سردار کامران یوتھ کلبᵒᶠᶠⁱᶜⁱᵃˡ

📚تَعلِیم سے تَعمِیر
یوتھ کونسلر یوسی چمیاٹی
آزاد جموں کشمیر
Quaidian Kashmiri
Geophysics Student

03/12/2023

چیمپین چیمپین چیمپین
شاہین کرکٹ کلب سنگڑھ چمپین
شاہین کرکٹ کلب سنگڑھ نے آج ناڑا کوٹ میں پیراڈائز کرکٹ کلب کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا
چیمپین بننے پر بہت بہت مبارک باد پیش ہو ..
🎉🎊

02/12/2023

راولپنڈی...
کی سابق امیدوار ڈسٹرک کونسلر یوسی چمیاٹی سے ان کے آفس ٹاون ٢١ آفس میں ملاقاتل۔
ملاقات میں مختلف سیاسی امور پر سیر حاصل گفتگو ، سردار وسیم عباسی یوسی چمیاٹی کی سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں.
Sardar Kamran Abbasi
Wasim Abbasi

27/11/2023

ہمارے علاقوں میں بھی محکمہ برقیات والے جب بھی کوئی ٹرانسفارمر خراب ہوتا ہے تو پھر چندہ کر کے اس کو ٹھیک کیا جاتا ہے.
آزاد کشمیر میں ٹرانسفارمر خراب ہونے کی صورت میں چندہ مانگ کر ٹھیک کرانے والے اور پانچ پانچ سو فی گھر دینے والے یہ ضرور پڑھ لیں۔۔۔

26/11/2023

...🍂🍁
..💖

22/11/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

موڑہ بٹھارہ سے منیر افسر صاحب کی جواں سالہ بیٹی جو حافظ قرآن تھی جو چند دن قبل ایک حادثے میں مدرسے کے سالانہ پروگرام کی تیاری میں اگ سے جھل گئی تھی پمز میں تین چار دن موت سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئ دکھ کی اس گھڑی میں اظہار تعزیت وہمدردی ہی کی جاسکتی خدا پاک منیر افسر صاحب کی بیٹی کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے...

22/11/2023

جناب سیکرٹری خوراک ، آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے قبل ازیں جاری شدہ ڈیلر شپ لائسنس با محکمہ خوراک کی rationalization اور نوٹیفکیشن زیر نمبر 821-2022/7673 ، مورخہ 28 اپریل 2022ء میں تعین کردہ آبادی کے معیار (criteria) کے مطابق لائسنس ہاء کی اجرا ئیگی کویقینی بنانے کے لیے نئے ڈیلر شپ لائسنس ہاء کی اجرائیگی پر مورخہ 2023-11-22 سے ایک (01) ماہ کے لیے پابندی عائد کئے جانے کی منظوری صادر فرمائی ہے۔

19/11/2023

🇦🇺
..💛🔥

1987 🏆 1999 🏆 2003 🏆 2007 🏆 2015 🏆 2️⃣0️⃣2️⃣3️⃣ 🏆

𝙰𝚄𝚂𝚃𝚁𝙰𝙻𝙸𝙰 𝙰𝚁𝙴 #𝙲𝚆𝙲𝟸𝟹 𝙲𝙷𝙰𝙼𝙿𝙸𝙾𝙽𝚂 🎉

19/11/2023

ابھی سے ہوش اڑنے لگے مصلحت پسندوں کے
ابھی تو بزم میں آیا ہوں ابھی بولا کہاں ہوں میں..🍁💖

*انسان کو ھمیشہ نیک نیت اور پختہ عزم سے آگے بڑھنا چاہیں زندگی میں چھوٹی موٹی رکاوٹیں آتی رہتی ھیں، یقین کی ایک ڈور ٹوٹتی ہے تو وہ تمہیں دوسری ڈور سے فوراً جوڑ دیتا ہے تم تھک کر رکتے ہو تو وہ چلنے کی ایک نئی وجہ دے دیتا ہے وہ ہمیشہ تمہارے ساتھ رہتا ہے آزمائش کے ساتھ بھی اور آزمائش کے بعد بھی ۔ 🤍🌸*

