Hikmat Honey حکمت شہد
صحت مند زندگی کیلیے شہد کا استعمال بہت ضروری ہے.
ہمارے پاس تازہ فریش شہد کا اسٹاک موجود ہے۔
Pure Natural Bee honey (Shahad) - 100% Original 1000 gram packing and 500 grams packing
and 250 gram packing i will get you honey
Home delivery service is all over Pakistan
*آپ حکمت شہد کے ساتھ ملکر کام کرسکتے ہیں*
1شہد
2دیسی گھی
3زیتون کھانے والا اور مالش والا
ڈراپ شپنگ ایک آن لائن کاروبار کا طریقہ ہے جہاں فروخت کنندہ مال نہیں رکھتا بلکہ جب کوئی گاہک اُس سے مال خریدتا ہے تو وہ فروخت کنندہ فوراً اُس مال کو فراہم کنندہ سے منگواتا ہے اور فراہم کنندہ اُس مال کو براہ راست گاہک کو بھیج دیتا ہے۔ اس طریقہ کار میں فروخت کنندہ کو مال کی ذخیرہ رکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی اور نہ ہی اُسے شپنگ کے لئے انتظامات کرنے پڑتے ہیں۔ ڈراپ شپنگ کا فائدہ یہ ہے کہ آپ بغیر کسی بڑی سرمایہ کاری یا ذخیرہ رکھے بھی کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر
03040171129
________________________________________________
چھوٹی مکھی بیری کا خالص جنگلی چھتے والا 🍯 شہد صاف کیا ہوا دستیاب ہے... ❤️❤️❤️
03040171129
________________________________________________
حکمت شہد پر اعتماد کا شکریہ
ڈلیوری کیلئے تیار پارسل کی ویڈیو 👇
*اصلی سلاجیت
*فوائد*
1-سلاجیت جسمانی دردوں اورکمزوری کیلئےبہترین دواہے..
2-کمردرد.. ہڈیوں کےدرد..جوڑوں کےدرد،پرانےسےپرانازخم اورپرانےدرد کیلئےنہایت مفیدہے
3-یہ شوگر، مردانہ کمزوری، سستی، ڈپریشن، پیشاب کی کمی، اعصابی کمزوری اوریادداشت کیلئےبہت مفیدہے.
*طریقہ استعمال*
شام کھانےکےبعدیاناشتہ سےقبل مکئی کےدانہ کےبرابرسلاجیت نیم گرم دودھ میں ڈال کرحل کرکےاستعمال کی جائے..
03040171129
دنیا کا بہترین سپر فوڈ : مورنگا
غذائیت سے بھرپور،
بیماریوں کیلئے مفید،
توانائی و طاقت کیلئے
دنیا بھر میں مشہور
کرشماتی
مورنگا کیپسول
اب آپ کی پہنچ میں
شوگر،کولیسٹرل، موٹاپا،
بلڈپریشر، جوڑوں کا درد،
پتھری ، السر، دمہ، بے خوابی ،
پیٹ اور ہاضمہ سمیت
سینکڑوں بیماریوں میں
تمام عمر کے افراد کے لیے
کیلشیم، وٹامنز، منرلز، آئرن، پروٹین،پوٹاشیم سمیت
دیگر کئی خوبیوں کا حامل
مورنگا
قدرت کا ایک انمول تحفہ ہے۔
گرین اورگینک سرکل پیش کرتے ہیں
مورنگالیف پاوڈر اور کیپسولز
جن کا استعمال
آپ کو
ان شاء اللہ
بیشتر بیماریوں سے
محفوظ رکھے گا
مورنگا پاوڈر یا کیسپولز کا استعمال کیجئے
خوش و خرم اور صحت مند زندگی گزارئیے
مورنگا 100 کیپسول قیمت
800 روپے
کیش آن ڈیلوری کی سہولت میسر ہے۔
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلوری کے ساتھ۔
اپنا آرڈر بک کروانے کے لیےنیچے دیے گیے بٹن پر کلک کریں یا ابھی رابطہ کریں
03040171129
دیسی شہد کے چہتے دستیاب ہیں چہوٹی مکہی جنگلی شہد
حکمت شہد کے پاس %100 خالص شہد ہوتا ہے۔
دیسی گھی کے فواٸد
دیسی گھی سینکڑوں سالوں سے کھانے پکانے اور صحت کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، لیکن آج کل دیسی گھی کا استعمال بہت کم ہو گیا ہے، کیوں کہ زیادہ تر کھانے کوکنگ آئلز اور بازاری گھی میں پکائے جاتے ہیں۔
دیسی گھی کا شمار سپر فوڈز میں کیا جاتا ہے، کیوں کہ یہ جادوئی فوائد کا حامل ہے، اس سے نہ صرف نزلہ و زکام کی علامات میں کمی آتی ہے بلکہ خشک کھانسی کا بھی خاتمہ ہوتا ہے۔
