Govt Sadiq Dane Model High School Bahawalpur
GOVT. SADIQ DANE HIGH SCHOOL BAHAWALPUR OFFICIAL PAGE Government Sadiq Dane Model high school Bahawalpur was established in 1911. Justice M.A Shahid., Mr.
This old and historical and academic institution is attributed in the name of Nawab of Bahawalpur Sir Sadiq Muhammad Khan Abbasi the 5th and the then Governor of Punjab Sir William Dane. The primary portion of this academic institution consists of six rooms, middle portion comprises of seventeen rooms and Secondary school block has eighteen rooms. About two thousands students are studying here. Th
6th September
6th September dance Performance
Admissions are Opened for Pre 9the Classes
Opening ceremony of Chess Competition held at Government Sadiq Dane Model High School
SPORTS SEASON
Exclusive Documentary Bahawalpur City | SADIQ DANE PRESENTS | BAHAWALPUR CITY
How to Select School for your children by Qasim Ali Shah in Urdu/Hindi
Sadiq Dane High School Bahawalpur | Sadiq Egerton College BWP | صادق ڈین ایجرٹن سکول کالج بہاولپور
HISTORY OF SADIQ DANE HIGH SCHOOL BAHAWALPUR
S d High school bahawalpur
Government Sadiq Dane Model High School won the first prize in cycle competition 2k23 Muhammad Khalid of class 8C Student proud Moments .
Shahbaz sb CEO visited S D school
Pre 6th and Pre 9th Admission Open till 23 Jan
WELCOME TO NEW PRINCIPLE SADIQ DANE MODEL HIGH SCHOOL Mian Saddique Sahab
Pre 6th and Pre 9th Admission Open till 23 Jan ...
Good Morning
SADIQ DANE MODEL HIGH SCHOOL BWP
baqaza_e_illahi wafat paa gaye hain
Un k liye Dua krain ..Allah unko Janat Ul firdoss main jaga ata krain...
main _Muneeb_sahab son ..😓😓😓😓
Sadiq Dane
جرمنی میں اساتذہ کو سب سے زیادہ تنخواہ دی جاتی ہے. پچھلے دنوں ججز، ڈاکٹرز اور انجینئرز نے احتجاج کیا اور اساتذہ کے برابر تنخواہ کا مطالبہ کر دیا، یہ خبر جرمنی کی چانسلر تک پہنچی تو جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے بڑا ہی خوبصورت جواب دیا "میں آپ لوگوں کو ان کے برابر کیسے کر دوں جنہوں نے آپ کو اس مقام تک پہنچایا ہے"
"How can I compare you to those who taught you?"
اس ایک جملے سے آپ نے کیا سیکھا؟؟؟
جرمنی میں اساتذہ کو سب سے زیادہ تنخواہ دی جاتی ہے. پچھلے دنوں ججز، ڈاکٹرز اور انجینئرز نے احتجاج کیا اور اساتذہ کے برابر تنخواہ کا مطالبہ کر دیا، یہ خبر جرمنی کی چانسلر تک پہنچی تو جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے بڑا ہی خوبصورت جواب دیا "میں آپ لوگوں کو ان کے برابر کیسے کر دوں جنہوں نے آپ کو اس مقام تک پہنچایا ہے"
"How can I compare you to those who taught you?"
اس ایک جملے سے آپ نے کیا سیکھا؟؟؟
Qurbani
امتحانات سے قبل
*سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا*۔۔
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں۔میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بیٹا امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔ان بچوں میں (مستقبل کے) موسیقار بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستبقل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اس کی خود اعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجیے گا۔اگر وہ اچھے مارکس نہ لا سکے تو انھیں حوصلہ دیجیے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔اگر وہ کم مارکس لاتے ہیں تو انھیں بتا دیں کہ آپ پھر بھی ان سے پیار کرتے ہیں اور آپ انھیں ان کم مارکس کی وجہ سے جج نہیں کریں گے۔
خدارا! ایسا ہی کیجیے گا اور جب آپ ایسا کریں گے پھر دیکھیے گا آپ کا بچہ دنیا بھی فتح کر لے گا۔۔۔ایک امتحان اور کم مارکس آپ کے بچے سے اس کے خواب اور اس کا ٹیلنٹ نہیں چھین سکتا۔
اور پلیز! ایسا مت سوچیئے گا کہ اس دنیا میں صرف ڈاکٹر اور انجینئرز ہی خوش رہتے ہیں۔۔
آپ کا مخلص
پرنسپل۔۔۔۔۔۔۔"
Timeline Photos
اب گورنمنٹ. صادق ڈین ماڈل ہائی سکول سمارٹ سکول ہے.
