Mustafvi students Movement Abbottabad
Mustafvi Students Movement is active in universities, colleges, schools and religious institutes at nationwide level.
To eliminate illiteracy and spread the light of knowledge, Discourage the drugs usage, waywardness, obscenity, vulgarity.
الیکشن کو سنجیدہ لینے والوں کو 21 توپوں کی سلامی
وہ بھی توپ کے سامنے کھڑا کر کے
😂😂😂😂😂
کاش میں اس طرح درِ حسین ؏ پہ مر جاؤں.
یا اللہ ماہ رجب کی وجہ سے سب کو گناہوں اور پریشانیوں سے دور فرما.
AMEEN SUMA AMEEN
مناؤ جشن کے کعبے میں آ رہے ہیں علیؑ
اے نظام ننگا اج نہی ہویا
تواڈیاں اکھا ہونڑ کھلن لگیاں .
طاہر القادری 1989 اچ ہی دس دیتا سی ساڈے ملک دے نظام یزیدیت تے فرعونیت نال اتحاد کر کدا اے.
الیکشن کے ذریعے تبدیلی کی کوشش ایک بار پھر ناکام ہو گٸی عوام کو اب الیکشن سے نکل کر آگے کا سوچنا چاہیئے۔
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام ماہانہ اجلاس ہوا جس میں خصوصی شرکت شیخ فرحان عزیز صاحب ناظم ایم ایس ایم پاکستان نے کی ان کے ساتھ چوہدری معیز قادری صدر ایم ایس ایم ایم ہزارہ زون، محمد شجاع اسلام جدون ن سینئر نائب صدر ایم ایس ایم ھزارون، شوکت خان۔
ایم ایس ایم ایبٹ آباد کی طرف سے سے محمد حماد صاحب کو مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
We welcome you to the land of Abbottabad 🌹✌
,
صوبائی صدر ایم ایس ایم ہزارہ زون محمد شجاع الاسلام جدون کا 17 جون کی احتجاجی ریلی سے خطاب۔✌
سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ہونے والی ریاستی دہشت گردی کے خلاف 17جون بروز جمعرات شام چار بجے ایبٹ آباد لیڈیز گارڈن تا کینٹ تھانہ احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔
جہاں کے واسطے جون کا مہینہ ہے۔
ہمارے واسطے خون کا مہینہ ہے۔
صوبائی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ھزارہ زون
محمد شجاع الاسلام خان جدون۔
صوبائی ناظم مصطفی سٹوڈنٹس موومنٹ ہزارہ زون
چوہدری معیز قادری
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل ایبٹ آباد کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں خصوصی شرکت عطاءالمصطفی صدر ایم ایس ایم جموں کشمیر وناردرن زون نے کی جنہوں نے ایم ایس ایم کی دعوتی سرگرمیوں اور دعوت بذریعہ سوشل میڈیا کو فروغ دینے کے لیے بریفنگ دی ۔اس موقع پر شجاع السلام صدر ایم ایس ایم ہزارہ زون بھی موجود تھے۔اعصام خان جدون صدر ایم ایس ایم ایبٹ آباد اور تحصیل ایبٹ آباد کی پوری ٹیم کو کامیاب پروگرام کروانے پر مبارکباد۔
۔
سید محبوب حسین شاہ کاظمی کی ملکپورہ رہائش گاہ پر تحریک منہاج القرآن ایبٹ آباد کے ضلعی قائدین کی میٹنگ میں ان کے صاحبزادے سید ظہور حسین شاہ کاظمی کو سینئر نائب صدر TMQضلع ایبٹ آباد کی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.
منجانب:
صدر ایم ایس ایم ہزارہ زون
محمد شجاع الاسلام جدون
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ایبٹ آباد کے زیرِ اہتمام درود سرکل کا انعقاد کیا گیا۔جس میں خصوصی شرکت شجاع السلام صدر ایم ایس ایم ہزارہ زون نے کی۔
Sectry Information MSM-Abbottabad
Tahir Hussain Shah
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ حویلیاں کی تنظیم نو کے حوالے سے میٹنگ ہوئی۔جس میں خصوصی شرکت شجاع السلام صدر ایم ایس ایم ہزارہ ڈویژن نے کی۔نو منتخب ذمہ داران کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر ڈھیروں مبارک باد۔اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے آمین۔
Warm Welcome Form Team MMS Havelia, Dewarmanal and TMQ havelia Thank you very much.
Warm Welcome Form Team MMS Havelia, Dewarmanal and TMQ havelia Thank you very much.
راجہ عطاء المصطفٰی صدر ایم ایس ایم کشمیر و ناردرن زون کی مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ایبٹ آباد کے ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ ویڈیو لنک میٹنگ ہوئی۔جس میں ایم ایس ایم کے ورکنگ پلان اور دعوتی سرگرمیوں کے اوپر بریفنگ دی گئی۔
President MSM, Abbottabad.. Muhammad Shujah Ul Islam Jadoon, on live video link meeting with (R.A)
پاکستان کی ملگ گیر طلبہ تنظیمات پر مشتمل متحدہ طلبہ محاذ کا اہم اجلاس فلیٹیز ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، انجمن طلبا اسلام،اسلامی جمعیت طلبہ،انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن،پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن،مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن ق،امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن،جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن،اہلحدیث سٹوڈنٹس فیڈریشن،جمعیت طلبہ اسلام اور دیگر طلبہ تنظیمات کی قیادت شریک ہوئی۔مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے وفد کی قیادت مرکزی صدر ایم ایس ایم چوہدری عرفان یوسف نے کی۔اجلاس کی میزبانی پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن نے کی۔اس موقع پر طلبہ قیادت نے طلبہ مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا۔v
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
22010
Perfect Pharmacy, Doctors Plaza Opposite Ayub Teaching Hospital Abbottabad
Abbottabad
The objective of this page is child health promotion by health education and awareness.
Abbottabad
This page is made only for study.... Everyone can discuss about study related issues
Cant Plaza Abbottabad
Abbottabad, 22010
Asalam o alykum Wellcome to Islamic Media Abbottabad page. This Page is Islamic Page to listen the Ho
Muree Road Nawanshair Abbottabad
Abbottabad
Private group
Abbottabad
In this page we provide a best home tutor for student ... class 1st to fsc ( Male and Female) WhatsApp : 03108215246 : 03088153728 :...