Photos from Sardar Usman Ali Khan's post 18/11/2023

راولپنڈی:
چیئرمین مسلم کانفرنس یوتھ ونگ سردار عثمان علی خان سے مجاہد منزل یوتھ کونسلر یوسی چمیاٹی سردار کامران عباسی کی ملاقات..
ملاقات میں یوتھ کہ موجودہ مساٸل پر تبادلہ خیال ھوا..🍁
ملاقات میں مسلم کانفرنس کے متحرک کارکن ولید عباسی اور شارق عباسی بھی موجود تھے...💖
سردار کامران یوتھ کلبᵒᶠᶠⁱᶜⁱᵃˡ

14/11/2023
Photos from ‎سردار کامران یوتھ کلبᵒᶠᶠⁱᶜⁱᵃˡ‎'s post 13/11/2023

#پھلا پھولا رھے یارب چمن میری امیدوں کا۔۔
#جگر کا خون دے دے کر یہ بوٹے میں نے پالے ھیں۔۔🍁
.🚩✊

11/11/2023

یہ عَزم ھمارا ھے ھم پھر سے آۓ گے....💖
#یُوتھ___ونگ...🚩
..🍁

09/11/2023

عقابی رُوح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں

نہیں تیرا نشیمن قصرِ سُلطانی کے گُنبد پر
تو شاہیں ہے، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں.🍁💖

مسلمانان برصغیر کو ایک آزاد اور خودمختار اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کا راستہ دکھانے پر عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ، ان کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لئے مشعل راہ ہےہمیں باہمی اتحاد و یگانگت سے مادر وطن کو امن کا گہوارہ اور اس کی تعمیر و ترقی اور استحکام کیلئے مخلصانہ کاوشوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے

08/11/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

۔۔اپنوں کے ساتھ حسد اور بغض کبھی نہ کریں۔اپنے اگر کسی مقام پر پہنچ جائیں۔تو ان کا بازو بنے۔جب آپ کسی تکلیف میں ہوں گے۔وہی اپنے آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔آپ کی خوشی غمی میں برابر کے شریک ہوں گے۔اگر آپ کسی مقام پر ہیں۔آپ کے ساتھ چلنے والے لوگوں کو اگر آپ کی ضرورت ہے۔فورًا ان کا سہارا بنے۔اور خدا پاک کا شکر ادا کریں۔اللہ پاک نے آپ کو اس قابل بنایا ہے۔آپ کسی کی مدد کر رہے ہیں۔دنیا میں ایسے ہزاروں لوگ آئے اور چلے گئے۔جو اپنے لیے جیتے تھے۔زندہ ہیں تو وہ نام اور کردار۔جو لوگوں کے لیے جیتے رہے۔دنیا آج بھی انہیں اچھے الفاظ میں یاد کر رہی ہے۔اس لیے کوشش کریں۔یہ جو مختصر سی زندگی ہے۔کسی اچھے کام میں گزر جائے۔جس کا ثواب آپ اور مجھے۔اخرت میں ملتا رہے۔یہی ہمارے لیے سب سے بہتر ہے۔خدا پاک آپ اور ہمارا حامی و ناصر ہو۔امین ثم امین

07/11/2023

Glen Maxwell What An INNINGS MAN

So Beautiful So Elegant Just Looking Like a Wow

01/11/2023

...
ہر سال یکم نومبر کو 1947ء میں ڈوگرہ راج سے آزادی کے طور پر منایا جاتا ہے ہر یکم نومبر کو گلگت بلتستان میں تعطیل ہوتی ہے، پرچم کشائی کی تقریب میں گورنر ، وزیر اعلیٰ ، فورس کمانڈر ناردرن ایریاز کے ساتھ سول اور ملٹری حکام اور جی بی کے جنگی سابق فوجی بھی شریک ہوتے ہیں۔