خالص دیسی گھی کو کسی بھی جانور کے دودھ سے بنایا جا سکتا ہے، لیکن یہ گھی زیادہ تر گائے اور بھینس کے دودھ سے بنایا جاتا ہے۔ گائے اور بھینس کے دودھ سے بنے ہوئے دیسی گھی کا معیار دوسرے جانوروں کے دودھ سے بنائے دودھ کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔
دیسی گھی کو دودھ میں ملا کر استعمال کیا جائے یا اس سے کھانے پکائے جائیں، اس کی افادیت میں کمی نہیں آتی، کیوں کہ دیسی گھی میں بہت سے غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں۔ عمومی طور پر ایک دیسی گھی کے چمچ میں نوے کیلوریز، پچیس گرام کولیسٹرول، چھ گرام سیچوریٹڈ فیٹ، آدھا گرام ٹرانس فیٹ، جب کہ دو فیصد وٹامن اے پایا جاتا ہے۔
چھ گرام سیچوریٹڈ فیٹ، آدھا گرام ٹرانس فیٹ، جب کہ دو فیصد وٹامن اے پایا جاتا ہے۔
دیسی گھی کے فوائد
قبض سے نجات
وٹامنز سے بھرپور
توند سے چھٹکارا
جسمانی توانائی میں اضافہ
ہاضمہ کے نظام میں بہتری
غذا کے نقصان دہ اجزاء سے چھٹکارا
جِلد کی صحت میں بہتری
کینسر سے تحفظ
موسمی بیماریوں سے تحفظ
جوڑوں کے درد میں مفید
مدافعتی نظام کی مضبوطی
گلے کی سوزش میں کمی
پیٹ بھرا رہنے کا احساس
نوٹ ۔خالص گائے کا دیسی گھی لینے کے لیۓ حکمت شہد اینڈ دیسی گھی سینٹر سے ایک مرتبہ ضرور رابطہ کریں
رابطہ نمبر
03040171129
کیا آپ خالص شہد کی تلاش میں ہیں تو ایک بار منگوا کے ضرور آزمایئں کیونکہ حکمت شہد بالکل 100 فیصد خالص، اعلیٰ کوالٹی کا حامل اور قدرتی ہے،۔
03040171129
الحمدللہ حکمت شہد تمام تر اخلاقی اور ایمانی تقاضوں کے ساتھ پاکستان بھر میں اپنے صارفین کو خالص اور اصلی شہد مہیاء کر رہا ہے ۔
قول ربی ہے کہ رزق حلال عین عبادت ہے۔
اسی لیے تمام تر اخلاقی دینی اور پیشہ وارانہ تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے ہمارے لیے سچائی اور خلوص ہی کل کمائی ہے ۔
ہم بے جا منافع کی بجائے جائز کمائی اور اعلیٰ میعار کو اپنا کاروباری نصب العین اور پیشہ وارانہ ذمہ داری سمجھتے ہیں ۔
الحمدللہ اسی لیے حکمت شہد پر صارفین کے اعتماد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے ۔
حکمت شہد ، شہد کے میعار پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کرتا ۔
شہد حاصل کرنے سے اس کی پیکنگ اور پھر ترسیل تک تمام مراحل کی انتہائی احتیاط اور دیانت داری کے ساتھ نگرانی کی جاتی ہے تا کہ صارفین تک صرف خالص اور میعاری شہد پہنچے ۔
حکمت شہد ایک کاروبار نہیں بلکہ تحریک ہے ۔ایسی تحریک جو خدمت، نفاست، دیانت داری، میعار اور خالص پن پر یقین رکھتی ہے تا کہ آپ گھر بیٹھے قدرت کی اس عظیم نعمت سے مستفید ہو سکیں۔
رابطہ نمبر
📲03040171129
شہد سینکڑوں سالوں سے روایتی ادویات میں استعمال ہوتا آرہا ہے۔ اب بہی میڈسن میں شہد استعمال ہوتا ہے جن میں کہانسی پھیپھڑوں کے مرض جسمانی کمزوری شامل ہے۔
یہ ایک "قدرتی سپر فوڈ" ہے جس کے صحت اور جلد کے لیے بے شمار فوائد ہیں۔ یہ قوت مدافعت بڑھانے، زخموں کو بھرنے اور خون میں شکر کی سطح کو منظم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ ایک غیر معمولی غذائی اینٹی آکسیڈینٹ بھی ہے جو آپ کے جسم کو فری ریڈیکلز کی وجہ سے خلیوں کو پہنچنے والے نقصان سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔ بہت سے دوسرے فوائد کے علاوہ، شہد گلے کی خراش کا پرانا علاج ہے۔ شہد کا ایک چمچ آزمائیں!
