Ayub Medical College, Abbottabad
Nearby clinics
Abbottabad
Zaman Plazza Adjacent Habib Bank INOR Branch Ayub Medical Complex
Al-Rehman DSP Plaza Opp:Ayub Teaching Hospital Mansehra Road Abbottabad
Jadoon Plaza Phase2 & Kala Pul Mandian
Comsats Abbottabad
Lora
22010
, Islamabad
Manshera Road Supply
Al-Falah Chemist Ali Asghar Khan Shopping Mall Mansehra Road Mandian
Muree Road Kalapul
Kala Pul Stop
Hothrori Chock Abbotabad
Ayub Medical College Establishment of Ayub Medical College in August 1978 added another feather in its cap. A class of 24 students was admitted in 1999.
Abbottabad, the capital city of Hazara division, is not only famous for its scenic beauty but also for some excellent professional and educational institutions like the Pakistan Military Academy, Army Burn Hall School and College, Abbottabad Public School and College, Pakistan International Public School and College, the Iqra Academy, etc. The historical opening of the first academic year was held
ضروری اعلان تمام کنڈیڈیٹ کو مطلع کیا جاتا ہے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 26 نومبر بروز اتوار کو بمقام ایوب میڈیکل کالج میں رکھا گیا ہے تمام کنڈیڈیٹ اصل شناخت کے ہمراہ صبح 7 بجے سینٹر تشریف لائیں انتباء امتحانی سینٹر کے قریب کسی بھی قسم کی گاڑی پارکنگ یا انتظار کی اجازت نہیں ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،
Assalam o Alaikum
Dear all members of affliated collges/ Institutes
HEC INTER-VARSITY FOOTBALL ZONE B COMPETITION 2023-24 (MALE) is scheduled to be held w.e.f. November 25, 2023 at Islamia College University, Peshawar.
Please inform all the students of your respective institute that anyone interested please register his name for trials as per following format by Monday November 13, 2023.
1. Name:
2. Father's name:
3. Institute / College:
4. Program:
5. Semester / year
6. Played Club Football: Yes / NO
7. If yes Name of Club and City:
Please contact the following number for registration or any query
Name Sareer Ahmad, Junior Clerk Sports Dept KMU
Cell # 03009444533
email: [email protected]
[email protected]
Regards
Director Sports
Khyber Medical University, Peshawar
For further details please contact Bilal khan jadoon
Director sports ayub medical college Abbottabad
دماغی صحت کے عالمی دن پر ایوب میڈیکل کمپلیکس کی شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے کنڑی ہیڈ ڈاکٹر مہیم پال مہمان خصوصی تھے۔اس موقع پرڈین ایوب میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق،سربراہ شعبہ نفسیات ایوب میڈیکل کمپلیکس پروفسیر ڈاکٹر آفتاب عالم،پروفیسر ڈاکٹر واجد علی اخوانزادہ سربراہ پاکستان سائیکاٹری سوسائٹی،سکندر زمان،پروفیسر ہارون الرشید،سابق صدر ایبٹ آباد پریس کلب سینئر صحافی سردار نوید عالم،ڈاکٹر میمونہ نے خطاب کیا۔سیمینار میں سکولز کے اساتذہ،مختلف شعبوں کے ڈاکٹرز میڈیکل کے طلبہ وطالبات شریک تھے۔سربراہ شعبہ نفسیات پروفیسر ڈاکٹر آفتاب عالم نے اپنے خطاب میں کہا کہ دماغی صحت کا عالمی دن ہر سال دنیا بھر میں منایا جاتا ہے جس کا مقصد بڑھتے ہوئے مریضوں کو فوری علاج کے لئیے شعور کی آگاہی فراہم کرنا ہے۔