Al-Habib Medical Complex

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Habib Medical Complex, Hospital, Main Dhar Bazar Hajira Tatapani Road Azad kashmir, Bazar, Azad Kashmir.

Photos from Al-Habib Medical Complex's post 12/04/2024

حمل سے متعلق 8 وہمی باتیں

پیشہ ور افراد کی درست طبی معلومات اگرچہ مفید ثابت ہوتی ہیں مگر اس کے باوجود بہت سے وہم لوگوں میں پائے جاتے ہیں

خواتین جب حمل کے دورانیے سے گزر رہی ہوتی ہیں تو متعدد لوگ ایسے وقت میں مشورے اور معلومات فراہم کرتے نظر آتے ہیں جو اکثر فرضی باتوں پر مشتمل ہوتی ہیں، مثلاً ایسے کیا ٹوٹکے اپنائیں جائیں جس سے بچے کی جنس پتہ چل سکے یا حمل کے دوران عورت کیا کر سکتی ہے اور کیا نہیں وغیرہ۔

اگرچہ دوسری جانب پیشہ ور افراد کی درست طبی معلومات سودمند ثابت ہوتی ہیں لیکن اس کی باوجود حمل کے حوالے سے بہت سے وہم لوگوں میں پائے جاتے ہیں۔ یہاں ہم کچھ عمومی فرضی باتوں کو ذیل میں تحریر کریں گے اور ان کا جائزہ لیں گے۔

1) مخصوص کھانے اور مشروبات نارمل ڈلیوری کو آسان بناتے ہیں

اگرچہ لوگ نارمل ڈلیوری کیلئے زیادہ تر قدرتی اور متبادل ادویات تجویز کرتے ہیں لیکن ان کی کوئی سائنسی بنیاد اب تک ثابت نہیں ہو پائی ہے۔ 2018 کے ایک مطالعہ سے پتہ چلا ہے کہ کچھ جڑی بوٹیوں سے بنی دوائیں کچھ حد تک کارآمد ہو سکتی ہیں تاہم مقبول قدرتی طریقے جنہیں لوگ استعمال کرتے ہیں اُن کے اثرات ثابت نہیں۔

2) آپریشن کے بعد نارمل ڈلیوری ممکن نہیں ہوتی

اصل حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ ایک حاملہ عورت گزشتہ آپریشن کے بعد نارمل ڈلیوری بھی انجام دے سکتی ہے۔ مزید برآں ڈلیوری کس طریقے سے ہوتی ہے اس کا فیصلہ اس بات پر منحصر ہوتا ہے کہ حمل کی نشونما کیسے ہورہی ہے۔

تبدیلیاں اور تھکاوٹ جیسے عوامل اعصابی اور عضلاتی صحت دونوں پر اثر انداز ہو سکتے ہیں اور ساتھ ہی عورت کے موڈ کو بھی متاثر کر سکتے ہیں۔

4) حمل کے دوران عورت کافی نہیں پی سکتی

خواتین حمل کے دوران ہر روز ایک کپ کافی پی سکتی ہیں لیکن انہیں اپنی کیفین کی مقدار 200 ملی گرام یا اس سے کم تک محدود رکھنی چاہیے۔

5) بلی سے دور رہنا چاہیے

بہت سی خواتین حمل کے دوران بلیوں سے بچنے کی کوشش کرتی ہیں کیونکہ انہوں نے سنا ہوتا ہے کہ بلیاں انفیکشن کا سبب بن سکتی ہیں۔ اگرچہ کچھ سچائی ہے لیکن اتنی خوف کی بات بھی نہیں۔

بعض اوقات بلی کے پاخانے میں toxoplasmosis نامی بیماری ممکنہ طور پر موجود ہوسکتی ہے جو کہ نقصان دہ ہے لیکن حاملہ خواتین کو دستانے پہن کر صفائی کرسکتی ہیں۔ خواتین کو حمل کے دوران بلیوں سے بچنے کی ضرورت نہیں ہے جب تک کہ وہ اس احتیاط پر عمل کریں۔

6) عورت کو حمل کے دوران ہمبستری سے پرہیز کرنا چاہیے

حمل کے دوران ہمبستری سے کوئی نقصان نہیں ہوتا۔

اکثر لوگوں کا ماننا ہے کہ حمل کے دوران ہمبستری قبل از وقت ڈلیوری کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، متعلقہ تحقیق میں اس کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ تاہم کچھ مخصوص کیسز میں ڈاکٹر حمل کے دوران جنسی تعلقات سے پرہیز کرنے کی ہدایت کرسکتے ہیں مثال کے طور پر اگر بہت زیادہ خون بہہ رہا ہو یا حمل کا پانی چھوٹ گیا ہو۔ اس کے علاوہ اگر دیگر عوامل کارفرما ہوں جو قبل از وقت ڈلیوری کے امکانات کو بڑھاتے ہوں تو ڈاکٹر سے رجوع کرلینا چاہیے۔

