Tests: Etea_Nts_PTs_Kpsc Nd quotes
This page is all about IQ tests, English literature,اردو ادب, poetry,شاعری، Gk and useful quotes
True
Collocations
⭕تاریخ کے جھرکوں سے⭕
ایک گھوڑے نے تاریخ کا دھارا موڑ کے رکھ دیا اور بری طرح شکست کھا کر بھاگتے ہوئے چنگیز خاں کو وفاتح عالم اور کڑوڑوں مسلمانوں کا قاتل بنا دیا - مسلم تاریخ کا سیاہ باب
چنگیز خاں جب صحرائے گوبی سے نکلا تو سب سے پہلے اس کے مدمقابل اسوقت کی سب سے بڑی مسلم سلطنت کے بادشاہ سلطان علاؤ الدین خوارزم شاہ سے ہوا جس کی اسوقت ریگولر فوج چار لاکھ سپاہیوں سے اوپر تھی
سلطان علاؤ الدین خوارزم شاہ کی چند بھیانک علطیوں نے چنگیز خاں خاں پوری سلطنت خوارزم پہ چھا گیا ، سلطان علاو الدین خوارزم شاہ کے زلت آمیز موت سے بددلی پھیل گئی اور چنگیز خان پوری سلطنت کے شہروں پہ قبضہ کرکے انسانی کھوپڑیوں کے بڑے بڑے مینار بنانے لگا - - -
ایسے مین سلطان علاؤ الدین کا بیٹا جلاالدین جو انتہائی دلیر اور جانباز سالار تھا نے بہت مشکلوں سے صرف 7 ہزار بکھرے جانبازوں کو اپنے گرد اکٹھا کیا اور اپنی سلطنت کے مرکزی شہر " خوارزم" پہنچا اور قلعہ بند ہوگیا
چنگیز خاں نے فوج خوارزم بھیجی مقابلے میں بہت کم ہونے کے باواجود سلطان جلال الدین خوارزم شاہ منگول لشکر پہ چڑھ دوڑا اور حیرت انگیز طور پہ منگولوں کے قدم لڑکھڑا گئے اور وہ بھاگ کھڑے ہوئے یہ انکی پہلی شکست تھی
سلطان جلال الدین نے فورا اپنی چھوٹی سی فوج کو جمع کیا اور حملہ آور منگول فوج کا تعاقب شورع کر دیا ادھر فوج کی شکست کا سن کر چنگیز خان نے اک اور پہلے سے بڑی فوج روانہ کردی جس میں بھاگتی ہوئی شکست خوردہ قوج بھی مل گئی اور اک عظیم لشکر تیار ہوکے سلطان جلال الدین کے سامنے راستہ روک کے کھرا ہوگیا سلطان نے حالات کا جائزہ لیا اور پھر منگول فوج پہ حملہ آور ایسا ہوا کہ اپنے سے دس گنا بڑی فوج کو گاجر مولی کی طرح کاٹ کے رکھ دیا منگول ایک بار پھر الٹے پاؤں بھاگ اٹھے یہ سلطان جلال الدین کی دوسری مسلسل فتح تھی -
سلطان جلال الدین بھی رکا نہین اور اس کے ساتھ دو سالار آمین الملک اور سیف الدین اپنے اپنے لشکر لے کے آملے سلطان اس مشترکہ لشکر کے ساتھ عزنی سے ہوتا ہوا براؤن شہر پہنچا ادھر چنگیز خاں نے مزید لشکر روانہ کردیا بامیان کے مقام پہ دونوں لشکروں کا سامنا ہوا اور ایک بار پھر منگول شکست فاش کھا کر بھاگ نکلے یہ سلطان جلال الدین کی مسلسل تیسری فتح تھی
اس شکست کے بعد سلطان نے منگول فوج کا تعاقب جاری رکھا ادھر چنگیز خان نے اک بھاری لشکر اپنے سب سے تجربہ کار جرنیل کی سرکردگی میں پھر بھیجا جس کی سلطان جلال الدین نے وہ زلت آمیز شکست دی کہ چنگیز خاں کو اپنا انجام بد صاف نظر آنے لگا یہ سلطان جلا الدین کی چنگیز خاں کے خلاف مسلسل چھوتھی فتح تھی اس فتح نے چنگیز خاں کو اپنی کچھار سے نکلنے پہ مجبور ر دیا
