Asad Ali official

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asad Ali official, Social Media Agency, Bagh, .

09/04/2024
15/07/2023

جامن کھانے کے فائدے
ہمارا معدہ بال کو ہضم نہیں کر سکتا ہماری لا پرواہی سے اگر کوئ بال انسانی معده میں چلا جائے وہ سارا سال ہضم نہیں ہوتا بلکہ معدہ میں پڑا رہتا ہے۔ جامن کھانے سے وہ گل کر ہضم ہو جاتا ہے لہذا جامن کے اس سیزن میں کوشش کریں دو تین بار خوب رج کر جامن کھائیں اس سے معدہ کی اچھی طرح صفائی ہو جائے گی۔ معدے کی گرمی وغیرہ قدرتی طور پر دور ہو جائے گی یہ معدہ سے گرمی ایسے جزب کر کے جسم سے خارج کرتا ہے جیسے فوم کا ٹکڑا پانی کو جزب کر لیتا ہے اس کے علاوہ اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ یہ شوگر کے مریضوں کیلئے تو بہت ہی زیادہ مفید ہے۔ جامن کھانے سے پہلے پانی پی لیا کریں جامن کھانے کے فورا بعد پانی نہیں پینا چاہیے۔ کوشش کریں دیسی جامن خریدیں جو زیادہ موٹے نہیں ہوتے لیکن بہت زیادہ میٹھے اور مزے دار ہوتے ہیں۔ بازار میں جامن اکثر مہنگے فروخت ہوتے ہیں جبکہ سبزی فروٹ منڈی سے بازار کی نسبت آدھی قیمت پر جامن کا کارٹن مل جاتی ہے۔اس پھل کا سیزن ہفتہ دس دن کا ہوتا ہے اب جامن کا سیزن عروج پر ہے۔

30/05/2023

کشمیری لڑکے کا ٹیلنٹ چیک کرو

26/05/2023

کبھی ان شریف لوگوں سے مُلاقات ہوئی ہے🤔🤔

26/05/2023

دانا موڑ رمتی محلہ روڈ کا افتتاح
ٹھیکدار سردار شاھد خان عباسی صاحب
ٹھیکدار سردار دولت عباسی صاحب

21/05/2023

,Shadi Fangshan Sardar Zeeshan Abbasi

,
Bagh Azad Kashmir
,
Singar Sadaqat Abbasi
From Pindi kahota
,
Subscribe my channel
,
Bahut Hi Khobsurat kalam

Kalam ,Allah ho da awaza avy koli a Faqer di vicoh

Videos (show all)

کشمیری لڑکے کا ٹیلنٹ چیک کرو
,Shadi Fangshan Sardar Zeeshan Abbasi,Bagh Azad Kashmir ,Singar Sadaqat Abbasi From Pindi kahota ,Subscribe my channel,B...

Telephone

Website

Address

Bagh
Azad Kashmir