Abbottabad Police And Citizens
This page is about whats going on around us and the relation ship between police and civilians... To hold police and citizens together in a brotherhood
Youm e shuhadah e Police ❤️
DIG Sajjad Khan During Umrah
چوہدری ارشان ہریپور پولیس کا بیٹا رضاۓ الہی سے وفات پا گیا ہے جس کا نمازے جنازہ آج 18 -04- 2023 بروز منگل 6 بجے غازی (کوٹہرا ) میں ادا کیا جائے گا
الله پاک لواحقین کو صبرے جمیل عطا فرماے (آمین )
Jinnahbad police security chek today.
DPO Sajjad Khan 👑
خیبر پختونخوا پولیس کے لیے فخر اور اعزازکی بات ہے اے ایس آئی اعجاز احمد مسٹر ساؤتھ ایشیا اور اس بار انٹرنیشنل مقابلہ اولمپیا امیچر 14اگست کو برونزمیڈل جیتا اور خیبر پختونخوا پولیس کا سر فخر سے بلند کیا
Instructions given by D.p.o Abbottabad against drug mafia , Abbottabad police has arrested drug mafia gang successfully. This gang was dealing with Ice and dancing pill in and out of district . They were using innocents children of colleges schools and universities in drug trafficing.. The pictures shown below shows the press conference of the worthy District Police Officer Abbottabad.
Raja Bilal Kiyani 👑
Abbottabad Police 🖤
ایبٹ آباد پولیس کا منشیات فروشوں ، قبضہ و بھتہ مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاون
ضلعی پولیس سربراہ سجاد خان کی براہ راست نگرانی میں ایبٹ آباد پولیس نے ضلع بھر سے گزشتہ دو ماہ کے دوران 142 منشیات فروشوں کی گرفتاریاں عمل میں لائی جن کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیتی 200 کلو چرس، 50 کلو 574گرام ہیروئن، ساڑھے 06 کلو آئس اور 521بوتل شراب برآمد کی گئی ۔
ایبٹ آباد پولیس کی بہترین انوسٹگیشن کے باعث بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی ضمانتیں ہائی کورٹ سے بھی منسوخ ہوئیں جبکہ قبضہ و بھتہ مافیا کے خلاف کاروائیوں میں متاثرین کی درخواستوں پر تھانہ حویلیاں ، میرپور اور مانگل کی حدود میں 5 بڑے گینگز کے خلاف کریک ڈاون کیا گیا جس میں ضلع پولیس نے رواں سال کے دوران 15 مقدمات درج رجسٹرڈ کیے جن میں 37 ملزمان کو جیل روانہ کیا گیا اور متاثرہ خاندانوں کو زمین جائیداد، پلاٹس اور مکانات واپس دلوائے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ایبٹ آباد سجاد خان نے ضلع پولیس کا چارج سنبھالتے ہی عوام سے شہر کو منشیات اور قبضہ و بھتہ مافیا سے پاک کرنے کے عزم کا اظہار کیا تھا جسے پورا کرنے کے لیے ڈی پی او ایبٹ آباد سجاد خان نے منشیات فروش جو قبل ازیں بھاری مقدار میں منشیات کی برآمدگی کے باوجود جیل سے رہا ہو جاتے اور پھر سے شہر کے نوجوانوں کی زندگیوں سے کھیلنے کے اپنے مذموم مقاصد کے حصول میں سرگرم ہو جاتے، پولیس کی اس کوتائی کو دیکھتے ہوئے ڈی پی او ایبٹ آباد سجاد خان نے منشیات جیسے اہم مقدمات کے اندراج اور بعد از تفتیشی امور میں بہتری لانے کے لیے پولیس افسران کے لیے باقاعدہ ورکشاپس کا اہتمام کیا جس میں منشیات کے مقدمات کے اندراج اور تفتیش کے امور کو بہتر بنانے کے لیے کئی ماہر قانون شخصیات کی خدمات حاصل