Communication And Academic Skills Enhancement - CASE

"Communication And Academic Skills Enhancement"
*Communication Assessment and management
*Learning&b

24/03/2022

کیرئیر کونسلنگ اور ڈویلپمنٹ..
Understand yourself>Clear your Doubts>Find your true potentials>Learn and reshape yourself=Achieve your goals..

اس انتظار میں رہنا کہ کوئی دوسرا شخص (سینئر/منیجر یا employer) ہی آپ کو ڈویلپ کرے گا محظ آپ کا خیال ہو سکتا ہے. کیونکہ نہ کسی کے پاس اتنا وقت ہے اور نہ ہی دلچسپی اور نہ ہی یہ کسی کی ذمہ داری ہے. ایسی توقعات آپ کے لیے مایوسی کا باعث بن سکتی ہیں. لیکن مایوسی گناہ ہے. مگر ایسی توقعات سے آپ سیلف ڈویلپمنٹ کی محرومی کے ساتھ ساتھ آگے بڑھنے کی ہمت بھی کھو دیتے ہیں.
اگر آپ کو یہ سہولت میسر ہے تو بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اگر نہیں تو کیرئیر کونسلنگ اور ڈویلپمنٹ کے ماہرین سے رابطہ کریں. کیونکہ...
Every one MUST be in charge of their own learning and development and, ultimately, their Career Path.
کیریئر کونسلنگ اور ڈویلپمنٹ ایک اہم اور وسیع شعبہ ہے. خدمت خلق بھی ہے اور ایک نہایت اہم ذمہ داری یا فریضہ بھی. اس پروفیشن کا مقصد دوسروں کی زندگی بہتر اور آسان بنانا ہے. اس کے لیے اخلاقیات، جذبہ، علم، مہارت، معلومات، وسائل، پابندی اور استحکام بہت ضروری ہے.
کیرئیر کونسلنگ اور ڈویلپمنٹ ہم سب کی اہم ضرورت بھی ہے مگر آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے اور trends کے پیچھے بھاگنے کی وجہ سے اکثر نوجوان خود کو، اپنی صلاحیتوں کو،اپنی دلچسپی کو جانے بغیر ڈگریوں کی دوڑ میں لگ جاتے ہیں اور پھر اسی فیلڈ میں کیریئر کی تلاش میں لگے رہتے ہیں. بالفرض اگر کیرئیر شروع کر بھی لیں تو بھی
Job satisfaction issues
Right person for right job issues
Career-personality-mind mismatch issues
Performance and transition issues
جیسے بہت سے مسائل کا سامنا کرتے کرتے
Stress Problems
Health problems
Anxiety and depression
جیسے مسائل میں زندگی کے اہم دن گزار رہے ہوتے ہیں.

اس لیے کونسلنگ کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے بحیثیت ایک Life Long Learner، سائیکالوجسٹ اور مینجمنٹ پروفیشنل میںرا Initiative یہ ہے.

LEARNING FOR CAREER DEVELOPMENT(LCD)
TO
RESOLVE CAREER CONCERNS (RCC)

سروسز.. کیرئیر کونسلنگ اینڈ ڈویلپمنٹ، کیرئیر interest اسسمنٹ، پرسنیلٹی اسسمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ، کونسلنگ سروسز فار ایجوکیشن، کمیونیکیشن اینڈ اکیڈمک سکلز، سٹرییس منیجمنٹ اینڈ ٹائم منیجمنٹ..

محمد طاہر محمود.

WhatsApp 0332-5729242
Email. [email protected].

20/08/2021
27/07/2021

Opportunity to learn Healthcare Management for job aspirants in Healthcare and hospitals

Photos from Communication And Academic Skills Enhancement - CASE's post 12/07/2021

Batch 1..
Certificate in Healthcare Management CiHM
Last date: 5th August 2021

22/02/2021

For Career Counseling and Development, professional Certificate.
WhatsApp only 0332-5729242

17/01/2021

Opportunity for General Educators, Parents, fresh graduates and Special Educators.
Comprehensive certificate course.
With
Course certificate
Internship certificate
Cover letter
Professional Cv
For info and reg WhatsApp only 0332-5729242.

04/01/2021

Comprehensive certificate program..
Assessment and management of communication And learning difficulties.

26/11/2020

کمیونیکیشن (سپیچ لینگویج)، اکیڈمک یا لرننگ اور نفسیاتی مسائل ہیلتھ اور نیوٹریشن چیک اپ.
علاج اور بحالی..
Disabilities Rehabilitation..

For info and appointment
WhatsApp only 0332-5729242

27/10/2020

For Appointment WhatsApp only 0332-5729242

21/09/2020

Comprehensive certificate program..
1 to 1 Learning and Counseling Opportunity, flexible timings that suit you.
Career Counseling and Development focused program.
Get prof Cv, covering letter and Course certificate at the end of course.
Duration,, 5 weeks
Charges,, Rs 5,500 only.