7) مخصوص غذا کھانے سے الرجی پیدا ہو سکتی ہے

حاملہ خواتین ایسی غذائیں کھا سکتی ہیں جنہیں لوگ اکثر الرجی سے منسلک کرتے ہیں جیسے گری دار میوے اور دودھ وغیرہ۔ جب تک آپ کو مخصوص غذا سے الرجی پہلے سے نہ ہو تو ان کو کھانے سے کوئی نئی الرجی پیدا نہیں ہوگی۔

8) حاملہ خواتین کو صرف صبح میں الٹی اور متلی کی کیفیت ہوتی ہے

اگرچہ اس کا انگریزی میں نام morning sickness ہے لیکن نام سے قطع نظر یہ کیفیت حاملہ خواتین کو دن بھر متاثر کر سکتی ہے۔ صرف 2 فیصد حاملہ خواتین صبح کے وقت ایسی کیفیات کا تجربہ کرتی ہیں۔

الحبیب میٹرنٹی ہوم اینڈ فیملی پلاننگ

Photos from Al-Habib Medical Complex's post 12/04/2024

الحبیب میٹرنٹی ہوم اینڈ فیملی پلاننگ سینٹر 24 گھنٹے لیڈی ڈاکٹر اور الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود ہے

دھر میں جدید سہولتوں سے آراستہ ہسپتال کی تعمیر پر سردار حبیب خان کو قیوم راجہ کا خراج تحسین - راز ٹی وی 09/04/2024

دھر میں جدید سہولتوں سے آراستہ ہسپتال کی تعمیر پر سردار حبیب خان کو قیوم راجہ کا خراج تحسین

دھر میں جدید سہولتوں سے آراستہ ہسپتال کی تعمیر پر سردار حبیب خان کو قیوم راجہ کا خراج تحسین - راز ٹی وی ہجیرہ: حریت پسند رہنماء اور جموں کشمیر پبلک ڈپلومیسی کے چیئرمین قیوم راجہ نے گزشتہ روز پونچھ سیکٹر میں سیز فائر لائن کے قریب ایک پسماندہ گائوں دھر میں تعمیر ہونے والے...

Photos from Al-Habib Medical Complex's post 05/04/2024

بچے کی پیدائش پر مبارکباد دینا مستحب اور شانِ مسلمانی ہے۔یقیناً اولاد والدین کے لیے بہت بڑی نعمت ہے جبکہ اولاد کی صحیح معنوں میں پرورش اور مناسب تعلیم و تربیت والدین کے اولین فرائض میں سے ہیں۔
آج 05 اپریل 2024 کی تاریخ میں میڈم روببینہ پروین کو اللَّهَ پاک نے نواسی جیسی نعمت سے نوازا ہے۔بچے کی پیدائش الحبیب میڈیکل کمپلیکس میں ہوئی-
موصوف کو پھول جیسی بیٹی کی پیدائش پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
رب کریم سے دعا ھیکہ اللّٰہ پاک ہر بےاولاد جوڑے کو نیک اور صالح اولاد کی نعمت سے نوازے آمین یارب العالمین
الحبیب میڈیکل کمپلیکس ۔۔۔

Photos from Al-Habib Medical Complex's post 24/02/2024
27/01/2024
Photos from Al-Habib Medical Complex's post 22/01/2024