کی گئیں جلد ہی ایبٹ آباد پولیس کے تفتیشی افسران ان کوتائیوں کو دور میں کامیاب ہو گئے اور حالیہ عرصہ میں گرفتار کیے جانے والے منشیات فروشوں کی ضمانتیں ہائی کورٹس تک منسوخ ہوئیں ، جبکہ دوسری طرف شہر اور مظلوم عوام کا دوسرا بڑا مسئلہ قبضہ اور بھتہ مافیا کا تھا جسے قابو کرنے کے لیے تمام ایس ایچ اوز کو ضلعی پولیس سربراہ کی طرف سے موصول ہونے والی درخواستوں پر فوری طور پر مقدمات کے اندراج اور ملزم کی گرفتاری یقینی بنانے کا ٹاسک تھا جسے پورا کرنے کے لیے ایبٹ آباد پولیس نے ضلعی پولیس سربراہ کی نگرانی میں دن رات محنت ، پیشہ ورانہ اور ذمہ دارانہ ، حکمت عملی کے تحت کئی غریب اور مظلوم شہریوں کی زمین پر ناجائز قبضے کو چھڑایا اور بھتہ سے نجات دلائی ۔
اب شہری ایک سادہ درخواست پر بغیر کسی روک ٹوک ڈی پی او ایبٹ آباد کو اپنے مسئلے سے آگاہ کر سکتے ہیں ، اور ایبٹ آباد پولیس انکوائری کے بعد مظلوم افراد کو انصاف کی فراہمی کی پابند ہو گی ، سماجی و عوامی حلقوں نے ایبٹ آباد پولیس کی گزشتہ کاروائیوں پر ایبٹ آباد پولیس کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے جس کا اظہار ، سوشل اور پرنٹ میڈیا کے ذریعہ دیکھا جا سکتا ہے ۔ ڈی پی او ایبٹ آباد نے جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرہ مزید تنگ کرتے ہوئے عوام الناس کو اپیل کی ہے کہ شہری جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی کریں ایبٹ آباد پولیس ہر صورت جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرتے ہوئے شہریوں کے تعاون اور رہنمائی سے شہر کو امن کا گہوارہ بنائے گی ۔
Boss 👑
ڈی۔پی۔او ایبٹ آباد سجاد خان کا حویلیاں کا ننھا فین اسد علی ڈی۔پی۔او آفس ایبٹ آباد پہنچ گیا ڈی ۔پی۔او سجاد خان کی جانب سے ننھے فین اسد علی کا پرتباک استقبال اور ملاقات کی ۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والے PASI احسن خان کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹرز میں پولیس اور پاکستان کے پرچم میں ادا کر دی گئی ، ڈی پی او ایبٹ آباد سجاد خان ، ایڈیشنل ایس پی عارف جاوید ، ایس پی ٹریفک قمر حیات خان سمیت کثیر تعداد میں پولیس افسران اور اہلیان علاقہ نے شرکت کی، ڈی پی او ایبٹ آباد نے جاں بحق ہونے والے پولیس آفیسر کے ورثاء سے ملاقات کی ان کو حوصلہ دیا ، اور ہر قسم کے تعاون کی یقینی دہانی کروائی اور مغفرت کی دعا فرمائی،
رائیڈرز پولیس اسٹیشن ڈونگاگلی
سعد تنولی اور عثمان سواتی
آئی جی پی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کی گریڈ 22 میں ترقی
-خیبر پختونخوا پولیس کے شہید ۔غازیوں و دلیروں کے سپہ سالار معظم جاہ انصاری کو گریڈ 22 میں ترقی دیدی گئی ہے ۔۔
آ ئی جی ایف سی صلاح الدین محسود کو بھی گریڈ 22 میں ترقی دیدی گئی ہے. صلاح الدین محسود قبل ازیں انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں
CONGRATULATIONS ❤️ ❤️
DPO Abbottabad Sajjad Khan ❤️
Abbottabad police 👮♂️
Harris Qureshi at sajikot waterfall
پولیس آفیسر عمران شاہد اپنے پولیس جوانوں کے ساتھ۔۔۔
