University Of Education Attock - Tribune

This Is An Educational And Informative Page For The Students Of Education University Attock.

19/11/2023

فلسطین سے متعلق تازہ ترین خبروں کے لیے الجزیرہ فلسطین کو فالو کیجئے۔

Photos from University Of Education Attock - Tribune's post 07/11/2023

Boycott Israeli Products .. Save Children of Gaza if you have a heart in your chest and you are Muslim.🙂

Sign the Petition 25/10/2023

"We are close to our target. We are close to reaching the voice of Gaza to the United Nations Secretary-General Antonio Guterres. We need just 27,000 more signatories to our petition.

1 - If you haven't signed the petition yet, please do so immediately.
2 - Encourage all your friends to sign it.
3 - Share the message/link in all your WhatsApp groups/broadcasts.
4 - Share it on Facebook walls/groups.

[Link to the petition]
https://www.change.org/p/stop-genocide-in-gaza"

Sign the Petition Stop Genocide in Gaza

24/10/2023
21/10/2023

اسرا-ئیل کی ریاست کب اور کیسے وجود میں آئی؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلی جنگ عظیم کے دوران 1917ء میں اعلان بالفور کے بعد برطانیہ نے یہو-دیوں کو فلسطین میں آباد کرنے کے لیے منظم کاوشیں کیں اور پوری دنیا سے کافی ساری یہو-دی عسکری تنظیمیں فلسطین میں جمع ہو گئیں اور یہی بعد میں اسرا-ئیل کی آرمی بنیں۔ ان عسکری یہو-دی تنظیموں کی موجودگی کے نتیجے میں مقامی مسلمان عربوں اور یہو-دیوں میں جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ ان جھڑپوں کے نتیجے میں برطانیہ یہاں سے نکل گیا اور یہاں کا معاملہ اقوام متحدہ کے حوالے کر گیا۔

اقوام متحدہ نے 1947ء میں فیصلہ کیا کہ مغربی علاقوں میں جہاں کافی تعداد میں یہو-دی آباد ہو چکے تھے، یہو-دی ریاست قائم کر دی جائے اور مشرقی علاقے میں فلسطینی عربوں کی ریاست قائم کر دی جائے۔ یہو-دیوں نے اسے قبول کر لیا لیکن عربوں نے قبول نہ کیا۔ اور عربوں کے اس فیصلے کی پروا نہ کرتے ہوئے 14 مئی 1948ء کو اسرائیل نے اپنے قیام کر اعلان کر دیا ۔ ذیل کے امیج سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اسرائیل کے قیام کے اعلان سے پہلے 1946ء میں فلسطینیوں کے پاس فلسطین کی کتنی سرزمین تھی اور یہودیوں کے پاس کتنی تھی۔ اقوام متحدہ کی محض ایک قرار داد کے ذریعے یہودیوں کو اتنی بڑی زمین سے نواز دیا گیا۔

ٹھیک ہے، شروع میں فلسطینیوں نے کچھ جگہیں یہو-دیوں کو بیچیں بھی لیکن وہ جگہ کتنی تھی؟ کچھ بھی نہ تھی۔ اس جگہ پر اسرا-ئیل تو کجا ایک کالونی نہیں قائم ہو سکتی تھی۔ درج بالا امیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 1947ء میں اقوام متحدہ کی ایک قرار داد کے ذریعے اسرا-ئیل کو اتنا بڑا رقبہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ فیصلہ کیوں اور کس بنیاد پر ہوا۔ یہ صرف اور صرف دھونس اور دھاندلی تھی کہ محض ایک قرار داد کے ذریعے عربوں کی زمین اسرا-ئیلیوں کو دے دی گئی۔ یہی وجہ ہے کہ مسلم ریاستوں نے اس ظالمانہ قرار داد کو تسلیم نہیں کیا کہ جس کی تفصیل آگے آئے گی۔ کیا اقوام متحدہ کو یہ حق حاصل ہے کہ امریکہ، برطانیہ، فرانس، جرمنی، آسٹریلیا اور انڈیا کی سر زمین کا ایک بڑا حصہ مسلمانوں کو دے دے! اگر ماضی کی حکومت کی بنیاد پر ہی فیصلہ کرنا ہے تو اسپین پر مسلمانوں کا حق کیوں نہیں ہے اور فلسطین پر یہو-دیوں کا حق کیسے ہے!

