Al.Suffa Quranic Institute

Al.Suffa Quranic Institute

You may also like

Wisal Ahmad
Wisal Ahmad

قرآن پاک کے حفظ اور تجوید کا منفرد ادارہ۔
مرکز الصفہ گلیات کالونی نواں شہر ایبٹ آباد

05/04/2024

گلیات نگری بالا ضلع ایبٹ آباد سے محمد عاصم بن محمد صابر نے 45 دنوں میں مکمل قرآن حفظ کر لیا۔
مرکز الصفہ قرآنک انسٹیٹیوٹ گلیات کالونی نواں شہر کے ایک ہونہار طالب علم نے 45 دنوں میں قرآن حفظ کر لیا۔ یقینا یہ ایک بہت بڑے اعزاز کی بات ہے اور قرآن پاک کا معجزہ بھی ہے کہ جو بھی اس کتاب سے جڑ جاتا ہے وہ اس کو عظیم تر بنا دیتی ہے۔
مرکز الصفہ حفظ القرآن کا ایک معیاری مرکز ہے جس نے انتہائی مختصر وقت میں سینکڑوں حفاظ کرام تیار کئے ہیں۔ اس مدرسہ کی نوجوان قیادت انتہائی محدود وسائل کے باوجود اپنے عظیم مقصد میں کامیابی حاصل کر رہی ہے۔

11/03/2024

مرکز الصفہ کے حفظ القرآن کے بچوں کی کلاس رمضان میں بھی جاری رہے گی جو احباب بچوں کو سحری یا افطاری کروانا چاہتے ہیں وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔
0341 9374657

09/03/2024

الصفه قرآنک انسٹیٹیوٹ اپنے طالب علموں کے سبق پر پوری توجہ دیتا ہے، بچوں کا باقاعدہ ٹیسٹ لیا جاتا ہے، سبق یاد کس قدر ہے پرکھا جاتا ہے۔ قرآن کو بچوں کے سینے کی زینت بنانے کے لئے مرکز الصفہ کا انتخاب کریں۔

Photos from Al.Suffa Quranic Institute 's post 05/01/2024

الصفہ قرآنک انسٹیٹیوٹ اپنی کرنیں برابر بکھیر رہا ہے۔ رب کی توفیق خاص سے دو اور ستارے چمکنے لگ پڑے ہیں۔
ان دو عظیم بچوں نے قرآن کریم کو مکمل اپنے سینے میں محفوظ کر لیا۔
حافظ اویس گل بن محمد گل ویز آف باگن
حافظ عبد الرب بن محمد سلیم آف مکول بالا۔
مرکز الصفہ کے اساتذہ اور ان حفاظ کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

29/12/2023

الصفہ قرآنک انسٹیٹیوٹ ( مرکز الصفہ) نواں شہر ایبٹ آباد کے کے ہونہار طالب علم
حافظ سمیع اللہ زیب بن محمد اورنگزیب صاحب آف کسالہ
نے قرآن کریم کو مکمل اپنے سینے میں محفوظ کر لیا۔ الحمد للہ۔۔۔ ادارہ ھذا اس طرح کے کئی ہیرے تراش چکا ہے۔ ہمارے اساتذہ بڑی محنت سے ہر ہر طالب علم پر توجہ دیتے ہیں۔ یہ حافظ قرآن اور دیگر حفاظ ان لوگوں کے لئے صدقہ جاریہ ہیں جو ادارے کے ساتھ تعاون کرتے رہے اور مزید تعاون کرتے رہیں گے۔ ہمیں اپنے طالب علم کے قرآن مکمل ہونے کی خوشی ہے اور دعا گو ہیں کہ رب کریم اسے قرآن کا مکمل خیال رکھنے کی توفیق دے اور اس کے والدین کے لئے صدقہ جاریہ بنائیے۔۔۔

