Public Library Dhoke Fateh Attock

مولانا شمس الرحمان پبلک لائبریری اٹک

24/12/2022

Watch Like share And DONT FORGET TO SUBSCRIBE

15/12/2022

Govt Graduate College Attock Ky Professor Malik Faiz Hussain Sahib Nay Aj Library Visit Ki .Buht hi khoobsurat Khiyalaat Ka Tabadla Hua Inki Ilmi Guftugu Sy Buht Kch Sekhnay Ko Mila.

Photos from Public Library Dhoke Fateh Attock's post 26/10/2022

University Of Education Attock Students Today Visit At Library

Photos from Public Library Dhoke Fateh Attock's post 03/12/2021

SECTARIAN WAR

Pakistan's Sunni-Shia Violence And Its Links To The Middle East
.....................KHALED AHMED..........................

09/11/2021

اقبال (رح) کا کوئی شعر۔

17/10/2021

World Times Css Book
Available Now ????

11/10/2021

Coming Soon

11/09/2021
11/09/2021

New Setup,❤️

15/08/2021

You have to keep breaking your heart until it opens.

03/08/2021

Success Is A State Of Mind. If you want success start thinking of yourself as a success.
__Dr. JOYCE BROTHERS

27/06/2021

" تم نے ایک دفعہ مجھ سے پوچھا تھا حیا ! کہ میں ہر وقت اسکارف کیوں پیہنتی ہوں؟"

عائشے سر جھکائے لکڑی کے ٹکڑے کا کنارہ تراشتے ہوئے کہہ رہی تھی۔ "میں تمہیں بتاؤں ‘ میرا بھی دل کرتا ہے کے میں وہ خوبصورت لباس پہنوں جو بیوک ادا میں استنبول یا اٹلی اور اسپین کی لڑکیاں پہن کر آتی ہیں۔ بلکل جیسے ماڈلز پہنتی ہیں اور جب وہ اونچی ہیل کے ساتھ ریمپ پہ چلتی آ رہی ہوتی ہیں تو ایک دنیا ان کو محسور ہو کر دیکھ رہی ہوتی ہے۔ میرا بھی دل کرتا ہے کہ میں بھی ایسے اسمارٹ اور ٹرینڈی ڈیزائنر لباس پہن کر جب سڑک پہ چلوں تو لوگ مسحور و متاثر ہو کر مجھے دیکھیں...لیکن...." وہ سانس لینے کو رکی، حیا بنا پلک جھپکے ، سانس روکے اسے دیکھ رہی تھی۔

"لیکن... پھر مجھے خیال آتا ہے۔ یہ خیال کہ ایک دن میں مر جاؤں گی، جیسے تمہاری دوست مر گئی تھی اور میں اس مٹی میں چلی جاؤں گی، جس کے اوپر میں چلتی ہوں۔ پھر ایک دن سورج مغرب سے نکلے گا اور زمین کا جانور زمین سے نکل کر لوگوں سے باتیں کریگا اور لال آندھی ہر سو چلے گی- اس دن مجھے بھی سب کے ساتھ اٹھایا جائیگا۔ تم نے کبھی اسٹیڈیمز دیکھے ہیں جن میں بڑی بڑی اسکرینز نصب ہوتی ہیں؟ میں خود کو ایسے ہی اسٹیڈیم میں دیکھتی ہوں۔ میدان کے عین وسط میں کھڑے۔ اسکرین پہ میرا چہرا ہوتا ہے اور پورا میدان لوگوں سے بھرا ہوتا ہے۔ سب مجھے ہی دیکھ رہے ہوتے ہیں اور میں اکیلی وہاں کھڑی ہوتی ہوں۔ میں سوچتی ہوں حیا، اگر اس وقت میرے رب نے مجھ سے پوچھ لیا کہ اناطولیہ کی عائشے گل، اب بتاؤ تم نے کیا‘ کیا؟ یہ بال‘ یہ چہرا‘ یہ جسم‘ یہ سب تو میں نے تمہیں دیا تھا- یہ نہ تم نے مجھ سے مانگ کر حاصل کیا تھا اور نہ ہی اس کی قیمت ادا کی تھی۔ یہ تو میری امانت تھی۔ پھر تم نے اسے میری مرضی کے مطابق استعمال کیوں نہیں کیا؟ تم نے وہ کام کیوں کیئے جن کو میں نا پسند کرتا ہوں؟ تم نے ان عورتوں کا رستہ کیوں چن لیا جن سے میں ناراض تھا؟

میں نے ان سوالوں کے بہت جواب سوچے ہیں، مگر مجھے کوئی جواب مطمئن نہیں کرتا۔ روز صبح اسکارف لینے سے پہلے میری آنکھوں کے سامنے ان تمام حسین عورتوں کے دلکش سراپے گردش کرتے ہیں جو ٹی وی پہ میں نے کبھی دیکھی ہوتی ہیں اور میرا دل کرتا ہے کہ میں بھی ان کا راستہ چن لوں، مگر پھر مجھے وہ آخری عدالت یاد آ جاتی ہے، تب میں سوچتی ہوں کہ اس دن میں الله کو کیا جواب دوں گی؟ میں ترازو کے ایک پلڑے میں اپنا وہ سراپا ڈالتی ہوں جس میں، میں خود کو اچھی لگتی ہوں اور دوسرے میں وہ جس میں، میں الله تعالیٰ کو اچھی لگتی ہوں۔ میری پسند کا پلڑا کبھی نہیں جھکتا۔ الله کی پسند کا پلڑا کبھی نہیں اٹھتا۔ تم نے پوچھا تھا کہ میں اسکارف کیوں لیتی ہوں؟ سو میں یہ اس لیے کرتی ہوں کیونکہ میں الله کو ایسے اچھی لگتی ہوں.