ایوب میڈیکل کمپلیکس میں شعبہ نفسیات میں دماغی امراض میں مبتلا افراد کا اسٹیٹ آف دی آرٹ مشینری سے علاج کیاجاتا ہے۔ہزارہ ریجن کی 60 سے 70لاکھ کی آبادی میں 10فیصد لوگ دماغی صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔دماغی صحت میں منشیات کے عادی افراد کے لئے ہزارہ بھر میں کوئی ترک منشیات سنٹر موجود نہیں ہے۔جس کے قیام کے لئے ایوب میڈیکل کمپلیکس میں کوششیں جاری ہیں۔سیمینار میں ملٹی میڈیا بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایوب میڈیکل کمپلیکس میں 1985 میں شعبہ نفسیات کا وارڈ بنایا گیا جس کو 1998میں فعال کیا گیا۔ہسپتال کی اوپ ڈی میں تین روز دماغی صحت کے مریضوں کا معائنہ کیا جاتا ہے۔طلبہ کے لئے مارچ 2019میں سٹوڈنٹس کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا۔اور بچوں میں آٹزم بڑھنے پر اکتوبر 2021میں سنٹر بنایا گیا۔مقررین کا کہناتھا دماغی امراض کو پاگل پن سے جوڑنا غلط رحجان ہے۔مرض میں مبتلا افراد علاج میں عار محسوس نہ کریں۔سیمینار میں میڈیکل کے چوتھے سال کے طالبعلم معز نے طلباء کی سطح پر زہنی دباؤ کو کم کرنے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔اور ڈاکٹر میمونہ نے پاکستان اور دنیا بھر میں ذہنی صحت کے امراض میں مبتلا افراد کا اعدادو شمار سے آگاہ کیا۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق آبادی میں 8فیصد افراد دماغی صحت کے امراض میں مبتلا ہیں۔پاکستان میں شعبہ نفسیات میں 5ہزار ڈاکٹرز ہیں جو مریضوں کی تعداد کے برعکس ناکافی ہیں۔سیمینار میں حکومتی سطح پر صحت کے شعبہ میں بجٹ بڑھانے پر زور دیا گیا.سیمینار میں اسسٹنٹ پروفیسرشعبہ نفسیات ڈاکٹر طاہر حسین شاہ،پاک آسٹریا یونیورسٹی سائیکالوجی کی سربراہ ڈاکٹر نورین اختر،پرنسپل روٹس ملینیم فرحانہ تاج،ڈاکٹر طاہر جاوید پرنسپل گورنمنٹ سکول،قاری امجد حسین نے پینل مباحثہ میں دماغی صحت کے نوجوانوں پر اثرات پر تفصیلی گفتگو کی۔جس میں شرکاء کے سوالات کے جوابات دیئے گئے۔سیمینار کے اختتام پر مقررین کو شعبہ نفسیات کی جانب سے سوینئر بھی دیئے گئے۔اور پینل ڈسکشن کے شرکاء اور سیمینار آرگنائزر کو توصیفی سرٹیفیکیٹ دیئے گئے۔
دماغی صحت کے عالمی دن پر ایوب میڈیکل کمپلیکس کی شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام سیمینار کے انعقادپر شعبہ نفسیات کی ڈین ایوب میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق اظہار خیال کرتے ہوۓ۔
دماغی صحت کے عالمی دن پر ایوب میڈیکل کمپلیکس کی شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام سیمینار کے انعقادپر شعبہ نفسیات کی سربراہ ڈاکٹر آفتاب عالم اظہار خیال کرتے ہوۓ۔
دماغی صحت کے عالمی دن پر ایوب میڈیکل کمپلیکس کی شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام سیمینار کے انعقادپر WHO پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر پلیتھا ماہی پالا اظہار خیال کرتے ہوۓ۔
Ayub Medical College will remain closed on 09-11-2023, on account of Allama Iqbal Day.
🏆 Ayub Medical College Football Triumphs in All Pakistan District Championship 🏆
We are thrilled to share the exciting news that our college football team, the Ayubian Football Club, has been making us proud in the All Pakistan District Championship held in Abbottabad. Representing Ayub Medical College and registered with the Pakistan Football Federation since 2015, our team has showcased exceptional talent and sportsmanship.
