CHURA Sharif
یہ پیج مجددالعرحضرت پروفیسر سید محمد منظور آصف طاہر بادشاہ الگیلانی کی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے ہے
سالار سلسلہ نقشبند ، پیکر اخلاص و محبت ، صاحب معرفت و حقیقت ، زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ نوریہ چورہ شریف پیر سید علی طاہر بادشاہ جی مدظلہ علیہ
"تذکرہ قطب الاقطاب پیر ارشاد بادشاہ نوری رحمة الله عليه"
سالانہ عرس مبارک
قطب الاقطاب پیر سید ارشاد حسین بادشاہ نوری رحمة الله تعالى عليه، صبور شریف ضلع گجرات (19.11.2023)
قبلہ و کعبہ ملجأ و مأوى صاحبزادہ پیر سید علی طاہر بادشاہ الگیلانی مد ظلہ العالی، قبلہ پیر سید ارشاد بادشاہ نوری رحمة الله تعالى عليه کا ذکر خیر فرماتے ہوئے۔۔۔۔
سالار سلسلہ نقشبند ، پیکر اخلاص و محبت ، صاحب معرفت و حقیقت ، زیب سجادہ نشین آستانہ عالیہ نوریہ چورہ شریف پیر سید علی طاہر بادشاہ جی مدظلہ علیہ
اس صورت نو میں جان آکھاں
اطلاع برائے ختم شریف
قبلہ "امی جی رحمةالله عليها"
کا ختم شریف 12۔نومبر بروز اتوار کو 12بجے تا 2بجے "دارالنور شیخوپورہ" میں ہو گا۔
تمام پیر بھائی وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ شکریہ
السلام علیکم ۔ تمام محترم پیر بھائیوں کو اطلاع کی جاتی ہے کہ سالانہ عرس مبارک (خواجہ خواجگان بابا جی سید نور محمد چوراہی رحمتہ اللہ علیہ ) مرکزی درگاہ آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ نوریہ چورہ شریف مورخہ 29 فروری 1 مارچ 2024 بروز جمعرات جمعتہ المبارک کو منعقد ہوگا ۔
(بحکم حضور پیر سید علی طاہر بادشاہ جی مدظلہ علیہ )
آپ کا پیر بھائی
چورہ شریف
❤️
سالانہ عرس مبارک صبور شریف
26.27.اکتوبر بروز جمعرات ۔جمعہ المبارک سب پیر بھائی تاریخ نوٹ فرما لیں
مکمل بیان بزبانِ سعد و حق آگاہ۔
حضور قبلہ پیر سید علی پیر دستگیر اَطالَ اللّٰہُ العُمر بعنوان عظمتِ آلِ محمدﷺبمقام مرکزِ اہلسنت جامع مسجد آلِ محمدﷺ قادرآباد
ہم 12 ربیع الاول کیوں مناتے ہیں بہت ہی خوبصورت بیان
پیر طریقت رہبر شریعت۔ مجددالعر حضرت پروفیسر ڈاکٹر محمد منظور آصف طاہر بادشاہ الگیلانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ چورہ شریف
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
یہ وطن روز روز نہیں ملا کرتے۔۔
پیر طریقت رہبر شریعت مجددالعر حضرت پروفیسر ڈاکٹر محمد منظور آصف طاہر بادشاہ الگیلانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ چورہ شریف
جناب محترم ہر دل عزیز حافظ احمد گارگونی صاحب اور ساتھ جو بھی پیر بھائی چورہ شریف بسلسلہ سرمایہ اہل سنت , قطب الارشاد , حضرت علامہ الحاج شیخ خواجہ پیر سیدّ ارشاد بادشاہ نوری چوراہی رحمتہ اللہ علیہ یوم وصال کے موقع پر چورا شریف حاضر ہوئے اللہ پاک ان کی حاضری قبول کرے اور صاحب مزارات کا صدقہ ہم سب کی نیک حاجات کو پورا کرے امین
سرمایہ اہل سنت, مقرر شعلہ بیان, پاسبان عقائد , مجاہد اسلام , قطب الارشاد , حضرت علامہ الحاج شیخ خواجہ پیر سیدّ ارشاد بادشاہ نوری چوراہی رحمتہ اللہ علیہ
محبوب کی غلامی وہ واحد غلامی ہے جس میں آزادی سے خوف آتا ہے ۔
❣️🌼
💓بہت ہی خوبصورت بیان مرید کی زندگی میں پیر کامل کا کردار💓.
