Nimra Queen
*𝐋ɘʈ ɣ❍𝐮ɽ 𝐬ɱıɭɘ ʈ❍ 𝐜ʜ𝐚ŋ𝐠ɘ ❍ʈʜɘɽ𝐬, 𝐍ɘ𝐯ɘɽ ɭɘʈ ❍ʈʜɘɽ𝐬 ʈ❍ 𝐜ʜ𝐚ŋ𝐠ɘ ɣ❍𝐮ɽ 𝐬ɱıɭɘ*
👑 ÑîmRå
Promote time
ayesha Sadiqa
Active owner of page
Like and follow her page...F2F back 💯
Jisko review back Nii Mila vo abii bta skta ha usay review diya Jai ga
And new persons plz review my page and get review back 💯
Promote page here
Follow 2 Follow
Let's go💯
*"""Proof"""*
Nimra Queen
Fully new page
Voice of Chirala
Follow 2 Follow back 💯
So let's go 😀
صحیح بات کی بلال بھائی نے 👍❤️
آج👮 میں نے __کچن میں 🐜👉_چیونٹی کے 🤏سامنے🍚____چینی کے ___دانے رکھے 😂😂
اس نے اپنا _دانا اٹھایا اور __جانو کو __بلانے چلی گئی __میں نے_باقی کے دانے__خود کھا لیے 😂
تاکہ اس کا جانو اسے____جھوٹا سمجھے اور ان کا _بریک___اپ ہو جائے😁😁😂😜😜😝😛😛😋😋
جب______ہمارا کوئی جانو_نہیں تو___چونٹی کا کیوں ہو۔۔۔۔😏😏
?🤔🤨
Nimra Queen
میں جب کسی کو اغوا کر کے شادی کر لوں 😎😊😅
لے فر دولھا 😉🤭🤠🤧
Reels pe agar music ya song laga dain to copyright issue hota ha kia ?
Plz guide me about copyright
Music video
Follow and like this page ...and share this post 📯
چڑالہ دھیرکوٹ باغ آزاد کشمیر (آفیشل اکاؤنٹ)
ہر قسم کی اشاعت اور خبریں ، سپورٹس اور میلے ، موٹیویشن وغیرہ
https://www.facebook.com/profile.php?id=61554984936750&mibextid=ZbWKwL
Voice of Chirala
Firstly, Like and Follow this page
چڑالہ دھیرکوٹ باغ آزاد کشمیر
ہر قسم کی اشاعت اور خبریں، سپورٹس اور انٹرٹینمنٹ،موٹیویشن، حقوق کی جنگ، اسلامک پوائنٹ
Happy new year
2024
To everyone
🤩😍🤩
New rule 😅 of page
Like to like
Let's go
Like my page and comment done I will back 💯
🤕🤒
Share this post 🥲
آج اسلام کے نام پر بننے والے ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلامی تعلیمات کی یہ ق،در ہے کہ ان کو ہماری نوجوان نسل کے سامنے ہماری معاشی ترقی میں رکاوٹ کہا جارہا ہے اور ان کو اسلامی تعلیمات سے بدظن کیا جارہا ہے تو پھر کل کیسے اس قوم سے حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ جیسے سپہ سالار پیدا ہوگئے کیسے یہ قوم بنے گی اسلامی تعلیمات کی رکھوالی کرنے والی قوم کیا ہوگیا اس قوم کو اس کے نظام تعلیم کو اس ملک سے اسلامی تعلیمات کا جنازہ اٹھ رہا جو بنا اسلام کے نام پر پھر تو اس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان سے بدل کر کچھ اور رکھ دینا چاہیے کیونکہ اب ہمارے کندھوں پر سے یہ بوجھ اتارا جائے کہ ہم ایک اسلامی ملک میں پیدا ہوئے ہیں اور اس میں اسلامی تعلیمات نافذ ہیں
کسی کا پیج مانیٹایز ہےکیا؟
کیا کوئ پیج سے ارننگ کر رہا ہے ؟
Must reply
👇👇👇
Sahiwal Sports
Follow him
Follow back 💯
👈👈👈👈قابلِ غور اور قابلِ فکر👉👉👉👉
تحریر ضرور پڑھ لیں جزاک اللہ خیرا 💝
*✍🏻 کوئی بتائے گا کہ یہ AOA کیا ہے؟*
پہلے لوگوں نے بسم اللہ الرحمن الرحیم کا ترجمہ 786 کر رکھا تھا
اور
اب لوگوں نے السلام علیکم کا ترجمہ AOA کر لیا ھے
اور یوں ایک اسلامی شعار السلام علیکم
( تم پر سلامتی ھو ) کو ختم کرنے کی سازش کا حصہ دار بن رہے ہیں
🔞👈🏻 اکثر SMS اور Whatsapp میسیج کے شروع میں یہ لکھا ہوتا ہے زیادہ تر نوجوان ایسا لکھتے ہیں اگر یہ
