Small Is Beautiful
O MY LORD ! PUT ME NOT AMONGST THE
PEOPLE WHO DO WRONG.
AAMEEN ❤❤
اس کے کام دیکھو زرا
*عمران خان نے ساڑھے تین سالوں میں کیا کیا..؟*
1-عمران خان پہلا وزیراعظم ہے جس نے ہالینڈ کی حکومت سے احتجاج کر کے گستاخانہ خاکوں کی نماٸش کو رکوایا
2-عمران خان پہلا وزیر اعظم ہے جس نے دنیا کو بتایا کہ خودکش دھماکے سب سے پہلے مسلمانوں نے نہیں ہندووں نے شروع کیے.. اور دہشتگردی کو اسلام سے جوڑنا غلط ہے۔
3-عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے دنیا کو بتایا کہ اسلام شدت پسند یا لبرل نہیں ایک ہی ہے جو ہمارے نبی محمد ﷺ کا ہے۔
4-عمران خان نے دنیا بھر کے فورمز پر جا کے اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھاٸی
5-عمران خان نے جا کر سری لنکا میں مسلمانوں کو دفنانے کی اجازت لے کر دی۔
6-عمران خان نے پوری دنیا کو سمجھانے کی کوشش کی کہ آذادی اظہار کے پیچھے چھپ کے آپ ہمارے نبی کی گستاخی نہیں کر سکتے
7-عمران خان نے سب مسلمانوں کو آپس میں جوڑنے کی کوشش کی۔۔ سعودیہ اور ایران کی صلح کرانے کی کوشش کی
8-عمران خان نے فحاشی کے خلاف آواز بلند کی اور ترکی کے اسلامی ڈرامے دیکھنے کی تلقین کی اور اسکا اہتمام کیا
9-عمران خان نے ختم نبوت کو بچوں کے سلیبس میں شامل کروایا
10-عمران خان نے رحمت العالمین کانفرنس شروع کرواٸی۔
11-عمران خان نے پہلی بار مدرسے کے بچوں کے لیے آواز اٹھاٸی کہ انہیں بھی دنیاوی تعلیم دی جاٸے تاکہ وہ بھی دنیا کا مقابلہ کر سکیں۔
12-عمران خان نے رسول اللہ ﷺ کی سیرت پر پی ایچ ڈی Phd کرانا شروع کی
13-عمران خان نے مدینہ کی ریاست بنانے کی بات کی۔۔ پاکستان کو سپر پاور نہیں بلکہ فلاحی ریاست بنانے کی بات کی
14۔مغرب میں سلمان رشدی گستاخ کے بعد ہر کچھ وقت کے بعد گستاخی ہوتی رہی۔ اس کو ہمیشہ کیلیے بند کروانے کیلیے عمران خان نے تمام مسلمان سربراہان کو خط بھیجے کہ آو ملکر یہ معاملہ اٹھائیں تاکہ جلد حل ہو سکے اور ہمیشہ کیلیے یہ گستاخی کا سلسلہ بند ہو سکے
15- 47 سال بعد کامیاب سفارتکاری کے باعث او آئی سی OIC کا کامیاب اجلاس پاکستان میں منعقد کروا دیا جس سے پر دنیا اور عالم اسلام میں پاکستان پر اعتماد مزید بہتر ہوا
16- بھارت کو 27 فروری کو ناکوں چنے چبواۓ عمران حکومت نے
17- بھارت کو کشمیر پر بھرپور طریقے سے ننگا بھی کیا گیا اور عالمی فورمز پر بھارت کے خلاف لابنگ بھی کروا گئی
18- کئی دہائیوں بعد امریکا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر امریکا کو کسی نے ذلیل بھی کیا اور مزید اڈے دینے سے انکار بھی کیا
مزید امریکی جنگ کا حصہ بننے سے بھی انکار کیا اور اسکی سخت مخالفت بھی کی
19- امریکا کو اس خطے سے اوٹ بھی کر دیا
20- بھارت کے لئے افغاناستان میں زمین تنگ ہو گئی اور اربوں۔ ڈالرز کی انویسٹمنٹ چھوڑ کر بھاگ نکلا
*خسارہ*
تین سال پہلے 20 ارب ڈالر،
آج 1.8 ارب ڈالر سرپلس
فارن کرنسی ریزروز: تین سال پہلے کل 7 ارب ڈالرز
جوکہ آج 27.40 ارب ڈالر تک پوھنچ گئے