اک کلدان کے ہیں
#ہم گلگت بلتستان کے ہیں
یوم آزادی گلگت بلتستان مبارک یکم نومبر 1948

01/11/2023

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ
"ہر جاندار چیز نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے"
۞اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۞
"بے شک ہم سب اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ جانا ھے

آزاد کشمیر دھیرکوٹ (سنگڑھ بٹھارہ)سے تعلق رکھنے والے میجر (ر) مہتاب خالق عباسی کا جوان سال بیٹا محمد علی عباسی جو امریکہ میں ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کرگئے تھے ان کی نمازہ جنازہ بروز جمعرات 2 نومبر 2023 صبح 10 بجے بمقام ایچ ایٹ H-8 قبرستان گیٹ نمبر 4 اسلام آباد کے مقام پر ادا کی جائے گی۔

اللہ پاک اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے جنت میں اعلی مقام عطا کرے
آمین ثم آمین یا رب العالمین

31/10/2023

دوبارہ اطلاع عام۔۔۔
محکمہ خوراک و ڈسٹرکٹ کنٹرولر فوڈ کی ہدایات کیمطابق تمام کونسلرز صاحبان اور کمیٹی ممبران 5 نومبر تک لسٹوں کی اس کروٹنی مکمل کرلیں تاکہ ماہ نومبر میں آبادی کی بنیاد پر آٹے کی تقسیم کو فائنل کیا جا سکے۔
جو کمیٹی اور ڈیلرز اپن کام مکمل نہیں کرینگے ان کو آٹا کی فراہمی نہیں ہوگی۔
AJ&K Food Authority District Sudhnoti

27/10/2023

اگر پہاڑوں پہ کالی برف بھی پڑنے لگ جائے تب بھی ہم اپنی جد و جہد ترک نہیں کریں گے۔

ابھی کشمیر باقی ہے
ابھی تکمیل باقی ہے 🍁

24/10/2023

تقریباً چار ہزار سال کی قدیم تاریخ رکھنے والا کرہء ارض کا جو خطہ، کشمیر کہلاتا ہے۔ ریاست آزاد جموں و کشمیر اس کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔ جو تقریباً پانچ ہزار ایک سو چونتیس مربع میل پر مشتمل ہے۔ 24 اکتوبر 1947ء میں آزاد ریاست جموں و کشمیر حکومت کا قیام عمل میں آیا۔ اسی نسبت سے اس دن دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری ”یوم تاسیس کشمیر“ مناتے ہیں۔ اور دنیا کو باور کراتے ہیں کہ ایک دن کشمیری اپنا حق خود ارادیت ضرور حاصل کر لیں گے۔

یوم تاسیس کشمیر منا کر، جہاں ہم اپنے بزرگوں کو آزاد ریاست جموں و کشمیر کے لیے جد و جہد پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، وہیں ہم اس عزم کو بھی دہراتے ہیں کہ ہماری جد و جہد تب تک جاری رہے گی، جب تک ہم مقبوضہ کشمیر کو ہندوستان کے غاصبانہ قبضے سے آزاد نہیں کروا لیتے۔

🚩🍁

24/10/2023

InshaAllah The Time Is coming..🤝
🚩

16/10/2023

Ibrar Abbasi
Congrats ...💖

16/10/2023

#
دھیر کوٹ سب ڈویژن میں لوکل روڈ پر چلنے والی پلک ٹرانسپورٹ کے کرایہ نامہ جات، حالیہ ڈیزل پٹرول کی قینوں میں کمی اور سڑکوں کی حالت کو مد نظر رکھتے ہوئے عارضی طور پر تاحکم کرایہ بذیل جاری کیا جاتا ہے۔ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی پیشی کی صورت میں کرایہ نامہ ہذا قابل نظر ثانی ہوگا۔

قیمت ڈیزل فی لیٹر 303.18 روپے .
قیمت پٹرول فی لیٹر 283.38

13/10/2023

دھیرکوٹ ....