*❤️السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه❤️*
کا مخفف یعنی شارٹ فارم ہے تو پھر کوئی بتائے ؟؟
آخر ایسی کیا جلدی ہے کیا مصروفیت ہے کیا مجبوری ہے کون سا اہم ترین کام لیٹ ہو رہا ہے کہ آپ *دین اسلام* کی اس عظیم ترین نشانی کو بھی اس قدر مختصر کئیے جارہے ہیں،
اگر یہ اختصار نویسی کا شوق یونہی پروان چڑھتا رہا تو آخر کہاں جاکر رکے گا؟ مجھے معلوم ہے آپ بہت مصروف ہیں لیکن چند لمحے نکال کر گوگل پر AOA لکھ کر دیکھئیے وہاں کیا کیا نظر آئے گا اور اگر گوگل امیج پر AOA Logo لکھیں تب تو اس کی ساری حقیقت سامنے آجائے گی کہ یہ کس کی سازش ہے آپ سے مودبانہ درخواست ہے کہ خود بھی مکمل *سلام* لکھئیے اور جہاں کہیں سے AOA لکھا آئے انہیں یہ میسیج ضرور بھیجیں ۔
چھوٹے تھے تو سوچتے تھے کہ بڑے ہوں گے تو غریبوں کی مدد کریں گے ☺️😄
بڑے ہوۓ تو معلوم ہوا کہ ہم خود غریب ہیں🤭😅
Arthgal Gazi and Usman Ghazi lover
Follow him
He will follow you back
Let's go
سارا دن فیس بک چلا چلا کے تھک گئی ہوں 😛 مگر مجال ہے کسی نے چاۓ کا بھی پوچھا ہو 🙈، اسلۓ مجھے خود چاۓ بنانی پڑی 🙂 اور میں آپ لوگوں کی طرح کنجوس نہیں ہوں 😛🫣 جس کو چاۓ پینی ہو تو بتاۓ میں آرڈر لگا دیتی ہوں 😎😆😂😆🫣 لیکن چاۓ کے پیسے دے جانا🙈🤭😂😆
آج ایک Review ملا ہے تو سمجھ آئ کہ Review کیا ہوتا ہے 😛🫢 ۔ تمام دوست Review دیں انشاللہ Review back دوں گی
Thank you all ☺️😀
Special thanks for reviewing " National Marketing Place "
کتے کو کھا گئے 👀😨😅😅😅
وڈیو کو پورا دیکھیں
مزا نہ آیا تو پیسے واپس 🤣🤣🤣
AW 🤭 bro Bilal 😁
Archie Alcantara علامہ قاری محمدفیصل ندیم چشتی Ahmad Abbasi Ahmad Abbasi USMAN MANi Laura Rich Foods Masoom larka Our thoughts Ani Jadani میرا شہر لالہ موسیٰ BehindUskipper راہ عشق Ropzkie Ropal M H K Sindhi Zahid Physics Academy SheIkh MaNi راۓ عثمان آفیشل Ayaz khan Snow milk Rise Up Zimbabwe Digital Boy
علامہ قاری محمدفیصل ندیم چشتی
سب دوست فالو کریں ، فالو بیک ملے گا
میں نے بہت کمنٹس کیےکہ کوئ میرا پیج بھی پروموٹ کروا دو لیکن ابھی تک کسی نے میرا پیج منشن نہیں کیا،
اب مینشن کر دیں ، شکریہ ❤️
🪷🌿باپ نہ ہو تو مائیں باپ کا کردار بھی نبھالیتی ہیں، ماں نہ ہوتو باپ اس کی کمی کبھی پوری نہیں کرپاتا یہ بھی عورت کی عظمت کا ایک پہلو ہے🪷🌿
ہماری زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ ماں کی محبت ہے ♥️
Need 1K followers
Follow back 💯
Let's go
Your Ideal personality?
Answer all plz
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Address
99
Bagh
Bagh
█ 🤝 █ 🙈 █ 💘 █ 😍 ███ ███████ ██████████ █████████████ ☆╬═✪ کشمیری 🤝🙂✪═╬☆ █████████████████████
Bagh
Welcome you all Raja Shan My channel is all about exploring My city Travel vlogger & social activist
Bagh
Assalam o Alikum Subscribe On YouTube 👇👇👇 https://youtube.com/channel/UC6WVsauWodKY59EUNIhAxVA
Jhir Ganiabad
Bagh, 12502
غنی آباد سے متعلق تمام مسائل، مستند خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق تجزیوں پر مشتمل پلیٹ فارم