KP News

Abbottabad Most Beautiful City Of Pakistan. Abbottabad is the principal city of the Abbottabad Dist

26/08/2023
26/08/2023

Naseer Khan Jadoon

25/08/2023

سی این جی مالکان کی طرف سے سی این جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے اسٹینٹ ڈایریکٹر کنزیومر رائٹس پروٹیکشن ایبٹ آباد محمد ابرہیم اور انڈسٹریل ڈیولپمنٹ آفیسر ایبٹ آباد فرحت فراز نے کاروائی کرتے ہوئے خود ساختہ اضافہ کرنے والے سی این جی اسٹیشنز پر بھاری جرمانہ عائد کیا اور مقرر کردہ نرخوں پر گیس کی فروخت کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

25/08/2023

ایبٹ آباد میں بجلی بل جمع نہ کرنے کے لیے اعلانات شروع عوام کا اتفاق چاہیے ۔ یہ اب پورے ملک میں ھوناچاھییے۔

25/08/2023

اے ایس پی (یوٹی ) محمد طلحہ کا روانگی سے قبل آفس سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

25/08/2023

‏لطیف کھوسہ صاحب اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے
سماعت کچھ دیر میں
🔥🇧🇫🔥

25/08/2023

ٹانک : میزان بینک پر سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس کانسٹیبل ریاض گل نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔

25/08/2023

ہری پور: خادم ہری پور بابر نواز خان کی جانب سے فراہم كرده "بابر نواز خان BNK فیڈر" پر کام تیزی سے جاری، آج کھلابٹ بائی پاس کے مختلف مقامات پر بھی پولز اور دیگر سامان پہنچا دیا گیا، اب BNK فیڈر کا کام کالس روڈ اور بائی پاس روڈ دونوں اطراف سے تیزی سے جاری ہے، بابر نواز خان کے کوآرڈینیٹر حاجی اشتیاق حیدر کی نگرانی میں واپڈا ٹیم نے مزید سامان کی کھیپ آج کھلابٹ بائی پاس پر پہنچا دی ہے فیڈر کی تکمیل سے کھلابٹ کے گرد و نواح کی آبادیوں گاؤں دربنداں، جوڑا پنڈ، میلم، ملحقہ آبادی کھلابٹ، ڈھینڈہ، جاگل، کالس اور فضل کالونی میں بجلی کی ترسیل میں بہتری آئے گی🇵🇰

25/08/2023

بٹگرام پولیس نے لفٹ مالک اور آپریٹر کو لاک اپ میں بند کر دیا انتظامیہ سے پوچھنا یہ ہے کہ ریلوے کے وزیر کو کیوں گرفتار نہیں کیا گیا جس کے حادثے میں سینکڑوں لوگ ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں ائیر بلیو کے مالک کو کیوں گرفتار نہیں کیا گیا اور آج تک جتنے حادثے ہو چکے ہیں ان گاڑیوں کے مالکان اور ڈرائیورز کو یا وزراء کو کون گرفتار کرے گا ۔

25/08/2023

نوجوان نے شملہ پہاڑی کی سیڑھیوں سے گاڑی چڑھا دے۔ آپ لوگوں کا کیا کہنا ہے اس بندے کے بارے میں

25/08/2023

ایبٹ آباد بورڈ کا انوکھا کارنامہ
آرٹس گروپ میں 951 نمبر لینے والی بچی کو پوزیشن سے محروم کرکے 931 نمبر والی کو پوزیشن دے ڈالی

25/08/2023

‏قیامت کا دن ھوگا، ہر انسان پُکارے گا نفسی نفسی اچانک ایک آواز آئے گی یاربّی اُمّتی اُمّتی وہ ہستی حضرت مُحَمَّد ﷺ ہونگے 💕

25/08/2023

🔥Breaking News 🔥
*عمران خان کی دونوں بہنیں اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں*
🇧🇫♥️🇧🇫