As per the championship regulations, all participating clubs were required to undergo rigorous physical scrutiny, a testament to the dedication and fitness of our players. Not only did our team successfully complete this scrutiny, but they also stepped onto the field for their first match against Young Supporting FC Abbottabad.
In a remarkable display of skill and teamwork, Ayubian Football Club secured an impressive victory, with a final score of 4-0. Our boys demonstrated their exceptional capabilities, leaving a mark with their outstanding performance. This win has propelled us into the second round of the championship, and we are excited to see where our journey will take us.
Congratulations to our Ayubian Football Club for this remarkable achievement. Your hard work, dedication, and sportsmanship have made our college proud. We look forward to more thrilling matches and victories in the upcoming rounds of the All Pakistan District Championship.
Stay tuned for more updates and join us in cheering for our talented football team as they continue their journey in this prestigious championship. Go Ayubian Football Club! ⚽🏆
Thanks Print Media
Students of Ayub Medical College Presenting Flowers to Governor KPK Haji Ghulam Ali on his arrival to AMC for the 8th convocation 2023.
ہر سال اکتوبر کا مہینہ پینک ربن کے ساتھ بریسٹ کینسر کے بارے میں آگاہی اور بیداری کے لئے جانا جاتا ہے۔
ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے سرجری ڈیپارٹمنٹ نے بریسٹ کینسر کے حوالے سے اگاہی والک کا اہتمام کیا
جس میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے سی ای او اور ایوب میڈیکل کالج کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق، وائس ڈین ڈاکٹر اشفاق احمد، ہسپتال ایڈمنسٹریشن فیکلٹی ممبرز ڈاکٹرز نرسزز اور سٹوڈنٹس نے شرکت کی۔
پاکستان میں اسکی شرح بہت زیادہ ہے۔ بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص ایک عورت کی جان بچاء سکتی ہے۔
یہ ایک جان لیوا مرض ہے ۔ 35 سال سے زائد عمر کی خواتین ہرچھ ماہ کے بعد اپنے چیک اپ کیساتھ میموگرافی اور بریسٹ الٹرا ضرور کروائیں ۔ اپنے طبی معائنے کے لئے 5 منٹ ضرور نکالیں اور بیماری کے بارے میں کسی بھی علامات کو ہرگز نظر انداز مت کریں۔کیونکہ اپکی تھوڑی سی بے احتیاتی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔
ٹکرز
28اکتوبر 2023
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کے 8ویں کانووکیشن میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت
گورنر نے کانووکیشن میں سیشن 2012 سے سیشن 2022 کے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی تعلیم مکمل کرنیوالے 500 طلباء وطالبات میں ڈگریاں تقسیم کیں
گورنر نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے 100 طلباء و طالبات کو گولڈ میڈلز پہنائے
گورنر کی تعلیمی کامیابی حاصل کرنیوالے طلباء و طالبات، والدین، فیکلٹی اراکین کو مبارکباد
