Ubaid Abbasi Official

بیشک اللہ تم کو یہ حکم دیتا ہے کہ تم امانت والوں کو ان کی امانتیں ادا کرو.

Photos from Ubaid Abbasi Official 's post 03/11/2023

ایبٹ آباد : نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ محترم عبیدالرحمن عباسی جامع مسجد مرکز اسلامی ایبٹ آباد میں خطبہ جمعہ دے رہے ہیں.
موضوع : اتحاد امت وقت کی ضرورت

Photos from Ubaid Abbasi Official 's post 01/11/2023

منصورہ ،،،لاہور : نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ محترم عبیدالرحمن عباسی کی امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب سے ملاقات.
مختلف امور پر تبادلہ خیال.

31/10/2023

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں

30/10/2023
Photos from Ubaid Abbasi Official 's post 30/10/2023

فلسطینیوں سے رشتہ کیا ؟
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰہ
اسلام آباد تاریخی غزہ مارچ
لبیک یا اقصیٰ

29/10/2023

اسلام آباد امیر جماعت اسلامی سراج الحق امریکی سفارتخانے کے سامنے عظیم الشان غزہ مارچ سےخطاب

29/10/2023

اسلام آباد: اہل فلسطین اور غزہ کے محصورین سے یکجہتی کےلیےامریکی سفارتخانے کے سامنےجماعت اسلامی کا غزہ مارچ

27/10/2023

غزہ ہمارا منتظر ہے
اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے باہر 29 اکتوبر بروز اتوار غزہ مارچ میں شرکت کیجیے، مظلوم و محصور اہل غزہ کا ساتھ دیجیے.

Photos from Ubaid Abbasi Official 's post 27/10/2023

ایبٹ آباد : نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ محترم عبیدالرحمن عباسی جامع مسجد مرکز اسلامی ایبٹ آباد میں خطبہ جمعہ دے رہے ہیں.
موضوع : فلسطین کی موجودہ صورتحال اور ہماری ذمہ داریاں

25/10/2023

دنیا ہماری آواز کب سنے گی؟
غزہ کے بچے ہمارے منتظر ہیں
اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے باہر 29 اکتوبر کو غزہ مارچ میں شرکت کیجیے، مظلوم و محصور اہل غزہ کا ساتھ دیجیے

25/10/2023

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق ملک کی دینی حمیت رکھنے والے افراد تنظیمات،علمااکرام ومشائخ عظام کےمشترکہ اجلاس میں خطاب کر رہے ہیں

#لائیو

25/10/2023

لاہور: ملک کی دینی حمیت رکھنے والے افراد تنظیمات،علمااکرام ومشائخ عظام کاایک مشترکہ اجلاس

#لائیو

25/10/2023

لاہور: غزہ ہمارا منتظر
ملک کی دینی حمیت رکھنے والے افراد تنظیمات،علمااکرام ومشائخ عظام کاایک مشترکہ اجلاس

#لائیو

24/10/2023

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔

22/10/2023

شجاع آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق تربت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے مزدوروں کے اہل خانہ سے تعزیت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر میڈیا ٹاک کررہے ہیں

21/10/2023

خانیوال: امیر جماعت اسلامی سراج الحق بجلی،پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں

21/10/2023

خانیوال:بجلی،پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف جلسہ عام .

21/10/2023

خانیوال: بجلی،پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف جلسہ عام۔

20/10/2023

وہاڑی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق مہنگائی بیروزگاری کے خلاف جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں

20/10/2023

وہاڑی: مہنگائی بیروزگاری کے خلاف جلسہ عام

20/10/2023

وہاڑی: مہنگائی بیروزگاری کے خلاف جلسہ عام

19/10/2023

لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

17/10/2023

Islamabad: Ameer jamaat e Islami Pakistan Siraj ul Haq Addressing the National Palestine Conference.

17/10/2023

Islamabad: National Palestine Conference | Organized by: Jamaat e Islami Pakistan.

Photos from Ubaid Abbasi Official 's post 15/10/2023

کراچی - جماعت اسلامی کے زیراہتمام شاہراہ فیصل پر یکجہتی فلسطین مارچ میں شہر امڈ آیا۔ تاحد نگاہ لوگ موجود ہیں۔
#لبیک یا اقصٰی

Photos from Ubaid Abbasi Official 's post 13/10/2023

ایبٹ آباد : نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ محترم عبیدالرحمن عباسی جامع مسجد مرکز اسلامی ایبٹ آباد میں خطبہ جمعہ دے رہے ہیں.
موضوع :قبلہ اول کا تحفظ اور ہماری ذمہ داریاں

11/10/2023

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصورہ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

Photos from Ubaid Abbasi Official 's post 08/10/2023

ہری پور : نائب امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ محترم عبیدالرحمن عباسی علماء کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں.

