Inzamam Ulhaq
Having a soft heart in a cruel world
Is courage ....
Not weakness...😊💘
بعض اوقات بہترین دوست کھونے کا غم ہنسی تک چھین لیتا ہے _
Bs bhai finally mil gyi
اگر تم سے کوئی محبت لینے آئے تو اُسے محبت ہی دینا، محبت سکھانے مت لگ جانا۔
~بانو قدسیہ
یار میں تو اب بھی بے وقوف ہوں مجھے تو آج بھی لگتا ہے کہ لوگ قسم اٹھانے کے بعد سچ بولتے ہیں 💔🖤
Noora daku urf Said Noor Asghar Khan bhai ka confidence check kr 😬😝
آ پھر شروع سے شروع کریں، آ تُجھے میں اپنا نام بتاؤں۔۔۔
#بےایمان
ہیں لوگ جہاں میں وہی اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے
😬🥴
HR EDITx
Hizb Ur Rehman Humanist
Usama Noor
یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر،
لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں۔😞
Sirtaj jani n raza bhai 🙋
انسان کو بولنا سیکھنے کے لیے دو سال اور خاموشی سیکھنے کے لیے ساٹھ سال درکار ہوتے ہیں۔
رسول حمزتوف
تم میری زندگی کا وہ خسارہ ہو جو مجھے قہقوں کے دوران یاد آتا ہے تو میں رو دیتا ہوں🌸
Inzamam Ulhaq
میں چاہے چار لوگوں میں بیٹھوں یا چار سو کی بھیڑ میں گم رہوں میرے خیالات کی سوئیاں تمہاری سوچ کے ہندسوں پر ہی اٹکی رہتی ہیں!♥️
Inzamam Ulhaq
خسارہ ہے ہر وہ چیز۔۔۔ہر وہ شخص۔۔۔ہر وہ احساس۔۔۔جس کی قیمت آپ کا ذہنی سکون ہو۔۔۔❤️🩹
Inzamam Ulhaq
-" میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں
جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ
مجھ سے محبت کرو_" 🙂💔
محبت کی حد نہیں ہوتی لیکن اس میں رابطے یا تعلق کا اہم کردار ہے۔ محبت ایسے شخص کی تلاش نہیں کرتی جس کے ساتھ رہا جائے، محبت تو ایسے شخص کو تلاش کرتی ہے جس کے بغیر نہ رہا جائے۔
لوگ اکثر یہ کہتے ہیں؛ زندہ رہے تو پھر ملیں گے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ان سے مل کر لگتا ہے ملتے رہے تو زندہ رہیں گے۔
➖ سارہ نقوی
میری کچھ تصویریں ایسی ہیں جن سے تمہاری خوشبو آتی ہے۔۔۔
کیونکہ وہ تصویریں میں نے تمہیں سوچ کر ۔۔۔
تمہیں محسوس کر کے بنائیں تھی ۔۔۔
اور بہت سی تو فقط تمہیں دیکھانے کے لئے بنائیں تھیں۔۔
اور میری جن تصویروں سے تمہاری خوشبو نہیں آتی ۔۔
مجھے ان سے بھی بلا کی الفت ہے۔
کیونکہ
وہ فقط تمہاری نگاہ کی منتظر ہیں۔۔۔
اور منتظر ہر کسی کے لئے تو نہیں رہا جاتا جاناں ۔۔!!..
مخلص لوگوں میں بناوٹ نہیں ہوتی اس لیے بعض اوقات تلخ محسوس ہوتے ہیں______!!🖤 🌹
سبھی موسم ہیں دٙسترس میں تیری
تُو نے چاہا، تو ہم ہٙرے رہیں گے!!
تہذیب حافی❤️
کیا فائدہ مجھ سے اتنا پیار کرنے کا اور مجھے نہ سمجھنے کا، مجھے یاد کرنے اور مجھے نہ ڈھونڈنے کا، میں تمہاری چیزوں میں شامل رہوں اور ان میں سب سے اہم نہ رہوں۔
➖ نزار قبانی
ممکن ہے جس سے تم برا سمجھتے ہو وہ تمہارے حق میں بہتر ہو
اور جس کو تم بہتر سمجھتے ہو وہ تمہارے حق میں برا ہو۔
"اگر آپ ایک شخص کی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں، یا کسی کے درد کو کم کر سکتے ہیں، یا کسی پرندے کو اس کے گھونسلے تک لے جا سکتے ہیں، تو آپ کی زندگی بیکار نہیں ہو گی۔"
➖ ایملی ڈکنسن
محبت کرنے والا شخص خود کو دھوکہ دے کر محبت شروع کرتا ہے۔
آسکر وائلڈ
بجھتی یادوں کو ہوا دیتی ہیں
بارشیں اور جلا دیتی ہیں 🖤
۔۔۔۔اتباف ابرک
"یہاں کوئی بھی تمہارے آنسوؤں کا مستحق نہیں ہے، کیونکہ اگر وہ مستحق ہوتا تو تمہارے آنسو بہنے ہی نہ دیتا۔"
~ گارشیا
جن کو آپ پیار کرتے ہیں انہیں اڑنے کے لیے پروں، واپس آنے کے لیے جڑیں اور رہنے کی وجوہات دیں__🌸
دلائی
اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے۔
اس دنیا میں جہاں آپ کچھ بھی بن سکتے ہیں، مہربان بنیں۔
" حقیقت کا طمانچہ محبوب کے ساتھ بنائی گئی محدود خیالی دُنیا کو توڑ پھوڑ کر رکھ دیتا ہے! ۔ " 💔🙂
شینن گیبرئیل! ۔ 🖤
جب تک دو دل ایک جیسے حسرت زدہ نہ ہوں تب تک ایک جیسی محبت کبھی نہیں کر سکتے۔۔۔
میں اُن لوگوں میں جڑیں ڈالتا ہوں جن سے میں محبت کرتا ہوں کہ جب وہ چلے جاتے ہیں تو میں ہمیشہ میرا ایک ٹکڑا کھو دیتا ہوں...
~بیوٹیپلن
جب دنیا آپ کو تنگ کر دے اور آپ کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر جائیں۔ 😥😶
نماز گناہوں کو مٹا دیتی ہے 🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Abbottabad
Critical Thinker || Faulty Genius || Revolutionist || Bibliophile || Linguist ♥️♣️