تقریب میں وائس چانسلر خیبر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ضیاء الحق، ڈین/سی ای او ایوب میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹرعمر فاروق،چئیرمین بورڈ آف گورنرز مشتاق جدون، ممبرز بی او جی کمشنر ہزارہ ڈویژن ظہیر الاسلام ہسپتال ڈائریکٹر، میڈیکل ڈائریکٹر نرسنگ ڈائریکٹر، فیکلٹی اراکین، والدین اور طلباء کی شرکت
تقریب میں ڈین ایوب میڈیکل کالج نے گورنر کو ادارہ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی
ڈین ایوب میڈیکل کالج نے گورنر کو ادارہ میں زلزلہ سے متاثرہ عمارتوں کی ازسر نو تعمیر میں فنڈز کی فراہمی، کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور طلبہ کیلئے سکالرشپس فراہم کرنیکے مطالبات بھی پیش کئے
گورنر کی ادارہ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی، تمام مطالبات کی جامع رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت
*گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کے 8ویں کانووکیشن سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب*
میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنیوالے طلبہ، اساتذہ کو مبارکبادپیش کرتا ہوں، حاجی غلام علی
والدین نے سختیاں و مشکلات برداشت کر کے اپنے بچوں کو میڈیکل کی تعلیم دلوائی ہے جس پر والدین کو مبارکباد و خراج تحسین پیش کرتا ہوں، حاجی غلام
ایوب میڈیکل کالج نہ صرف ایک خوبصورت ادارہ ھے بلکہ مایہ ناز قابل فیکلٹی بھی یہاں موجود ہے جو کہ متاثر کن ہے، حاجی غلام علی
دنیا میں دکھی انسانیت کی خدمت کرنا سب سے افضل کام ہے، حاجی غلام علی
میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنیوالے نوجوان دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبہ کے تحت اپنے پیشہ ورانہ فرائض انجام دیں، حاجی غلام علی
میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنیوالے نوجوانوں نے موجودہ دور کے طبی چیلینجزکا سامنا کرنا ہے،حاجی غلام علی
میڈیکل میں تحقیق و نئی ایجادات سے اگے بڑھنا ہو گا، حاجی غلام علی
بیماریوں کی تشخیص و علاج معالجہ میں دنیا کا مقابلہ کرنا ہے ، حاجی غلام علی
وفاقی و صوبائی حکومتیں تعلیم اور صحت کے شعبوں پر زیادہ سے زیادہ وسائل خرچ کر رہی ہیں، حاجی غلام علی
حکومتیں وسائل خرچ کر رہی ہیں تو مطلوبہ نتائج بھی نظر آنے چاہئیں، حاجی غلام علی
ہسپتالوں میں بہترین سستا علاج معالجہ اور تعلیمی اداروں سے بہترین نتائج صحت و تعلیم کے شعبوں کی کامیابی سمجھی جائیگی، حاجی غلام علی
ڈاکٹروں نے پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت کے ساتھ اپنے رویوں میں اخلاق، شائستگی کو لازمی جزو بنانا ہے، حاجی غلام علی
میڈیکل سمیت ہر ایک پیشہ میں محنت و دیانتداری سے کام لینا چاہئے، حاجی غلام علی
اپنے پیشہ سے ایمانداری اور لگن کامیابی کی ضمانت ہے، حاجی غلام علی
ہماری کوشش ہے کی تمام شعبوں غریب و امیر کا فرق ختم کریں، حاجی غلام علی
میڈیکل کے شعبہ سمیت تمام شعبوں میں غریب و متوسط طبقہ کو تمام مواقع فراہم کرنا ہماری زمہداری ہے،حاجی غلام علی
2023 کے کانووکیشن میں، ایوب میڈیکل کالج کی ایک سرشار طالبہ نبیہ نور نے 23 گولڈ میڈلز حاصل کئے
In the 2023 Convocation,Nabiya Noor, a dedicated student from Ayub Medical College, achieved an outstanding feat by securing a remarkable collection of 23 gold medals.
