Trbiat ul Muslim
Nearby schools & colleges
Al Ishaq Housing Society Uch Sharif
Gulzar-E-Sadiq
63100
63300
Lords Institute of Modern Languages, Street
09
Mohalla Bilal Nagar Badar Sher Bahawalpur
Model Town-A
Islamia University Bahawalpur
Chak 34 DNB
sajid awan town
Satellite Town
Satellite Town
Naimat Plaza
This page has been created for Shariah guidance in religious issues, Islamic posts and online academy
*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*
*
*03 جمادی الثانی 1445ھ*
*17 دسمبر 2023 ء*
*04 پوہ 2080 ب*
*اتوار*
*﷽*
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْاَخْسَرِيْنَ اَعْمَالًا (103)
اَلَّـذِيْنَ ضَلَّ سَعْيُهُـمْ فِى الْحَيَاةِ الـدُّنْيَا وَهُـمْ يَحْسَبُوْنَ اَنَّـهُـمْ يُحْسِنُـوْنَ صُنْعًا (104)
*فرما دیجئے: کیا ہم تمہیں ایسے لوگوں سے خبردار کر دیں جو اعمال کے حساب سے سخت خسارہ پانے والے ہیں ۞ یہ وہ لوگ ہیں جن کی ساری جد و جہد دنیا کی زندگی میں ہی برباد ہوگئی اور وہ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم بڑے اچھے کام انجام دے رہے ہیں ۞*
الکہف: 104-103
صبح بخیر
*اہم گذارش*
حج وعمرہ کے مسائل اور انتظامی امور کی معلومات کے سلسلے میں
1۔ ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجیئے۔
Follow the Trbiat Ul Muslim channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va7x9hC1CYoPdozimB2x
2۔ ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجیئے
https://chat.whatsapp.com/CssjAFZhsxu4qMNmzY59m3
3۔ اسلامک پوسٹس اور ہماری آن لائن اکیڈمی کی اپڈیٹس کےلئے ہمارا فیس بک پیج لائک کیجیئے۔ https://www.facebook.com/trbiatulmuslim?mibextid=9R9pXO
4۔ ویب سائٹ لنک
https://trbiatulmuslim.online/
جزاک اللّہ خیرا
*السلام علیکم*
*
*29 جمادی الاول 1445ھ*
*14 دسمبر 2023 ء*
*یکم پوہ 2080 ب*
*جمعرات*
*﷽*
*پھر ان (یاجوج اور ماجوج) میں نہ اتنی طاقت تھی کہ اس پر چڑھ سکیں اور نہ اتنی قدرت پا سکے کہ اس میں سوراخ کر دیں ۞ (ذوالقرنین نے) کہا: یہ میرے رب کی جانب سے رحمت ہے، پھر جب میرے رب کا وعدۂ (قیامت قریب) آئے گا تو وہ اس دیوار کو (گرا کر) ہموار کردے گا (دیوار ریزہ ریزہ ہوجائے گی)، اور میرے رب کا وعدہ برحق ہے ۞*
الکہف: 98-97
صبح بخیر
*اہم گذارش*
حج وعمرہ کے مسائل اور انتظامی امور کی معلومات کے سلسلے میں
1۔ ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجیئے۔
Follow the Trbiat Ul Muslim channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va7x9hC1CYoPdozimB2x
2۔ ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجیئے
https://chat.whatsapp.com/CssjAFZhsxu4qMNmzY59m3
3۔ اسلامک پوسٹس اور ہماری آن لائن اکیڈمی کی اپڈیٹس کےلئے ہمارا فیس بک پیج لائک کیجیئے۔ https://www.facebook.com/trbiatulmuslim?mibextid=9R9pXO
4۔ ویب سائٹ لنک
https://trbiatulmuslim.online/
جزاک اللّہ خیرا
*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*
*
*27 جمادی الاول 1445ھ*
*12 دسمبر 2023 ء*
*29 مگھر 2080 ب*
*منگل*
*﷽*
