Skills Up

Skills up is a place where you can learn from the best, and earn a living while doing it. We've been

05/01/2024

تمہاری تکلیف ایک بوند کی طرح ہے۔اور رب کی تم سے محبت ٹھاٹھیں مارتے ہوئے سمندر کی مانند ۔۔!♥️تمہارے مسئلے بہت چھوٹے ہیں۔رب کا جلال اور اسکی عنایت نہ ختم ہونے والی۔۔!🤍
جمعہ مبارک

04/01/2024

بہانے نہیں کام کرو
جو میسر ہے اسے موثر بناؤ
موقع کا انتظار مت کرو بلکہ موقع پیدا کرو ۔
کل سے نہیں بلکہ آج سے آغاز کرو

03/01/2024

اگر آپ نے یہ سوچ لیا ہے کہ
آپ ایک دن میں سکل سیکھ لیں گے
ایک ہفتے میںسکل کے ماسٹر بن جائیں گے
ایک مہینے میں ویب سائٹ یا چینل سے ارننگ کرنے لگیں گے
ایک سال میں آپ کروڑوں کمالیں گے
تو مجھ سے اسٹامپ پہ لکھوا لیں آپ کچھ بھی نہیں کر پائیں گے ۔

02/01/2024

اپنی تعریف خود کریں
برائی کرنے کےلئے لوگ ہیں نا

01/01/2024

اللّٰہ پاک آپ کے نئے سال کو خوشیوں سے بھر دیں ، وسیع رزق عطا کریں اور خیروبرکت والی زندگی عطا کریں۔✨❤

01/01/2024
29/12/2023

حضرت عمر ؓ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا آپﷺ فرما رہے تھے: ’’اگر تم لوگ اللہ پر اس طرح بھروسا کرو جیسے اس پر بھروسا کرنے کا حق ہے تو وہ تمہیں اس طرح رزق دے جیسے پرندوں کو رزق دیتا ہے۔ وہ صبح (گھونسلوں سے) بھوکے روانہ ہوتے ہیں اور شام کو سیر ہو کر آتے ہیں۔

28/12/2023

انسان کو وہ ہی ملتا ہے جس کی وہ بھر پور جستجو کرتا ہے
اپنے کام سے عشق کریں، خوب لگن سے دل لگائیں
کوشش کبھی رایگاں نہیں جاتی

27/12/2023

آپ کا شکر گزار ہونا آپ کی کامیابی کو مزید بڑھا دے گا

26/12/2023

ایک لمحہ کیسے اپنا سفر طے کر رہا ہے؟

کیسے وہ منٹوں میں' گھنٹوں ' دنوں' ہفتوں' مہینوں' اور پھر سالوں میں تبدیل ہو رہا ہے۔

وقت کو ضائع مت ہونے دیں۔

تیز ترین ترقی کرنا چاہتے ہیں تو یہ راز سمجھنا ہو گا۔

خود کو آرگنائز کریں۔

زندگی میں نظم و ضبط لائیں۔

بے ہنگم زندگی بغیر نتیجہ کے ختم ہو جاتی ہے۔

زندگی کو نتیجہ خیز ہونا چاہئے۔

بغیر نتیجہ کے اگلی کلاس میں کیسے جائیں گے؟

با مقصد زندگی ہی اصل میں زندگی ہے۔

22/12/2023

ہمت نہ ہاریں
اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں
آپ کی محنت ضائع نہیں ہوگی
جمعہ مبارک

21/12/2023

کچھ ہارنے کے ڈر سے کبھی کھیلتے نہیں
کچھ گرنے کے خوف سے کبھی چلتے نہیں
کچھ گر کے کبھی اٹھتے نہیں
کچھ دھوپ و تپش سے گھبرا جاتے ہیں
کچھ بیچ رستوں سے پلٹ آتے ہیں
کچھ پہلی چوٹ کے بعد اٹھنے کی ہمت نہیں کرتے
کچھ طوفانوں کی گونج سے لرز جاتے ہیں
مگر منزل تک پہنچتے وہی ہیں
جن میں کوئی دم ہوتا ہے،
کوئی حوصلہ ہوتا ہے
وہ جنوں جو تھکنے نہیں دیتا
وہ ہمت جو کبھی جواب نہیں دیتی
وہ ارادے جو شکست سے ڈگمگاتے نہیں
وہ مستقل رفتار جو کہ رکتی نہیں
وہ جذبہ جو آخری قدم تک سلامت رہتا ہے
بس پھر وہ پہنچ ہی جاتے ہیں
اپنے خوابوں کی تکمیل تک
لاحاصل سے حاصل تک
اک سفر سے دوسرے سفر تک
اک منزل سے اگلی منزل تک
یہی مشعل راہ ہوتے ہیں
یہی عظیم مثال ہوتے ہیں
یہی امیر کارواں ہوتے ہیں
جو کچھ کر جاتے ہیں
ہاں کچھ کر جاتے ہیں