22/12/2023

الصفہ قرآنک سینٹر میں الشیخ عبدالغفار مدنی حفظہ اللہ اور قاری بنیامین عابد صاحب اس مرتبہ کی سالانہ کانفرنس میں تشریف لائیں گے۔ ان شاء اللہ۔ تفصیلی اشتہار بعد میں شئیر کر دیا جائے گا۔ قرآن کی بہار تو لگی ہی رہتی ہے اس کے ساتھ ساتھ گاہے بگاہے علماء کے دروس و کانفرنسز کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ خیر کے اس مرکز کو آباد رکھنے اور اس کی بہاروں کو جاری رکھنے میں مرکز الصفہ کے ساتھ ہر ممکنہ تعاون کیا کریں۔۔

Photos from Al.Suffa Quranic Institute 's post 20/12/2023

الصفہ قرآنک انسٹیٹیوٹ (مرکز الصفہ) گلیات کالونی نواں شہر ایبٹ آباد قرآن کریم کے حفظ اور تجوید کے لئے ایک منفرد ادارہ ہے، طالب علم پر حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ تجوید اور اسلامی تربیت پر بھی ذور دیا جاتا ہے ، ادارہ ھذا میں انتہائی محنتی قراء کرام اور نوجوان علماء اپنی بھرپور محنت سے اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ پاکستان کے معروف قاری عبدالحسیب گلیاتی جو مکرم مسجد ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ میں اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے وہ اب مستقل اسی ادارہ میں تجوید کی کلاس لیتے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ ادارہ وفاق المدارس السلفیہ پاکستان سے الحاق شدہ ہے۔ اپنے بچوں کو قرآن کا ماہر قاری اور حافظ بنانے کے لئے اس ادارہ کا انتخاب کریں۔
مخیر حضرات اس ادارہ کا کامیاب بنانے کے لئے مالی وسائل بھی فراہم کریں جب تک قرآن پڑھا جاتا رہے گا باعث اجر رہے گا آپ کے لئے۔۔۔
"میڈیا ٹیم مرکزالصفہ گلیات کالونی"۔

Want your school to be the top-listed School/college in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Galiyat Colony Nawanshehr
Abbottabad

Opening Hours

Monday 07:30 - 11:30
13:00 - 16:00
Tuesday 07:30 - 11:30
13:00 - 16:00
Wednesday 07:30 - 11:30
13:00 - 16:00
Thursday 07:30 - 11:30
13:00 - 16:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Other Education in Abbottabad (show all)
Ehtasham Musa Ehtasham Musa
Abbottabad

Teacher , writer and speaker

Al Buraq International Montessori & School Al Buraq International Montessori & School
Abbottabad

Al Buraq International

Child Health Education Corner Child Health Education Corner
Perfect Pharmacy, Doctors Plaza Opposite Ayub Teaching Hospital Abbottabad
Abbottabad

The objective of this page is child health promotion by health education and awareness.

Special etea mcqs Special etea mcqs
Abbottabad

This page is made only for study.... Everyone can discuss about study related issues

Islamic Media Abbottabad Islamic Media Abbottabad
Cant Plaza Abbottabad
Abbottabad, 22010

Asalam o alykum Wellcome to Islamic Media Abbottabad page. This Page is Islamic Page to listen the Ho

Biosafety & Biosecurity for Science Students Biosafety & Biosecurity for Science Students
Abbottabad
Abbottabad, 2

Education

Abbott Home Tutors Abbottabad Abbott Home Tutors Abbottabad
Abbottabad

Hometutor provider from play group to Fsc

Women institute of learning & Rehabilitation Sciences Abbottabd Women institute of learning & Rehabilitation Sciences Abbottabd
Muree Road Nawanshair Abbottabad
Abbottabad

Private group

Al -Furqan Education Academy Manchora Oghi Al -Furqan Education Academy Manchora Oghi
Manchora
Abbottabad, 21400

knowledge is power

Gulzeb Shah Gulzeb Shah
Abbottabad

To get mathematics solutions in easy and simple way.

Home tuition Abbottabad Home tuition Abbottabad
Abbottabad

In this page we provide a best home tutor for student ... class 1st to fsc ( Male and Female) WhatsApp : 03108215246 : 03088153728 :...