Just Click & Pick
خالص شہد - زعفران- سلاجیت - دیسی گھی- اوریجنل لیدر چپل/سینڈل اور شوز - پشاوری چپل - کپڑے - برانڈڈ گھڑیاں دستیاب ہیں۔ � فیصد مکمل گارنٹی کے ساتھ!
اللهم صل وسلم على نبينا محمد ﷺ ❤️
💥 ڈسکاؤنٹ، ڈسکاؤنٹ، ڈسکاؤنٹ 💥
اصل قیمت 2500 رعائیتی قیمت 2000
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
📱 آرڈر کرنے کے لیے ابھی میسنجر یا واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں۔۔۔
واٹس ایپ: 03078581614
نوٹ: جو جو سائز ختم ہوتے جائیں گے وہ وہ سائز ساتھ ساتھ یہاں سے ڈیلیٹ کر دیئے جائیں گے ان شاءاللہ
💥 عمدہ کوالٹی شوز، آرٹیفیشل لیدر، نرم اور لائٹ ویٹ سول، فریش اسٹاک، ڈیسنٹ ڈیزائن، آرام دہ اور لائٹ ویٹ، دکھنے میں مہنگے ترین شوز لیکن انتہائی کم قیمت میں۔۔۔۔۔
قیمت: 3000 روپے صرف
🚛پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: اس میں 41، 42، 43، 44 سائز دستیاب ہیں۔
💯 خالص اور بالکل تازہ دیسی گھی (ہوم میڈ)
مکمل گارنٹی کے ساتھ الحمدللہ
🐄 گائے 2400 روپے تین پاؤ (جار پیکنگ میں)
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: جار میں صرف اور صرف تین پاؤ کی پیکنگ دستیاب ہے۔
👈 پورے ایک کلو کی پیکنگ میں بھی دستیاب ہے لیکن وہ جار میں پیکنگ نہیں ہو گی اس صورت میں 2800 روپے فی کلو۔ فری ہوم ڈیلیوری
💯 اک دم تازہ دیسی اخروٹ گری (مکمل صاف)
قیمت فی کلو: 2800 روپے
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: عمدہ پیکنگ میں ترسیل۔۔۔
آدھا کلو کی پیکنگ بھی دستیاب ہے لیکن صرف آدھا کلو اکیلی اخروٹ گری منگوانے کی صورت میں 100 روپے اضافی چارج ہوتے ہیں۔ شکریہ
واٹس ایپ: 03078581614
💯 اصلی آفتابی سلاجیت (اعلیٰ کوالٹی + مکمل گارنٹی)
25گرام: 1700
50گرام: 1700×2
75گرام: 3×1700
100گرام: 4×1700
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: سلاجیت کے پارسل کی پیکنگ اس طرح عمدہ انداز میں کی جاتی ہے کہ کسی بھی دیکھنے والے کو پتا نہیں چلتا کہ اس ڈبی میں کیا ہے۔
✅ سلاجیت کے فوائد:
اعصابی، جسمانی اور ذہنی کمزوریوں/بیماریوں میں بے حد مفید۔۔۔۔
کمر درد، پنڈلیوں میں درد، کندھوں میں درد، جسمانی کمزوری، اعصابی کمزوری، ذہنی دباؤ، عرق النساء، درد شقیقہ، جوڑوں اور پٹھوں کی کمزوری یا درد اور اندرونی چوٹ وغیرہ کے لیے یہ انتہائی مفید ہے۔