عرصہ دراز سے حکمت شہد پورے پاکستان میں اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔ہمیں فخر ہے کہ ہم ایک ایسی پروڈکٹ چلا رہے ہیں۔جو ہماری جسمانی غذا کا اہم جزو ہے.
________________________________________________
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص مہینے میں تین دن صبح کے وقت شہد چاٹے وہ ہر بڑی بیماری سے محفوظ رہے گا۔
(سنن ابن ماجہ)
*شہد سے علاج*
اللہ تعالیٰ شہدکے بارے میں فرماتے ہیں۔
اس میں شفاء ہے لوگوں کے لئے۔(النحل69)
*شہد قدرت کا انمول تحفہ ہے*
جس کیلئے ہم اپنے الله کا جتنا بھی شکر کریں کم ہے۔
شہد کی مکھی اللہ تعالی کی وہ تخلیق کردہ مخلوق ہے۔ جو دن رات کی انتھک محنت کے بعد ایک کامل گھر یعنی #چھتہ تیار کرتی ہے۔اور اس میں قدرت کی اعلی اور نفیس ترین مٹھاس تیار ہوتی ہے۔جو شہد کہلاتی ہے شہد جو پھولوں اور پھلوں کا جوہر ہے انسان کے لئے #شفاء کا مل ہے۔
*قرآن حکیم میں وضاحت *
اللہ تعالی نے #شہد کے مفید اثرات اور اس کی اہمیت قرآن پاک میں بڑے واضح انداز میں اجاگر کی ہے ۔تمہارے رب نے شہد کی مکھی پر وحی بھیجی کہ وہ پہاڑوں اور درختوں کی بلندیوں پر اپنا گھر بنائے۔ پھر وہ ہر قسم کے پھلوں اور پھولوں سے رزق حاصل کرے اور اپنے رب کے متعین کردہ راستوں پر چلے۔
ان کے پیٹوں سے مختلف رنگ کی رطوبتیں نکلتی ہیں۔
جس میں #شفاء ہے لوگوں کے لیے۔اور اس میں اللہ تعالی کی طرف سے نشانیاں ہیں تاکہ لوگ غور و فکر کرکے فائدہ اٹھائیں ۔
(سورۃ النحل) #دنیا کی تمام #الہامی اور غیر الہامی #کتب میں #شہد کا ذکر موجود ہے ۔
*حدیث کی روشنی میں شہد کی وضاحت*
شفاء کے دو مظہر ہیں۔ #قرآن اور #شھد ؛ (الحدیث)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص مہینے میں کم از کم تین دن صبح صبح شہد چاٹ لے اس کو اس مہینے میں کوئی بڑی بیماری نہ ہوگی۔ (ابن ماجہ)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ #مشروب شہد تھا۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم صبح نہار منہ پھر عصر اور مغرب کے درمیان خالی پیٹ تازہ پانی میں شہد حل کر کے استعمال کرتے تھے۔
*جدید سائنس کی نظر میں شہد کی افادیت*
جدید سائنس دین اسلام کی سچائی کو تسلیم کرتی چلی جا رہی ہے۔دنیا کے تمام اطباء اور ڈاکٹرز اس بات میں متفق ہیں کہ انسانی اعصاب کو فوری توانائی مہیا کرنے کے لیے دنیا میں شہد سے بہتر کوئی دوا اور غذا نہیں ہے۔ #انگلستان میں سالفورڈ #یونیورسٹی کے پروفیسر لاری کرافٹ نے حساسیت اور موسم بہار میں حساسیت کی وجہ سے ہونے والے بخار سے متاثرہ 200مریضوں پر تجربات کے بعد ثابت کیا ہے کہ یہ عوارض کسی اور دوائی کو شامل کیے بغیر صرف شہد سے ٹھیک ہو جاتے ہیں۔