یہ قرار داد اقوام متحدہ کی طرف سے 29 نومبر 1947ء کو سامنے آئی کہ فلسطین کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا جائے؛ عرب ریاست اور یہو-دی ریاست۔ عرب ریاست کا رقبہ تقریباً 42 فی صد جبکہ اسرا-ئیل کا رقبہ تقریباً 58 فی صد تھا۔ عرب ریاست میں غزہ کی پٹی اور مغربی کنارہ (west bank) وغیرہ تھے جبکہ اسرا-ئیل میں حیفا، تل ابیب، بحیرہ طبریہ وغیرہ تھے۔ مغربی کنارے کا بھی ایک علاقہ جو کہ بیت المقدس اور بیت اللحم پر مشتمل تھا، اس کو بین الاقوامی سرپرستی میں دینے کی تجویز تھی کہ وہ کسی کے قبضے میں نہ ہو۔ افغانستان، ایران، عراق، سعودی عرب، پاکستان، شام، یمن، لبنان، ترکی، مصر بلکہ انڈیا نے بھی اس تقسیم کی مخالفت کی۔ امریکہ، کینیڈا، فرانس، روس اور آسٹریلیا وغیرہ نے حق میں ووٹ دیا۔ چین اور برطانیہ وغیرہ نے رائے ہی نہیں دی۔

اس تقسیم سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہو-دیوں کو اقوام متحدہ کی ایک قرار داد کے ذریعے نوازنا محض عیسائی طاقتوں کی دھونس اور دھاندلی تھی۔ مزید تفصیل کو درج بالا امیج سے سمجھا جا سکتا ہے کہ اس قرار داد کے ذریعے اسرائیل کو کون سے علاقے دیے جا رہے تھے جو پہلے عربوں کے پاس موجود تھے۔

14 مئی 1948ء کو اسرا-ئیل نے اپنی ریاست کا اعلان کیا اور اگلے دن عرب اتحاد نے اس پر حملہ کر دیا۔ اس اتحاد میں شام، اردن، مصر اور عراق شامل تھے۔ اردن نے مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے پر قبضہ کر لیا اور مصر نے غزہ کی پٹی پر قبضہ کر لیا۔ دوسری طرف اسرا-ئیل نے مغربی یروشلم پر قبضہ کر لیا اور اس کے علاوہ وہ علاقہ بھی قبضے میں لے لیا جو کہ اقوام متحدہ کی اختلافی قرار داد کے مطابق اس کو ملنا چاہیے تھا۔ علاوہ ازیں اسرائیل نے عرب ریاست کے 60 فی صد پر بھی قبضہ کر لیا۔

اس جنگ کے نتیجے میں فلسطینی رُل گئے اور دربدر ہو گئے۔ جن علاقوں پر اسرائیل نے قبضہ کیا تھا تو وہاں سے اس نے تقریباً ساڑھے سات لاکھ فلسطینیوں کو ان کے گھروں اور زمینوں سے نکال دیا اور یہ سب پناہ گزیں (refugees) بن کر کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہو گئے۔ اس واقعے کو فلسطینیوں کے ہاں نکبہ کہا جاتا ہے کہ جس کا معنی تباہی اور بربادی ہے یا قیامت کبری ہے جو ان پر ٹوٹی تھی۔ [جاری ہے]

18/10/2023
08/10/2023

A good opportunity for consultants...well established hospital has setup clinics with fully running OT,NICU and Emergency service 24/7.
Clinics available on share basis for;
1) ENT specialist
2) Gynaecologist
3) General surgeon
4) Radiologist

Location: Main Kamra Road Attock.
For details kindly contact; 0336-5340698

07/10/2023

اللہ اکبر ❤️

06/10/2023

Mr Tanver Ahmad From Islami Jamiat Talaba Attock Is Giving Teachers Day Card To Honourable Principal Dr Abid Zia Khattak :
"Dear Teachers, on this special day, I want to express my heartfelt gratitude for your dedication and guidance. Your passion for teaching has made a positive impact on my life. Happy Teacher's Day”🌸
Islami Jamiat-e-Talaba Attock [Official]