سلاجیت میں 85 سے زائد منرلز اور وٹامن موجود ہوتے ہیں۔
یہ اعلیٰ کوالٹی کی سلاجیت ہے اسے خشک چنے کے برابر گرم دودھ/پانی یا چائے وغیرہ میں مکس کر کے حسب ضرورت روزانہ یا ایک دن یا چند دن کے وقفے سے پیا جاتا ہے۔
❌ احتیاط: سلاجیت جسم میں یورک ایسڈ کی زیادتی، ہائی بلڈ پریشر اور دل کے مریض استعمال مت کریں۔
💯 خالص اعلیٰ کوالٹی #شہد
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
📣 منی بیک گارنٹی کے ساتھ۔۔۔
🐝 بڑا شہد 2000 روپے فی کلو۔
پورے ملک میں فری ہوم ڈلیوری
دیای گائے کا گھی بالکل تازہ اسٹاک موسم سرما میں دستیاب رہے گا
💥 عمدہ کوالٹی شوز، آرٹیفیشل لیدر، نرم اور ہلکا سول، فریش اسٹاک، ڈیسنٹ ڈیزائن، آرام دہ اور لائٹ ویٹ، دکھنے میں مہنگے ترین شوز لیکن انتہائی کم قیمت میں۔۔۔۔۔
👈یہ موبائل سے بنائی ہوئی بالکل اوریجنل تصاویر ہیں۔
تعارفی قیمت: 3000 روپے صرف
🚛پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: اس میں 41، 42، 43، 44 سائز دستیاب ہیں۔
واٹس ایپ: 03078581614
(1) اعلیٰ کوالٹی ڈرائی فروٹس (مکمل صاف)
(2) اسپیشل شہد+مکس ڈرائی فروٹس
(3) گھر کا بنا خالص دیسی گھی
👈 ہر سال کی طرح اس سال بھی ان اشیاء کا ہمارا سیزن اکتوبر تا مارچ ہو گا ان شاءاللہ۔۔۔۔۔
ہمارے پاس اعلیٰ کوالٹی جنگلات کا شہد، سپر نگین زعفران اور آفتابی سلاجیت بھی دستیاب ہوتی ہے۔
💥 اعلیٰ کوالٹی رومن سینڈل، پائیدار امپورٹڈ آرٹیفیشل لیدر، انتہائی نرم امپورٹڈ ربڑ جل سول اور پتاوا، فریش اسٹاک، ڈیسنٹ ڈیزائن، بہت ہی آرام دہ اور لائٹ ویٹ، میڈیکیٹڈ، دو اطراف سے کھلنے اور بند ہونے کی سہولت۔۔۔۔۔
👈یہ موبائل سے بنائی ہوئی بالکل اوریجنل تصاویر ہیں۔
تعارفی قیمت: 3000 روپے صرف
🚛پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: اس میں 41، 42، 43، 44 سائز دستیاب ہیں۔
💥 اوریجنل برانڈ ایپ کاٹ
لیدر شوز، اعلیٰ کوالٹی، ڈیسنٹ ڈیزائن، آرام دہ اور لائٹ ویٹ ۔۔۔۔۔
رعایتی قیمت: 3600 روپے
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: ان میں 42، 43، 44 سائز دستیاب ہیں۔
جنگلات کا خالص شہد حاصل کرنے کے لیے ابھی ہمارے واٹس ایپ پہ رابطہ کیجیے۔
ملک بھر میں فری ہوم ڈلیوری
منی بیک گاڑنٹی کے ساتھ
💯 اعلیٰ معیاری اصلی چمڑے/لیدر کے ہاتھ سے بنے، لائٹ ویٹ، مضبوط لیدر چپل !