Inzaar - Abu Yahya - Inzaar Website Urdu - انذار - ادارہ تعلیم و اصلاح 19/09/2020

ایکس، وائی، زی تھیوری
ہمارے ہاں بیشتر لوگ اس حقیقت سے واقف نہیں ہیں کہ دور جدید میں جتنا ارتقا سائنسی علوم میں ہوا ہے اتنا ہی یا شاید اس سے زیادہ ارتقا سماجی علوم میں ہوا ہے۔ سماجی علوم میں سے نفسیات اور سوشیالوجی بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ ان پر کی گئی تحقیق سے سماجی ماہرین نے انسانوں کی کارکردگی کے حوالے سے تین نظریات پیش کیے ہیں جن کا استعمال عام طور پر مینجمنٹ سائنس میں کیا جاتا ہے۔ یہ ایکس، وائی اور زی تھیوری کہلاتی ہیں۔

ایکس تھیوری کے مطابق عام انسان کام سے بچنا چاہتے ہیں اور بغیر جبر اور دباؤ کے کام نہیں کرتے۔ وائی تھیوری اس کے برعکس نقطہ نظر پیش کرتی ہے یعنی لوگ دباؤ اور خوف کے بجائے اپنی اس فطری جبلت کے مطابق کام کرنا چاہتے ہیں جس کے نزدیک کام، کھیل اور آرام جتنا ہی اہم ہے اور عام حالات میں لوگ معاوضہ ملنے کی امید پر خود ہی ذمہ داری سے کام کر لیتے ہیں۔ زی تھیوری کے مطابق کسی شخص کے کام کرنے کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ جس کے لیے کام کیا جا رہا ہے وہ اس کی ضروریات کا کس حد تک خیال کرتا ہے۔

یہ تینوں تھیوریز اپنی اپنی جگہ بالکل ٹھیک ہیں۔ دور جدید کے کارپوریٹ کلچر میں مینجمنٹ انھی کی بنیاد پر لوگوں سے معاملہ کرتی ہے۔ تاہم قرآن مجید کے ایک طالب علم کے لیے یہ قرآن مجید کی حقانیت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت کا ایک زندہ ثبوت ہے۔ اس لیے کہ قرآن مجید نے آج سے ڈیڑھ ہزار برس قبل، جب کسی نے باقاعدہ علم نفسیات پر کام کیا تھا نہ سماجیات پر، بندوں اور رب کے تعلق کو جب موضوع بنایا تھا، ٹھیک انھی تین پہلوؤں سے انسانوں کو رب کی بندگی پر ابھارا۔

پہلا پہلو وہی ہے جسے ایکس تھیوری بیان کرتی ہے یعنی بعض اوقات اور کچھ لوگوں کے لیے دباؤ ڈال کر جھنجھوڑنا ہی ان سے کام کرانے کا درست طریقہ ہوتا ہے۔ اس کو قرآن مجید انذار کہتا ہے۔ یعنی اللہ کی پکڑ اور جہنم کی سزا اور اس کے عذابوں کی شدت کا تصور دلا کر لوگوں کو نافرمانی سے روکا جائے۔ دوسرا پہلو وائی تھیوری والا ہے۔ یعنی بندگی انسانوں کی فطرت میں شامل ہے اور جب ساتھ میں اللہ کی رضا اور جنت کی خوشخبری کے پہلو سے لوگوں کو ابھارا جاتا ہے تو لوگ اپنی فطرت کے زور پر اور جنت کے شوق میں اللہ کی عبادت اور بندگی پر آمادہ ہوجاتے ہیں۔

تیسرا پہلو زی تھیوری والا ہے۔ اس پہلو میں قرآن مجید لوگوں کو آسمان سے لے کر زمین تک اللہ تعالیٰ کی ربوبیت، رحمت، شفقت اور عنایات کے ان انتظامات کی طرف توجہ دلاتا ہے جو انسان کی ہر ضرورت کو پورا کرتے ہیں۔ قرآن مجید بتاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کو زندگی دی۔ عدم سے وجود بخشا۔ اس کے لیے آسمان سے پانی اتارا۔ دن کو سورج سے روشن کیا اور دامن شب کو چاندی کا چراغاں دیا۔ میاں بیوی کا محبت والا تعلق پیدا کیا۔ پھر اس سے ان کی نسل چلائی۔ ہزاروں قسم کے جانداروں کے لیے صرف گھاس اور چارے کو پیدا کیا لیکن انسان کے لیے طرح طرح کے ذائقے پیدا کیے۔

ان جیسی ہزاروں نعمتوں کو یاد دلا کر قرآن مجید لوگوں سے یہ مطالبہ کرتا ہے کہ جس رب نے ان کے لیے یہ سارے اہتمام کیے ہیں، وہی اس قابل ہے کہ اس کی بندگی کی جائے۔ جس نے انسانوں کی ہر ضرورت کو پورا کیا اور مستقبل میں بھی پورا کرنے کی یقین دہانی کرا رہا ہے اسی کی عبادت کا راستہ درست راستہ ہے۔

انسان بندگی کی اس دعوت کو مانیں نہ مانیں یہ ان کا مسئلہ ہے لیکن قرآن کا یہ طریقہ دعوت اب سماجی علم کی ترقی سے بھی سند تصدیق حاصل کر چکا ہے۔ یہ ثابت ہوچکا ہے کہ قرآن مجید اسی رب کا نازل کردہ ہے جو ہر انسان کا خالق اور سب سے بڑھ کر ان کی نفسیات کو جاننے والا ہے۔
By Abu Yahya
YouTube Channel: Inzaar
http://www.inzaar.pk/
-----------
To get books, please visit http://www.inzaar.pk/order-books/

Inzaar - Abu Yahya - Inzaar Website Urdu - انذار - ادارہ تعلیم و اصلاح Inzaar is an institution dedicated to Da’wah and Learning. Inzaar's aim is to strengthen the understanding and importance of faith and good morals in the society and help people mold their personalities in accordance with the requirements of faith and morality.