24/07/2023

فیصل مسجد کے باہر قلفی کی ریڑھی کیوں لگائی ؟
فرمان اللہ کو گرفتار کر کے 7 دن کے اندر اندر 3 ماہ قید بامشقت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی
جج صاحب کے ریمارکس تھے کہ اس سے سخت سزا ہونی چائی تھی ایسے سنگین جرم کی
باقی سیاستدانوں کو ملک دیوالیہ کرنے پر بھی بغیر عدالت پیش ہوئے تھوک کے حساب سے ضمانتیں ان کا بنیادی حق ہے یہاں غریب ریڑھی لگا لے تو جیل چلا جاتا ہے
ملزم کے پانچ بچے ہیں جن میں سے چار معذور ہیں بچپن میں چارسدہ سے اسلام آباد آ گیا اور ساری زندگی اس عظیم الشان شہر کی کچی آبادیوں میں رہتے قلفی کی ریڑھی لگاتے اور بچوں کا پیٹ پالتے گزر گئی
الفاظ نہیں ہیں اس ظلم پر کیا لکھوں۔
اس سے بڑھ کر اور کیا ظلم ہو گا۔۔

24/07/2023

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی مؤثر کارروائی!

Photos from KP News's post 24/07/2023

تحصیل میونسپل آیڈمنسٹریشن ایبٹ آباد کی جانب سے شروع کی گئی مون سون خصوصی صفائی مہم کے تحت یونین کونسل #میرپور کے مقامات سے نالوں کی صفائی کا عمل جاری ہے۔
ٹی ایم او شکیل حیات کی جانب سے متعلقہ افسران کو ھدایت دی کہ قبل از برسات تمام نالوں کی صفائی کا عمل مکمل کیا جائے۔
محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کی ہوئی ہے اپنے گھر کے سامنے نالیوں کو صاف رکھیں۔ نالیوں میں گندگی پھینکنے سے گریز کریں تاکہ بارشوں میں نکاس میں خلل نہ پڑے۔

24/07/2023

عوامی نیشنل پارٹی سے درینہ اور نظریاتی رہنماؤں کا جانے کا سلسلہ جاری،،،، سوات میں عوامی نیشنل پارٹی کو زور کا جھٹکا۔۔۔۔۔

سوات۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سرکردہ رہنما و سابقہ صوبائ وزیر واجد علی خان ، سابقہ ایم این اے مظفرالملک خان کاکی کے بیٹوں اجمل خان اور ایمل خان ،عبداللّٰہ خان یوسفزئ، سابقہ امیدوار برائے قومی اسمبلی عبدالکریم خان، گورتئ سے تعلق رکھنے والے عدالت خان لالاجی، بہار ، جامبل سے تعلق رکھنے والے عبید خان، سنگوٹہ سے تعلق رکھنے والے انورالدین خان اور سابقہ ناظم ریاض خان نے اپنے خاندانوں اور ساتھیوں سے طویل مشاورت کے بعد مشیروزیراعظم و صدر ن لیگ خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام کی موجودگی میں ن لیگ میں شمولیت کا باضابطہ فیصلہ کیا۔
انکا کہنا تھا کہ شمولیت کا باقاعدہ اعلان وہ سابقہ ایم این اے مظفرالملک کے حجرے میں 30 جولائی بروز اتوار کو ایک پرہجوم جلسئہ عام میں کرینگے۔
مشیروزیراعظم نے عوامی نیشنل پارٹی کے سرکردہ رہنما و سابقہ صوبائ وزیر واجد علی خان کے رہائشگاہ پر سابقہ ایم این اے مظفرالملک خان کاکی کے بیٹوں اجمل خان اور ایمل خان ،سابقہ امیدوار برائے قومی اسمبلی عبدالکریم خان، گورتئ سے تعلق رکھنے والے عدالت خان لالاجی، جامبل سے تعلق رکھنے والے عبید خان، سنگوٹہ سے تعلق رکھنے والے انورالدین خان، سابقہ ناظم ریاض خان سمیت انکے خاندانوں اور ساتھیوں کو مسلم لیگ ن میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور انکے ن لیگ میں شمولیت کو نہ صرف سراہا بلکہ اس فیصلے کو سوات سمیت صوبے اور ملک کی مفاد میں بہترین فیصلہ قرار دیا۔