05/10/2023

"Dear Teacher, on this special day, I want to express my heartfelt gratitude for your dedication and guidance. Your passion for teaching has made a positive impact on my life. Happy Teacher's Day!"
University Of Education Attock - Tribune

25/09/2023

~Fact

25/09/2023

ہزاروں لالہ و گُل ہیں ریاضِ ہستی میں
وفا کی جس میں ہو بُو، وہ کلی نہیں مِلتی
علامہ محمد اقبالؒ❤

15/09/2023

The university's senior student-led session on anxiety for incoming students was a commendable initiative. It provided valuable insights into managing the common challenges of university life. The session included discussions on academic pressures, social adjustments, and coping strategies. Personal anecdotes and tips from senior students created a relatable and supportive atmosphere. It equipped newcomers with tools to tackle anxiety, fostering a sense of belonging and reducing stress during the transition to university. This session showcased the university's commitment to the well-being of its students and the importance of peer support. It sets a positive tone for their academic journey.

14/09/2023

برباد گلستاں کرنے کو، صرف ایک ہی الّو کافی تھا،
ہر شاخ پہ الّو بیٹھا ہے، انجام گلستاں کیا ہوگا۔
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
حیران کن ترقی پر گامزن وطن ہے،
الّو بھی پل رہے ہیں، آباد بھی چمن ہے۔

آزاد بھیڑئیے ہیں، خوراک آدمی ہے،
رکشک ہیں جانور کے، ایسا عجب ذہن ہے۔

ہر سمت نوجواں کی، ضائع صلاحيت ہے،
بے روزگار جیسے، تاروں بھرا گگن ہے۔

اونچی عمارتوں سے، اونچے مجسمے ہیں،
کمزور شہریوں کا، اجڑا ہوا صحن ہے

محلَوں میں ظالموں کے، کتے بھی ٹھاٹھ میں ہیں،
بے گھر ہیں انکی مائیں، بے آبرو بہن ہے۔

خوں ریزیاں ہیں عام اور، مظلوم جیل میں ہیں،
مندر بنے یا مسجد، حاکم یوں ہی مگن ہے۔

گڑیاں ہیں گھر امیروں، کی زیب تن بہت اور،
نوکر کا سرد رو سے، ٹھٹھرتا ہوا بدن ہے۔

زر چھوڑتا اثر دل، میں گھولتا زهر ہے،
اپنوں کے ضرب کھا کر، عاصؔم یوں دل شکن ہے۔

12/09/2023

‎اسلامی جمعیت طلبہ اٹک مقام نے کالجز اور یونیورسٹیز میں آنے والے نئے طلباء کے اعزاز میں "بزمِ سخن" کے عنوان سے ایک محفلِ مشاعرہ کا انعقاد کیا ہے جس میں پاکستان بھر کے نامور شعراء تشریف لا رہے ہیں۔
‎مہمانانِ گرامی
‎محترم سید سلمان گیلانی (مزاحیہ شاعر)
‎محترم جاوید راز (سرائیکی شاعر)
‎محترم فائق ترابی (علاقائی شاعر)
‎محترم حسین احمد صادق (پشتو شاعر)
‎تو آنا مت بھولیے
‎20 ستمبر بروز بدھ شام 4 بجے
Islami Jamiat-e-Talaba Attock [Official]

10/09/2023

Historical Attock Bridge

Access Denied

09/09/2023

🌟🎓 Congratulations UE Attock Campus Alumnus Muhammad Hasnain Waleed on Earning a Prestigious Foreign Scholarship at the University of Chinese Academy of Sciences for MS in Chemistry! 🎓🌟

03/09/2023

دنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

22/08/2023

Quran💕

19/08/2023

السلام علیکم ۔۔!
جو طالبعلم یونیورسٹی فیس یکمشت یعنی ایک ساتھ ادا نہیں کر سکتے وہ ہم سے رابطہ کریں یونیورسٹی کی طرف سے فیس انسٹالمنٹس کی صورت میں ایک رعایت ملی ہے۔جو طالبعلم فیس ایک ساتھ ادا نہیں کر سکتے وہ رابطہ کریں ان کے لیے قسط وار ادائیگی کے لیے انتظامیہ سے درخواست کی جائے گی ۔
WhatsApp : 03488179282