الحبیب میڈیکل کمپلیکس دھر بازار میں الحبیب فری آہی ٹرسٹ کے زیر اہتمام ہر اتوار کو فری آہی سرجری جاری عوام علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی
صحت کی سہولیات دینا میری اولین ترجیح ھے سردار حبیب خان
دھر بازار ( رپورٹ روف سدوزہی ) الحبیب میڈیکل کمپلیکس میں ہر اتوار کو فری آہی سرجری اور فری میڈیکل کیمپ لگایا جاتا ھے جس میں سینکڑوں مریضوں کا فری معاہنہ کیا جاتا ھے اس اتوار کو بھی الحبیب آہی ٹرسٹ کمیونٹی ویلفیر پروگرام کے تحت سو سے زاہد مریضوں کا معاہنہ ھوا اور پانچھ افراد کی آہی سرجری کی گی جس پہ ایک لاکھ پچاس ہزار روپے لاگت آہی مریضوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ دھر بازار جو لاہن آف کنٹرول زیرو پواہنٹ پہ واقع ھے اس علاقے میں ایسی سہولت ھمارے لیے کسی معجزہ سے کم نہ ھے ھم ہزاروں روپے کرایہ دے کہ کوٹلی جاتے تھے اور پورا پورا دن زلیل و خوار ہوتے تھے ھم سردار حبیب خان کے مشکور ہیں جنہوں نے عوام علاقہ کے درد کو محسوس کرتے ہوے یہ سہولت فرام کی آخر پہ سردار حبیب خان کا کہنا تھا صحت کی سہولیات فراھم کرنا میری اولین ترجیح ھے اور الحبیب فری آہی ٹرسٹ میری زاتی ٹرسٹ ھے جس کے زریعے میں خدمت خلق کر رھا ھوں اور مزید حکومت آزاد کشمیر کے حوالے بھی کہا کہ اگر حکومت ھمارے ساتھ مل کہ کام کرنا چاہتی ھے تو ھم تیار ہیں اور اگر کوہی صاحب استطاعت حضرات تعاون کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی براے راست مجھ سے تعاون کر سکتے ہیں آخر پہ چیٸرمین الحبیب میڈیکل کمپلیکس دھر بازار سردار حبیب خان کا کہنا تھا کہ ہر اتوار کو درجنوں سفید پوش احباب کی سرجری کرتے ہیں جو فی سبیل اللہ جاری رھے گی-

Photos from Al-Habib Medical Complex's post 06/01/2024

لاہور سےتربیت یافتہ مشہور گائناکالوجسٹ ڈاکٹر شنیلہ قیوم ایم سی پی ایس گائناکالوجسٹ (لاہور جنرل ہسپتال) کوالیفائیڈ گائناکالوجسٹ
اب الحبیب میڈیکل کمپلیکس میں ہر اتوار کو گائنی کے مریضوں کا معائنہ اور الٹراساؤنڈ کریں گیں-
خواتین کے جملہ مخصوص امراض۔
1-زچہ بچہ و بانجھ پن۔ 2- نارمل ڈیلیوری و آپریشن۔
3-بچہ دانی کی رسولی/ کینسر۔
4-منصوبہ بندی / بچے بند کروانا-
ایڈوانس نمبر رکھوانے کے لیے رابطہ کریں۔۔۔👇
058244 20803 03558474474
ایڈوانس نمبر رکھوانے والے مریضوں کا ہی چیک اپ کروایا جایا گا شکریہ

06/01/2024

الحبیب میڈیکل کمپلیکس کی جانب سے صحت کا پیغام!

Photos from Al-Habib Medical Complex's post 26/12/2023

جدید ترین لیزر ٹیکنالوجی کی مدد سے چہرے کے نشانات کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے الحبیب میڈیکل کمپلیکس کا وزٹ کریں بالخصوص خواتین کے دوران حمل چہرے پر بن جانے والی چھائیاں اور داغوں کا اب لیزر کی مدد سے مکمل خاتمہ
الحبیب میڈیکل کمپلیکس میں اب لیزر وارٹ سرجری
کوٹلی کے مشہور اور عالمی شہرت یافتہ پلاسٹک سرجن ڈاکٹر مرزا محمدکفیل اب آپ کے الحبیب میڈیکل کمپلیکس دھدبازا میں منگل کے روز دوپہر کو مریضوں کاطبی معائنہ کریں گے
ایڈوانس نمبر رکھوانے کے لیے رابطہ کریں۔۔۔👇
058244 20803 03558474474
ایڈوانس نمبر رکھوانے والے مریضوں کا ہی چیک اپ کروایا جایا گا شکریہ

Photos from Al-Habib Medical Complex's post 26/12/2023

الحبیب میڈیکل کمپلیکس میں اب لیزر وارٹ سرجری
کوٹلی کے مشہور اور عالمی شہرت یافتہ پلاسٹک سرجن ڈاکٹر مرزا محمدکفیل اب آپ کے الحبیب میڈیکل کمپلیکس دھدبازا میں منگل کے روز دوپہر کو مریضوں کاطبی معائنہ کریں گے
ایڈوانس نمبر رکھوانے کے لیے رابطہ کریں۔۔۔👇
058244 20803 03558474474
ایڈوانس نمبر رکھوانے والے مریضوں کا ہی چیک اپ کروایا جایا گا شکریہ