Ayub medical College
Media Department AMC
Live streaming
General Instructions, AMC Convocation 2023
ڈین ایوب میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق نے اے ایم سی میں 28 تاریخ کو ہونے والے 8th کانوکیشن 2023 کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
دورے کے دوران ان کے ہمراہ ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اطہر لودھی اور دیگر شعبہ جات کے سربراہان بھی موجود تھے۔
For information of all concerned
ایوب ٹیچنگ ہسپتال سرجری ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اے ایم سی میں بریسٹ کینسر کے خلاف جنگ کے لئے آگاہی اسٹال لگایا گیا
بریسٹ کینسر کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز کا ساتھ دیں اور خواتین کو چھاتی کے معائنے کے لئے بریسٹ کینسر کلینک ایوب ٹیچنگ ہسپتال ضرور لے کر آئیں۔
ایوب ٹیچنگ ہسپتال سرجری ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے Pinktober سٹال کا انعقاد کیا گیا۔پنکٹیوبر ویک ایک متاثر کن اقدام ہے جو چھاتی کے کینسر کی فلاح و بہبود کے لیے آگاہی اور فنڈز اکٹھا کرنے کے لیے لگایا گیا ہے۔ ایک ہفتے تک جاری رہنے والی اس مہم کے دوران، اے ٹی ایچ ایک مؤثر بریسٹ کینسر آگاہی اسٹال کی میزبانی کر رہا ہے جو نہ صرف کمیونٹی کو صحت کی اس اہم تشویش کے بارے میں آگاہ کرتا ہے بلکہ چھاتی کے کینسر سے متاثرہ افراد کی فلاح و بہبود میں بھی مدد کرتا ہے۔اے ٹی ایچ بریسٹ کینسر آگاہی اسٹال ایک پرکشش پلیٹ فارم ہے جہاں زائرین چھاتی کے کینسر، جلد پتہ لگانے اور اس سے بچاؤ کے بارے میں بہت ساری معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی سے متعلق مختلف تحائف اور اشیاء خریدنے کے لیے دستیاب ہیں، جس کی تمام آمدنی چھاتی کے کینسر کے مریضوں کی فلاح و بہبود میں حصہ ڈالتی ہے۔
ایوب میڈیکل کالج کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق نے آگاہی سٹال کا دورہ کر کے Pinktober کے لیے اپنی حمایت کا مظاہرہ کیا۔ ان کی موجودگی ATH کی چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی اور کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے اس کے عزم کی اہمیت کو واضح کرتی ہے۔
پنکٹیوبر اور ATH بریسٹ کینسر آگاہی اسٹال کے پیچھے انتھک کوششوں کی قیادت پیشہ ور افراد کی ایک سرشار ٹیم کر رہی ہے جنہوں نے اس اقدام کو کامیاب بنانے کے لیے انتھک محنت کی ہے۔ اس ٹیم میں شامل ڈاکٹر غزالہ، چیئرپرسن شعبہ سرجری، جو اس اقدام کی قیادت کر رہی ہیں اس کے علاوہ ڈاکٹر شوانہ، بریسٹ کیئر نرس عذرا،ڈاکٹر زلندہ، سرجیکل سی نرسنگ ہیڈ فرحت، ڈاکٹر گل تاج ڈاکٹر الیشبہ افضل، ڈاکٹر ماریہ، ڈاکٹر ریاض ،ڈاکٹر ثناء سردار،ڈاکٹر تانیا
ڈاکٹر ردا ایاز، ڈاکٹر دعا قاسم،ڈاکٹر کائنات طارق،ڈاکٹر نیلم الطاف،ڈاکٹر وسیم،ڈاکٹر مجاہد خٹک،ڈاکٹر مظاہر خٹک،ڈاکٹر منصور خٹک،ڈاکٹر احسان اللہ،ڈاکٹر صائم خٹک،ڈاکٹر علینہ سالم ایک ساتھ اس پرجوش ٹیم نے ان تمام لوگوں کے لیے ایک متحرک اور معلوماتی اسٹال بنایا ہے ایوب ٹیچنگ ہسپتال کمیونٹی کو دعوت دیتا ہے کہ وہ چھاتی کے کینسر سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے آگاہی اور فنڈز بڑھانے کے اس اہم مشن میں ان کے ساتھ شامل ہوں۔ Pinktober ہر ایک کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہونے اور چھاتی کے کینسر کے خلاف جنگ میں فرق کرنے کا ایک موقع ہے۔
it is notified for the information of all concerned that on the request of graduates the date for registration for graduates of 8th Convocation 2023 has been extended upto 16.10.2023 till 2:00 pm no further extension shall be granted.
World Mental Health Day 2023
Prof Dr Aftab Alam
The best graduate,professional topper and subject toppers of Ayub Medical College of each session shall be awarded gold medals so get yourself registered to attend the convocation and receive your gold medal.If recipient of a gold medal is abroad or unable to come it can be received on his/her behalf by authorized representative after registration.