#امریکہ میں پروفیسر سٹوارٹ نے لیبارٹری میں تپ محرقہ اور پیپ پیدا کرنے والے جراثیم کی مختلف قسموں کو شہد میں ڈالا تو یہ حیرت انگیز مشاہدہ ہوا کہ جراثیم کی کوئ بھی قسم شہد میں زندہ نہ رہ سکی ۔شہد کے جراثیم کش ہونے کی اس خاصیت
کو اہل #یورپ بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔یہ پتہ چلایا ہے کس شہد میں ایک جراثیم کش عنصر Propils کے نام سے موجود ہے۔جو پیپ اور سوزش پیدا کرنے والے جراثیم کو ہلاک کرنے کی استعداد دوسری تمام ادویہ سے زیادہ رکھنے کے علاوہ جسم کی قوت مدافعت میں بھی اضافہ کرتا ہے۔
*امراض قلب* کے مشہور پروفیسر کر چ کہتے ہیں کہ دل کے عارضے اور اس کی طقویت کو بحال رکھنے میں شہد سے بہتر کوئ ٹانک نہیں۔ #روسی سائنسدان اسے طویل عمری کیلئے ایک نایاب تحفہ کہتے ہیں۔ #جرمنی کی ویلم کمپنیM_2_Woelum
کے نام سے ایک ٹیکہ تیار کرتی ہے۔ جو جسم سے ہر قسم کی کمزوری کو ختم کرتا ہے اور دلچسپی کی بات یہ ہے کہ انہوں نے اپنے طبی رسالہ میں بتایا کہ انہوں نے شہد کو اس طرح استعمال کرنے کا راستہ قرآن مجید سے حاصل کیا ۔ہومیو طریقہ علاج میں شہد کی مکھی سے Apis Melifica کے نام سے دوائ تیار ہوتی ہے۔جو حساسیت Allergy،گردوں میں سوزش جھلنیوں کی سوزش میں بڑی مفید ہے۔ ایک جرمن کمپنی شہد کی مکھی کا ڈنگ نکال کرایک محلول تیار کرتی ہے۔ جو جوڑوں کے درد کیلئے مفید ہے۔ جرمن میں حال ہہ میں ایک دوائ
Nordiske/Proplis
کے نام سے تیار ہوئ ہے،جو کیپسول دانے دار شربت اور مرہم کی صورت میں جرمن کی Sanhelios کمپنی نے تحقیقات کے بعد مارکیٹ میں پیش کئیے ہیں۔ مختلف لیبارٹریوں میں مشاہدات کے مطابق اسے ناک ،کان ، گلا ،نظام انہضام ،نظام تنفس اور اعصاب کی ہر قسم کی سوزش میں بھی دوائ سے زیادہ مفید پایا گیا۔ #امریکن ڈاکٹر جی،ڈبلیو ٹامس نمونیہ کے اکثر مریضوں کے لیے شہد استعمال کرواتے ہیں۔ #رومانیہ کے ایک امراض چشم کے ڈاکٹر نے بتایا کہ اس نے ایسے مریضوں پر شہد کو آزمایا جو موتیابند کے شکار تھے۔اور 2094 مریضوں میں سے 2002 مریض تندرست ہوگئے #پولینڈ کے اطباء نے بھی کانفرنس میں بتایا کہ شہد بہت سی بیماریوں کا علاج ہے۔جن میں جلد کے مسائل ،امراض نسواں اور بہت سی دوسری صحت کی خرابیاں شامل ہیں۔
کی طرف سے یہ تحریر مکمل کرنے میں مختلف کتابوں کا سہارا لیا گیا ہے۔جو لوگ شہد کی افادیت سے ناآشنا ہے ۔ان تک یہ معلومات پہنچانا ہمارا فرض تھا۔