*ٹیکس کیلکشن:*
تین سال پہلے 3400 ارب روپے،
پچھلے سال 4700 ارب تھی جو 2022 کے لئے ہدف 6400 ارب روپےرکھا گیا
ترسیلات زر:
تین سال پہلے 19.9 ارب ڈالر ،
آج 30 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا
*ڈیم:*
51 سال بعد 12 ڈیم
*تعلیم:*
سارے پاکستان کے لیے یکساں نصاب۔
پانچویں جماعت تک بطور سبجیکٹ قرآن پاک کا ناظرہ لازمی قرار
چھٹی کلاس سے بارہویں تک بطور سبجیکٹ قرآن پاک کا ترجمہ لازمی قرار ورنہ امتحانات میں کامیابی ناممکن پرائیویٹ سکولز کو بھی اسکا پابند کیا گیا
*معشیت:*
• کرونا وبا کے باوجود جہاں دنیا کی معیشیتیں سکڑ گیں پاکستان کی معیشیت اقوام متحدہ اور موڈیز کے مطابق 2022 میں پاکستان کی جی ڈی پی 4•4 ہوگی
• عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستانی معیشیت پر اعتماد کا اظہار
• حکومت سمبھالتے ہی خزانہ خالی ہونے اور بیرونی قرضوں اور انکے سود کی ادائیگیوں کی وجہ سے 3 سال میں مختلف عالمی مالیاتی اداروں اور ملکوں سے 36 ارب ڈالرز قرضہ لیا گیا
جس میں س 29.75 ارب ڈالر قرضہ واپس بھی کیا گیا یعنی پچھلی حکومتوں کے لئے ہوئے قرضوں اور انکے سود کو واپس کرنے کے لئے خزانے میں کچھ نہ ہونے کی وجہ سے مزید قرض لینے پڑے ورنہ ملک کا دیوالیہ نکل جاتا اس وجہ سے ہمارے ایٹم بم اور سی پیک اور ریکوڈک ذخائر کو شدید خطرات لاحق ہو گئے تھے
• انڈسٹری کی وجہ سے معشیت میں 18 فیصد اضافہ
• جوکہ دس سال بعد ممکن ہوا۔
• سیمنٹ کی سیل میں 242 فیصد اضافہ۔
• گاڑیوں کی سیل میں 100 فیصد اضافہ۔
• موٹر سائیکل کی سیل میں 3 گنا ریکارڈ اضافہ
• ٹریکٹر کی سیل میں ریکارڈ اضافہ
• *ایگریکلچر:*
• کسان کو 1100 ارب روپے اضافی ملے۔( گنے کی قیمت جو 70 سالوں سے 150 سے بڑھ نہ سکی تھی اسے بڑھا کر 280 روپے من کر دیا اور گندم جو 1300 سے اپر نہ جا سکی تھی آج وہ 2000 روپے من سے تجاوز کر چکی ہے یہ قیمتیں غریب کسان کو فائدہ دینے کے لئے بڑھائی گئیں
جس سے 1100 ارب روپیہ کسان زمیندار طبقہ کو زیادہ ملا )
• کسان کو کسان کارڈ جس کے ذریعے سبسیڈیز براہ راست کسان تک پہنچ جائیں گی۔
• *نیب ریکوری:*
• 290 ارب روبے 18 سال میں
• 534 ارب روپے 3 سال میں
• *غریبوں پر خرچ:*
• پہلے صرف 110 ارب روپے،
• اب 260 ارب روپے
احساس پروگرام میں 70 لاکھ خاندانوں کو 13000 روپے دئے گئے اور مزید یہ سلسلہ چلتا رہے گا ان شاء اللّه
• غریب غربا مزدوروں کے لئے لنگر خانے بناۓ گئے
• سڑکوں فوٹ پاتھوں پر شدید سردی اور شدید گرمی میں سونے والے دور دراز سے شہروں میں آے غریب مزدوروں بچوں اور عورتوں کو تمام تر سہولیات سے آراستہ پناہ گاہیں بنا کر دیں
• *کرونا پر خرچ:*
• پاکستان دنیا میں تیسرے نمبر پر
• (ورلڈ بنک کے مطابق)
• *اسکالرشپس:*
• لڑکیوں کے لیے لڑکوں سے زیادہ (اسکولز کیلئے)
• لڑکے اور لڑکیوں دونوں کے لیے برابر (انڈر گریجوایٹس کیلئے)
• *جانشینی سرٹیفیکٹ:*
• پہلے عدالت سے برسہا برس بعد ملتا تھا،
• اب نادرا سے 15 دن میں حصول ممکن۔