Photos from University Of Education Attock - Tribune's post 19/08/2023

یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں فیس میں ظالمانہ اضافہ کی مذمت کرتے ہیں یہ سراسر ظلم ہے۔پہلے سے مہنگائی کے مارے طالبعلموں پر اضافی بوجھ کو مسترد کرتے ہیں اور یونیورسٹی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ جلد از جلد فیس میں اظافہ واپس لیا جائے۔
منجانب : طلبہ و طالبات یونیورسٹی آف ایجوکیشن اٹک کیمپس

16/08/2023

😂

15/08/2023

Jamiat Premiere League (JPL) Final Match Highlights 😍 Amazing Moments
Credit : Islami Jamiat-e-Talaba Attock [Official]

14/08/2023

اسلامی جمہوریہ پاکستان قیام سے لے کر آج تک نا تو کبھی اسلامی بن سکا ،نا ہی حقیقی معنوں میں جمہوریہ بن سکا اور نا ہی یہ اصلاً پاکستان بن سکا۔
ہمارے اجداد کی لازوال قربانیاں اب تک بے ثمر ہی رہیں اور اس مملکت کے ہر باسی پر اس پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانے کی جدوجہد میں اپنا حصّہ ڈالنا لازم و ملزوم ہے۔
پاکستان کی نظریاتی اساس اسلام ہے اور اس کا مقدر بھی اسلام ہی ہو گا ان شاء اللّہ ورنہ قومیں ریاستیں تو دنیا میں اور بہت ہیں جو ہر حوالے سے اس مملکت سے بہتر ہیں مگر پاکستان سے محبت کی بنیاد دراصل اس کی نظریاتی اساس ہی ہے۔
یہ دیس جگمگائے گا نورِ لاالہ سے ان شاء اللّہ

12/08/2023

100 years from today, for example in 2123 all of us will be underground with our relatives and friends.
Strangers will live in our homes. Our property will be owned by strangers.
They will not even remember us. How many of us think of our grandfather's father? We will become part of history in the memory of our generations, while people will forget our names and shapes.
At that time we will realize how ignorant and deficient the dream of getting everything was. We would ask for one more life to spend it only in doing good deeds, but it would be too late.
Keep in mind, today we have the opportunity to do good for ourselves and others, the only thing that will remain forever is our good deeds in this life and the life hereafter.
We still have time. Do good deeds before it's too late.
May Allah swt make it easy for us all and forgive us before we die Aameen 🤲🏻

11/08/2023

عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر دین کا ایک اخلاق ہوتا ہے، اور اسلام کا اخلاق حیاء ہے۔