قَالَ مَا مَكَّنِّىْ فِيْهِ رَبِّىْ خَيْـرٌ فَاَعِيْنُـوْنِىْ بِقُوَّةٍ اَجْعَلْ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَـهُـمْ رَدْمًا (95)
*(ذوالقرنین نے) کہا: مجھے میرے رب نے اس بارے میں جو اختیار دیا ہے (وہ) بہتر ہے، تم اپنے زورِ بازو (یعنی محنت و مشقت) سے میری مدد کرو، میں تمہارے اور ان کے درمیان ایک مضبوط دیوار بنا دوں گا ۞
الکہف: 95
صبح بخیر
*اہم گذارش*
حج وعمرہ کے مسائل اور انتظامی امور کی معلومات کے سلسلے میں
1۔ ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجیئے۔
Follow the Trbiat Ul Muslim channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va7x9hC1CYoPdozimB2x
2۔ ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجیئے
https://chat.whatsapp.com/CssjAFZhsxu4qMNmzY59m3
3۔ اسلامک پوسٹس اور ہماری آن لائن اکیڈمی کی اپڈیٹس کےلئے ہمارا فیس بک پیج لائک کیجیئے۔ https://www.facebook.com/trbiatulmuslim?mibextid=9R9pXO
4۔ ویب سائٹ لنک
https://trbiatulmuslim.online/
جزاک اللّہ خیرا
*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*
*
*26 جمادی الاول 1445ھ*
*11 دسمبر 2023 ء*
*28 مگھر 2080 ب*
*سوموار*
*﷽*
قَالُوْا يَا ذَا الْقَرْنَيْنِ اِنَّ يَاْجُوْجَ وَمَاْجُوْجَ مُفْسِدُوْنَ فِى الْاَرْضِ فَهَلْ نَجْعَلُ لَكَ خَرْجًا عَلٰٓى اَنْ تَجْعَلَ بَيْنَنَا وَبَيْنَـهُـمْ سَدًّا (94)
*انہوں نے کہا: اے ذوالقرنین! بیشک یاجوج اور ماجوج نے زمین میں فساد بپا کر رکھا ہے تو کیا ہم آپ کے لئے اس (شرط) پر کچھ مالِ (خراج) مقرر کردیں کہ آپ ہمارے اور ان کے درمیان ایک بلند دیوار بنا دیں ۞
الکہف: 94
صبح بخیر
*اہم گذارش*
حج وعمرہ کے مسائل اور انتظامی امور کی معلومات کے سلسلے میں
1۔ ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجیئے۔
Follow the Trbiat Ul Muslim channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va7x9hC1CYoPdozimB2x
2۔ ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجیئے
https://chat.whatsapp.com/CssjAFZhsxu4qMNmzY59m3
3۔ اسلامک پوسٹس اور ہماری آن لائن اکیڈمی کی اپڈیٹس کےلئے ہمارا فیس بک پیج لائک کیجیئے۔ https://www.facebook.com/trbiatulmuslim?mibextid=9R9pXO
4۔ ویب سائٹ لنک
https://trbiatulmuslim.online/
جزاک اللّہ خیرا
*السلام علیکم ورحمۃاللہ*
*
*22 جمادی الاول 1445ھ*
*07 دسمبر 2023 ء*
*24 مگھر 2080 ب*
*جمعرات*
*﷽*
فَاَتْبَعَ سَبَبًا (85)
حَتّــٰٓى اِذَا بَلَغَ مَغْرِبَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا تَغْرُبُ فِىْ عَيْنٍ حَـمِئَةٍ وَّّوَجَدَ عِنْدَهَا قَوْمًا ۗ قُلْنَا يَا ذَا الْقَرْنَيْنِ اِمَّـآ اَنْ تُعَذِّبَ وَاِمَّـآ اَنْ تَتَّخِذَ فِـيْهِـمْ حُسْنًا (86)
*پس وہ (مزید) اسباب کے پیچھے چل پڑا ۞ یہاں تک کہ وہ غروبِ آفتاب (کی سمت آبادی) کے آخری کنارے پر جا پہنچا وہاں اس نے سورج کے غروب کے منظر کو ایسے محسوس کیا جیسے وہ (کیچڑ کی طرح سیاہ رنگ) پانی کے گرم چشمہ میں ڈوب رہا ہو اور اس نے وہاں ایک قوم کو (آباد) پایا۔ ہم نے فرمایا: اے ذوالقرنین! (یہ تمہاری مرضی پر منحصر ہے) خواہ تم انہیں سزا دو یا ان کے ساتھ اچھا سلوک کرو ۞*