لہزا چنگیز خاں نے اک لشکر جرار تیار کیا اور خود اس کی قیادت کرتا ہوا نکلا ساتھ ہی راستے میں اس کی شکست خوردہ بھاگی فوج بھی آ ملی ۔ ادھر سطان نے بھی صف بندی کر لی ، فوج کو تین حصوں میں تقسیم کیا درمیان میں خود ، دائیں طرف اپنے کمانڈر سیفا الدین اور بائیں طرف آمین الملک کو رکھا اور ایسا پرجوش حملہ کیا کہ چنگیز خاں کو اپنا گھوڑا چھوڈ کر بھاگنا پڑا - - -
یہی وہ گھوڑا ہیے جس نے دنیا کی تاریخ ہی بدل دی ، چنگیز خاں بروان شہر کے گردونواح مین لری اس جنگ سے اسقدر بدہواس ہوا کہ شکست کے بعد بھاگتے ہوئے صحرائے گوبی مین واپس جاکر رکنے کا اعلان کر دیا - -
لیکن پیچھے اس کے سلطان کے کیمپ میں فتح کے بعد اک معمولی سے واقعہ ہوا جس نے فتح شکست میں بدل دی ، چنگیز خاں کا گھوڑا جو وہ چھوڈ کے بھاگا تھا اس کی ملکیت پہ سلطان جلال الدین کے دونوں کمانڈروں آمین الملک اور سیف الدین میں تلخ کلامی ہوگئی ، آمین الملک نے ایسی انتہائی نامناسب بات کہی اور تلخ کلامی اسقدر بڑھی کہ سیف الدین نے غصے سے اپنا چھانٹا آمین الملک کے سر پہ دے مارا جس سے دونوں کی فوجیں آمنے سامنے آگئیں
یہاں سلطان شش و پنج کا شکار ہوگیا کہ کیا فیصلہ کرے کہ دونوں اس کے کمانڈر فوج کے بہت بڑے حصہ کو کمان کر رہے تھے کسی ایک کی ناراضگی سے وہ فوج کے اک بڑے حصے کو کھو دیتا لہزا اس نے ڈنگ ٹپاو کی کوشش کرتے ہوئے معاملے کو لٹکا دیا ، جس سے بددل ہوکے رات کے اندھیرے مین آمین الملک اس لئیے اپنا پڑاو چھوڈ کے خاموشی سے اپنے علاقے کی طرف واپس لوٹ گیا کہ سلطان نے اس کو پڑھنے والے چھانٹے کا بدلہ نہیں لیا ، دوسری طرف سیف الدین بھی اپنی فوج لے کے اپنے علاقے کو لوٹ گیا کہ کہین سلطان اسے سزا نہ دے دے اور سلطان جلال الدین خوارزم شاہ کے ساتھ صرف پانچھ ہزار فوج رہ گئی
ادھر صحرائے گوبی کی طرف بھاگتے چنگیز خاں کو جب اس بات کی خبر ملی تو وہ رکا ، پلٹا اور اپنی فوج کو اکھٹا کیا جو کہ تعداد مین دو لاکھ کے قریب ہوگئی ، شکست خوردہ چنگیز خان واپس جلال الدین پہ حملہ آور ہوا، جلال الدین مقابلے پہ آیا مگر پانچھ ہزار کا دو لاکھ سے کیا مقابلہ - - - سلطان جلال الدین نے اپنی بچے کچھے فوج کو پسپایی کا کہا اور میدان سے نکل گیا - - -
اس کے بعد سلطان جلال الدین آگے آگے اور چنگیز خاں کے چاروں بیٹے اس کے پیچھے رہے ، تاریخ میں اس کے بعد کچھ واضع نہیں کہ کیا جلال الدین خوارزم شاہ مارا گیا ، کچھ کہتے ہیں کہ ہندوستان پہنچ کر گمنامی کی موت مرا اور کچھ کہتے ہیں کہ بھوک پیاس سے مر گیا، جلال الدین خوارزم شاہ کے بعد ایک صدی تک منگولوں کو کوئی دنیا کی طاقت نہ روک سکی اور یہ ساری مہزب دنیا پہ چھا گئے
کچھ بھی ہو بہر حال ایک گھوڑے کی ملکیت کے دعوے نے دنیا کی تاریخ ہی بدل کے رکھ دی - - -
22 جون سے 22 دسمبر تک روزانہ 80 سیکنڈ کے حساب سے دن چھوٹا ہوتا ہے ، یہاں تک کہ دن 10 گھنٹے اور رات 14 گھنٹے کی ہو جاتی ہے
اسی طرح 22 دسمبر سے 21 جون تک 45 سیکنڈ کے حساب سے دن بڑا ہوتا ہے یہاں تک کہ دن 14 گھنٹے اور رات 10 گھنٹے کی ہو جاتی ہے
حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر 23 مارچ اور 23 ستمبر کو دن رات بالکل برابر برابر یعنی 12 گھنٹے کے ہو جاتے ہیں ، کروڑوں سالوں سے یہ سلسلہ جاری ہے اور کبھی اس میں کوئی فرق نہیں آیا۔۔