سنن ابن ماجہ-4182

10/08/2023

*اسلامی معاشرے اور جاہلی معاشرے کا بنیادی فرق*

اسلام صرف دوقسم کے معاشروں کو جانتا ہے ۔ایک اسلامی معاشرہ اور دوسرا جاہلی معاشرہ ۔اسلامی معاشرہ وہ ہے جس میں انسانی زندگی کی زمامِ اقتدار قیادت اسلام کے ہاتھ میں ہو ۔انسانوں کے عقائد وعبادات پر، ملکی قانون اور نظام سیاست پر ،اخلاق ومعاملات پر غرض یہ کہ زندگی کے ہر پہلو پر اسلام کی عملداری ہو۔ جاہلی معاشرہ وہ ہے جس میں اسلام عملی زندگی سے خارج ہو۔ نہ اسلام کے عقائد وتصورات اس پر حکمرانی کرتے ہوں ، نہ اسلامی اقدار اور رد وقبول کے اسلامی پیمانوں کو وہاں برتری حاصل ہو، نہ اسلامی قوانین وضوابط کا سکہ رواں ہو اور نہ اسلامی اخلاق و معاملات کسی درجہ فوقیت رکھتے ہوں۔
اسلامی معاشرہ وہ نہیں ہے جو ’’مسلمان‘‘ نام کے انسانوں پر مشتمل ہو ،مگر اسلامی شریعت کو وہاں کوئی قانونی پوزیشن حاصل نہ ہو۔ ایسے معاشرے میں اگر نماز روزے اور حج کا اہتمام بھی موجود ہو، تو بھی وہ اسلامی معاشرہ نہیں ہوگا، بلکہ وہ ایک ایسا معاشرہ ہے جو اللہ اور رسول کے احکام اور فیصلوں سے آزاد ہو کر اپنے مطالبہ نفس کے تحت اسلام کا ایک جدید ایڈیشن تیار کر لیتا ہے ، اور اسے برسبیل مثال’’ ترقی پسند اسلام‘‘ کے نام سے موسوم کرتا ہے!
جاہلی معاشرہ مختلف بھیس بدلتا رہتا ہے، جو تمام کے تمام جاہلیت ہی سے ماخوذ ہوتے ہیں۔ کبھی وہ ایک ایسے اجتماع کا لبادہ اوڑھ لیتا ہے، جس میں اللہ کے وجود کا سرے سے انکار کیا جا تا ہے اور انسانی تاریخ کی مادی اور جدلی تعبیر(Dialectal Interpretation) کی جاتی ہے اور ’’سائنٹفک سوشلزم کو نظام زندگی کی حیثیت سے عملی جامہ پہنایا جاتا ہے۔ کبھی وہ ایک ایسی جمعیت کے رنگ میں نمودار ہوتا ہے جو اللہ کے وجود کی تو منکر تو نہیں ہوتی لیکن اس کی فرماں روائی اور اقتدار کو صرف آسانوں تک محدود رکھتی ہے۔ رہی زمین کی فرماں روائی تو اس سے اللہ کو بے دخل رکھتی ہے ۔ نہ اللہ کی شریعت کو نظام زندگی میں نافذ کرتی ہے، اور نہ اللہ کی تجویز کردہ اقدارِ حیات کو جسے اللہ نے انسانی زندگی کے لیے ابدی اور غیر متغیر اقدار ٹھہرایا ہے فرماں روائی کا منصب دیتی ہے ۔ وہ لوگوں کو تو اجازت دیتی ہے کہ وہ مسجدوں ،کلیساؤں اور عبادت گاہوں کی چار دیواری کے اندر اللہ کی پوجاپاٹ کر لیں لیکن میں گوارا نہیں کرتی کہ لوگ زندگی کے دوسرے پہلوؤں کے اندر بھی شریعت الہی کو حاکم بنائیں ۔اس لحاظ سے وہ جمعیت تختہ زمین پراللہ کی الوہیت کی باغی ہوتی ہے کیونکہ وہ اسے عملی زندگی میں معطل کر کے رکھ دیتی ہے ، حالانکہ اللہ تعالی کا صریح فرمان ہے:(وہی اللہ ہے جو آسمان میں بھی الہ ہے اور زمین میں بھی ) ۔اس طرز عمل کی وجہ سے یہ معاشرہ اللہ کے اس پاکیزہ نظام کی تعریف میں نہیں آتا جسے اللہ تعالی نے آیت ذیل میں’دی قیّم‘‘ سے تعبیر فرمایا ہے :
إن الحكم لله ، أمر الا تعبدوا إلا إياه ذلك الدين القيم. (يوسف: ٨٤)
"حکم صرف اللہ کا ہے ۔ اسی کا فرمان ہے کہ اس کے سواکسی کی بندگی نہ کی جاۓ. یہی دین قیم ( ٹھیٹھ سیدھاطریق زندگی ) ہے۔"
یہی وہ اجتماعی طرزعمل ہے جس کی وجہ سے یہ معاشرہ بھی جاہلی معاشروں کی صف میں شمار ہوتا ہے۔ چاہے وہ لاکھ اللہ کے وجود کا اقرار کرے اور لوگوں کو مسجدوں اور کلیساؤں اور صوامع کے اندر اللہ کے آگے مذہبی مراسم کی ادائیگی سے نہ روکے۔
معالم فی الطریق ~ سید قطب شہید

