Quran Academy
Assalam-O-Alaikum ! You check 5 Days Free Demo class If you Satisfied then you continue Otherwise not
Assalam-o-Alaikum! .... I'm owner of "Quran Academy" I am providing Quran tuition at a very reasonable fee, I make sure that you will see a good change in your child in only 1 month
We teach.
✓• basic qaida for kids, females and male.
✓• Quran reading with tajweed
✓• Quran translation and tafseer
✓• Quran Memorization
✓• Selected surah hifz for prayer
✓• Basic Islamic knowledge
✓• Complete Namaz(
Dear Members 🥰
I am providing Quran tuition at a very reasonable fee, I make sure that you will see a good change in your child in only 1 month 🥰 🥰
Services Areas
Education
Audience
Like
Course
𝐆𝐢𝐯𝐞 𝐔𝐬 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝𝐫𝐞𝐧 𝐖𝐞 𝐖𝐢𝐥𝐥 𝐌𝐚𝐤𝐞 𝐓𝐡𝐞𝐦 𝐓𝐡𝐞 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐈𝐦𝐚𝐦 𝐀𝐧𝐝 𝐃𝐢𝐚𝐦𝐨𝐧𝐝
- Nazra Quran With Tajweed
- Noorani Qaida
- Islamic Education
- 60 Ahadees
- Tarjuma + Tafseer
- Speech Course
- Tajweed + Qira’at
- Sahih Bukhari Course
- Hifz - UL - Quran With Tajweed
--
I am providing Quran tuition at a very reasonable fee, I make sure that you will see a good change in your child in only 1 month
, , , , , , , , ,
Quran Academy English for kids Parents The Islamia University of Bahawalpur Pakistan Today's Parent People Parents Ladies Group UAE
If you see, this follow me on instagram. . . . #daily #islam #اسلام #reels #reelsinstagram
قرآن پاک کی ضرورت، اہمیت اور فوائد
قرآن کریم
وحی الہٰی
ہے، یہ قُربِ خداوندی کا ذریعہ ہے، رہتی دنیا تک کےلیے نسخۂ کیمیاء ہے، تمام علوم کا سرچشمہ ہے، یہ ہدایت کا مجموعہ، رحمتوں کا خزینہ اور برکتوں کامنبع ہے، یہ ایسا دستور ہے جس پر عمل پیرا ہوکر تمام مسائل حل کیے جاسکتے ہیں، ایسا نور ہے، جس سے گمراہی کے تمام اندھیرے دور کیے جاسکتے ہیں ایسا راستہ ہے، جو سیدھا اللہ پاک کی رضا اور
جنّت
تک لے جاتا ہے، اصلاح و تربیت کا ایسا نظام ہے جو انسان کا تزکیہ کرکے (یعنی انسان کو پاک کرکے) اسے مثالی بنادیتا ہے، ایسادرخت ہے جس کے سائے میں بیٹھنے والا قلبی سکون محسوس کرتاہے، ایساباوفا ساتھی ہے جو
قبر
میں بھی ساتھ نبھاتا ہے اور
حشر
میں بھی وفا کا حق اداکرے گا۔ آئیے جانتے ہیں کہ قرآن کریم کیوں نازل ہوا؟ اس کی اہمیت کیاہے؟ اس کے فوائد وثمرات کیاہیں؟
ضرورت:
انسان طبعی طور پر مل جل کر رہنے والاہے اور ہر انسان کو اپنی زندگی گزارنے کےلیے خوراک، کپڑوں اور مکان کی جبکہ افزائش نسل کےلیے
نکاح
کی ضرورت ہے۔ ان چار چیزوں کے حصول کےلیے اگر کوئی قانون اور ضابطہ نہ ہوتو ہرزور آور اپنی ضرورت کی چیزیں طاقت کے ذریعہ کمزور سے حاصل کرلے گا، لہٰذا
عدل وانصاف
کو قائم کرنے کی غرض سے کسی قانون کی ضرورت ہے اور یہ قانون اگر کسی انسان نے بنایا تو وہ اس قانون میں اپنے تحفظات اور اپنے مفادات شامل کرے گا، اس لیے ضروری ہے کہ یہ قانون انسان کا بنایا ہوا نہ ہو تاکہ اس میں کسی کی جانبداری کا شائبہ اور وہم و گمان نہ ہو ایسا قانون صرف خدا کا بنایا ہوا قانون ہو سکتاہے۔ جس کا علم خدا کے بتلانے سے ہوگا اور اللہ پاک نے پوری انسانیت کی ہدایت و فلاح کےلیے یہ قانون
قرآن
کی صورت میں عطا فرمایاجس کی تفسیر اس امت کے علماء نے احادیثِ رسول واقوالِ صحابہ کی روشنی کی اور ہمارے لیے اس کا سمجھنا مزید آسان بنا دیا چنانچہ