📣 لیدر چپل کو معیاری PU سول لگایا گیا ہے۔
💰 قیمت لیدر چپل 2300 روپے صرف۔
🎁 6/40 سائز پر 200 روپے ڈسکاؤنٹ بھی ہے۔
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
📱 آرڈر کے لیے ابھی کال کریں یا میسنجر یا واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں۔
03078581614
📢 نوٹ: پارسل ملنے پر عیب/خرابی نکلنے کی صورت میں یا ہماری کسی بھی غلطی کی وجہ سے ہمیشہ کی طرح واپسی یا تبدیلی بالکل فری ہوتی ہے اور پارسل آپ کے دیئے گئے ایڈریس سے لیپرڈ کوریئر والے خود لے کر جاتے ہیں، اس صورت میں آپ کو پارسل واپس بھیجنے کے لیے کسی بھی کوریئر دفتر نہیں جانا پڑتا۔
👈 سائز چارٹ نیچے کمنٹ میں شیئر کر دیا گیا ہے۔
پشاوری چپل فیڈ بیک ✨
یہ اعلیٰ کوالٹی، مکمل آرام دہ اور وزن میں بالکل ہلکی ہے، اپر کے ساتھ ساتھ اس کا پتاوا بھی لیدر کا ہے۔ یہ 3 کلرز میں دستیاب ہے۔
💥 اعلیٰ کوالٹی پشاوری چپل/کھیڑی 💯
📣 اوریجنل لیدر اپر + تلا/پتاوا، اعلیٰ کوالٹی لائٹ ویٹ نرم ربڑ سول، انتہائی آرام دہ، پاؤں ہر قسم کی تکلیف سے ہمیشہ محفوظ، ڈیسنٹ ڈیزائن، عمدہ فنشنگ، عام پالش/شائنر قابلِ استعمال، انتہائی مناسب قیمت
👈 تین کلرز بلیک، براؤن، ڈارک براؤن دستیاب ہیں۔
فی الحال چار سائز 41/7 تا 44/10 دستیاب ہیں۔
💯 یہ اپنے موبائل سے بنائی گئی بالکل اصلی ویڈیو اور اصلی تصاویر ہیں۔
💰 قیمت: 3399 روپے صرف۔
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
📱 آرڈر کرنے کے لیے ابھی میسنجر یا واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں۔۔۔
واٹس ایپ: 03078581614
📢 نوٹ: عیب/خرابی کی صورت میں ہمیشہ کی طرح واپسی یا تبدیلی بالکل فری ہوتی ہے اور پارسل آپ کے دیئے گئے ایڈریس سے کوریئر والے خود لے کر جاتے ہیں، اس صورت میں آپ کو پارسل واپس بھیجنے کے لیے کسی کوریئر دفتر نہیں جانا پڑتا۔
👈 پشاوری چپل منگوانے کا آسان اور مکمل طریقہ
(01) جو کلر منگوانا چاہتے ہیں اس کی تصویر/سکرین شارٹ ہمیں میسنجر یا واٹس ایپ پر بھیج دیں یا وہ کلر لکھ کر وہاں بتا دیجئے۔
(02) اپنا باٹا/سروس کے لحاظ سے کنفرم سائز 41/7, 42/8, 43/9, 44/10 بتائیے۔ کیوں کہ ہماری پشاوری چپل کے سائز بالکل باٹا/سروس کے عام جوتوں کے سائز کے مطابق ہیں۔
(اگر کنفرم سائز معلوم نہیں تو صرف اک بار پہلے باٹا/سروس کی شاپ جو ہر بازار میں ہوتی ہیں وہاں سے 2,3 بند جوتے پہن کر اپنا سائز کنفرم کر لیجئے)
