Vaid for u
Nearby clinics
Bahawalpur Pakistan, Bahawalpurwala
Karachi
1232346
University Chowk
92
63100
bahawalpur
5D
63100
Lodhran
Shop, Bahawalpurwala
Herbalist
100% Natural Weight Gain Formula.
Best Results for All Age Groups.
For any kind of Skin Allergy.
Skin Allergy, scabies.
,
رمضان المبارک میں لاحق جسمانی کمزوری
رمضان المبارک میں بہت سے لوگ یہ کہتے ہوۓ ملتے ہیں کہہ ہم نے روزہ اسلئے نھیں رکھا کیوں کہ جسم میں کمزوری لاحق ہو جاتی ہے۔ کوئی کام کرنے کی ہمت نہیں رہتی۔ یا وہ لوگ، چاہے بزرگ ہوں یا نوجوان، جو روزے کی پابندی کرتے ھیں اور جسمانی طور پر کمزور رھتے ہیں،یا شوگر کے مریض حضرات جو روزہ رکھتے ہیں اُن کے لئے بہت ھی کارآمد نسخہ جسے تیار کرنے کے لئے آپ کو زیادہ دور نہیں جانا بلکہ صرف اپنے گھر کے کچن تک جانا ہے۔
بُھنے ہوئے چنے 100 گرام
بادام 100 گرام
تلمکھانے 100 گرام
سفید تل 20 گرام
بس یہی چار اجزاء کو اچھی طرح پیس کر مکس کر لیں اور کسی صاف برتن میں محفوظ کر لیں۔
رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس دودھ میں ایک چمچ مکس کریں اور پی لیں۔ انشاءاللہ جسم میں کمزوری محسوس نہیں ہو گی۔
کسی بھی قسم کے طبی مشورہ کے لئے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے
شکریہ
0302-7318910
0327-7707702
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
کرم امعاء - کدو دانے - پیٹ کے کیڑے
پاکستان میں تقریباً %60 بچے پیٹ کے کیڑوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔ جن کی زیادہ تعداد دیہاتوں میں رہتی ہے۔ اس کے علاؤہ یہ مرض بڑی عمر کے افراد کو بھی لاحق ہو جاتا ہے۔ اس کی علامات کچھ اس طرح سے ظاہر ہوتی ہیں۔
کھانے کے فوراً بعد پاخانے کی حاجت ہونا۔
پیٹ میں درد ہونا۔
ڈائیریا۔
اْلٹی یا متلی کی شکایت ہونا۔
پاخانے والی جگہ پر خارش ہونا۔
ہر وقت تھکاوٹ محسوس کرنا۔
بار بار بھوک کا لگنا۔
بار بار بخار ھونا۔
ان علامات کے ظاہر ہونے یعنی پیٹ میں کیڑوں کے پاۓ جانے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جیسا کہ۔
کھانے سے پہلے ہاتھوں کو نا دھونا۔
پھلوں اور سبزیوں کو بغیر دھوۓ کھانا۔
ایسا گوشت کھانا جو پوری طرح پکا ہوا نا ہو۔
ننگے پاؤں مٹی میں چلنا۔
رفع حاجت کے بعد ہاتھوں کو نا دھونا۔
پینے کے پانی کا صاف نا ہونا۔
یہ وہ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے ان کیڑوں کے انڈے پیٹ میں پہنچ جاتے ہیں۔ وہاں پیدا ہوتے ہیں جہاں سے یہ آنتوں میں آ جاتے ہیں اور مناسب ماحول کے میسر آنے پر اپنی تعداد کو بڑھاتے ہیں۔جس سے اوپر بتائی گئی ساری علامات ظاہر ہوتی ہیں۔
اب اصل مسئلہ ہے کہ ان کو ختم کیسے کیا جاۓ؟
سب سے پہلے تو آپ ایک بات اچھی طرح ذہن نشین کر لیں کہ اس مسئلے کو آپ نے ہرگز بھی نظر انداز نہیں کرنا۔اکثر اوقات لوگ صرف گھریلو ٹوٹکوں پر اکتفاء کرتے ہیں اور مسئلہ بڑھ جاتا ہے۔ گھریلو ٹوٹکے بھی کریں لیکن پہلے کِسی مستند معالج سے مشورہ کر کے دوا شروع کر دیں۔اور اگر آپ ڈاکٹروں اور حکیموں سے علاج کر چکے ہیں اور آرام نہیں آ رہا تو مفت مشورے کے لیے ہمارے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