سنگڑھ پرٸمیر لیگ سیزن ون کی چیمپئن ٹیم کی طرف سے اپنے تمام کھلاڑیوں کی حوصلہ افزاٸی اور اُنکی جیت کی خوشی میں کاشر دیش ٹیم کہ اونر جہانگیر عباسی (پھول بھاٸی ) کیطرف سے کھیلاڑیوں کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشاٸیہ کا اہتمام کیا گیا۔💓

اس موقع پر بھی موجود تھے اور انھوں نے چیمپئن
ٹیم کاشر دیش کو مبارک باد دی اور جہانگیر عباسی کا پرتکلف دعوت پر شکریہ ادا بھی کیا اور انکے کھیلاڑیوں کی حوصلہ افزٸی کی اور پوری لیگ میں بہترین سپورٹ مین شپ سپرٹ اور بہترین کھیل پیش کرنے پر مبارک باد دی...

...💖

11/10/2023

Congratulations 🎉 KDS ,
The Champion 🏆 of SPL S1 ..🍁♥️
Congratulations to KDS for a fabulous victory 🎉🎉👏👏and Shaheen Welfare Organization Sanghar for organizing such a wonderful event of cricket❤️❤️🎉🎉

10/10/2023

Congratulations 🎉 KDS ,
The Champion 🏆 of SPL S1 ..🍁♥️

10/10/2023

🚨سنگڑھ پریمیئر لیگ🚨
فائنل ڈے
کون بنے گا سلطان ..؟

04/10/2023

عوامی حقوق کی تحریک ضرور کامیاب ہوگی ۔ لوگ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر پر امن تحریک میں اپنے حصے کا کردار ادا کریں...✊🚩

30/09/2023

#مظفرآباد ...
یہ گرفتاریاں،چھاپے،جیل،تشدد انقلابیوں کے حوصلے بلند کرتے ہیں اور تحریکوں کو مضبوط کرتے ہیں۔
ریاست بھر کے مزاحمتکاروں کو سلام...🚩✊

28/09/2023

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت #مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر نے کروڑوں روپے مالیت کے بوگس بجلی بلات دریائے نیلم (کشن گنگا) میں بلات کی کشتیاں بنا کر واپس واپڈا کو اس دریا کے ذریعے بھیج دئیے ہیں جس کا رخ تبدیل کرکے 969 میگا واٹ سستی ترین بجلی پیدا کرکے یہاں کے لوگوں کو مہنگے داموں فروخت کی جا رہی ہے

26/09/2023

چمیاٹی..
نومنتخب کونسلر سردار عقیل عباسی کے چھوٹے بھائی ولید عباسی روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کرگے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔..
معلومات کے مطابق نوجوان روڈ کے کنارے وضو کر کے باہر نکلا تو تیز رفتار کوسٹر نے ٹکر مار دی نوجوان کا سر موقع پر بری طرح پھٹ گیا۔
انتہائی بااخلاق ہنس مکھ نوجوان ایک لمحے میں ہم سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جدا ہو گیا
اللہ تعالی کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین ثم آمین اور ہمیں بھی موت کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے آمین

19/09/2023

"
گاٶں "" کہ دلکش نظارے ..✨
"The feelings for remain the same whatever changes".🍁♥️

Photos from ‎سردار کامران یوتھ کلبᵒᶠᶠⁱᶜⁱᵃˡ‎'s post 13/09/2023

:
چیئرمین مسلم کانفرنس یوتھ ونگ سردار عثمان علی خان موہڑا بٹھارہ میں احسن عباسی شہید کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کر رہے ھیں ،

سردار عثمان علی خان نے احسن عباسی شہید کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا فرمائی ، اللہ پاک جزا عطا فرمائے ، اللہ پاک ھمارے پیارے بھائی کی مغفرت فرمائے آمین

اس موقع پر یوتھ کونسلر یوسی چمیاٹی سردار کامران عباسی ,سردار رخسار عباسی، کپٹن(ر) گلفراز صاحب، صوبیدار میجر(ر)ذاکر صاحب، ڈی ایس پی (ر) آزاد صاحب، سردار گلنواز صاحب، صوبیدار(ر) خالق صاحب، غلام مصطفیٰ صاحب، صوفی عباس صاحب، نعیم چشتی صاحب، سردار عرفان عباسی, , عقیل احمد اور دیگر سنٸیر کارکنان بھی ہمراہ موجود ہیں.