مزید معلومات کے لئے ہمارے نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
📲03040171129
شہد قدرت کا انمول تحفہ ہے🍯
اس میں شفاء ہے لوگوں کیلئے (القرآن)
شفاءکے دو مظہر ہیں قرآن🕋 اور شہد🍯(الحدیث)
چھوٹی مکھی #جنگلی #پہاڑی مختلف مقامات سے حاصل کردہ 🍯
کے #چھتے اپنی اصلی حالت میں روانہ ہوچکے ہیں ۔آج سوموار کو ڈلیور کردیئے ہیں ۔
آج کے دن میں 19آرڈر روانہ ہوچکے ہیں۔
۔آرڈر دینے والوں کا شکریہ 👇
1۔ارسلان،2۔احسان،3۔نوراللہ،
4۔جاوید راجا،5۔بدرحسین،
6۔قاری لقمان،7۔سکندر،8۔جاوید،
9۔عمر ارشد،10۔عطاءالرحمان،
11۔صابر حیات،12۔ندیم بابر,
13۔یوسف خان،14۔صادق،
15۔شاہد،16۔عرف راجہ ،
17۔الخیبر پراپرٹی،18۔محمد اصغر،
19۔علی سی ائ اے🍯
حمکت شہد مکمل ایمانداری سے خدمت سر انجام دے رہا ہے۔
میرا وطن میری جان پاکستان۔ ہماری سروس صرف پاکستان میں ہے۔🇵🇰
آرڈر دینے کیلئے رابطہ نمبر👇
📲03040171129
چھوٹی مکھی جنگلی شہد کے چھتے دستیاب ہیں۔
مناسب قیمت کے ساتھ حکمت شہد آپکو دے رہا ہے۔
اپنی اصلی حالت میں بمع لکڑی چھتے میں کسی قسم کا کوئ اعتراض نہیں بنتا کیونکہ اس سے بڑی کوئ دلیل نہیں ہوسکتی
چھتے کے بغیر تو ہر دوسرا اعتراض کردیتا ہے۔کہ یہ کھاں سے شہد آیا ہے۔اب امید کرتے ہیں جو خالص شہد کھاتے ہیں۔
وہ ضرور مطمئن ہوں گے صرف لینے والے رابطہ کریں۔
غلط میسج کرنے والوں کو ہم جواب نہیں دیتے ہمارے پاس فضول قسم کا ٹائم نہیں ہوتا باقی ہمیں شہد کے فوائد لکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔شہد استعمال کرنے والے شہد کے فوائد جانتے ہیں۔
ایک کال کریں پارسل آپکے دروازے پر
100%پیور گارنٹی کے ساتھ رابطہ نمبر👈
📲03040171129
🐝چھوٹی مکھی جنگلی شہد کے چھتے اپنی اصلی حالت میں دے رہے ہیں۔اس چھتوں کے علاوہ اضافی شہد بہی نہیں ڈالا جائے گا۔🐝
👈1000گرام
👈قیمت/2600
🚛فری ڈلیوری 💯
💸کیش اون ڈلیوری کی سہولت کے ساتھ آپکی دہلیز پر 48 ⌚گھنٹوں میں ڈلیور کیا جاتا ہے۔👍
آرڈر کیلئے 👇
🖋مکمل ایڈریس اور نمبر اور اسکی قیمت لکھ کر سنڈ کریں۔
📜آپ کا آرڈر نوٹ کرلیا جاۓ گا۔
🔖حکمت شہد اَلْحَمْدُلِلّٰه تمام تر اخلاقی اور ایمانی تقاضوں کے ساتھ پورے پاکستان میں اپنے صارفین کو خالص اور اصلی شہد مہیاء کررہا ہے.🇵🇰
🕋قول ربی ہے کہ حلال رزق عین عبادت ہے۔
اسی لئے تمام تر اخلاقی دینی اور پیشہ ورانہ تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے ہمارے لئے سچائی اور خلوص ہی کل کمائ ہے.