20/12/2023

آپ دس کام اچھے کرتے ہیں لیکن ایک کام غلط کرتے ہیں تو لوگ آپ کے دس اچھے کام بھول جائے گے ، یاد رکھے گے تو وہ ایک برا کام۔۔۔

آپ کسی کا کوئی کام کرتے ہیں دس دن کرتے ہیں اور ایک دن آپ نہیں کر پاتے یا غلط کر دیتے تو آپ کے نہ کئے ہوئے کام کا ہی طعنہ ملے گا آپ کو۔۔

آپ میں ہزار اچھائیاں سہی لیکن لوگوں کو دو برائیاں بھی مل گئیں تو وہ آپ کو پسند نہیں کرتے ، طرح طرح کی باتیں کرتے۔۔۔ جیسے خود ہر برائی سے پاک ہوں 🙃

انسان ہیں ہم اور کوئی بھی انسان ایسا نہیں ہو گا جس میں کوئی برائی نہیں ہو ، انسان کو انسان ہونے کا مارجن دیں ، جہاں ایک برائی یاد رکھتے ہیں وہاں اچھائیاں بھی یاد رکھیں 🌼

دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا سیکھیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کے لیے کرے گا ، ان شاءاللہ ✨♥️

18/12/2023

سفر کچھ کٹھن تو ہو گا، کچھ دشواریوں اور کانٹوں سے بھرپور بھی۔ مگر مسافر گرتے، اٹھتے، چلتے، لڑکھڑاتے آخر کار منزل پا ہی لیں گے۔ افسوس محض ان کے لئے جو سفر کی مشکلات کا سوچ کر ہی حوصلے پست کر لیتے ہیں۔

15/12/2023

جب یقین کی ڈور اللّٰہ پر چھوڑ دی جاتی ہے،
تو پھر اللّٰہ اپنے بندے کو کبھی رسوا نہیں کرتا۔
جمعہ مبارک❤

14/12/2023

Admissions open.
Apply Now.

You will learn
✔️Lead generation
✔️Data Entry
✔️Email Marketing
✔️Linkedin Marketing
✔️Basic Graphic Design (canva)
✔️Fiverr (Profile SEO and Gig Ranking tricks)
✔️Upwork (Profile creation, SEO, Catalog, and Proposal sending)
✔️LinkedIn (Linkedin marketing & Client Hunting)
📍Skills Up Institute
Contact us: 0333 9875480
Visit our website: www.skillsup.pk
Location: One Unit Chowk Near Meezan Bank Bahawalpur

14/12/2023

لوگوں کی باتوں پر دھیان دینا چھوڑ دیں کیونکہ عزت اوررزق اللّٰہ دیتا ہے لوگ نہیں✨

13/12/2023

ایک بات یا د رکھیں آن لائن کمائی کے لئے نا تو کسی ویب سائٹ کے لنک کی ضرورت ہے ۔اور ناہی کسی جگاڑ ۔
بس تین چیزوں کی ضرورت ہے
رب سے دعا کی
کسی بھی سکل میں پروفیشنل ازم کی
مستقل مزاجی کی

12/12/2023

بلند سے بلند منزل کو آپ چھو سکتے ہیں یہ سب کچھ آپ کے دل اور ہاتھوں میں ہے۔

01/12/2023

وہ چاہتا تو تخلیق کرتے ہوئے ہمارے ماتھے پر لکھ دیتا کہ یہ شخص اچھا ہے !اور یہ برا ہے۔۔۔مگر جانتے ہیں وہ ایسا کیوں نہیں کرتا؟کیونکہ وہ کسی کو اچھا برا نہیں بناتا بلکہ اس کا فیصلہ ہم پر چھوڑ دیتا ہے _کہ ہم کونسی راہ اختیار کرتے ہیں!!!؟روز نیا موقع دیتا ہے روز نئی مہلت دیتا ہے۔سچ تو یہ ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کبھی دور نہیں جاتے بلکہ دور!!!!ہم جاتے ہیں

جمعہ مبارک❤

29/11/2023

دوسروں کے لیے اچھا سوچو گے تو اللّٰہ تعالیٰ تمہارے لیے راستے بنا دے گا اور مشکلیں آسان کر دے گا

28/11/2023

How to find verified Emails and Phone numbers.