تمام سائنس اساتذہ کوسمارٹ ٹیپ فراہم کردیے گے ہیں (تقریبا 26 ٹیب)
تمام کلاسز میں سمارٹ ایل ای ڈی ٹی وی لگا دیے گے ہیں۔ (تقریبا 22 سمارٹ ایل ای ڈی ٹی وی)
اور اسمارٹ ٹیب سمارٹ ایل ای ڈی ٹی وی کے ساتھ وائی فائی سے منسلک کیا جاتا ہے.
اب استاد اسمارٹ ٹیب وائی فائی کی مدد کے ساتھ سمارٹ ایل ای ڈی ٹی وی پر لیکچردیرہے ہیں.
طالب علموں کا گھر کا کام آن لائن ای میل اور واٹئس اپ چیک کیا جارہا ہیں ۔ اس کے علاوہ بچے سمارٹ ایل ای ڈی ٹی وی پر پریزنٹیشن بھی دیے گے.
پہلا آن لائن گھر کا کام .........
Lahore: Punjab Education Department (PED) recently announced a schedule of winter holidays for all schools as well as colleges.
According to issued notification by the officials, the educational institutions will remain closed from December 24th, 2016 to January 3rd, 2016.
پردے کے پیچھے کیا ہے؟
ــــــــــــــــــــــــــــ
معلمہ درجہ دہم میں السلام علیکم کہتے ہوئے داخل ہوئیں، ہاتھ میں جماعت رجسٹر کے ساتھ دس بارہ بورڈ مارکرز تھے جسے انہوں نے منبر یعنی روسٹرم پہ ڈھیر کردیا
طلبہ و طالبات نے سلام کا جواب دیا اور سوالیہ نظروں سے بورڈ مارکرز کے ڈھیر کو دیکھنے لگے
معلمہ نے کہا: تمام طلبہ و طالبات اپنی چیئرز تین اطراف کی دیوار کے ساتھ لگا لیں اور جماعت کا درمیانہ حصہ خالی کر دیں، آپ کے پاس اس کام کو کرنے کے لئے ہیں ساٹھ سیکنڈز، اسٹارٹ
اسٹارٹ کی آواز کے ساتھ ہی پوری جماعت میں کرسیوں کو تیزی سے گھسیٹنے، اٹھانے اور رکھنے کی آوازیں گوجنے لگیں
اکیاون سیکنڈ میں کلاس مکمل ترتیب میں آگئی بمعہ طلبہ و طالبات کے بیٹھنے کے۔۔
ــــــــــــــــــــــــــ
معلمہ نے رجسٹر کھولا، پرچیوں کی ایک چھوٹی سی گڈی نکالی اور کہا: یہ پرچی میں آپ لوگوں کی چیئر پہ رکھوں گی الٹ کر، جیسے ہی رکھوں آپ نے اپنا سیدھا ہاتھ اس پہ رکھ دینا ہے اور جب تک میں آرڈر نہ کروں تب تک نہ ہاتھ ہٹھانا ہے نہ پرچی پڑھنے کی کوشش کرنی ہے، آر یو گیٹنگ مائی پوائنٹ؟"
طلبہ و طالبات: یس مس س س
پرچیاں تقسیم کردی گئیں
معلمہ: جیسے ہی میں کاشن دوں، آپ ہاتھ ہٹھائیں، پرچی پلٹیں، پڑھیں اور جو اس میں لکھا ہے اس پہ فوری عمل کریں، آپ کے پاس ٹائم ہوگا سکسٹی سیکنڈ، اسٹارٹ اِٹ نائو
ـــــــــــــــــــــــــــ
اسٹارٹ کی آواز کے ساتھ ہی جماعت میں ایک بھونچال آگیا، سارے طلبہ و طالبات بھاگ کر روسٹرم کے پاس آئے اور مارکر اٹھا کر اپنا نام لکھنے لگے، طلبہ و طالبات ذیادہ تھے اور مارکر کم تو چھینا جھپٹی بھی ہوئی
نام لکھ کر طلبہ و طالبات نے مارچ پاسٹ شروع کر دیا
پھر معلمہ کہ پاس آکے سیلوٹ مارنے لگے، معلمہ بھی فوجی سلام کا جواب فوجی انداز سے مسکرا مسکرا کردیتی رہیں پھر ہوا میں مکہ لہرا کر بولنے لگے"میں نے کر لیا" اور جا کے اپنی اپنی جگہوں پہ بیٹھنے لگے۔
ـــــــــــــــــــــــــــ
اس دوران ایک طالبہ اپنی جگہ بیٹھی رہی اور اس نے کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیا، باوجود کہ اسکے ہم جماعت اسے آواز دیتے رہے،" اٹھو نا، بیٹھی کیوں ہو؟" مگر وہ اپنی جگہ سے ٹس سے مس نہ ہوئی۔
پرچی میں لکھا تھا