ہم بے جا منافع کی بجاۓ جائز کمائ اور اعلیٰ معیار کو اپنا کاروباری نصب العین اور پیشہ ورانہ ذمہ داری سمجھتے ہیں۔📦
شہد کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کرتے تاکہ صارفین تک صرف خالص اور معیاری شہد پہنچے. ✅
حکمت شہد ایک کاروبار نہیں بلکہ تحریک ہے ۔✅
ایسی تحریک جو خدمت، نفاست، دیانت داری، میعار اور خالص پن پر یقین رکھتی ہے تا کہ آپ گھر بیٹھے قدرت کی اس عظیم نعمت سے مستفید ہو سکیں.👇
https://wa.me/p/5334722029914309/923040171129
________________________________________________
چھوٹی مکھی کا تازہ جنگلی شہد آگیا ہے اور چھتے سمیت دستیاب ہے۔
آرڈر کرنے کے لیے اپنا مکمل ایڈریس سنڈ کریں۔
رابطہ نمبر
📲03040171129
دیسی گہی کا استعمال کم ہوگیا ہے۔
اسکی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
اسکی وجہ جو ہمیں سمجہ آتی ہے۔وہ منہگا ملنا ہے۔لیکن ایک طرف مہنگا ملتا ہے۔تو دوسری طرف بازاری گہی کے استعمال سے ہمیں میڈیسن لینی پڑتی ہے۔ کہانسی اور معدہ اور گردوں کے مسائل دیکہنے کو ملتے ہیں۔
ہمیں چاہئے ہم خود گہر میں دیسی گہی بنائیں گہر میں دیسی گہی ہم آسانی سے بنا سکتے ہیں۔اچہی خوراک اچہی صحت کی ضامن ہوتی ہے۔
جنگلی پہاڑی چہوٹی مکہی شہد
کے چھتے دستیاب ہیں👇
چھوٹی مکھی کے جنگلی پہاڑی شہد
کے چھتے 2600 روپے کلو ہیں۔
یہ ریٹ کلو کا ہے لیکن چھتہ
پورا ہی ملے گا بمع لکڑی۔
ڈلیوری دو سے تین دن میں ہوگی
کم از کم آرڈر ایک کلو کا ہو سکتا ہے
چھتوں سے شہد نکال کر دینے کی
قیمت زیادہ ہوگی👇
بڑی مکھی جنگلی بیری کا شہد
1950 روپے کلو🍯
چھوٹی مکھی بیری ایکسپورٹ کوالٹی کا شہد2600 روپےکلو🍯
چھوٹی مکھی جنگلی پہاڑی کا دیسی شہد نکلا 3000 روپےکلو🍯
خالص دیسی گہی مکہن سے تیار کردہ صرف
2100روپے کلو
خالص دیسی شہد، ماہرین غذائیت کی پسندیدہ غذا ہے۔ دیسی شہد کئی اقسام کی بیماریوں سے بچاؤ میں مفید ہے۔ ماضی میں بھی اسے لاتعداد بیماریوں اور جسمانی و ذہنی تکالیف کے لیے دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
*حکمت شہد* کی جانب سے ان پروڈکٹ کو آپ کے گھر کی دہلیز تک پہچانے کی سہولت میسر ہے۔🚚
شہد کے فوائد
شہد کھانے سے آپ کو درج ذیل صحت کے #فوائد حاصل ہوتے ہیں۔
#انفیکشن سے بچاتا ہے ۔
#توانائی کا اچھا ذریعہ۔
#جسم میں #چربی کی اعلی سطح کو کم کرنا۔ #ہاضمہ کی صحت کو فروغ دینا اور اسے #ہاضمے کے مختلف مسائل سے بچانا۔
#زبان اور #دانتوں کی #صحت کو برقرار رکھنا۔
#جلد اور #بالوں کے لیے اچھا ہے۔
#سانس کی #بدبو سے بچاتا ہے۔
#ہچکیوں سے نجات دلاتاہے۔
#شہد کی #غذائیت ۔
#امریکی محکمہ #زراعت کے مطابق
100 گرام #شہد میں درج ذیل چیزیں ہوتی ہیں۔
#کیلوریز 167
#کاربوہائیڈریٹ 26.67 گرام،
#شکر 20 گرام،
#غذائی #ریشہ 3.3 گرام،
#سوڈیم 833 ملی گرام۔
#چربی 6.67 گرام
اچھی #صحت جوکہ ایک عظیم تحفہ ہے لیکن انسان روزانہ کی بنیاد پر مختلف غیر معیاری #غذا کھاتا ہے جسکی وجہ سے اسے مختلف بیماریاں لاحق ہونے کا خدشہ رہتا ہے اور اپنی صحت کو دن بدن خراب کر رہا ہوتا ہے۔ #شہد کا استعمال آپ کیلئے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
#چھوٹی مکھی جنگلی بیری کے پھولوں والا شہد جو #شہد کی #مکھیوں سے آتا ہے جو #خصوصی طور پر #جنگلی #سدر کے #درخت کے #امرت کو #کھاتی ہے۔، یہ ایک #سدا بہار درخت ہے۔
#بیری کا #شہد انسانوں کے لیے #قدرت کی طرف سے #عظیم #تحفہ ہے۔ یہ #شہد #انسانی #جسم کی تمام #چھوٹی #بڑی #بیماریوں کا #علاج ہے اور تمام #بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرنے میں اہم کردار اداء کرتا ہے۔
شہد باآسانی لیسدار #بلغم کا #اخراج کرتا ہے۔
ہم اس #شہد کو #ستمبر کے مہینے میں اسے پنجاب کے ان علاقوں سے حاصل کرتے ہیں جہاں #بیری کے درخت کثرت سے پائے جاتے ہیں.
