تسبیح محبت

Whatsapp : +923072741076

02/09/2024

کیا آپ جانتے ہیں کہ؟
قرون وسطیٰ میں فرانس کے ایک شہر میں عورتیں صبح سویرے اپنے شوہروں کے ناشتے میں ہلکا سا زہر ڈالتی تھیں اور پھر جب وہ رات گئے گھر واپس آتے تو انہیں اس کا تریاق دیا جاتا تھا، اس لیے اس زہر سے کوئی نقصان نہیں ہوتا تھا۔ اور اگر مرد گھر نہ آنے کی وجہ سے کہیں اور ہوتے تھے اور اس وجہ سے تریاق میں تاخیر ہوتی تو مردوں کو سر درد، متلی، سانس لینے میں تکلیف، افسردگی، درد، الٹی ہو جاتی ۔
جتنا آدمی گھر سے دور تھا،
وہ زیادہ بیمار تھا، اور پھر جب وہ گھر واپس آتا تو اس کی لاعلمی میں اس کی بیوی اسے تریاق دے د یتی اور وہ چند منٹوں میں بہتر ہو جاتا۔ اس خوفناک چال سے، مردوں کو دھوکہ دیا گیا کیونکہ وہ تصور کرتے تھے کہ گھر سے دور رہنے سے انہیں تکلیف اور ڈپریشن ہوں گے، تو وہ اپنے گھروں اور بیویوں سے منسلک ہو گئے.

31/08/2024

جو کہتے تھے یہ سر آپ کا ویژن ہے ان کو تھوڑا سا بتاتا چلوں کہ ہاکی کی ٹیم چائنا گئی ہے
ادھار ٹکٹ لے کر

30/08/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤

29/08/2024

جس رفتار سے کچے کے ڈاکو یو ٹیوب چینل بنا رہے ہیں اس کو دیکھتے ہوئے اصل امتحان تو یوٹیوب انتظامیہ کا ہے جب وہ گولڈن بٹن دینے ڈاکوں کے اصل ایڈریس پر جائیں گے 🫣

29/08/2024

نواز شریف نے بھی آکسفورڈ یونیورسٹی میں اپنی درخواست دائر کر دی
نوٹ 👈 لیٹرینیں صاف کرنے کی نوکری کے لیے

29/08/2024

جج محمد عباس خان اغوا ہو گیا
پاکستان زندہ باد

29/08/2024

ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا میں ڈائنوسار🦕🦖 مارنے میں ماہر ہوں. اور اس کو مار کر اس میں سے ایک ہیرا نکلتا ہے جو چھبیس کڑوڑ ڈالر کا بکتا ہے۔
جسے سیکھنا ہو دو ہزار ڈالر فیس دے کر میرے کورس میں داخلہ لے لے۔
بہت سے چنو منو جمع ہوگئے۔ فیس دے کر بیٹھ گئے۔
استاذ جی نے ڈائنوسار کو پکڑنے اور مارنے کے بہت اعلی اعلی طریقے اسکرین پر سکھائے۔ امتحان لیا اور جو ٹاپ اسٹوڈنٹس تھے ان کو سرٹیفیکیٹ بھی دیا۔
ایک ٹاپر اسٹوڈنٹ کورس کرنے کے بعد نکلا، پانچ برس تک ڈائنوسار ڈھونڈنے کے لیے جنگل جنگل دریا دریا پھرتا رہا۔
ڈائنوسار نہ ملنا تھا نہ ملا۔ بہرحال یہ ضرور پتا چل گیا کہ ڈائنوسار دنیا سے ختم ہوگیے ہیں۔
سب جمع پونجی لٹا کر خستہ حال لٹا پٹا واپس پہنچا تو استاذ جی کے گھر گیا۔ پوری رام کتھا سنائی اور بولا کہ جب ڈائنوسار ہیں ہی نہیں تو آپ نے مجھے مارنے کا طریقہ کیوں سکھایا؟؟ میں تو بھوکا مر رہا ہوں آپ کے دیے گیے علم سے پیسے کیسے کماؤں؟؟
استاذ جی بولے "پتر تجھے کس نے بولا تھا ڈائنوسار ڈھونڈنے نکل جا؟
شاگرد: پھر ہیرا کیسے ملے گا؟
بیٹا لوگوں کو ڈائنوسارس مارنا سکھایا کر۔ یہی اصل گر ہے ہیرا پانے کا۔ اور ہاں جی ياد آیا جو لوگ کہتے ہیں آئیں آپکو آنلائن کام سکھاتے ہیں وہ بھی یہی تعلیم دیتےہیں انکا بھی یہی کام ہے😆😋