18/09/2020

Career Counseling and Development CCD program..
Join to DEVELOP AND PROGRESS your Career.

18/09/2020

Comprehensive program for Parents, Educators, Career aspirants and graduates.
Join to DEVELOP AND PROGRESS your Career.

Education, Career development, child care and management.. Transformation approach..
Life Management Skills.. Performance management strategy..

Photos from Communication And Academic Skills Enhancement - CASE's post 15/09/2020
15/09/2020

For Career Counseling and Development CCD program..
Prof Cv, covering letter and Course certificate
WhatsApp 03325729242

15/09/2020

Disabilities and rehabilitation..
For Rehab Counseling WhatsApp 03325729242

15/09/2020

Disabilities and rehabilitation, Speech and Hearing problems.
For Appointment WhatsApp only 0332-5729242

15/09/2020

For Health Nutritional counseling
WhatsApp only 0332-5729242

15/09/2020

Communication or speech language difficulties And Learning or Academic difficulties..
For Appointment WhatsApp only 0332-5729242

13/09/2020

Growth and Development of the child mainly depend on his food habits and nutrition. The malnutrition has adverse effect on the structural and functional development of the child.
For Appointment WhatsApp only 0332-5729242

10/09/2020

For Career Counseling and Development, CV and cover Letter
WhatsApp only 0332-5729242

08/09/2020

Communication And Academic Skill Enhancement-CASE
Enhancing Educators Efforts 3Es Program
WhatsApp 0332-5729242

08/09/2020

Communication And Academic Skill Enhancement-CASE
For
Academic/Learning problems and Communication problems WhatsApp 03325729242

08/09/2020

Communication And Academic Skill Enhancement-CASE

3Es services for Educators and parents
WhatsApp only 0332-5729242

08/09/2020

Communication And Academic Skill Enhancement-CASE
For
Career Counseling and Development
WhatsApp only 0332-5729242

08/09/2020

Communication And Academic Skill Enhancement-CASE
For
Nutritional counseling services WhatsApp 03325729242

08/09/2020

Communication And Academic Skill Enhancement-CASE
Learning /Academic Skill Enhancement, Communication Rehab WhatsApp0332-5729242

08/09/2020

Communication And Academic Skill Enhancement-CASE
For
Rehabilitation Counseling WhatsApp 0332-5729242

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Opp. Complex Mansehra Road
Abbottabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Other Community Services in Abbottabad (show all)
Your Friend Mathematics Your Friend Mathematics
Abbottabad

We will share videos of mathematics related to undergraduate and graduate.

Elan e Toheed اعلانِ توحید Elan e Toheed اعلانِ توحید
Abbottabad

اعلانِ توحید ایک اسلامک چینل ہے جس میں آپ کو اسلام کے متعلق وڈیوز ۔لیکچرز اور خطبہ جمعہ سننے کو ملے گا۔

Akazai Groups Akazai Groups
Abbottabad

Akazai Group

ACT ACT
The Funzilla, CSD Complex, Main Mansehra Road, Supply Abbottabad
Abbottabad, 22010

ACT - Autistic Community Trust is a helping hand to the parents and the teachers to understand and o

Motivational Quotes and thoughts Motivational Quotes and thoughts
Abbottabad

walk like a king or walk like their is no king ��

Free Matrimonial Service in Abbottabad Free Matrimonial Service in Abbottabad
Abbottabad

Assalamu Alaikum! I have started FREE MATRIMONIAL SERVICE for highly qualified individuals just for the noble cause. To facilitate educated community to find their soul mate. This ...

Smartvan.pk Smartvan.pk
Tanoli Plaza Jinnah Abad Mandian
Abbottabad, 22010

SMART VAN IS A UNIQUE CONCEPT FOR SCHOOL PICK AND DROP OF KIDS WITH VANS EQUIPED WITH GPS.SPEED METE

History of Akhunds History of Akhunds
Upper Salhad
Abbottabad, 22010

The History of Akhunds

AMC Students RIGHTs AMC Students RIGHTs
Abbottabad

This is a forum for all the students of ayub medical college to sit and discuss all their problems and difficulties they go through without any political interfernc and any ethnic ...

Muslim Ummah Muslim Ummah
Abbottabad

Ummah of Prophet Muhammad Sallallahu Alaihe Wasallam is Best of all Ummahs because they practise Good

District Nurses Association Abbottabad District Nurses Association Abbottabad
Ayub Teaching Hospital Abbottabad
Abbottabad