الکہف: 86-85
صبح بخیر
*اہم گذارش*
حج وعمرہ کے مسائل اور انتظامی امور کی معلومات کے سلسلے میں
1۔ ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجیئے۔
Follow the Trbiat Ul Muslim channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va7x9hC1CYoPdozimB2x
2۔ ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجیئے
https://chat.whatsapp.com/CssjAFZhsxu4qMNmzY59m3
3۔ اسلامک پوسٹس اور ہماری آن لائن اکیڈمی کی اپڈیٹس کےلئے ہمارا فیس بک پیج لائک کیجیئے۔ https://www.facebook.com/trbiatulmuslim?mibextid=9R9pXO
4۔ ویب سائٹ لنک
https://trbiatulmuslim.online/
جزاک اللّہ خیرا
*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*
*
*21 جمادی الاول 1445ھ*
*06 دسمبر 2023 ء*
*23 مگھر 2080 ب*
*بدھ*
*﷽*
وَيَسْاَلُوْنَكَ عَنْ ذِى الْقَرْنَيْنِ ۖ قُلْ سَاَتْلُوْا عَلَيْكُمْ مِّنْهُ ذِكْرًا (83)
اِنَّا مَكَّنَّا لَـهٝ فِى الْاَرْضِ وَاٰتَيْنَاهُ مِنْ كُلِّ شَىْءٍ سَبَبًا (84)
*اور (اے حبیبِ معظّمﷺ!) یہ آپ سے ذوالقرنین کے بارے میں سوال کرتے ہیں، فرما دیجئے: میں ابھی تمہیں اس کے حال کا تذکرہ پڑھ کر سناتا ہوں ۞ بیشک ہم نے اسے (زمانۂ قدیم میں) زمین پر اقتدار بخشا تھا اور ہم نے اس (کی سلطنت) کو تمام وسائل و اسباب سے نوازا تھا ۞*
الکہف: 84-83
صبح بخیر
*اہم گذارش*
حج وعمرہ کے مسائل اور انتظامی امور کی معلومات کے سلسلے میں
1۔ ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجیئے۔
Follow the Trbiat Ul Muslim channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va7x9hC1CYoPdozimB2x
2۔ ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجیئے
https://chat.whatsapp.com/CssjAFZhsxu4qMNmzY59m3
3۔ اسلامک پوسٹس اور ہماری آن لائن اکیڈمی کی اپڈیٹس کےلئے ہمارا فیس بک پیج لائک کیجیئے۔ https://www.facebook.com/trbiatulmuslim?mibextid=9R9pXO
4۔ ویب سائٹ لنک
https://trbiatulmuslim.online/
جزاک اللّہ خیرا
*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*
*
*20 جمادی الاول 1445ھ*
*05 دسمبر 2023 ء*
*22 مگھر 2080 ب*
*منگل*
*﷽*
وَاَمَّا الْجِدَارُ فَكَانَ لِغُلَامَيْنِ يَتِيْمَيْنِ فِى الْمَدِيْنَةِ وَكَانَ تَحْتَهٝ كَنْزٌ لَّـهُمَا وَكَانَ اَبُوْهُمَا صَالِحًاۚ فَاَرَادَ رَبُّكَ اَنْ يَّبْلُـغَآ اَشُدَّهُمَا وَيَسْتَخْرِجَا كَنْزَهُمَا رَحْـمَةً مِّنْ رَّبِّكَ ۚ وَمَا فَعَلْتُهٝ عَنْ اَمْرِىْ ۚ ذٰلِكَ تَاْوِيْلُ مَا لَمْ تَسْطِعْ عَّلَيْهِ صَبْـرًا (82)
*اور وہ جو دیوار تھی تو وہ شہر میں (رہنے والے) دو یتیم بچوں کی تھی اور اس کے نیچے ان دونوں کے لئے ایک خزانہ (مدفون) تھا اور ان کا باپ صالح (شخص) تھا، سو آپ کے رب نے ارادہ کیا کہ وہ دونوں اپنی جوانی کو پہنچ جائیں اور آپ کے رب کی رحمت سے وہ اپنا خزانہ (خود ہی) نکالیں، اور میں نے (جو کچھ بھی کیا) وہ اَز خود نہیں کیا، یہ ان (واقعات) کی حقیقت ہے جن پر آپ صبر نہ کر سکے ۞*
الکہف: 82
صبح بخیر
*اہم گذارش*
حج وعمرہ کے مسائل اور انتظامی امور کی معلومات کے سلسلے میں
1۔ ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجیئے۔