24/07/2023

سوات19 جولائی2023

سیاحتی مقام ملم جبہ میں سیاحوں سے زیادہ فیس لینے کا معاملہ، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہداللہ خان نے عوامی شکایات پر نوٹس لے لیا، انٹری فیس ختم کرنے کی ہدایت جاری کی، صرف سہولیات جیسے چئیر لفٹ، زپ لائن وغیرہ کی فیس لی جائیگی۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہداللہ خان نے احکامات جاری کردئے
سوات کے سیاحتی مقام ملم جبہ میں عوامی شکایات پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ نے نوٹس لیتے ہوئے اعلی سطح کا اجلاس ملم جبہ میں طلب کردیا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ وزیر، ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈا پور، اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سردار زیب خان،سیکرٹری ٹو کمشنر محمد علی اور اسسٹنٹ کمشنر چارباغ سہیل خان سمیت سیمسنز گروپ اور اسکی ریزارٹ کے جنرل مینجر ریٹائرڈ کپٹن اصف خان اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملم جبہ میں زیادہ فیس اور نرخ ناموں میں اضافے سے متعلق عوامی شکایات سے اسکی ریزارٹ کے انتظامیہ کو اگاہ کیا اور اسکی ریزارٹ کے انتظامیہ کو ہدایت جاری کی گئی کہ جو انٹری فیس لیاجاتا ہے وہ ختم کردیا جائے تاکہ سیاحوں کو ریلیف مل سکے۔اجلاس میں کمشنر مالاکنڈ نے اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈرایکٹر سردار زیب کو احامات جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملم جبہ میں پارکینگ کے مسائل بہت ہے، اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی پارکینگ کے مسائل حل کرنے میں کردار ادا کرے، جس پر ڈپٹی ڈائریکٹریو ایس ڈی اے سردار زیب خان نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کو پارکینگ کے مسائل کے حل کے لیے مختلف تجاویزپیش کئے جس پر کمشنر مالاکنڈ نے ان تجاویز پر انتظامیہ کے ساتھ مزید کام کرنے کے لیے احاکامات جاری کئے ۔اخر میں کمشنر مالاکنڈ ڈویژن نے اجلاس سے کہا کہ سوات میں سیاحت کے فروغ کے لئے اور سیاحوں کی مشکلات دور کرنے کے لیے ٹھوس اقدمات اٹھائے جا رہے ہیں اور سیاحوں سے لوٹ مار اور زیادہ منفع خوری کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

24/07/2023

The future is bright. Congratulations to Pakistan Shaheens team on winning the . Some outstanding performances throughout the tournament playing like a team.

24/07/2023

انجو اور دیر کے نصراللہ کی فیس بک پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی

24/07/2023

beautiful picture of the day ❤❤❤






’sgo
Islamic video 1See less See less See less See

24/07/2023

میں پی ٹی آئی کارکنوں کو سلام پیش کرتا ہوں کہ انکو دس سال بعد پتہ چلا کہ پرویز خٹک اور محمود خان
چور اور لوٹے ہے
😜😄😜

29/05/2023

پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری

29/05/2023

پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے آئندہ بجٹ کی تفصیلات آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کرے گا تاکہ تعطل کے شکار فنڈ کی فراہمی کے پروگرام کو بحال کروایا جا سکے۔

29/05/2023

ھم اپنی طرف سے اور اہلیان نواں شہر کی طرف سے ڈھوڈیال نواں شہر کے سپوت بہت ہی پیارے اور دل عزیز بھائی ماجد خان کو اے ایس آئی سے سب انسپکٹر پروموٹ ہونے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اللّہ تبارک وتعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ اللّہ تبارک وتعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے_
🌹آمین ثمہ آمین🌹👍👍👍👍👍👍👍👍🌹