عظیم ترین ہے وہ ذات جس نے یہ کائنات خلق(پیدا)کی اور ساری تعریفیں اسی کے لیے ہیں.
Collocation with some words
Third person always segregate two hearts ❤️. If you don't believe touch this pic.👇👇👇
I have only one face and it 3 minutes to wash daily. God help those people who have many faces
Don't be afraid to take risk either you win or you learn
“Single people want relationships, settled people wonder if they’re missing out on something, traveling types miss stability, stable ones are restless, old friends want new friends, new friends miss old friends, and basically almost everyone my age has some dangling worry trailing around after them everywhere that they’re somehow not doing everything, that what they’re doing is not altogether the right thing, that they are missing out. … Do not be ashamed. The doubt is natural, and everyone you know – yes, even that person – carries it sometimes too. Allow yourself to be peaceful. Allow yourself satisfaction in what you have. If you really don’t like it, allow yourself permission to make changes.”
— Lillian Schneider
جمعہ مبارک
Problem solve.....
For kids learning
Do not live half a life
and do not die a half death
If you choose silence, then be silent
When you speak, do so until you are finished
If you accept, then express it bluntly
Do not mask it
If you refuse then be clear about it
for an ambiguous refusal is but a weak acceptance
Do not accept half a solution
Do not believe half truths
Do not dream half a dream
Do not fantasize about half hopes
Half the way will get you no where
You are a whole that exists to live a life
not half a life.
For kids and English learners
For kids
“He who conquers himself is the mightiest warrior.” — Confucius
Homophones
Learning is the one pursuit I will never tire of.
A fool is known by his speech and a wise man by silence...
Grammar's post
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Perfect Pharmacy, Doctors Plaza Opposite Ayub Teaching Hospital Abbottabad
Abbottabad
The objective of this page is child health promotion by health education and awareness.
Abbottabad
This page is made only for study.... Everyone can discuss about study related issues
Cant Plaza Abbottabad
Abbottabad, 22010
Asalam o alykum Wellcome to Islamic Media Abbottabad page. This Page is Islamic Page to listen the Ho
Muree Road Nawanshair Abbottabad
Abbottabad
Private group
Abbottabad
In this page we provide a best home tutor for student ... class 1st to fsc ( Male and Female) WhatsApp : 03108215246 : 03088153728 :...