ہنوار لگا دیۓ۔ دل کھول کر مدد کی۔ اللہ تعالی سب کو اسکا اجر عطا کرے اور سیلاب زدگان کی مدد کرے۔ آمین

29/08/2022

امیدِ سحر کے رضاکاران کو سلام !!!

For details visit www.umeedesahar.pk

27/08/2022

Donate now !!!
www.umeedesahar.pk

24/07/2022

Donate now :
https://www.umeedesahar.pk/donate/

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

امید سحر کی جانب سے آج اک انتہائی سفید پوش گھرانے کے لیے مہینے بھر کا راشن فراہم کر دیا گیا! Donate now: https://www.ume...
Umeed e sahar Sewing school in Khuliyala Jarral.
Donate now!
امید سحر اس شخص کے روزگار کی بھالی  کے لیئے اپکے تعاون کی منتظر ہے۔HBL 04168900343203Easy Pisa & Jazz Cash 03058744357
امید سحر روزگار
امید سحر ٹیکنیکل سنٹر میں ریکارڑ داخلے۔اپگریڑیشن  کے لیئے تعاون کی درخواست ہے۔
امید سحر کی جانب سے ایک معزور شخص کے لیئے ویل چیئر عطیہ۔
الحمد للہ !!امید سحر ٹیکنیکل سنٹر کی بنیاد رکھ دی گئی۔
مختلف سکولوں اور مدارس کے بچوں کے لیئے سردیوں کا سامان خرید لیا گیا۔ مزید تعاون کرنے کی لیے لنک پر رابطہ کریں۔شکریہwww.u...
امید سحر کے رضاکار  نوشہرہ میں راشن اور امدادی سامان کرنے میں مصروف عمل ہیں۔بھوک تہذیب  کےآداب مٹا دیتی ہے. سامان کی تقس...
امید سحر کے رضاکار  نوشہرہ میں کھانا تقسھم کرنے میں مصروف عمل ہیں۔ اللہ تعالی تمام معاونیں کو اجر عطا فرمائے۔

Telephone

Address


Umeed E Sahar Patheel Road, Sherwan, Khyber Pakhtunkhwa
Abbottabad
22010

Other Abbottabad non profit organizations (show all)
Quranic   educational   foundation Quranic educational foundation
Post Box 01 G P O ABBOTTABAD
Abbottabad, 22010

PROMOTION QURAN EDUCATION FREE EDUCATION FOR ALL MUSLAMS CHILDRENS

SOS Children's Home Mangal Abbottabad SOS Children's Home Mangal Abbottabad
SOS Children's Home Mangal Chinar Abbottabad
Abbottabad

RICH Abbottabad - Youth Development Organization RICH Abbottabad - Youth Development Organization
Abbottabad

Youth Development Organization is working as an implementing partner with Directorate of Culture, KPK for the revival of indigenous cultural heritage.

Pakistan International Human Rights Watch Hazara Division Pakistan International Human Rights Watch Hazara Division
Hazara Division
Abbottabad, 22020

PIHRO hazara Division

Rural Development Organization Abbottabad Rural Development Organization Abbottabad
Qayumabad Dalola
Abbottabad

Rural Development Organization Dalola

Poverty Care Foundation PCF Poverty Care Foundation PCF
Abdul Aziz Street Opp: Govt. Girls Degree College Mandian Abbottabad
Abbottabad, 22010

PCF was established in March-2020.

Haashar Association Haashar Association
Flat # 07, 1st Floor Noor Khanum Plaza Near Askari Islamic Bank , Supply Main Bazaar
Abbottabad, 22010

Haashar Association is a Non-Profit, Non-Governmental organization working since year 2000.

Hazrat Ayesha Siddiqa Welfare Trust Hazrat Ayesha Siddiqa Welfare Trust
Village Noormong Gilyat Abbottabad
Abbottabad

HAST trust working in UC Namli Maria village Noormong Abbottabad

Be Human Welfare Organization Pakistan Be Human Welfare Organization Pakistan
Abbottabad

Charity,Fundraisers,Helping poors all over the world!!!

IEEE WIE AG, Comsats University Abbottabad IEEE WIE AG, Comsats University Abbottabad
Comsats Abbottabad
Abbottabad

IEEE Women In Engineering Affinity Group , IEEE SB CUI ATD.

Tanwal welfare organization TWO Tanwal welfare organization TWO
Kachari Road Sherpaow Plaza . Office No 28
Abbottabad

تناول ویلفیئر آرگنائزیشن ایک فلاحی ادارہ ہے جو کہ لوگو?

Sada Bahar Society Dhamtour Sada Bahar Society Dhamtour
Dhamtour
Abbottabad, 22010

Few non-political individuals united for public welfare via restitution of Sada Bahar Welfare Societ