07/06/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
اپنا کردار بنانے میں اتنے مشغول ہو جاؤ کہ دوسروں پر تنقید کرنے کا وقت ہی نہ ملے اور تنقید سہنے کا حوصلہ پیدا کرو تب ہی آپ کامیاب ہو پاؤ گے،،💖🌹

29/05/2023

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے.
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی ...🍁
Best Bowler of the tournament
مردم خیز سر زمین کا ایک اور ابھرتا ہوا نوجوان آل راؤنڈر ۔بے پناہ خداداد صلاحیتوں کا مالک ۔
* #عمرالطاف*
کل کے دن بنک روڈ چمیاٹی کے مقام پر جاری ایونٹ میں کی جانب سے کھیلتے ھوہے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے بلے بازوں کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے
Best wishes for your Bright Future
اللہ رب العزت عروج اور بلندیاں نصیب کرے ۔آمین

24/05/2023

بیسٹ آف لک .
i Support Best of luck
..💖

21/05/2023

بیسٹ آف لک .
i Support Best of luck
..💖

13/05/2023

Best of luck Sohail Ishaq Abbasi ..💖
Best Of Luck ....🏏
Best of Luck ...🦅🏏

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Azad Kashmir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#درد_بھری_آواز_میں_درد_بھرا_کلام#اے__میرے__ھم__نشین_چل_کہیں_اور_چل...🍂🍁#ghazals..💖
InshaAllah The Time Is coming..🤝#behindyouskipperalways 🚩
دھیرکوٹ ....سنگڑھ پرٸمیر لیگ سیزن ون کی  چیمپئن ٹیم #کاشر_دیش_سنگڑھ  کی طرف سے  اپنے تمام کھلاڑیوں کی حوصلہ افزاٸی اور ا...
#مظفرآباد ...یہ گرفتاریاں،چھاپے،جیل،تشدد انقلابیوں کے حوصلے بلند کرتے ہیں اور تحریکوں کو مضبوط کرتے ہیں۔ریاست بھر کے مزا...
پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت #مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر  نے کروڑوں روپے مالیت کے بوگس بجلی بل...
#آزاد_جموں__کشمیر___دھیرکوٹ "  گاٶں #چوہلی__سنگھڑ"" کہ دلکش نظارے ..✨"The feelings for #home__town remain the same whate...
سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی مظفرآباد کے مزاحمت کار نوجوانوں کو سلام۔مظفرآباد ڈویژن شٹر ڈاؤن پہیہ جامگونج رہا ہے مظفرآبادآزادی۔  ...
"اب تیرے لہجے میں کون للکارے گا باطل کو " ۔💔#real_hero_of_jammu_kashmir ..۔🚩

Telephone

Website

Address

Bagh
Azad Kashmir

Other Youth Organizations in Azad Kashmir (show all)
Islami Jamiat-e-Talaba Khuiratta Azad Kashmir Islami Jamiat-e-Talaba Khuiratta Azad Kashmir
Khuiratta Azad Kashmir
Azad Kashmir

Green Future Pakistan - GFP Green Future Pakistan - GFP
Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir

Envisioning an Eco-Empowered Nation | Cultivating Climate Consciousness for a Greener Pakistan 🌾

Islami Jamiat-e-Talaba Bagh Islami Jamiat-e-Talaba Bagh
Bagh Azad Kashmir
Azad Kashmir, 12500

اللہ اور اس کے رســـول کـــــے بتــــــائے ہوئے اصــــولـــوں کے مطــــابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریــعے رضــــائے الٰہی کا حصول۔

Dobay Youth Dobay Youth
Teh Barnala District Bhimber Azad Kashmir
Azad Kashmir, 10020