مدرسہ گلشن زرولی ایبٹ آباد
مدرسہ گلشن زرولی متصل جامع مسجد الستار ایبٹ آباد
استاد القراء فخر القرآء حضرت قاری وحید اختر صاحب (حفظہ اللہ) مہتمم مدرسہ تحفیظ القرآن میرا مظفر اور مولانا قاری سعید الرحمن قریشی صاحب فاضل جامعہ فاروقیہ کراچی کی جامعہ آمد 🥀
تفصیلی ملاقات میں بچوں سے سبق سنا ماحول کا جائزہ لیا اور خوشی واطمینان کا اظہار فرمایا اور ڈھیروں دعائیں دیتے ہوئے رخصت ہوئے 🌹
جامعہ ہذا سے متصل مسجد زیر تعمیر ہے ♥️
اسوقت مسجد کی چھت ڈالنی ہے جس کے لئیے فنڈ جمع ہونا شروع ہے آپ بھی مسجد کی چھت میں اپنا حصہ ضرور شامل کیجیے گا
وقتاً فوقتاً اپڈیٹ آپ تک پہنچتی رہے گی انشاء اللہ ♥️
خوبصورت منظر ضرور ملاحظہ فرمائیں
مَنْ بَنٰی لِلّٰہِ مَسْجِداً یُذْ کَرُ فِیْہِ اسْمُ اللّٰہِ تَعَالٰی بَنیَ اللّٰہُ لَہُ بِہِ بِیْتًا فِی الْجَنَّۃِ۔
جس شخص نے اللہ کے لیے ایسی مسجد بنائی جس میں اللہ کا ذکر کیا جائے تو اللہ اس کے لیے اس کے بدلے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔
اسوقت جامعہ سے متصل مسجد میں چھت کی اشد ضرورت ہے
یہ نماز مغرب کی اذان نماز اور پھر کلاس کے خوبصورت منظر آپ دیکھ رہے ہیں اور رات کا کھانا بھی اسی طرح کھلے آسمان تلے کھایا جاتا ہے
اب ہم نے اس کا لینٹر ڈالنا ہے کچھ فنڈ موجود ہے مخیر حضرات بھرپور تعاون فرمائیں کے آمدہ سردیوں سے پہلے پہلے ہم چھت ڈال سکیں ۔۔۔۔
انشاء اللہ یہاں آپ کا پہنچا ہوا ایک ایک روپیہ مسجد کی تعمیر میں لگے گا
اکاؤنٹ ٹائٹل محمد عبداللہ
میزان بینک 15010102340988
ایزی پیسہ 03135898234
آج ہی رابطہ فرمائیں اور تعمیر میں حصہ لے کر اپنی دنیا آخرت سنواریں
مدرسہ جواہر القرآن ناڑی روڈ منڈیاں میں تقریب ختم قرآن مجید کے موقع پر جامعہ ہذا کے طالبِ علم حافظ ریاض اللہ کو آپ براہ راست سماعت فرما رہے ہیں
اساتذہ کی نشست کے لئیے بنائی گئی ایک خوبصورت گھڑی 🌹
جمیعت علمائے اسلام ضلع مانسہرہ کے سابق قائم مقام امیر ڈاکٹر سعید عبداللہ صاحب(حفظہ اللہ) اور مفتی حنیف تنولی صاحب (حفظہ اللہ) مسئول مجمع العلوم الاسلامیہ ضلع مانسہرہ کی جامعہ ہذا آمد 🌹
قیمتی نصائح وارشادات سے نوازا اللہ پاک حضرات کا آنا ادارے کے لئیے باعث خیر وعافیت بنائے آمین 🤲
الحمدللہ 💐
آج جامعہ ہذا کی غیر رہائشی کلاس میں ٹاؤن کے دو بچوں نے قرآن مجید کا ناظرہ مکمل کیا اور دعائیہ تقریب سجائی گئی🌹
عجمہ بنت ڈاکٹر ظاہر خان ♥️
عزیر بن اعجاز ♥️
اللہ پاک قاری شہزاد معاویہ صاحب کی محنت کو قبول فرمائے 🤲
تقریب کے آخر میں بچوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی👍
الحمدللہ ♥️
جامعہ سے متصل زیر تعمیر مسجد کے پلر بیم کا کام بھی آج پایہ تکمیل کو پہنچ گیا 💐
اب انشاء اللہ چھت کی تیاری جاری ہے احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے✨
یونٹ علی م۔عا۔و۔یہ عثمان آباد کے زمہ داران کی جامعہ ہذا آمد
اپنے سالانہ پروگرام کی دعوت دی 🌹
جس کے مہمان خصوصی حضرت مولانا تاج حنفی صاحب (حفظہ اللہ)ہیں۔♥️
اللہ پاک اس پروگرام کو کامیاب فرمائے آمین 🤲
آج سے جامعہ ہذا میں شعبہ عصری تعلیم میں امتحانات کا آغاز ہوا
طلباء کرام اپنا پرچہ حل کرتے ہوئے ♥️
الحمدللہ
جامعہ ہذا کی ایک اور کامیابی 💐
گیٹ وے انٹرنیشنل پبلک سکول کے وائس پرنسپل جنید اکبر کے ساتھ معاہدہ طے پایا
معاہدے میں سکول کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا کے جامعہ سے حفظ کرنے والے تمام طلباء کرام کی بارھویں جماعت تک عصری تعلیم سکول میں فری ہو گی
اور اسوقت بھی گردان کے تین طلباء سکول میں زیر تعلیم ہیں جن کا بھی تمام تر خرچہ ادارہ ہذا کے ذمے ہے 🥀
آج جامعہ ہذا میں غیر رہائشی کلاس کا سہ ماہی امتحان منعقد ہوا
امتحان لینے مدرسہ جواہر التوحید منڈیاں کے مدرس جناب قاری عداس صاحب اور جامع مسجد النور کے مدرس قاری سمیع اللہ صاحب نے لیا
مجموعی سطح پر بہترین جائزہ رہا ♥️
اللہ پاک قاری شہزاد صاحب کی کاوشوں کو قبول فرمائے آمین 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Abbottabad
22020
Abbottabad
Agriculture is the art and science of cultivating the soil, growing crops and raising livestock.
Perfect Pharmacy, Doctors Plaza Opposite Ayub Teaching Hospital Abbottabad
Abbottabad
The objective of this page is child health promotion by health education and awareness.
Abbottabad
This page is made only for study.... Everyone can discuss about study related issues
Cant Plaza Abbottabad
Abbottabad, 22010
Asalam o alykum Wellcome to Islamic Media Abbottabad page. This Page is Islamic Page to listen the Ho
Muree Road Nawanshair Abbottabad
Abbottabad
Private group