ڈی پی او بنوں عمران شاہد روزمرہ کے مطابق پولیو گشت پر تھے اور سیکیورٹی انتظامات چیک کر رہے تھے کہ پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس جوانوں سے ملاقات ہوئی دعا سلام کرنےکے بعد حال احوال پوچھا گیا اور پولیس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے پولیس جوانوں کیلئے کیا گیا طعام ایک ساتھ زمین پر بیٹھ کر کھایا ماتحت دوست پولیس آفیسر کی یہی ایک خصوصیت ہوتی ہے کہ ان کے دل میں اپنے ماتحتان کیلئے عزت اور محبت ہوتی ہے ان کے جائز ضروریات پورا کرنا اپنا اولین ترجیح سمجھتے ہے ڈی پی او بنوں عمران شاہد کا شمار بھی ان ماتحت دوست پولیس افسران میں کیا جاتا ہے
ترجمان بنوں پولیس
سپارک آرگنائزیشن کی جانب سے کروناہ وباہ کے دوران فرنٹ لائن پر لڑنے والے ایبٹ آباد ٹریفک پولیس اور ایبٹ آبادپولیس کے افسران اور جوانوں کے لیے ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان اور ایس ایس پی ہیڈ کوارٹر عارف جاوید خان کو ماسک اور سینیٹائزر دیا جارہا ہے۔
Abbottabad Police performing their duties in Galyat region during snowfall 🌨️⛄❄️
Shaheen shah afridi along district police officer Sir Zahoor babar afridi during a visit in Army burnhall
قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی ، آرمی برن ہال کے دورے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی اور انتظامیہ کے ہمراہ ۔۔۔
Traffic sub inspector syed shah hussain awam ko sabeel karwaty hua. Salute shah sab
😔😔😔😔😔😔😭😭😭😭😭😭😭
Eid Mubarkah to all of you
Good action
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی کی کاروائی نوجوان پر تشدد کرنے والے چوکی سکندر آباد کے 04 اہلکار معطل کر دیے گئے
چوکی سکندر آباد کی حدود سپلائی میں افراء ولد مظہر روف نامی نوجوان پر تشدد کرنے پر ڈی پی او ایبٹ آباد ظہور بابر آفریدی نے ہیڈکانسٹیبل سیف الرحن ، سمیت تین کانسٹیبلان جن میں کامرن ، وقاص اور بلال شامل ہیں کی معطلی کے احکامات جاری کر دیے معاملے کی مزید چھان بین کے لیے انکوائری کا حکم بھی جاری کر دیا ۔ ضلعی پولیس سربراہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ پولیس تشدد کی پالیسی پر یقین نہیں رکھتی تشدد کیے جانے والے نوجوان کو انصاف فراہم کرتے ہوئے معاملے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت سے سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
Makka Street
Abbottabad, 22010
I am Rabia Zakeer a supervisor at Khyber Pakhtunkhwa Abbottabad Dar-ul-Aman, the department of socia
Abbottabad
Civil Registration and Vital Statistics (CRVS) system registers Birth, Death, Mairages and Divorce.
Police Lines Panjpeer Road Abbottabad
Abbottabad, 22010
عام عوام اور پولیس کے مابین فاصلے پر قابو پانا اور جرم سے پاک معاشرے کی فراہمی۔
1st Floor, Jalal Baba Auditorium, Allama Iqbal Road
Abbottabad, 22010
Know Your Rights - فوری احتساب - یقینی انصاف
Abbottabad, 22010
Any Complaint About Traffic Plz Contact us Helpline#1915 Officw09929310042
FTO, House No 1, Street No 1, Musazai Colony, Mirpur
Abbottabad
Addressing the grievances of taxpayers against the federal taxing agencies.