ہم اس شہد کو پورے #پاکستان میں فری ڈلیوری کی صورت میں آپ تک پہنچاتے ہیں۔
ایک کال کریں پارسل آپکے دروازے پر
100%پیور گارنٹی کے ساتھ رابطہ نمبر
📲03040171129
____________________________________________
گاۓ کے دودھ سے تیار کردہ خالص دیسی گھی دستیاب ہے۔
رابطہ نمبر 📞
📲 03040171129
https://wa.me/c/923040171129
خالص شہد کے کیا فوائد ہیں؟
1_آپ کو آسانی سے سانس لینے میں مدد کرتا ہے۔
2_آنکھوں اور جلد کی صحت کے لیے مفید ہے۔
3_ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک۔
4_ہاضمے میں مدد کرتا ہے۔
5_وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
6_تناؤ کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔
ربطہ نمبر📞
📲03040171129
https://wa.me/c/923040171129
________________________________________________
آج ایک بہائ نے بہت پیارے انداز میں حوصلہ افزائی کی ہے۔ یوٹیوب پر ویڈیو اپلوڈ کی ہے۔ اپنے پیارے بہائ کی پر خلوص محبت کا شکریہ اداء کرتا ہے۔ اَلْحَمْدُلِلّٰه جب انسان الله کی مخلوق پر مہربان ہوجائے تو الله تعالیٰ اپنے بندے کیلئے ایسی جگہ سے راستے بناتے ہیں جہاں سے انسان کا گمان بھی نہیں ہوتا
چھوٹی مکھی کا جنگلی بیری ایکسپورٹ کوالٹی کا شہد
🔖قیمت۔/2600_روپے"
1000گرام
🚛"پورے پاکستان میں مفت ھوم ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہے۔
حکمت شہد اعلیٰ کوالٹی میں سب سے آگے ہے۔
آرڈر بک کروانے کیلئے صرف ایک کال کریں۔
📱03040171129
یا واٹس ایپ پر میسج کریں.