23/06/2021

23/06/2021

Don’t expect honey from a housefly.

~ African proverb

21/06/2021

Be Part Of The Dicussion Related To Public Library .

21/06/2021

اگر ویڈیو پسند ائی ہے تو لائک اور شئیر کر دیجئیے۔

20/06/2021

We need your cooperation. Like and share the page.

19/06/2021

Kindly like the page for more updates.

series is starting soon and so is series. We will also be uploading summary of books.

18/06/2021

یہ نغمہ فصلِ گُل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
اقبالیات



پبلک لائبریری ڈھوک فتح اٹک
بروز جمعہ ، ہفتہ، اتوار
ٹائمنگ :- عصر تا عشاء
اسلامی ، تاریخی ، بچوں کے رسالے ،کہانیاں ،سبق آموز ناول اور انگلش بکس بھی پڑھنے کیلئے موجود ہیں

آئیے وزٹ کیجئے اور اپنے بچوں میں بھی کتاب پڑھنے کا شوق پیدا کیجئے تاکہ آنے والی نسلیں بھی علمی دنیا سے آشنا ہوں اور کتاب سے لگاؤ رکھیں

نوٹ:- کتاب پڑھنے کی کوئی فیس نہیں ہے آپ فری میں ایشو کروا سکتے ہیں اور پڑھ کر لائبریری میں مقررہ وقت پر جمع کروانی ہو گی

18/06/2021

مسلم از سرِ نبی بیگانہ شد
باز این بیت الحرم بتخانہ شد
(مسلمان رازِ نبیﷺ جان نہ سکا اسیلئے کعبہ دوبارہ بتخانہ بن گیا)
(علامہ اقبال)

14/06/2021

پبلک لائبریری ڈھوک فتح اٹک
بروز جمعہ ، ہفتہ، اتوار
ٹائمنگ :- عصر تا عشاء
اسلامی ، تاریخی ، بچوں کے رسالے ،کہانیاں ،سبق آموز ناول اور انگلش بکس بھی پڑھنے کیلئے موجود ہیں

آئیے وزٹ کیجئے اور اپنے بچوں میں بھی کتاب پڑھنے کا شوق پیدا کیجئے تاکہ آنے والی نسلیں بھی علمی دنیا سے آشنا ہوں اور کتاب سے لگاؤ رکھیں

نوٹ:- کتاب پڑھنے کی کوئی فیس نہیں ہے آپ فری میں ایشو کروا سکتے ہیں اور پڑھ کر لائبریری میں مقررہ وقت پر جمع کروانی ہو گی

Photos from Public Library Dhoke Fateh Attock's post 12/06/2021

برائے سیر چمن گروہ گل عزار آئے
بہار پہ بھی خدا کی قسم بہار آۓ

تمیز ساحل و طوفان مٹا بھی دی ہم نے
بلا سے سیل بلا اب ہزار بار آۓ

10/06/2021

This new exciting book portrays Nelson Mandela's life in words and pictures. Vivid descriptions of his childhood environment, early Johannesburg, life in the townships, Robben Ireland and the events, protests, historic trials and acts of vengeance that forged his destiny are now accompanied by haunting and dramatic photographs that illuminate his story in an unforgettable way...

09/06/2021

"The New Confessions of an Economic Hitman" explains how capitalism prevails and how few rich families rule world economy.

A great explanation of how 3rd world countries like Pakistan fall into the trap of IMF and World Bank!

08/06/2021

This is an Impressive Edition Related To Psychological Therapies .You Can Get It From Public Library Dhoke Fateh❤️

Photos from Public Library Dhoke Fateh Attock's post 08/06/2021

Drive 2021

Photos from Public Library Dhoke Fateh Attock's post 06/06/2021
06/06/2021

ASSALAM o ALAIKUM We Have Officially Announced The Campaign Now Its Up To You !

05/06/2021

Assalam o Alaikum To All Of Those Who Recently Join Our Page

Want your organization to be the top-listed Government Service in Attock City?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Fateh Jang Road, Dhoke Fateh
Attock City

Opening Hours

Friday 17:30 - 21:30
Saturday 17:30 - 21:30
Sunday 17:30 - 21:30

Other Libraries in Attock City (show all)
Ahle Sunnat Waljamt Ahle Sunnat Waljamt
Village Waisa Districts Attock
Attock City, 43510

Islamic and Social discusion

Schőőľ Fříəņđś. Schőőľ Fříəņđś.
Shadi Khan
Attock City, SHAS

All level information in here All level information in here
Attock
Attock City, 43600

nts mcqs information in here

قرآن پاک و حدیث مبارکہ و اقوال زیریں قرآن پاک و حدیث مبارکہ و اقوال زیریں
Mansar Sharif
Attock City

اللہ محمد