Al Zaitoonia Foods
Nearby grocery stores
Bahawalpur
Adjacent To Telenor Tower
Furniture Market Satellite Town
Satellite Town
Model Town C Block V House No 157/D Bahawalpur
BAHAWALPUR
63100
mi6410354@gmail. com
Kashif Khan
Model Town A
Rafi Qammar Road Muslim Town Street No
This is a Olive Farm ( زیتون ) Olive Plants, Olive Fruit, Olive Oil and Olive Pickle Available
Arbiquna variety ka taza oil
الحمدللہ
پاکستان میں آٹھویں زیتون کا قومی دن کے موقع پر چیف گیسٹ ڈپٹی کمشنر چکوال کو بہاولپور ی اجرک کا تحفہ دیا اور الزیتونیہ کے سٹال کو وزٹ کروانے کے ساتھ کمپنی کی مصنوعات بھی ٹیسٹ کروای۔
الحمداللہ
زیتون کا قومی دن 24۔09۔2023میلہ کلر کہار
کہیں آپ زیتون کے دھوکے میں مالش والا تیل تو نہیں کھا رہے؟
کچھ لوگ گھروں میں زیتون کا تیل کھانا پسند کرتے ہیں۔
لیکن بازار میں دستیاب زیتون کا ایک تیل ایسا بھی ہے جو کھانے کے لئے نہیں بلکہ مالش وغیرہ کے لئے ہوتا ہے۔
اور اگر آپ مالش والا تیل کھا رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ اس سے آپ زیتون کے فوائد حاصل نہیں کر سکتے
بلکہ بعض صورتوں میں یہ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ سپین، نیوزی لینڈ اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے زیتون کے مالش والے تیل یعنی پومس آئل کی فروخت پر پابندی لگا رکھی ہے۔
آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ زیتون کا کھانے والا تیل کونسا ہے اور مالش والا تیل کونسا ہے۔
زیتون کا پھل، شکل و صورت اور جسامت میں بیر سے ملتا جلتا ہوتا ہے۔
قدرت نے زیتون کے پھل کی گٹک (گھٹلی) اور گودے دونوں میں تیل رکھا ہوا ہے۔
زیتون کے ثابت پھل کو جب پہلی مرتبہ کولہو میں ڈالا جاتا ہے تو اس سے نکلنے والا تیل ایکسٹرا ورجن آئل کہلاتا ہے۔
پہلی مرتبہ نکلا ہوا تیل سب سے بہترین اور کھانے کے لئے سفارش کیا جاتا ہے۔
اب زیتون کے بچے ہوئے چُورے کو گرم کر کے پھر سے کولہو میں ڈالا جاتا ہے
جس سے پھل میں موجود بچا کھچا تیل بھی نکل آتا ہے۔
پھل کے چُورے سے نکلا ہوا یہ بچا کھچا تیل ورجن آئل کہلاتا ہے
جو کوالٹی میں ایکسٹرا ورجن آئل سے تو ہلکا ہوتا ہے لیکن پھر بھی کھانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اب آخر میں جو کچرا بچ جاتا ہے اس میں سے بھی تیل نکالنے کے لئے اس میں ایک خاص قسم کا کیمیکل ڈالا جاتا ہے۔
یہ کیمیکل پٹرول کی طرح کا ہوتا ہے
اس کیمیکل کا کام یہ ہوتا ہے کہ یہ اس کچرے میں موجود ہر طرح کے تیل دار اجزاء کو اپنے اندر حل کر کے ایک محلول سا بنا لیتا ہے۔
اس کے بعد اس محلول کی صفائی وغیرہ کر کے کیمیکل کو الگ کر لیا جاتا ہے اور باقی بچنے والا تیل ، زیتون کا پومس آئل کہلاتا ہے۔
دراصل یہی وہ تیل ہے جسے مالش وغیرہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
پومس آئل کو اگر مالش وغیرہ کی بجائے کھانے کے لئے استعمال کیا جائے تو اس سے آپ وہ فوائد حاصل نہیں کر سکتے ۔
جس کے لئے عام طور پر زیتون کا تیل کھایا جاتا ہے۔
اگر آپ مارکیٹ میں جائیں تو زیتون کے تیل کے ہر ڈبے پر واضح طور پر لکھا ہوتا ہے
کہ یہ کونسا آئل ہے یعنی ایکسٹرا ورجن آئل ہے، ورجن آئل ہے یا پومس آئل ہے۔
اس تینوں قسم کے تیل کی قیمتوں میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔
لہذا اگرآپ زیتون کا تیل کھانے کا شوق رکھتے ہیں تو پھر ضروری ہے کہ آپ ایکسٹرا ورجن یا ورجن آئل میں سے ہی کسی ایک کا انتخاب کریں ۔
زیتون کے کاشتکاروں کے لیے اولیو فاؤنڈیشن نے یہ ریٹ اس سال کے لیے مقرر کیے ہیں
آئیل والی ورائٹی 160 روپے فی کلوگرام
ٹیبل ورائٹی 230 فی کلوگرام روپے
سید یوسف علی شاہ صدر اولیو فاؤنڈیشن
03004004408
03114004408
محسن علی شاہ
pak olives
03035815551
مدثر حسین
صدر اولیو فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب
0300 9683601
پاکستان اولیو عمیر
+92 321 4861856
باری چکوال ڈاکٹر رمضان عنصر
+923224755682
نجم الحسن سمرا
0302 6021593
احمد بزدار موسیٰ خیل بلوچستان
0333 7847210
شاہ سوار کے پی کے
03469747579
زیتون کے کاشتکاروں کے لیے اولیو فاؤنڈیشن نے یہ ریٹ اس سال کے لیے مقرر کیے ہیں
آئیل والی ورائٹی 160 روپے
ٹیبل ورائٹی 230
مدثر حسین
صدر اولیو فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب
0300 9683601
اس سال انشاللہ جنوبی پنجاب خاص طور پر بہاولپور ۔بہاولنگر رحیم یار خان کےکاشت کار وں کیے لیے اولیو فاؤنڈیشن پاکستان جنوبی پنجاب نے تیل نکالنے والا یونٹ اللہ والا اولیو فارم پر لگایا ہے۔
تیل نکلوانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
03009683601
آج 7بجے انشاللہ بارانی ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ چکوال کے لیے روانگی
Alhamdullilah
کہیں آپ زیتون کے دھوکے میں مالش والا تیل تو نہیں کھا رہے؟
کچھ لوگ گھروں میں زیتون کا تیل کھانا پسند کرتے ہیں۔
لیکن بازار میں دستیاب زیتون کا ایک تیل ایسا بھی ہے جو کھانے کے لئے نہیں بلکہ مالش وغیرہ کے لئے ہوتا ہے۔
اور اگر آپ مالش والا تیل کھا رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ اس سے آپ زیتون کے فوائد حاصل نہیں کر سکتے
بلکہ بعض صورتوں میں یہ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ سپین، نیوزی لینڈ اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے زیتون کے مالش والے تیل یعنی پومس آئل کی فروخت پر پابندی لگا رکھی ہے۔
آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ زیتون کا کھانے والا تیل کونسا ہے اور مالش والا تیل کونسا ہے۔
زیتون کا پھل، شکل و صورت اور جسامت میں بیر سے ملتا جلتا ہوتا ہے۔
قدرت نے زیتون کے پھل کی گٹک (گھٹلی) اور گودے دونوں میں تیل رکھا ہوا ہے۔
زیتون کے ثابت پھل کو جب پہلی مرتبہ کولہو میں ڈالا جاتا ہے تو اس سے نکلنے والا تیل ایکسٹرا ورجن آئل کہلاتا ہے۔
پہلی مرتبہ نکلا ہوا تیل سب سے بہترین اور کھانے کے لئے سفارش کیا جاتا ہے۔
اب زیتون کے بچے ہوئے چُورے کو گرم کر کے پھر سے کولہو میں ڈالا جاتا ہے
جس سے پھل میں موجود بچا کھچا تیل بھی نکل آتا ہے۔
پھل کے چُورے سے نکلا ہوا یہ بچا کھچا تیل ورجن آئل کہلاتا ہے
جو کوالٹی میں ایکسٹرا ورجن آئل سے تو ہلکا ہوتا ہے لیکن پھر بھی کھانے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اب آخر میں جو کچرا بچ جاتا ہے اس میں سے بھی تیل نکالنے کے لئے اس میں ایک خاص قسم کا کیمیکل ڈالا جاتا ہے۔
یہ کیمیکل پٹرول کی طرح کا ہوتا ہے
اس کیمیکل کا کام یہ ہوتا ہے کہ یہ اس کچرے میں موجود ہر طرح کے تیل دار اجزاء کو اپنے اندر حل کر کے ایک محلول سا بنا لیتا ہے۔