📍Skills Up Institute
Contact us: 0333 9875480
Visit our website: www.skillsup.pk

28/11/2023

آ ن لائن ارننگ ہوتی بھی ہے یا بس باتیں ہی بنی ہوئی ہیں ؟

آ ن لائن ارننگ کے قابل ہونے کا سفر بہت تحمل مانگتا ہے۔ اگر آ پ کو آ ج معلوم نہیں ہے کہ آ پ نے شروع کہاں سے کرنا ہے تو

✓ پریشان نہ ہوں۔
✓ جلد بازی نہ کریں۔۔
✓مشاہدہ کریں ۔۔

✓جو لوگ یہ کام کر رہے ہیں انکو دیکھیں وہ کیا کر رہے ہیں۔ جو کام آ پکو سمجھ آئے کہ یہ آ پ بھی کر سکتے ہیں۔ اس پر ریسرچ کریں ۔
✓ گوگل ، یو ٹیوب ، کتابیں جہاں جو کچھ ہے پڑھیں, کر کے دیکھیں۔ اس سے متعلقہ گروپس جوائن کریں۔

✓ لوگ اسی سوال کا جواب دیتے ہیں جہاں انہیں پتہ ہوتا ہے کہ یہ بندہ اپنی کوشش کر رہا ہے۔

✓اگر آ پ زیرو سٹیج پر لوگوں کو انباکس کریں گے کہ مجھے نہیں پتہ میں کیا کروں تو جواب نہ آ نے پر فرسٹریٹ نہ ہوں۔ آ پ کو اپنے حصے کا کام۔پہلے کرنا یے۔

✓آ پ مختلف سکلز میں قسمت آزمائی کریں ۔ ضروری نہیں ہر جگہ آ پکی ارننگ شروع ہو جائے گی۔۔ہاں لیکن تلاش کے اس سفر میں جس سکل پر آ مدنی شروع ہو جائے وہاں لیزر فوکس رکھ کر کام کریں۔

✓آ ن لائن سکلز ایک سمندر ہے۔۔اس میں غوطے لگانے ہیں ۔ زیر آ ب زیادہ سے زیادہ وقت گزارنا ہے تب ہی گوہر مقصود ہاتھ آ ئے گا۔

✓کچھ لوگ پوچھتے ہیں کونسی سکل ہے جس میں چند ہفتوں میں سیکھ کر ہزاروں ڈالر کمائے جا سکیں ۔

ایسی سکل شاید ہو لیکن ہم میں سے اکثریت کے علم میں نہیں ہے۔
سب سے اہم بات

🎯آ پ تحمل سے اچھے مشاہدہ سے اچھے رویے سے ہی اپنے سینئر ز سے کوئی گر کی بات نکلوا پائیں گے ۔لیکن اس کے لئے آ پکو ثابت کرنا پڑے گا کہ آپ میں وہ ہے جو اس فیلڈ میں کامیاب ہونے کے لئے چاہیئے ۔

Home - SkillsUp 27/11/2023

How to find clients as a graphic designer in 2023.

📍Skills Up Institute
Contact us: 0333 9875480
Visit our website:

Home - SkillsUp Unlock Your Freelance Potential with SkillsUp Learn the Art of Upwork Bidding, Lead Generation, Digital Marketinig, and More from Our Industry-Seasoned Professionals Get a Quote Enroll Now What We Do Previous Next At SkillsUp, we’re passionate about helping freelancers like you unlock their full p...

23/11/2023

کرم ہو جائے تو سالوں کی محنت کا پھل لمحوں میں ملنے لگ جاتا ہے

22/11/2023

آپ کے دو الفاظ بھی تحفہ ہیں جو دوسروں کو زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتے ہیں

21/11/2023

اپنے وقت پر قابو رکھنا دنیا کی سب سے قیمتی کرنسی ہے۔ اپنے وقت کی قدر کریں

21/11/2023

مصیبت انسان کو پریشان
کرنے کے لیے نہیں بلکہ انسان کو بیدار کرنے کيلئے آتی ہے تاکہ انسان کا رابطہ اپنے رب سے برقرار رہےمصیبت انسان کو پریشان
کرنے کے لیے نہیں بلکہ انسان کو بیدار کرنے کيلئے آتی ہے تاکہ انسان کا رابطہ اپنے رب سے برقرار رہے✨

20/11/2023

How to find WordPress website clients from Google | Secrets of client hunting on Google.