اہمیت:
حضرت اِیاس بن معاویہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: جو لوگ
قرآن مجید
پڑھتے ہیں اور وہ
تفسیر
نہیں جانتے ان کی
مثال
ان لوگوں کی طرح ہے جن کے پاس رات کے وقت ان کے بادشاہ کا خط آیا اور ان کے پاس چراغ نہیں جس کی روشنی میں وہ اس خط کو پڑھ سکیں تو ان کے دل ڈر گئے اور انہیں معلوم نہیں کہ اس خط میں کیا لکھا ہے؟ اور وہ شخص جو قرآن پڑھتا ہے اور اس کی تفسیر جانتاہے اس کی مثال اس قوم کی طرح ہے جن کے پاس قاصد چراغ لے کر آیا تو انہوں نے چراغ کی روشنی سے خط میں لکھا ہوا پڑھ لیا اور انہیں معلوم ہوگیا کہ خط میں کیا لکھاہے۔ (تفسیر قرطبی)
فوائد وثواب:
قرآن پاک پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں۔
(۱)…حدیث مبارکہ میں ہے کہ ’’النَّظْرُ فِی الْمُصْحَفِ عِبَادَۃٌ‘‘ یعنی قرآن پاک کو دیکھنا عبادت ہے۔(شعب الایمان)
(۲)…قرآن پاک پڑھنے سے
بیماریوں سے شفاء
حاصل ہوتی ہے۔ چنانچہ اللہ رب العزّت کا فرمان ہے: وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا هُوَ شِفَآءٌ۔ ترجمۂ کنز الایمان: اور ہم قرآن میں اتارتے ہیں وہ چیز جو ایمان والوں کے لیے شفا۔
(۳)… قرآن کریم پر عمل بلندی اور اس سے انحراف تنزلی کا باعث ہے۔ چنانچہ حضرت عمر رَضِیَ اللہُ عَنْہ سے روایت ہے کہ رسولُ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:اِنَّ اللہَ یَرْفَعُ بِھٰذَا الْکِتَابِ اَقْوَاماً وَیَضَعُ بہ اٰخَرِیْن۔ یعنی اللہ پاک اس کتاب کے سبب کتنی قوموں کو بلندی عطاکرتاہے اور کتنوں کو پست کرتاہے۔ (مسلم )
(۴)… رحمت والے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم فرماتے ہیں: مَنْ قَرَأَ حَرْفًا مِّنْ کِتَابِ اﷲِ فَلَہ حَسَنَۃٌ وَ الْحَسَنَۃُ بِعَشْرِ اَمْثَالِھَا لَااَقُوْلُ المٓ حَرْفٌ وَلٰکِنْ اَلِفٌ حَرْفٌ وَلَامٌ حَرْفٌ وَمِیْمٌ حَرْفٌ یعنی جس نے قرآن کریم کا ایک حرف پڑھا اس کے لئے ایک نیکی ہے اور ہرنیکی دس نیکیاں، میں نہیں فرماتا کہ الٓم ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف اور لام ایک حرف اور میم ایک حرف ہے۔(جامع الترمذی (
قارئین کرام! دنیا کا ہروہ انسان جو کامیاب زندگی گزارنا چاہتاہے قرآن کریم اس کےلیے ایک ایسالائحۂ عمل، جس پر عمل کے ذریعہ وہ معاشرہ میں ایک اچھا مقام حاصل کرسکتاہے اوراس کی بدولت معاشرہ امن و سلامتی کا گہوارہ بن سکتا ہے۔
مزید معلومات کے لئے کتاب
تلاوت کے فضیلت
کا مطالعہ فرمائیں.
Today's Best Photo 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Quran Academy
Today's Best Photo 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Quran Academy
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
House # 2 Main Women University College Road, Faisal Colony Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
IIUI Schools Bahawalpur Campus - part of the IIUI Schools nationwide network founded by Internationa
The Superb Grammar School Near Multani Gate
Bahawalpur
Al-Quaid Academy Bahawalpur
Bahawalpur
We provide an online Quran learning facility to Muslims around the globe. Our mission is to offer Online Quran Classes to people to spread the message of Islam. If you are looking...
Bahawalpur
An educational page, which is dedicated to provide learning materials to the learners through visuals
Bahawalpur, 63100
Khawaja Ghulam Farid (R.A) was a great Sufi-Saint of the 19th Century. His Sufi-poetry written in Sa