Sardar Faizi pti
Pakistan tehreek e insaaf district Abbottabad
بالآخر ووٹ کو عزت دو سے شروع ہونے والا سفر ووٹ کا نام بھی نہ لو اور بوٹ چاٹ لو کی منازل سے گزرتا ہوا رائیگاں گیا 😂
40 سال نوازشریف نے پیسہ بنایا عمران خان نے 27 سال میں ایک قوم بنائی، اب اس پیسے اور قوم میں مقابلہ ہے.
👍❤️💜👍
ہم عمران خان کے علاوہ کسی بھی گروپ کو نہ تسلیم کرتے ہیں اور نہ تحریک انصاف کا کوئی ورکر اس کے ساتھ جانے کو تیار ہے۔
کپتان تیرے ٹکٹ ہولڈر تیرے ساتھ غداری کر سکتے ہیں لیکن تیرے کارکن آخری دم تک تیرا ساتھ نبھائیں گے
ان شاء اللّٰہ ✌🏾💪❤️
آپ میری آدھی پارٹی بھی لے جائیں میں پھر بھی چیلنج کرتا ہوں آپ مجھے نہیں ہرا سکتے
عمران خان 🔥
ہر کسی کو نوٹ کر رہا ہوں
اور سب کی قربانی کو بھی دیکھ رہا ہوں
وقت آنے پر فیصلے کرونگا۔ انشاء اللّٰہ
کپتان ✌❤
فائنل راؤنڈ
باطل مٹ جائے گا اور
فتح انشاءلله قوم کی ہوگی...!!!
قوم کو ایڈوانس میں نیا لوٹا مبارک ہو 😂
اس مشکل وقت میں کپتان کا دفاع کرنے والا ہر انصافی میرے دل کے ٹُکڑے ہیں ✌️❤️
سلامت رہو ٹائیگرز 😊💪
*سٹار* 🌟
6 ستمبر 1965 جنگ کی ایک یادگار نشریات
6 ستمبر یوم دفاع !!
6ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی
ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتا ہوں
اور ان سب کیلئے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللّٰه تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے.. آمین 🤲🏻
🇵🇰
الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں میں ستمبر کی 9 تاریخ کو بلدیاتی الیکشن ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا.
متوجہ ہوں! الیکشن کمیشن کی
طرف سے اعلان
الیکشن پبلسٹی کا ضابطہ اخلاق!
1- سیاسی جماعت، امیدوار، الیکشن ایجنٹ/سپوٹر کی طرف سے درج ذیل سائز سے بڑے پوسٹر، پمفلیٹ، بینر اور پوٹریٹ پر پابندی ہو گی
پوسٹر سائز : 18 انچ × 23 انچ
پمفلٹ سائز: 9 انچ × 6 انچ
بینرسائز: 3 فٹ × 9 فٹ
پوٹریٹ سائز: 2 فٹ × 3 فٹ
2- سیاسی جماعت، امیدوار، الیکشن ایجنٹ/سپوٹر کی طرف سے دیوار، یا کسی عمارت پر پوسٹر، پمفلٹ یا کوئی مٹیریل چسپاں کرنے پر پابندی ہوگی
3- کسی سیاسی جماعت، امیدوار، الیکشن ایجنٹ/سپوٹر کی طرف سے کسی انتخابی مٹیریل پوسٹر، پمفلٹ بینر پر کسی سرکاری ملازم کی تصویر لگانا منع ہے۔
4- پرنٹنگ صرف ٹیکس رجسٹر پرنٹر سے کروائی جائے گی اور مٹیریل پر پرنٹنگ کمپنی کا نام واضح درج ہونا چاہیے۔
5- پبلسٹی مٹیریل پر تصویر صرف اور صرف امیدوار کی ہوگی۔
م
6- فلیکس مٹیریل کا استعمال کسی بھی طرح سے منع ہے۔ بینر یا دیگر میٹیریل صرف کپڑے کا بنا ہو سکتا ہے۔
7- امیدوار کے حق میں کوئی بھی بینر، پوسٹر یا پمفلٹ کسی ورکر کی طرف سے ہو وہ بھی امیدوار کے انتخابی کھاتے/بجٹ میں شمار ہوگا۔
ان تمام ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔
زرائع
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ٹیکس فری اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جسکا نمک بھی اپنا ہے
اور نمک حرام بھی اپنے ہی ہیں
*نواز شریف کے بینک اکاؤنٹس سے تمام رقم سرکاری خزانے میں منتقل کرنے کا حکم۔۔*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Kagiyan Toppala Tehsil Havelian District Abbottabad
Abbottabad
میں عطر سے مہکوں یہ خواہش نہیں�...!!! تمنا ہے کہ میرے کردار سے خوشبو آئے�...!!!
Abbottabad
PML N Minority Wing Abbottabad is working under the supervision of PML N kpk which is lead by haji Malik Mohabat Awan President Hazara division. proud to be part of our leader Vote...