06/08/2023

یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّمَا الْخَمْرُ وَ الْمَیْسِرُ وَ الْاَنْصَابُ وَ الْاَزْلَامُ رِجْسٌ مِّنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ فَاجْتَنِبُوْهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ

"اے ایمان والو! شراب اور جوا اور بت اور فال کے تیر سب شیطان کے گندے کام ہیں سو ان سے بچتے رہو تاکہ تم نجات پاؤ"

سورہ المائدہ-90

06/08/2023

Remember this life is temporary live like a passenger to him we shall be return every soul we shall tested death Allah grant good end here and after

28/07/2023

Important announcement!!!!
Al-Falah is actually a subsidiary of Al-Khidmat Foundation.You Can Apply From 1st August To 31 Oct 2023.

https://alfalahss.org/apply-now/

28/07/2023
28/07/2023

حضرت امام حسین ؓ نے اس عظیم خطرے میں کود کر اور مردانہ وار اس کے نتائج کو انگیز کر کے جو بات ثابت کی وہ یہ تھی کہ اسلامی ریاست کی بنیادی خصوصیات امت مسلمہ کا وہ بیش قیمت سرمایہ ہیں‘ جسے بچانے کے لیے ایک مومن اپنا سر بھی دے دے اور اپنے بال بچوں کو بھی کٹوا بیٹھے تو اس مقصد کے مقابلے میں یہ کوئی مہنگا سودا نہیں ہے
مولانا سیّد ابو الاعلیٰ مودودیؒ
اقتباس:شہادت امام حسینؓ

26/07/2023
05/01/2023

📍 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐩𝐞𝐧

𝙋𝙡𝙖𝙮 𝙂𝙧𝙤𝙪𝙥 𝙩𝙤 𝙈𝙖𝙩𝙧𝙞𝙘
𝙃𝙞𝙛𝙯 𝙌𝙪𝙧𝙖𝙣 𝙎𝙚𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣
(𝙊𝙣𝙡𝙮 𝙛𝙤𝙧 𝘽𝙤𝙮𝙨)

🛑𝗔𝗳𝗳𝗼𝗿𝗱𝗮𝗯𝗹𝗲 𝗙𝗲𝗲 𝗦𝘁𝗿𝘂𝗰𝘁𝘂𝗿𝗲
🛑𝗟𝗼𝗮𝗱𝘀𝗵𝗲𝗱𝗱𝗶𝗻𝗴 𝗙𝗿𝗲𝗲 𝗖𝗮𝗺𝗽𝘂𝘀

- Separate Campuses for Boys/Girls
- Islamic Environment
- Activity Based Learning
- Competent Faculty
- Central Examination System

🚶🚶‍♀️
𝙒𝙖𝙡𝙠𝙞𝙣𝙜 𝙙𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣𝙘𝙚 𝙛𝙧𝙤𝙢 𝙋𝙚𝙤𝙥𝙡𝙚𝙨 𝘾𝙤𝙡𝙤𝙣𝙮, 𝙁𝙖𝙧𝙤𝙤𝙦-𝙚-𝘼𝙯𝙖𝙢 𝘾𝙤𝙡𝙤𝙣𝙮, 𝙈𝙚𝙝𝙖𝙧𝙥𝙪𝙧𝙖, 𝘼𝙬𝙖𝙣 𝙎𝙝𝙚𝙧𝙚𝙚𝙛 𝙖𝙣𝙙 𝘿𝙖𝙧𝙪𝙨𝙖𝙡𝙖𝙢 𝘾𝙤𝙡𝙤𝙣𝙮.
No Transport Expense

📞 𝗣𝗵𝗼𝗻𝗲 𝗡𝘂𝗺𝗯𝗲𝗿
Mobile: 0300-9519596
Boys Section 057-2611297
Girls Section: 057-2702077

🏠 𝗔𝗱𝗱𝗿𝗲𝘀𝘀:
Dar-ul-Islam Colony Near Qayyum Chowk, Major Tahir Road, Attock City

𝗛𝗶𝗿𝗮 𝗠𝗼𝗱𝗲𝗹 𝗛𝗶𝗴𝗵 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹
(𝗔 𝗣𝗿𝗼𝗷𝗲𝗰𝘁 𝗼𝗳 𝗚𝗵𝗮𝘇𝗮𝗹𝗶 𝗚𝗿𝗼𝘂𝗽 𝗼𝗳 𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲𝘀)