Photos from Al-Habib Medical Complex's post 22/12/2023

کوٹلی کے مشہور اور عالمی شہرت یافتہ پلاسٹک سرجن ڈاکٹر مرزا محمدکفیل اب آپ کے الحبیب میڈیکل کمپلیکس دھدبازا میں منگل کے روز دوپہر کو مریضوں کاطبی معائنہ کریں گے
ایڈوانس نمبر رکھوانے کے لیے رابطہ کریں۔۔۔👇
058244 20803 03558474474
ایڈوانس نمبر رکھوانے والے مریضوں کا ہی چیک اپ کروایا جایا گا شکریہ

Photos from Al-Habib Medical Complex's post 16/12/2023

ٹائیفائیڈ بخار کیا ھے اور کیوں ہوتا ھے؟

30/11/2023

کیلشیم کی کمی کی علامات اور وجوہات:

ہمارے جسم میں استعمال ہونے والا ایک انتهائی اہم منرل ہے۔ کیلشیم ہماری ہڈیوں، دانتوں، پٹھوں اور دل کو صحت مند رکھنے کے علاوہ بھی ہمارے جسم کو فعال رکھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن اگر ہم کیشیم پوری مقدار میں نہیں کھا رہے تو یہ ہمارے جسم میں کیشیم کی کمی کو پیدا کر کے کئی دائمی بیماریوں کو دعوت دیتا ہے۔ کیلشیم کی کمی خاص طور پر خواتین کو بہت متاثر کرتی ہے۔ خواتین 30 سال کی عمر کے بعد اس کمی کا شکار ہو جاتی ہیں۔ اگر بچے کیلشیم کی کمی کا شکار ہو جائیں تو ان کی جسمانی نشونما میں کمی رہ جاتی ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق 19 سع 50 سال کی عمر کے افراد کے لیے روزانہ ایک ہزار ملی گرام کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے 1200 ملی گرام کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ پڑھنے میں تع یہ بہت کم مقدار نظر آتی ہے لیکن بیشتر افراد اس کے حصول میں ناکام رہتے ہیں اور کیلشیم کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

کیلشیم کی کمی آج کل کے مسلوں میں سے ایک عام مسلہ بن چکا ہے۔ کیلشیم کی کمی کا مسئلہ ایک سنگین مسلہ بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کی غذا میں کیلشیم کی ناکافی مقدار کی وجہ سے بائیو کلیسیمیا نہیں ہوتا اس کی وجہ یہ ہے کہ اس طرح کی کمی کی صورت میں خون میں کیلشیم کی عام سطح کو برقرار رکھنے کے لیے ہڈیوں سے کیلشیم کھینچ لے گا۔ اس طرح اعصاب، پٹھوں، دماغ اور دل کے جسمانی اہم کام انجام دینے کے لیے جب ہڈیوں میں کیلشیم اسٹورز کی جگہ نہیں لی جاتی تو کیلشیم کی یہ جاری کمی بال آخر ہڈیوں اور آسٹیوپوروسس کے پتلے ہونے کا سبب بن سکتی ہے۔

کیلشیم کی کمی کی علامات:
1. پٹھوں میں کھنچائو
2. ہر وقت سستی اور غنودگی طاری رہنا
3. شدید تھکاوٹ محسوس ہونا
4. حیض سے پہلے تکلیف
5. انگلیاں سن ہونا یا سوئیاں چبھنا
6. دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونا
7. یادداشت کا کمزور ہونا
8. ناخن اور جلد
9. ہڈیوں کی بیماریاں
10. دانت کے مسائل
11. مسلز کی اکڑن
12. سر کا گھومنا
13. وٹامن ڈی کی کمی
14. ہائی بلڈ پریشر
15. ڈپریشن

FOR MORE INFORMATION CONTACT📞:
AL-HABIB MEDICAL COMPLEX DHAR BAZAR HAJIRA AZAD KASHMIR.
Mobile📱: 0355-8474474
Phone📞 :05824-420803

27/11/2023

کوٹلی کے مشہور اور عالمی شہرت یافتہ پلاسٹک سرجن ڈاکٹر مرزا محمدکفیل اب آپ کے الحبیب میڈیکل کمپلیکس دھدبازا میں منگل کے روز دوپہر کو مریضوں کاطبی معائنہ کریں گے
ایڈوانس نمبر رکھوانے کے لیے رابطہ کریں۔۔۔👇
058244 20803 03558474474
ایڈوانس نمبر رکھوانے والے مریضوں کا ہی چیک اپ کروایا جایا گا شکریہ

22/11/2023

اللہ تعالی ہمیں پانج وقت کی نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرماںٕیں۔ امین