📍Skills Up Institute
Contact us: 0333 9875480
Visit our website: www.skillsup.pk

17/11/2023

How to find verified Emails and Phone Numbers. Free Email finding tool.

📍Skills Up Institute
Contact us: 0333 9875480
Visit our website: www.skillsup.pk

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Earn money from home. How to make money online?#foryou #onlineearning #fiverr #freelancing
How to find emails from google. #marketingonline #marketingemail #graphicdesign #onlineearning #leads
How to use reply.io for free and unlimited credits.#marketingemail #emailmarketing #leads #leadgeneration #dataentry
How to get free credits for Apollo.io#leadgeneration #upwork #fiverr #onlineearning #socialmediapost
How to find verified Emails and Phone Numbers.#emailmarketing #dataentry #leadgeneration #bahawalpur #freelancing
How to write a job-winning proposal for Upwork.#socialmediapost #upwork #foryou #bahawalpur
How to find verified Emails and Phone numbers.📍Skills Up InstituteContact us: 0333 9875480Visit our website: www.skillsu...
Capture the client's attention by typing these 2 lines in the proposal.📍Skills Up InstituteContact us: 0333 9875480Visit...
How to earn money by translating text.📍Skills Up InstituteContact us: 0333 9875480Visit our website: www.skillsup.pk#onl...
How to find WordPress website clients from Google | Secrets of client hunting on Google.  📍Skills Up InstituteContact us...
How to find verified Emails and Phone Numbers. Free Email finding tool.📍Skills Up InstituteContact us: 0333 9875480Visit...
On which types of jobs we should apply?📍Skills Up InstituteContact us: 0333 9875480Visit our website: www.skillsup.pk

Telephone

Address


One Unit Chowk, Near Mushtaq Pharmacy Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Other Educational Consultants in Bahawalpur (show all)
Humbur Overseas Education Humbur Overseas Education
University Chowk, Darbar Mahal Road Near Daulat E Aliya Bahawalpur
Bahawalpur

Study Abroad visa Consultancy Company, We are dealing with UK,Austraila,USA & Canada

Online Istakhara Centre Online Istakhara Centre
Bahawalpur, 63100

Hum se dini masail ka hal janiye aur dini istakhara kerwain Islamic tariqe se

Sardar Ashraf Dogar Sardar Ashraf Dogar
Bahawalpur
Bahawalpur, 63100

Sardar Ashraf Dogar

Quran For Kids Quran For Kids
Bahawalpur, 63100

AOA.dear all sisters I am hafiza online Quran teacher I teach Quran with complete tajweed and rules

Muhammad Nawaz Qadri Muhammad Nawaz Qadri
Bahawalpur
Bahawalpur, 60000

مدرس جامعہ اسلامیہ خیر المعاد ملتان

LCD Writing Tablet in Pakistan 03003724942 LCD Writing Tablet in Pakistan 03003724942
Bahawalpur
Bahawalpur, 63100

LCD Writing Tablet in Pakistan 03003724942 | LCD Writing Tablet, 8.5 inch Portable Doodle Drawing

Al-Hamd online Quran academy Al-Hamd online Quran academy
University Chowk
Bahawalpur, 63100

I Teach Online Quran with Tajweed For Male And female.

learn Quran with Hafiza Asia Iram learn Quran with Hafiza Asia Iram
Bahawalpur

online Quran teacher

Qurani talimat Qurani talimat
Bahawalpur
Bahawalpur, 6300

Knowledge is Power by RKL Knowledge is Power by RKL
Lodhran
Bahawalpur, 59320

Our Religion is Islam by RKL

Hafiz Academy Hafiz Academy
Bahawalpur, 63100

The best things come from living outside of your comfort zone.

Educierge Consultants Educierge Consultants
Shahab Plaza 2nd Floor One-Unit Chowk
Bahawalpur, 63100

We are providing you a consultancy of study visa and immigration. Preparation of ielts and PTE is als