Please follow the link below to access the registration form: https://ayubmed.edu.pk/academics/convocations/
Please follow the link below to access the registration form: https://ayubmed.edu.pk/academics/convocations/
Ayubians Are You Ready
Ayub Medical College, Abbottabad is holding its convocation to award degrees to MBBS & BDS graduates of Session 2012 onward in the last week of October 2023.
All AMC graduates from the Session of 2012 onwards are required to complete the registration form and submit the registration fee, which is Rs. 5000/- for the graduate and Rs. 1000/- for each accompanying person (if any), by the 12th of October, 2023. The convocation ceremony is scheduled for the 28th of October 2023.
Please follow the link below to access the registration form: https://ayubmed.edu.pk/academics/convocations/
Notification
Ayub Medical College, Abbottabad is holding its convocation to award degrees to MBBS & BDS graduates of Session 2012 onward in the last week of October 2023.
All AMC graduates from the Session of 2012 onwards are required to complete the registration form and submit the registration fee, which is Rs. 5000/- for the graduate and Rs. 1000/- for each accompanying person (if any), by the 12th of October, 2023. The convocation ceremony is scheduled for the 28th of October 2023.
Please follow the link below to access the registration form: https://ayubmed.edu.pk/academics/convocations/
چیئرمین بورڈ آف گورنرز مشتاق جدون کا ایوب میڈیکل کمپلیکس کا دورہ
چیئرمین بورڈ آف گورنرنے 4سو کنال اراضی کو قابل استعمال بنانے کے لئے کمیٹی قائم کر دی۔
ایوب میڈیکل کمپلیکس کے عقب میں اراضی جنگل کی شکل اختیار کر چکی ہے جہاں نکاسی آب نالہ جات بھی بند ہونے سے پانی ہسپتال کی عمارتوں کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
چیئرمین بورڈ آف گورنر مشتاق خان جدون نے اراضی پر پارک بنانے اور نکاسی آب نالوں کی بندش والے مقامات پر درختوں کی کٹائی کے حوالہ سے ڈین ایوب میڈیکل کمپلیکس پروفسیر ڈاکٹر عمر فاروق کے ہمراہ دورہ کیا۔دورے کے دوران چیرمین بی او جی نے ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر اطہر لودھی اور مینٹینس ہیڈ امین اللہ گنڈا پور کے ہمراہ تمام تر ایریا کا تفصیلی جائزہ لیا اور جلد از جلد محکمہ جنگلات کے آفیسر کی نگرانی میں کمیٹی قائم کرنے کے احکامات جاری کئے جس میں ایسے درختوں کی نشاندہی کی جائے گی جو نالوں کی بندش کا سبب ہیں۔چیئرمین مشتاق جدون کا کہنا تھا پارک کے قیام سے ہسپتال کے ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکس ،نرسز کے علاؤہ مریضوں اور ان کے لواحقین کو بھی پرفضا ماحول میسر آئے گا اور ہسپتال کو بارش کے پانی سے ہونے والے نقصانات سے نجات ملے گی۔ہسپتال میں آنے والے مریضوں، ان کے لواحقین اور ہسپتال عملے کی سہولیات کے لئے ہر ممکن اقدام کریں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Ayub Medical College, Mansehra Road
Abbottabad
22010
Opening Hours
Monday | 08:00 - 15:00 |
Tuesday | 08:00 - 15:00 |
Wednesday | 08:00 - 15:00 |
Thursday | 08:00 - 15:00 |
Friday | 08:00 - 13:00 |
Abbottabad
Buy More Than One Medicine 5% Special Discount On All Medicines
Abbottabad Homoeo Taj Mahal Plaza Chowk Abbottabad
Abbottabad, 22010
The Society of Homoeopaths was establish by Dr.Masood Qureshi in 1935 as a literary society and it aim was to train doctors
Main Mansehra Road, Opposite To Silk Plaza
Abbottabad
The House of Quality Medicines/Cosmetics/Surgical Items
Link Murre Road, Nawan Shehr
Abbottabad, 22010
NIMS College of Nursing & Allied Health Sciences NIMS commits to provide the enabling environment
Near Ayub Medical Complex Abbottabad
Abbottabad, 22010
Quitters never win