20/11/2023

کوٹلی کے مشہور اور عالمی شہرت یافتہ پلاسٹک سرجن ڈاکٹر مرزا محمدکفیل اب آپ کے الحبیب میڈیکل کمپلیکس دھدبازا میں منگل کے روز دوپہر کو مریضوں کاطبی معائنہ۔ کریں گے۔جس میں
پیدائشی کٹے ہوے ھونٹ و تالو کا آپریشن بلکل مفت اور ادویات بھی بلکل مفت دی جائیں گی اس سہولت سے کسی بھی عمر کے افراد فائدہ اٹھاسکتےھیں -
ایڈوانس نمبر رکھوانے کے لیے رابطہ کریں۔۔۔👇
058244 20803 03558474474
ایڈوانس نمبر رکھوانے والے مریضوں کا ہی چیک اپ کروایا جایا گا شکریہ

Photos from Al-Habib Medical Complex's post 19/11/2023

ایک اور جڑواں بچوں کی کامیاب نارمل ڈیلیوری
ویلڈن میڈم روبینہ ، ڈاکٹر عطیہ اینڈ لاریب ٹیم الحبیب میڈیکل کمپلیکس۔ خواتین کی صحت اور بہبود کے لیے بہترین سہولیات ہمارے اوب-گائنی ڈیپارٹمنٹ میں دستیاب ہیں۔پہلے سی سیکشن کے بعد دوسرا بچہ نارمل ڈلیور ہو سکتا-
مزید معلومات کےلیے ڈاکٹروں کی رہنمائی حاصل کریں یا اس نمبر 03558474474 ، 20803 058244 پر کال کریں

19/11/2023

خدمت میں سب سے آگے۔
"الحبیب میڈیکل کمپلیکس کمیونٹی ویلفیئر پروگرام"

ایڈوانس نمبر رکھوانے کے لیے رابطہ کریں۔۔۔👇
058244 20803
03558474474
"Community heath welfare project"

Want your practice to be the top-listed Clinic in Azad Kashmir?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کوٹلی کے مشہور اور عالمی شہرت یافتہ پلاسٹک سرجن ڈاکٹر مرزا محمدکفیل اب آپ کے الحبیب میڈیکل کمپلیکس دھدبازا میں منگل کے ر...
24 گھنٹے ایمرجنسی یونٹجدیدترین مشینری سے آراستہ, انٹرنیشنل لیول کے پونچھ  کا واحد ادارہ الحبیب میڈیکل کمپلیکس دھدبازا آذ...
خطرناک نپاہ وائرس کے پاکستان میں بھی پھیلاؤ کا ممکنہ خطرہ، الرٹ جاری

Telephone

Website

Address

Main Dhar Bazar Hajira Tatapani Road Azad Kashmir, Bazar
Azad Kashmir

Other Azad Kashmir clinics (show all)
Muzaffarabad General Hospital Muzaffarabad General Hospital
Muzaffarabad General Hospital, Upper Addah, Muzaffarabad
Azad Kashmir

Naveed helth care clinic & medicos barnala Naveed helth care clinic & medicos barnala
Barnala Azad Kashmir
Azad Kashmir

medical information and health tips

Umme ilyas Trust Hospital Umme ilyas Trust Hospital
Rawalakot Azad Kashmir
Azad Kashmir

nursing home services mirpur ajk nursing home services mirpur ajk
Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir, 05827

nursing home services mirpur azad Kashmir

Royal Homeopathic clinic & store Royal Homeopathic clinic & store
Jatli
Azad Kashmir

Royal homeopathic clinic & store

Afzal Child Care Clinic Afzal Child Care Clinic
Kotla
Azad Kashmir, 50990

Best place to get your children medical treatment.

Hammad Hashmi official Hammad Hashmi official
Muzzaffabad Azad Kashmir, Satnara
Azad Kashmir

maroof national hospital maroof national hospital
Main Kotli Road Sector F-3 MIRPUR AZAD KASHMIR
Azad Kashmir

maroof national hospital

Optometrist and Orthoptics Optometrist and Orthoptics
Gam Kotli
Azad Kashmir

Optometry and orthoptics

Citi Specialist Clinics Citi Specialist Clinics
Basment Alkaram Plaza Near Shadab Lab Kotla Arab Ali Khan, Kotla
Azad Kashmir, 50990

Homoeopathic Umeed Clinic Homoeopathic Umeed Clinic
Umeed Clinic Kothi Morr Bhimber Azad Kashmir
Azad Kashmir, 10040

Health care with Homeopathy

USAMA USAMA
Bagh Azad Kashmir
Azad Kashmir

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُۖ❤ RAJA USAMA🔥 ❤🌸Calligraphy