اس کے بعد اس محلول کی صفائی وغیرہ کر کے کیمیکل کو الگ کر لیا جاتا ہے اور باقی بچنے والا تیل ، زیتون کا پومس آئل کہلاتا ہے۔
دراصل یہی وہ تیل ہے جسے مالش وغیرہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
پومس آئل کو اگر مالش وغیرہ کی بجائے کھانے کے لئے استعمال کیا جائے تو اس سے آپ وہ فوائد حاصل نہیں کر سکتے ۔
جس کے لئے عام طور پر زیتون کا تیل کھایا جاتا ہے۔
اگر آپ مارکیٹ میں جائیں تو زیتون کے تیل کے ہر ڈبے پر واضح طور پر لکھا ہوتا ہے
کہ یہ کونسا آئل ہے یعنی ایکسٹرا ورجن آئل ہے، ورجن آئل ہے یا پومس آئل ہے۔
اس تینوں قسم کے تیل کی قیمتوں میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔
لہذا اگرآپ زیتون کا تیل کھانے کا شوق رکھتے ہیں تو پھر ضروری ہے کہ آپ ایکسٹرا ورجن یا ورجن آئل میں سے ہی کسی ایک کا انتخاب کریں۔
تحریر
1. ڈاکٹر شوکت علی، ماہر توسیع زراعت، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد
2. حافظ سعد بن مصطفی، ریسرچ آفیسر، شعبہ تیلدار اجناس، ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد
نوٹ: یہ بات یاد رکھئے کہ روغن زیتون گرم کرنے پر اپنی تمام تر افادیت اور مفید خواص کھودیتا ہے۔
جو لوگ زیتون کے تیل میں کھانا اس لئے بناتے ہیں کہ اس سے فائدہ ہوگا تو وہ بہت بڑی غلطی کرتے ہیں۔
زیتون کا تیل صرف کچا استعمال کرنا چاہئے جیسے کہ سلاد کی ڈریسنگ وغیرہ کے لئے یا چمچ بھر کچا تیل پینے سے بھی بے شمار فوائد ملتے ہیں۔
اگر آپ کھانا پکانے کے لئے کولیسٹرول فری آئل چاہتے ہیں تو کارن آئل ، یا تل اور سرسوں کا تیل بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
🫒 زیتون کا مبارک درخت 🌲 جو نہ مشرق کا ہے۔ نہ مغرب کا ہے
Celebrate world olive 🫒 Tree 🎄 day
View [email protected]'s catalogue on WhatsApp Learn more about their products and services
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
13 Bc
Bahawalpur
631001
Model Town A BWP
Bahawalpur, 63100
Buy Health and Beauty Products Online From Us 03080004131
Panjab
Bahawalpur, 59320
ہمارے ہاں دیسی گھی کے اند مختلف قسم کی مٹھائیاں تیار کی جاتی ہیں
BAGDAD Road HAMMATTIAN, MAQBOOL COLONY STREET NO. 06
Bahawalpur, 63100
A token of health for your loved ones. Gift this healthy food basket to the fitness freaks out there,
Bahawalpur
Bahawalpur
Our promise is to deliver Natural, Fresh and Unadulterated Milk directly to the doorstep of our cons
NEAR KOH E NOOR HOTEL LARI ADA BAHAWALPUR
Bahawalpur, 03335005013
Jan Bannu is offering quality and hygienic food in Bahawalpur Official jaan bannu pulao
Main Street, Iqbal Colony, Jail Road
Bahawalpur, 63100
* 100% Pure, Natural Raw Honey is collected from beautiful flowers and rare herbs of non-pesticide a
House No 2, Adjacent To Telenor Tower Near SE College
Bahawalpur, 6100
Providing you with the best taste and hygienic food at lower rates.
Bahawalpur, 63100
Join us on this journey where every delivery is a step toward promoting health, supporting women.