04/10/2023

منصورہ : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق مرکزی قیادت کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

Photos from Ubaid Abbasi Official 's post 30/09/2023

نمل،ایبٹ آباد
نائب أمير جماعت اسلامی خیبر پختونخواہ محترم عبیدالرحمن عباسی جماعت اسلامی یو سی نمل کے زیر اہتمام سیرت النبی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں.

Photos from Ubaid Abbasi Official 's post 27/09/2023

بجلی بحران پر جماعت اسلامی کا وائٹ پیپر

27/09/2023

ألرسولُ ....... قائدنا
رہبر و رہنما ....... مصطفیٰ مصطفیٰ

Photos from Ubaid Abbasi Official 's post 24/09/2023

پٹن کلاں ،،،ایبٹ آباد :

امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 39 عبيدالرحمٰن عباسی (نائب أمير صوبہ خیبر پختونخواہ) نے جماعت اسلامی میں شمولیت کرنے والے احباب کو خوش آمدید کہا، مقامی مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے بھرپور کوشش کی یقین دہانی کرائی.
پیر عبداللطيف عباسی (یو سی امیر) اور بابر قریشی بھی ہمراہ تھے.

23/09/2023

لاہور - امیر جماعت اسلامی سراج الحق بجلی کے بلوں اور پیٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف گورنرہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں۔

23/09/2023

لاہور: بجلی،پٹرول کی قیمتوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف لاہور گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا کا تیسرادن

23/09/2023

لاہور: بجلی،پٹرول کی قیمتوں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف لاہور گورنر ہاؤس کے باہر دھرنا کا تیسرادن

Want your organization to be the top-listed Government Service in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

شاباش۔۔۔۔اہلیان پنجاب،زندہ دلان لاہور کی غزہ/ فلسطین کے ساتھ تاریخی اظہار یکجہتی۔ عوام کا سمندر سڑکوں پر اُمڈ آیا۔ مشرق ...
فلسطینیوں سے رشتہ کیا؟لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰہلبیک یا اقصٰی ‎#فلسطين_الان‎#GazaAttack‎#PalestineGenocide‎#PalestineWillB...
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں
اسلام آباد  امیر جماعت اسلامی سراج الحق امریکی سفارتخانے کے سامنے عظیم الشان غزہ مارچ سےخطاب
اسلام آباد: اہل فلسطین اور غزہ کے محصورین سے یکجہتی کےلیےامریکی سفارتخانے کے سامنےجماعت اسلامی  کا غزہ مارچ
لاہور: غزہ ہمارا منتظر
لاہور: غزہ ہمارا منتظر
لاہور: غزہ ہمارا منتظر
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق
خانیوال:بجلی،پٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف جلسہ عام .

Telephone

Address

Bakote
Abbottabad

Other Political Organizations in Abbottabad (show all)
PTI  Abbottabad Official PTI Abbottabad Official
Kagiyan Toppala Tehsil Havelian District Abbottabad
Abbottabad

میں عطر سے مہکوں یہ خواہش نہیں�...!!! تمنا ہے کہ میرے کردار سے خوشبو آئے�...!!!

PML-N Abbottabad PML-N Abbottabad
Abbottabad, 22020

Pakistan Muslim League(N) - ABBOTTABAD | KPK

pti_zindabad pti_zindabad
UAE �
Abbottabad, MUHAMMAD

“I don’t know where I’m going, but I’m on my way.” �

INSAF YOUTH WING INSAF YOUTH WING
Abbottabad

PTI Bagh Abbottabad PTI Bagh Abbottabad
Bagh Abbottabad
Abbottabad, 22000

Insaaf Youth Wing village Council Bagh Abbottabad

PMLN Abbottabad PMLN Abbottabad
Tanole Strret
Abbottabad, ABBOTTABAD

سوشل میڈیا ٹیم ایبٹ آباد

Pmln Abbottbad official Pmln Abbottbad official
Gandebari Abbottbad
Abbottabad

Pmln official Abbottbad

Insaf Youth Wing Tahseel Lower Tanawal Insaf Youth Wing Tahseel Lower Tanawal
Sherwan Abbottabad
Abbottabad

Amun Taraqqi Party Farooqabad Amun Taraqqi Party Farooqabad
Farooqabad Dalola
Abbottabad, 22190

Muslim league Pakistan مسلم لیگ پاکستان پاکستان کے سیاسی نظام کو بدلنے بہتر بنانے کیلئے پر عزم

Banda Phugwarian Abbottabad Banda Phugwarian Abbottabad
Banda Phugwarian
Abbottabad, 22010

Insaaf TV Insaaf TV
Abbottabad

Pakistani Politics

Election Compain VC 2 Namli Maira Election Compain VC 2 Namli Maira
Namli Maira
Abbottabad