(03) پارسل وصول کرنے والے کا نام اور ہر لحاظ سے مکمل ایڈریس اور موبائل نمبر ایک میسج میں لکھ کر بھیج دیجئے۔
(04) پھر جاز کیش/ایزی پیسہ کے اکاؤنٹ میں پیسے بھیج کر اس کی ٹرانزیکشن آئی ڈی لازمی سینڈ کیجئے۔
ایزی پیسہ: 03078581614 (بنام عدنان صدیق)
جاز کیش: 03078581614 (بنام عدنان صدیق)
نوٹ: ہمیں پیسے بھیجنے کے لیے الائیڈ بینک اور میزان بینک اکاؤنٹ کی سہولت بھی دستیاب ہے لیکن بینک اکاؤنٹ طلب کرنے کے لیے ہمیں میسنجر/واٹس ایپ پر میسج کیجئے۔
👈 ایسے ترتیب کے ساتھ یہ چار کام کرنے سے آپ کا آرڈر مکمل ہو جاتا ہے، جو عام طور پر ایک سے تین ورکنگ ڈیز میں لیپرڈ کوریئر کے ذریعے آپ تک پہنچ جاتا ہے۔
زیادہ بہتر ہے کہ جب پارسل ملے تو اس کی اطلاع ہمیں بھی دے دیجئے۔ شکریہ 🙂
💥 لیدر چپل، اعلیٰ کوالٹی، فریش اسٹاک، ڈیسنٹ ڈیزائن، آرام دہ اور بہت لائٹ ویٹ ۔۔۔۔۔
قیمت: 2750 روپے
🚛پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: اس میں 42 تا 44 سائز دستیاب ہیں۔
💥 لیدر سینڈل، اعلیٰ کوالٹی، فریش اسٹاک، ڈیسنٹ ڈیزائن، آرام دہ اور بہت لائٹ ویٹ ۔
قیمت: 3000 روپے
🚛پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: اس میں 42 تا 44 سائز دستیاب ہیں۔
💥 لیدر سینڈل، میڈیکیٹڈ، اعلیٰ کوالٹی، فریش اسٹاک، ڈیسنٹ ڈیزائن، انتہائی آرام دہ اور لائٹ ویٹ ۔۔۔۔۔
قیمت: 3799 روپے
🚛پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: اس میں 41 تا 44 سب سائز دستیاب ہیں۔
💥 پشاوری چپل، اعلیٰ کوالٹی، ڈیسنٹ ڈیزائن، اپر لیدر، ربڑ سول، انتہائی آرام دہ اور لائٹ ویٹ ۔۔۔۔۔
کلر: چاکلیٹ/ڈارک براؤن
قیمت: 3500 روپے (محدود اسٹاک)
🚛پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
نوٹ: اس میں 42، 43، 44 سائز دستیاب ہیں۔
📢 ہماری کاروباری چھٹیاں ختم 📢
مندرجہ ذیل اشیاء آپ ہم سے منگوا سکتے ہیں۔
✅جنگلات کا خالص شہد
✅عمدہ ڈرائی فروٹ (اکتوبر تا مارچ)
✅آفتابی سلاجیت
✅سپر نگین زعفران
✅ خالص دیسی گھی (اکتوبر تا مارچ)
✅خوشبو/پرفیومز
✅لیدر والٹ/بٹوا
✅برانڈڈ گھڑیاں
✅لیدر چپل/لیدر سینڈل/لیدر شوز
تمام اشیاء صاف ستھری، عمدہ پیکنگ میں اور پورے ملک 🇵🇰 میں فری ہوم ڈیلیوری ہوتی ہے۔
واٹس ایپ کیٹلاگ پہلے کمنٹ میں موجود ہے 👇
تمام احباب کے تمام پارسل روانہ ہو چکے ہیں۔
اعتماد اور خریداری کرنے والوں کا شکریہ 🙂
17 اپریل (26 رمضان) بروز پیر رات 10 بجے تک آپ ہم سے اشیاء کی خریداری کر سکتے ہیں۔ (تاخیر نہ کیجئے)
اس کے بعد پارسل روانہ نہیں ہو سکتے!!!