💕پیر طریقت رہبر شریعت مجددالعر حضرت پروفیسر ڈاکٹر محمد منظور آصف طاہر بادشاہ الگیلانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ چورہ شریف💕
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
سالانہ محفل پاک بسلسلہ مولا امام حسین علیہ السلام کی محفل پاک میں پیر سید علی طاہر بادشاہ گیلانی کی خصوصی آمد کے مناظر
اسلام علیکم تمام پیر بھائیوں کو اطلاع دی جاتی کہ
سالانہ ختمِ پاک بسلسلہ,ابنِ رسولِ خُدا,دلبندِ شیرِ خُدا,نورِبنتِ محبوبِ خُدا,امامِ ملت,سردارِ اُمَّت,نوابِ کربلاء,سیدُالشہداء,نواسۂِ رسول,امیرالمؤمنین حضرتِ سیدُنا امامِ حُسین علیہٖ الصَّلٰوتُ وَالسَّلام آپ کی شہادتِ انقلاب کے عنوان سے مورخہ 4 اگست 2023 بروز جمعتہ المبارک کو ختم شریف منعقد ہوگا
تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ دوپہر 12:00 PM بجے تک کوٹھی شریف پہنچ کر ختم شریف میں شرکت فرماکر اپنے قلوب و اذہان کو معطر منور فرمائیں۔
شعبہ نشرواشاعت چورہ شریف
مُخلِصُم فِی اللّٰہ:سید علی طاہر بادشاہ الگیلانی عفی عنہ چورہ شریف
اسلام علیکم تمام پیر بھائیوں کو اطلاع دی جاتی کہ
سالانہ ختمِ پاک بسلسلہ,ابنِ رسولِ خُدا,دلبندِ شیرِ خُدا,نورِبنتِ محبوبِ خُدا,امامِ ملت,سردارِ اُمَّت,نوابِ کربلاء,سیدُالشہداء,نواسۂِ رسول,امیرالمؤمنین حضرتِ سیدُنا امامِ حُسین علیہٖ الصَّلٰوتُ وَالسَّلام آپ کی شہادتِ انقلاب کے عنوان سے مورخہ 4 اگست 2023 بروز جمعتہ المبارک کو ختم شریف منعقد ہوگا
تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ دوپہر 12:00 PM بجے تک کوٹھی شریف پہنچ کر ختم شریف میں شرکت فرماکر اپنے قلوب و اذہان کو معطر منور فرمائیں۔
دنیا اور آخرت کی رحمتوں اور نعمتوں سے اپنا دامن بھریں ۔
یہ تو کرم ہے ان کا ورنہ
مجھ میں تو ایسی بات نہیں ❤️
تذکرہ ہو تو بس آپکا ورنہ
ہم سے کوئی گفتگو نہ کرے
میرے سائیں حضور قبلہ عالم حضور تاجدار چورہ شریف دامت برکاتہم العالیہ
میری نظروں میں کوئی کیسے جچے ۔
نسبت یار نے مغرور بنا رکھا ہے ۔
بے شک ❤️
تاجدار چورا شریف 💞
حضور کی شان اور مومن کی قبر
( پیر سید علی طاہر بادشاہ جی - زیب سجادہ نشین مرکزی درگاہ آستانہ عالیہ نوریہ چورہ شریف)
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
❤️اہل بیعت سے محبت ❤️
( پیر سید علی طاہر بادشاہ جی - زیب سجادہ نشین مرکزی درگاہ آستانہ عالیہ نوریہ چورہ شریف)
(موضوع) :کربلا اور پانی:
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
❤️پیر طریقت رہبر شریعت مجددالعر حضرت پروفیسر سید محمد منظور آصف طاہر بادشاہ الگیلانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ چورہ شریف❤️
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
❤️پیر طریقت رہبر شریعت مجددالعر حضرت پروفیسر سید محمد منظور آصف طاہر بادشاہ الگیلانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ چورہ شریف❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
CHURA SHAREEF
Attock
Attock, 43600
On this platform, you will learn more easily and quickly, the best learning platform for beginners, Make their own website with WordPress, Rank up Your YouTube Channel/Videos SEO T...
Comsats University Islamabad, Attock Campus
Attock, 43600
COMSATS Science Society (CSS) is renowned as one of the mainstream societies of CUI Attock campus.
Attock, 4600
A page where you can find islam related videos and information. #islamKiDunya
Comsat University
Attock, 43600
For the first time at the history of Comsat (Attock)The students of Software Engineering, under the supervision of Dr Muazzam at undergraduate level,took an initiative to organize ...
Mianwali Road Near Dhok Wadgharia Makhad Road Kani Jand
Attock
ویلکم! اس پیج پر صرف دارالعلوم مقصودیہ غوثیہ مکھڈ روڈ کانی کے متعلق ہی پوسٹ کی جاتی ہیں
Cadet College Hassanabdal
Attock, 43560
Official page of Cadet College Hasanabdal Biology Club