29/05/2023

حضرت ابوبکر صدیقؓ کے الف سے لے کر حضرت علیؓ کی ی تک
" میرے نبیﷺ کا ہر صحابی سچا اور جنت کا اعلیٰ حقدار ھے "
💖💯✍️

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

نوجوان نے شملہ پہاڑی کی سیڑھیوں سے گاڑی چڑھا دے۔ آپ لوگوں کا کیا کہنا ہے اس بندے کے بارے میں
بے شک شہیر کریں
کشمیر میں کونسلر ہارنے کے بعد رو پڑا
Qatar win hearts 💕#facebook #facebookreels #facebookpost #facial
Funny #facebook #facebookreels #facebookpost #facebookgaming #facebookvideo #facebookreelsviral #facebookreelsvideo #ree...
Funny #facebook #facebookreels #facebookpost #facebookgaming #facebookvideo #facebookreelsviral #facebookreelsvideo #ree...
Khana Kaba makka tower view #facebook #facebookreels #facebookpost #facebookgaming #facebookvideo #facebookreelsviral #f...
Funny #facebook #facebookreels #facebookpost #facebookgaming #facebookvideo #facebookreelsviral #facebookreelsvideo #ree...
Atom bomb #LahorePolice #facts #facebookreels #facebookpost #reels #fbreels #fbreelsvideo
A Ghurbat tyko #facebook #facebookreels #facebookpost #facebookgaming #facebookvideo #facebookviral #reels #reelsfb #ree...
فراڈ کے نت نئے طریقے ۔۔ دوکان دار حضرات ہوشیار ہو جاہیں ۔ اور شہیر کر دوسروں کو بھی اس فراڈ کی اطلاع دیں

Website

Address

Abbottabad
Abbottabad

Other Abbottabad advertising & marketing companies (show all)
Tech Bytes Tech Bytes
Abbottabad, 22010

Here we teach Science subject,O level, A level, SSC and HSSC Kpk board as well as Federal board. We are specialize in all subjects like Computer science, Physics, Chemistry, Mathem...

EasyAd EasyAd
Jadoon Plaza Phase 2
Abbottabad

Haider's Neon Signs Haider's Neon Signs
Abbottabad
Abbottabad

Deals in Neon LED lights. �%A+ neon quality Imported neon with all colors. customized your signs

Al Wahab Designing Al Wahab Designing
Near Kala Khan Hotel Link Road Bandkhoo Abbottabad
Abbottabad

Al wahab printing Deals with all kind of printing press wor 1. Visiting card 2. Post maker 3. Panaflx

Amjad Panaflex Printing Amjad Panaflex Printing
Abbottabad, 22010

Saad Saad
Gulshan
Abbottabad, 22010

Bescht Verfügbare Offeren zu Lëtzebuerg Bescht Verfügbare Offeren zu Lëtzebuerg
Haji Ayaz Turk, Iqbal Plaza Main Mansehra Road
Abbottabad, 22010

Dat sinn e puer vun de beschten Offeren zu Lëtzebuerg. mir recommandéieren Iech ganz duerch dës alles

AbbotTech it Solution AbbotTech it Solution
Meratal Road, Kalapul, Mansehra Road
Abbottabad, 22020

We are expert in website development, graphics designing, digital marketing & Social media marketing.

Definerz Definerz
Sarwar Mall, Near Hotel One, Kalapul, Mansehra Road
Abbottabad, 22010

DEFINERZ is a marketing and advertising firm which works in collaboration with other companies for sales promotion, distribution and marketing. DEFINERZ offers business training pr...

جیو حویلیاں جیو حویلیاں
Abbottabad, 22500

حق اور سچ کی جستجو میں جیو حویلیاں بنے گی حویلیاں کی آواز جیو حویلیاں جان کر جیو

Ubaid Graphic Designer Ubaid Graphic Designer
Abbottabad

I'm a graphic designer who can make your Facebook and Instagram posts, images,and youtube thumbnails.