اور پھر 10 دن عید کی چھٹیاں ہوں گی ۔ ان شاءاللہ
💥اشیاء منگوانے کا آسان اور مکمل طریقہ کار💥
ہماری تمام اشیاء کی ڈیلیوری ہر شہر میں فری ہوتی ہے۔
(01) جو چیز اور جتنی مقدار میں منگوانا چاہتے ہیں وہ میسنجر یا واٹس ایپ پر بتا دیجئے۔ (اشیاء کی مکمل تفصیلات فیس بک وال/واٹس ایپ کیٹلاگ پر پہلے دیکھ لیجئے)
اگر لیدر چپل، سینڈل، شوز منگوانے ہیں تو ان کے ساتھ اپنا باٹا/سروس کے لحاظ سے کنفرم سائز (40/6, 41/7, 42/8, 43/9, 44/10) بھی بتا دیجئے۔
(اگر کنفرم سائز معلوم نہیں تو صرف اک بار پہلے باٹا/سروس کی شاپ جو ہر بازار میں ہوتی ہے وہاں اس سے ملتے جلتے جوتے پہن کر اپنا سائز کنفرم کر لیجئے)
(02) پارسل وصول کرنے والے کا نام اور ہر لحاظ سے مکمل ایڈریس اور موبائل نمبر ایک میسج میں لکھ کر بھیج دیجئے۔
(03) پھر جاز کیش/ایزی پیسہ کے اکاؤنٹ میں پیسے بھیج کر اس کی ٹرانزیکشن آئی ڈی لازمی سینڈ کیجئے۔
ایزی پیسہ : 03078581614 (بنام عدنان صدیق)
جاز کیش : 03078581614 (بنام عدنان صدیق)
نوٹ: ہمیں پیسے بھیجنے کے لیے الائیڈ بینک اکاؤنٹ کی سہولت بھی دستیاب ہے لیکن بینک اکاؤنٹ طلب کرنے کے لیے ہمیں میسنجر/واٹس ایپ پر میسج کیجئے۔
ایسے آپ کا آرڈر مکمل ہو جاتا ہے، جو عام طور پر تین سے چار ورکنگ ڈیز میں آپ تک پہنچ جاتا ہے۔
زیادہ بہتر ہے کہ جب پارسل ملے تو اس کی اطلاع ہمیں بھی دے دیجئے۔ شکریہ 🙂
📢 17 اپریل (26 رمضان) بروز پیر رات 10 بجے تک آپ ہم سے اشیاء کی خریداری کر سکتے ہیں (تاخیر نہ کیجئے)
اس کے بعد 10 دن ہماری عید کی چھٹیاں ہوں گی۔
ان شاءاللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
مردانہ لیدر چپل/لیدر سینڈل/ لیدر شوز/لیدر والٹ/جنگلات کا خالص شہد و دیگر تمام تر ورائیٹی دیکھنے کے لیے کیٹلاگ وزٹ کیجیے۔
نوٹ: تمام تر اشیاء کی پورے ملک میں فری ہوم ڈلیوری ھے۔
https://wa.me/c/923078581614
View Salaar's Catalog on WhatsApp Learn more about their products & services
💯 اعلیٰ معیاری اصلی چمڑے/لیدر کے ہاتھ سے بنے، لائٹ ویٹ، مضبوط لیدر چپل !
📣 لیدر چپل کو معیاری PU سول لگایا گیا ہے۔
💰 قیمت لیدر چپل 2300 روپے صرف۔
🚛 پورے ملک میں فری ہوم ڈیلیوری ہے۔
📱 آرڈر کے لیے ابھی کال کریں یا میسنجر یا واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں۔
03078581614
📢 نوٹ: پارسل ملنے پر عیب/خرابی نکلنے کی صورت میں یا ہماری کسی بھی غلطی کی وجہ سے ہمیشہ کی طرح واپسی یا تبدیلی بالکل فری ہوتی ہے اور پارسل آپ کے دیئے گئے ایڈریس سے لیپرڈ کوریئر والے خود لے کر جاتے ہیں، اس صورت میں آپ کو پارسل واپس بھیجنے کے لیے کسی بھی کوریئر دفتر نہیں جانا پڑتا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Website
Address
Hira Hospital Street City Plaza
Abbottabad, 22010
We are Manufacturing & Selling 100% Natural Shilajit from Himaliyan Mountains Skardu, Pakistan.
House # 274/1, Khola Kehal
Abbottabad, 22010
Qasim Food is the only service in Abbottabad, providing safe & healthy foods to their clients in rea
Garden Street
Abbottabad, 22010
Farmer Store is an online store which Delivers the best quality organic Red chilies and Turmeric powder , Pure Kasuri Methi, Moringa Leaves at your doorstep all over Pakistan at a ...
Ever Best Abbottabad
Abbottabad
To provide good quality milk in aabottabad and various items made from milk like ras malai, barfi, k