University Of Education Attock - Tribune, Attock City Videos

Videos by University Of Education Attock - Tribune in Attock City. This Is An Educational And Informative Page For The Students Of Education University Attock.

Other University Of Education Attock - Tribune videos

#FreePalestine #القدس_لنا 💕

When I Am Walking Through The University Corridor Without Wearing Mask. Le Niaz ChaCha From Behind : 😂
When I Am Walking Through The University Corridor Without Wearing Mask. Le Niaz ChaCha From Behind : 😂

جمیعت اور پاکستان 💕
Islami Jamiat Talba Pakistan is Celebrating Independence Day With The Slogan "Ideology Islam , Identity Pakistan" Pakistan not only means freedom and independence but the Muslim Ideology which has to be preserved, which has come to us as a precious gift and treasure. #Azaadi #14August #PakistanIndepedanceDay #Jamiat #JamiatPK #Islam

"سخت ترین سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھے ایک شامی بچے نے امت مسلمہ کے حکمرانوں کے ضمیروں کو جھنجھوڑا"
"سخت ترین سردی میں کھلے آسمان تلے بیٹھے ایک شامی بچے نے امت مسلمہ کے حکمرانوں کے مردہ ضمیروں کو جگانے کی کوشش کی ہے" اہل شام شدید برف باری اور سردی میں کُھلے آسمان تلے شامی مسلمان کیسے جی رہے ہیں؟ انکو معلوم کہ اُمت مسلمہ خواب غفلت میں ڈوبی ہوئی ہیں یہ ایک شامی بچہ ہے جو اپنے آپ پر ظُلم وجبر کو شاعری میں بتا رہا ہیں، اے میرے مسلم بھائیوں! زملوني،مجھے کمبل اوڑھا دو،دثروني مجھے کسی گرم کپڑے کے ذریعے ڈھانک دو،من شتاءٍ أنقذوني، سردی سے مجھے بچاؤ، بح صوتي حان موتي ،ميری آواز بیٹھ گئی اور میری موت کا وقت آگیا،أينكم لا تسمعوني، کہاں ہو تم میری آواز نہیں سنتے،هل جهلتم؟ كیا تم بے خبر ہو؟أم بخلتم؟ يا تم بخیل کنجوس بن گئے ہو؟ أم عمیتم أن تروني؟ يا تم اندھے ہوگئے ہو کہ ہمیں نہیں دیکھتے؟ شُل طرفي مات نصفي، ميرے جسم کا ایک طرف مفلوج ہو کر ختم ہوگیا ہے، جف دمعي في عيوني، روتے روتے میری آنکھوں میں آنسو خشک ہوگئے ہیں، زملوني دثروني من شتاء أنقذوني، مجھے کمبل اوڑھا دو مجھے گرم کپڑے کے ذریعے ڈھانک دو، اور سردی سے مجھے بچاؤ۔

Education University Attock Campus❤️
A Beautiful Scenery Of Education University Attock Campus After Rain.😍

Dua