29/08/2024

بیٹی نے پورے پنجاب میں صحت سہولیات کے بینزز لگائے ہوئے ہیں
باپ علاج کے لیےلندن جارہا ہے 😂🤣

29/08/2024

جاہلستان
پنجاب میں بیٹی اور وفاق میں بھائی کے ساتھ مل کر قوم کو صحت کی بہترین سہولیات دیکر خود علاج کے لیے برطانیہ جارہا ہے

29/08/2024

یہ لوگ خود بھی محفوظ نہیں 😀😀
تو ہم کس سے گلا کریں

28/08/2024

ایک بیکری پر کیک سلائیس لینے گیا۔
مجھ سے آگے ایک جوان خاتون موجود تھیں۔ انہوں نے کاونٹر بوائے سے شوکیس میں لگی پیسٹریوں کے متعلق پوچھا۔
سیلز مین کچھ یوں بتانے لگا:
"میم ۔۔۔ یہ بلیک فاریسٹ ہے ، یہ ہنی آلمنڈ ہے ، یہ ریڈ ویلوٹ ہے، یہ تھری ملک ہے ، اور یہ ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ اور یہ ۔۔۔۔۔۔۔"
اس خاتون نے کچھ سلیکٹ کیا اور سائیڈ پہ ہو گئیں۔
میں نے اپنی باری آنے پر، اُسی سیلز مین سے پوچھا:
"اس والے شوکیس میں کون کون سی پیسٹریز ہیں؟"
مجھے جواب ملا ۔
"یہ اس طرف سو والی ہیں اور یہ ڈیڑھ سو والی" : 😑😏

28/08/2024

پولیس والوں کو پتہ ہے کہ کچے کے ڈاکو اصل میں کون ہیں۔

28/08/2024

کمال ہے
کچے میں ڈیوٹی کیلئے بھجوائے گئے پنجاب کانسٹیبلری کے اہلکار راستے میں اتر کر غائب ہو گئے۔۔ہمیں نہیں چاہیئے ایسی نوکری!

27/08/2024

2016 میں کترینہ کیف کی آفر ٹھکرانے کے بعد مطمئن انداز سے پورے 50 روپے کی قلفی کھائی

24/08/2024

یوٹیوب نے کہا ہے اس ماہ کسی یوٹیوبر کو پیسے نہیں ملینگے کیونکہ اس ماہ کے سارے پیسے رونالڈو کے اکاونٹ میں جائیں گیں اور ساڈے کول پہیے مک گئے نے.😁

23/08/2024

اگر اپ کی نظریں جلسے سے ہٹ گئی ہوں تو کچے کے ڈاکوں نے پولیس کے چار گاڑیاں اڑا دی
ویل ڈن پنجاب پولیس شاباش

22/08/2024

کل ایک جملہ گونجا تھا کہ عمران خان ہوتا کون ہے، پھر اس نے اگلے 24 گھنٹے نظام کی دوڑ لگوا کر بتایا کہ وہ ہوتا کون ہے
😅

22/08/2024

اگر آپ 5 سال سے ایک ہی فون نمبر استمعال کر رہے تو آپ میں یہ 5 خوبیاں ہیں۔

(1)۔ آپ کے خلاف کوئی پولس کیس نہیں ہے.

(2)۔ آپ اپنے ساتھی کے ساتھ بہت ایماندار ہیں۔

(3)۔ آپ ایک ذمہ دار انسان ہیں

(4)۔ آپ کا لین دین درست ہے!