• کامیاب پاکستان پروگرام:
• 40 لاکھ غریب خاندانوں میں،
• ایک فرد کو بلا سود قرضہ،
• ایک فرد کو ٹیکنیکل ٹریننگ،
• انقلابی صحت کارڈ
• اپنا گھر اسکیم:
• کرائے کے برابر بنک کو قسط دے کر اپنا گھر
• *اسپشل پیکجز:*
• سندھ کی 14 ڈسٹرکٹس کیلئے، کراچی میں گرین لائن بس اسٹاپ پروجیکٹ مکمل
• کئی دہائیوں بعد کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کا کام تقریبن مکمل
• کراچی ٹرانسمیشن لائن پروجیکٹ کی تکمیل 50 سال بعد کراچی کے بند نالوں کو قبضہ مافیا سے بازیاب کروا کر انھیں چلا دیا گیا جس سے کراچی میں سیلاب کے خطرات بہت کم ہو گئے
• بلوچستان کی 9 ڈسٹرکٹس کیلئے، اور گلگت بلتستان کیلئے، 1300 ارب روپیہ مختص کیا ہے۔
• ایز آف بزنس میں پاکستان دنیا میں 28 درجے اوپر چلا گیا۔
• اوور سیز پاکستانیوں کے سروے کے مطابق پاکستان پر بزنس کنفیڈنس 108 فیصد بڑھا
• جلالپور نہر منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں
• چکوال سے میانوالی موٹروے
• سیالکوٹ سے جہلم موٹروے
• لاہور تا ملتان تا سکھر موٹروے کی تکمیل آگے سے ملحقہ حیدرآباد موٹروے پر کام جاری
• زیادہ تر اداروں کی نظام کو ڈیجٹلاٸز کرنا
• بینظیر پروگرام سے تقریباً 8 لاکھ 55 ہزار اک جج سمیت غیر مستحق لوگوں کو نکال کر مستحق لوگوں کا اندراج.
• تعلیم اور صحت کے میدان میں سٹاف کو پورا کرنا حاضری کو باٸومیٹرک سسٹم کے ذریعے کنٹرول کرنا
• مانیٹرنگ ادارہ قاٸم کرنا جو ماہ میں ایک بار اچانک بغیر اطلاع کے چھاپہ مار کر کسی بھی چیز کی کمی یا لاپرواہی کی انویسٹیگیشن کرنا
• .نظام کو ٹھیک کرنے کے لیے بہت کچھ کرچکے ہیں مزید کوشش جاری ہیں.. ان شاء اللہ
*ایسا لیڈر ہر قوم کو نہیں ملتا ہمیں نہیں کھونا چاہیے*
23 سال نشیب و فراز سہہ کر گندے لوگوں سے گالیاں سُن کر خان پیچھے نہیں ہٹا
خان کے مخالف جو، پاکستانی سیاستدان ہیں اُنکا بارہا حکمران رہنے کے باؤجود ملک، عوام اور دین کیلئے کیا کردار ہے.........!
اس بات کو سمجھنے کیلئے سر میں دماغ اور دل میں ایمان ہونا چاہیے..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Abbottabad
22011
Abbottabad, 22020
Nature always wears the colors of the spirit. The Earth has music for those who listen. Look deep in
Abbottabad Supply
Abbottabad, 22020
Set a goal to be happy; now do only what makes you happy......
Abbottabad, 22020
Beautifull City Abbottabad..... please.. Follow And Like this Page ..
Mirpur
Abbottabad
Raaz e Abbottabad (The Secret of Abbottabad) is your gateway to discovering the enchanting charm of this captivating city.
Abbottabad
this page is totally based on the nature and beauty of Abbottabad.
Abbottabad, 22044
دل سے نِکل کے روشنی جانے کِہاں گئی، لیکن جہاں ہے ابر یہ آیا وہیں سے ہے
Abbottabad, 0992
This Site is for Those People Who Live in Hazara Division of KP. Thsi Site is Created for The better