اس کے علاؤہ کسی بھی قسم کے طبی مشورے کے لیے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
شکریہ۔
0327-7707702
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
دبلا پن-جسمانی کمزوری-سوکھا پن-پچکے گال-
دبلا پن یا جسمانی طور پر کمزور ہونا ایک ایسا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے اکثر اوقات کئ دوسرے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اور اسکی وجہ سے ہی اکثر لوگ کئ بیماریوں کا بھی شکار رہتے ہیں۔اگر آپ کو بھوک نہیں لگتی یا کھاتے تو بہت ہیں لیکن جسم کو لگتا نہیں، اور اچھی سے اچھی خوراک بھی استعمال کرتے ہیں اور گھریلو ٹوٹکے بھی استعمال کر تے رہتے ہیں لیکن جسم صحت مند ہونے کی بجاےُ کمزور ہی ہے اور آپ اس دُبلے پن اور پچکے گالوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور لوگوں کی باتوں کی وجہ سے احساس کمتری کا شکار رہنے لگے ہیں تو--
میں آپ کے ساتھ ایسی ہربل میڈیسن شیئر کر رہا ہوں جس کے 2سے 3 ماہ کے مستقل علاج سے آپ کو اپنے جسم میں واضح تبدیلی نظر آئے گی، بھوک کی کمی دور ہو جاۓ گی، پچکے گال بھرنا شروع ہو جائیں گے۔
کیوں کے اچھی پرسنلٹی کے لئے جسم کا صحت مند ہونا بہت ضروری ہے اسلئے اس ہربل میڈیسن سے آپ اپنی صحت کو مستقل طور پر بہتر کر سکتے ہیں۔
یہ میڈیسن مرد، خواتین اور 12سال سے بڑی عمر کے بچوں کے لئے یکساں مفید ہے۔
بچوں کو نا صرف صحت مند بناتی ہے بلکہ قد بڑھانے میں بھی مدد کرتی ہے۔
گھر بیٹھے منگوانے کے لئے ہمارے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں جو کہ نیچے دیا گیا ہے۔
اسکے علاؤہ کسی بھی قسم کی رہنمائ کے لیے بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے
0327-7707702
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Bahawalpur
Near Star Institute One Unit Chowk Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
Ensuring that patients receive the correct dosage of medication and that the dosage is regulated according to the patient's clinical response to the prescribed drug.
Bahawalpur, 63100
A non-profit HealthCare society of The IUB that Aims to Advance the frontiers of Medicine & Health.
Gulbarg Road
Bahawalpur, 63100
ONLINE HOMEOPATHIC CONSULTATION AVAILABLE MEDICINE DELIVERED ON YOUR DOOR STEP. DIRECT WHAT'S APP ME
Karachi
Bahawalpur
✔ Karachi Lahore Islamabad Peshawar ✔ 100% Genuine Product ✔ Easy & Secure Payment ✔ Absolutely Safe and No Side Effect ✔ Cash On Delivery All Over in Pakistan ✔ Call & Whatsapp ✔ ...
Karachi
Bahawalpur
Mirth Capsules Uses: Take two capsules within a day with milk or water. Advantages: Improving stamina Increased desire Blood flow to erectile tissues Boost your energy level Give ...
Mohalla Gulshan Habib, Tiba Bader Sher
Bahawalpur, 63100
Find science-based health information on symptoms, diagnosis, treatment, research, clinical trials and more from MedicNewsDaily, the best way to gain knowledge of Health Science......