(5)۔ آپ شیخی باز نہیں ہیں!
آپ کا فون نمبر کتنا پرانا ہے

22/08/2024

🙊❤

22/08/2024

فرینڈلی گرفتاریاں سیاست کا بہت پرانا جز ہے اس کیلئے باقاعدہ سفارشیں کروائی جاتی ہے رشوتیں دی جاتی ہے

20/08/2024

76 سالہ باپ نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سامنے روتے ہوئے ہاتھ جوڑ دیے،

فیضان کے والد روسٹرم پر وکیل رضوان اعوان کے ساتھ آکر کھڑے ہو ئے روتے ہوئے کہا جج صاحب ان سے پوچھیں میرے بیٹے کا جرم کیا ہے؟💔

20/08/2024

جج صاحب مجھے پھانسی پر لٹکانے کا حکم کر دیں میں 76 سال کا ہوں اور میری بیوی کی عمر 65 سال ہے ہم دونوں پل پل مر رہے ہیں💔😥

20/08/2024

10 ۔ دن باقی ہے
🔥
چھپانے کی جگہ نہیں ملےگی
طلبہ اوٹ اف کنٹرول ہے انشاءاللہ "✌️

19/08/2024
19/08/2024

پیٹرول کمپنی TOTAL نے اپنے حصّے کے شیئرز بیچ دئے پاکستان کو الوداع کہہ دیا خریدنے والوں کا بتایا تو آپ مزید دکھی ہونگے
😐

19/08/2024

بجلی مہنگی کرنی تو ٹی وی پر خبر چلتی ہے
اور سستی کرنی ہو تو سارا خاندان بتانے کے لیے جمع ہو جاتا ہے🤣🤣

19/08/2024

بجلی کے میٹر کا رینٹ 230 روپے سے بڑھا کر خاموشی سے 1000 روپے فکس کر دیا گیا ہے-😱🚨

19/08/2024

بجلی کا میٹر رینٹ230روپے سے بڑھا کر1000روپے فکس کردیا ہے۔ بند میٹر کا بل اب1500روپے آئے گا۔

اخے14روپےیونٹ سستاہوگیا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Bahawalpur

Other Fashion Models in Bahawalpur (show all)
Mustafa Nazir Mustafa Nazir
Bahawalpur
Bahawalpur, 1122

Actor Artist fashion model

Anum Eleganza Anum Eleganza
Bahawalpur

Women's Shopping 💅Cosmetics 💍Jewelry 👗Dresses

Kk.Ayea klozet Kk.Ayea klozet
Bahawalpur

Here you can find the best online collection of dresses and other accessories according to the fashi

Nayab karpet was hous sares Nayab karpet was hous sares
بہاول پور
Bahawalpur, BWP

یاسین. صوفہ ڈاریکلین اینڈ کارپیٹ واش ہاوس سروس

Style Your Getup Style Your Getup
Bahawalpur Marot CHAK 314 H/R
Bahawalpur, 62000

"Welcome to StyleYourGetup! Discover trends, tips, and outfit ideas. From streetwear to elegance, we've got you covered. Let your style shine with us!"

Daily MemS Here Daily MemS Here
Bahawalpur, 6800

Adil Sandhu Adil Sandhu
Bahawalpur

Hi Friends.. This is My Official Page As #Aadi Sandhu plzz Support By Follow and Like Us.

Asad Cosmatics Asad Cosmatics
12
Bahawalpur

Asad cosmatics All product branded and effective. Cod ni hy payment advance,order rcv 3 days.

Ubaidcreation Ubaidcreation
Bahawalpur, 63100

Contact Us FoR Amazing Edits

zabi_cious.__ zabi_cious.__
House No 3 Street No 3B
Bahawalpur, 54950

‎ 𝐑𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐞𝐚𝐬𝐭 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐢𝐧.”�?

Rafid Rafid
Bahawalpur

Mukesh and gotta suits,frock,Lengha,saree and dupatta available for more details contact:03081514008

Shahnawaz channar786 Shahnawaz channar786
Bahawalpur

"کبھی یہ نہ سمجھنا تیرے قابل نہیں ہم👉😏 ترستے ہیں وہ لوگ جن سے ملتے نہیں ہم💪😏