Photos from Education University Attock - Tribune's post 03/01/2023

دبئی 🇦🇪 کی شہزادی شیخ مائرہ بنت محمد آل راشد المکتوم نے پاکستان کے ایک ابھرتے ہوئے ستارے Muhammad Afaq Khattak ، کو شادی کی آفر کی ہے اس شہزادی کے اثاثے 13 بلین ارب ڈالر ہیں جو کہ پاکستان کے ترسیلات زر سے بھی دوگنا پیسہ ہے..
آفاق خٹک afaq khattak کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد پاکستان کے قرضوں میں کافی حد تک کمی آئے گی۔
دوستوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد ایجوکیشن یونیورسٹی اٹک کیمپس میں ہر قسم کی سہولیات اور تفریح کا انتظام بھی کیا جائے گا۔ Congratulations bro 🇦🇪📰👏🏾🇵🇰🫥.

02/01/2023

Thank You Jamiat 💕

اسلامی جمعیت طلبہ اٹک کی ٹیم کیلئے گبین جبہ سوات کے ٹور کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر لی گئی ایک خوبصورت تصویر👇👇👇

Want your school to be the top-listed School/college in Attock City?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#FreePalestine #القدس_لنا 💕
When I Am Walking Through The University Corridor Without Wearing Mask. Le Niaz ChaCha From Behind : 😂
جمیعت اور پاکستان 💕
"سخت ترین سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھے ایک شامی بچے نے امت مسلمہ کے حکمرانوں کے ضمیروں کو جھنجھوڑا"
Education University Attock Campus❤️
Dua

Website

www.ue.edu.pk

Address

Attock City

Other Colleges & Universities in Attock City (show all)
AIOU Regional Campus Attock AIOU Regional Campus Attock
Attock City, 43600

Welcome to your AIOU Regional Campus Attock. The page is designed to reach out the students of AIOU of District Attock with new energy and commitment to meet the educational needs ...

Government Graduate College Attock Government Graduate College Attock
Government Graduate College Attock
Attock City, 43600

This is the official page of Government Graduate College Attock.

UZAIR Online QURAN Academy UZAIR Online QURAN Academy
City
Attock City, 43570

I'm online Quran teacher, so contact us +923115112887 whatsapp

PMA 150-L/c, Preparation Initial to ISSB, Forces Academy Faisalabad PMA 150-L/c, Preparation Initial to ISSB, Forces Academy Faisalabad
Hassan Abdal District Attock
Attock City, ATG

Complete Preparation about all types of jobs in Pakistan, such as PMA, AFNS, PPSC, FPSC, TCC, AFS AN

Moon Tuition Academy Moon Tuition Academy
Marri. Morr Link Road Attock
Attock City

#ATTOCKCITY #attock #10classresult2022 #Matricresult2 #Matricresultpart2 #Attock #attockcitynews

NEXT Academy Attock NEXT Academy Attock
Attock City

Next Academy delivers quality education to their students (Regular Base admissions from Kohat Board)

Smart Computer Learning Smart Computer Learning
Attock
Attock City

SLO Based Computer Science Learning

Talha  fraind Talha fraind
Mansar Camp
Attock City

Talha

Bye__Cs Bye__Cs
Attock City

BS_CS . 🍁آئیے آپ کا انتظار تھا۔

Riphah International College, Attock Campus. Riphah International College, Attock Campus.
Near Ma Sha Allah Marriage Hall, Umar Street, Dar Ul Islam Colony
Attock City, 43600

تعلیم انسان کےخود سے مل کر خدا سے ملنے کے لیے بہترین راہ 💫

Saqlain khattak Saqlain khattak
Mehmood Abad Near Raliway Station Attock
Attock City

Haji rent a carry service Farooq e Azam colony Attock Haji rent a carry service Farooq e Azam colony Attock
Attock City

Suzuki van available for booking in reasonable prices.