📲
اپنا مکمل ایڈریس سنڈ کریں🖋
آپکا آرڈر نوٹ کرلیا جاۓ گا🖋
https://wa.me/c/923040171129
________________________________________________
پیٹ میں کیڑے ہوں تو اجوائن شہد استعمال کریں۔
________________________________________________
اجوائن شہد معدے کے جملہ امراض میں مفید
اور مجرب جس طرح اجوائن ثابت ہے، جس کا مشورہ اکثر
طبیب حضرات دیتے ہیں، اسی طرح اجوائن شہد بھی بے تحاشا
فائدے کا حامل ہے۔
قدیم زمانے سے ہی انسان اجوائن کو دوا کے طور پر استعمال کر
رہا ہے۔اجوائن ایک خود رو اور قابل کاشت پودا ہے۔جو ایران،
مصر، افغانستان اور پاکستان میں کاشت کیا جاتا ہے۔ اسکی بو
مخصوص قسم کی اور ذائقہ تیز ہے۔ اجوائن کے بیجوں میں تیل
یا روغن بھی پایا جاتا ہے۔ اسکے تیل کا رنگ بھورا بھی ہوتا ہے
اور بے رنگ بھی ہوتا ہے۔
اجوائن کا رنگ سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے۔ اجوائن کی دو مشہور
اقسام ہیں۔ اجوائن دیسی اور اجوائن خراسانی جبکہ بعض
اطباء نے اس کی چار اقسام بتائی ہیں۔اجوائن دیسی کی پہچان
یہ ہے کہ اس کے پتے کسی حد تک دھنیا کے پتوں سے مشابہت
رکھتے ہیں۔ ان میں کچھ تیزی اورتلخی ہوتی ہے۔ اس کا پودا
سوئے کے پودے کی طرح ہوتا ہے۔ جبکہ اس کے چھوٹے چھوٹے،
سفید چھتری کی طرح ملے ہوئے پھول ہوتے ہیں۔ پھولوں کے بعد
چھوٹے چھوٹے بیج لگتے ہیں۔ یہی بیج اجوائن کہلاتے ہیں۔
حکمت کی دنیا میں اسکی بہت اہمیت ہے۔ برصغیر میں ہا ضمے
کی دوائی کے طور پہ صدیوں سے استعمال کی جارہی ہے۔ نزلہ
زکام کے لئے اجوائن بہت موثر علاج ہے۔ آدھے سر کے درد کے لئے
اجوائن کے بیجوں کا دھواں لینا انتہائی فائدہ مند ہے۔ جوڑوں
کے درد اور سوزش میں اجوائن کا تیل کی مالش کرنا بہت مفید ہے۔
اجوائن اور شہد کے فائدے
معدے کے جملہ امراض میں مفید اور مجرب جس طرح اجوائن
ثابت ہے، جس کا مشورہ اکثر طبیب حضرات دیتے ہیں، اسی
طرح اجوائن کا شہد بھی بے تحاشا فوائد کا حامل ہے۔
فالج اور اعصابی کمزوری والے مریضوں کے لیے مفید ہے۔
اجوائن کے چند دانے چبا لینے یا اس کا شہد پی لینے سے قے فوراً رک جاتی ہے۔
اگر منہ کا ذائقہ خراب ہو تو اجوائن کے دانے چبانے یا شہد چاٹ لینے سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔
اجوائن شہد دل کو طاقت دیتا ہے اور اعصابی درد کے لئے مفید ہے۔
پیٹ کے درد اور بد ہضمی میں اجوائن اور نمک ملا کر کھانے سے شفا ہوتی ہے۔
پرانے بخار میں مفید ہے۔
ہچکی کو دور کرنے کے لئے مجرب ہے۔
اجوائن شہد سے کھانا جلد ہضم ہوتا ہے اور بھوک بڑھتی ہے۔
پیٹ درد میں اس کا استعمال مؤثر اور مفید ہے۔
غرض اجوائن شہد کے وہی فائدے اور اثرات ہیں جو ثابت اجوائن کے ہوتے ہیں۔
https://wa.me/c/923040171129
________________________________________________
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
30.664902,73.107245
13 Bc
Bahawalpur, 631001
This is a Olive Farm ( زیتون ) Olive Plants, Olive Fruit, Olive Oil and Olive Pickle Available
Model Town A BWP
Bahawalpur, 63100
Buy Health and Beauty Products Online From Us 03080004131
Panjab
Bahawalpur, 59320
ہمارے ہاں دیسی گھی کے اند مختلف قسم کی مٹھائیاں تیار کی جاتی ہیں
BAGDAD Road HAMMATTIAN, MAQBOOL COLONY STREET NO. 06
Bahawalpur, 63100
A token of health for your loved ones. Gift this healthy food basket to the fitness freaks out there,
Bahawalpur
Bahawalpur
Our promise is to deliver Natural, Fresh and Unadulterated Milk directly to the doorstep of our cons
NEAR KOH E NOOR HOTEL LARI ADA BAHAWALPUR
Bahawalpur, 03335005013
Jan Bannu is offering quality and hygienic food in Bahawalpur Official jaan bannu pulao
Main Street, Iqbal Colony, Jail Road
Bahawalpur, 63100
* 100% Pure, Natural Raw Honey is collected from beautiful flowers and rare herbs of non-pesticide a
House No 2, Adjacent To Telenor Tower Near SE College
Bahawalpur, 6100
Providing you with the best taste and hygienic food at lower rates.