Follow the Trbiat Ul Muslim channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va7x9hC1CYoPdozimB2x
2۔ ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجیئے
https://chat.whatsapp.com/CssjAFZhsxu4qMNmzY59m3
3۔ اسلامک پوسٹس اور ہماری آن لائن اکیڈمی کی اپڈیٹس کےلئے ہمارا فیس بک پیج لائک کیجیئے۔ https://www.facebook.com/trbiatulmuslim?mibextid=9R9pXO
4۔ ویب سائٹ لنک
https://trbiatulmuslim.online/
جزاک اللّہ خیرا
*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*
*
*19 جمادی الاول 1445ھ*
*04 دسمبر 2023 ء*
*21 مگھر 2080 ب*
*سوموار*
*﷽*
وَاَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ اَبَوَاهُ مُؤْمِنَيْنِ فَخَشِيْنَـآ اَنْ يُّرْهِقَهُمَا طُغْيَانًا وَّكُفْرًا (80)
فَاَرَدْنَـآ اَنْ يُّبْدِلَـهُمَا رَبُّهُمَا خَيْـرًا مِّنْهُ زَكَاةً وَّّاَقْرَبَ رُحْـمًا (81)
*اور وہ جو لڑکا تھا تو اس کے ماں باپ صاحبِ ایمان تھے پس ہمیں اندیشہ ہوا کہ یہ (اگر زندہ رہا تو کافر بنے گا اور) ان دونوں کو (بڑا ہو کر) سرکشی اور کفر میں مبتلا کر دے گا ۞ پس ہم نے ارادہ کیا کہ ان کا رب انہیں (ایسا) بدل عطا فرمائے جو پاکیزگی میں (بھی) اس (لڑکے) سے بہتر ہو اور شفقت و رحم دلی میں (بھی والدین سے) قریب تر ہو ۞*
الکہف: 81-80
صبح بخیر
*اہم گذارش*
حج وعمرہ کے مسائل اور انتظامی امور کی معلومات کے سلسلے میں
1۔ ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجیئے۔
Follow the Trbiat Ul Muslim channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va7x9hC1CYoPdozimB2x
2۔ ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کیجیئے
https://chat.whatsapp.com/CssjAFZhsxu4qMNmzY59m3
3۔ اسلامک پوسٹس اور ہماری آن لائن اکیڈمی کی اپڈیٹس کےلئے ہمارا فیس بک پیج لائک کیجیئے۔ https://www.facebook.com/trbiatulmuslim?mibextid=9R9pXO
4۔ ویب سائٹ لنک
https://trbiatulmuslim.online/
جزاک اللّہ خیرا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Street No 5 (East) Faisal Colony Girls College Road Bahawal Pur
Bahawalpur
63100
Cheema Town
Bahawalpur, 63350
This page is created by the administration of Govt. Sadiq College of Commerce, Bahawalpur to inform
Bahawalpur, 63100
The Quran was delivered to the Prophet Muhammad from God by the angel Gabriel.
Ghousia Colony Near One Unit Chock Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
Home Tuition & Online Tutoring center
Bahawalpur
Online academy for students class nursery to class 7wwww.online academy for students
Bahawalpur
Bahawalpur
This is the institution of Dr Farhat Hashmi, a well known Islamic scholar and certified by Al-Huda.
37-A, Punjab Government Housing Society, Chrema Town
Bahawalpur, 63100
Welcome to Bait Ul Quraan, your trusted source for online Quran education and guidance.
Bahawalpur
Bahawalpur
AQSA PUBLIC HIGHER SECONDARY SCHOOL BAHAWALPUR
Bahawalpur, 63410
We provide Online Arabic Grammar and Quran Class With Proper Tajweed. (For Kids & Elders)