1۔ اپنی سیٹ چھوڑ دیں
2۔ بورڈ پہ جا کر اپنا نام لکھیں
3۔ بورڈ سے سامنے کی دیوار اور دیوار سے بورڈ تک مارچ پاسٹ کریں
4۔ اپنی ٹیچر کو سیلوٹ کریں
5۔ ہوا میں مکہ لہرائیں اور بولیں "میں نے کر لیا"
6۔ اپنی سیٹ پہ جا کر بیٹھ جائیں
ــــــــــــــــــــــــ
"آپ نے وہ سب کچھ کیا جو پرچی میں موٹے حروف میں لکھا تھا، ذرا اپنی پرچی آرام و اطمینان سے دوبارہ پڑھیں، خاص طور پہ وہ لائن جو موٹے حروف سے اوپر باریک سی لکھی ہے"
طلبہ و طالبات پڑھنے لگے اور تھوڑی ہی دیر میں پوری جماعت میں کھسیانی شرمندہ شرمندہ سی ہنسی پھیل گئی اور سب رشک بھری نظروں سے اس طالبہ کو دیکھنے لگے جس نے سیٹ چھوڑنا گوارہ نہ کیا تھا، اس طالبہ کے چہرے پہ ایک فخریہ مسکراہٹ تھی باریک حروف میں لکھا تھا"مندرجہ ذیل باتوں کو غور سے پڑھیئے اور لکھی ہوئی تمام باتوں کو کرنے سے خود کو بچائیے"
ــــــــــــــــــــــ
آج آپ نے اس سرگرمی یعنی ایکٹیویٹی کےذریعے سیکھا کہ
1۔ رنگ برنگے اشتہارات آپ کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو ختم کر دیتے ہیں لہذا کسی اشتہار کو دیکھ کر فوری ردِ عمل نہ دیں
جیسا کہ معلمہ بہت سارے بورڈ مارکرز لیکر جماعت میں آئیں اور کرسیاں اطراف میں لگوا کر بظاہر مارچ پاسٹ کے لئے جگہ خالی کروائی گویا عقل اور آنکھوں پہ پردہ ڈالنے کا میدان مکمل ہموار کر دیا
2۔ کوئی بھی قانونی معاہدہ کرتے ہوئے تمام شرائط و ظوابط کو بغور پڑھیں، خاص کر جو باریک حروف میں لکھے ہوں
3۔ اسلامی شریعت یہ ہے کہ سگے بھائی سے بھی لین دین کرو تو قانونی کاروائی پوری کرو کیونکہ دھوکا اکثر "اپنے" ہی دیتے ہیں۔
winter holidays
All Respected Officers
Subject: Pre PEC Exam
It is to inform you that in the meeting of all DEOs yesterday and later approved by worthy EDO Edu, following instructions were passed to convey all stakeholders for fair & smooth conduct of exam.
1. CTSC Heads will be responsible to provide photocopies (according to number of students) to each school & will issue a receipt of payment alongwith packet of papers for payment out of FTF/NSB.
2. AEOs are bound to coordinate during whole process with CTSC Heads personally or through nominated representative where more than one CTSCs are in one Markaz.
3. Both CTSC Head & AEO/ Rep. will be responsible for delivery of paper packets to each head in their presence.
4. AEOs will nominate & issue authority letter to their representative for coordination & delivery of papers in the morning at 8.30 am or according to traveling distance.
5. Paper Time is fix at 11 am to cater transport & other unsean issues in remote areas.
6. Secrecy of papers is TOP PRIORITY so it is the collective responsibilty of CTSC Heads, AEOs n Heads. Prime care is requested in this regard.
7. Conduct of exam is the responsibilty of each Head as per guidelines of PEC. However invigilator must not be Subject Teacher.
8. DEOs, DDEOs, Tehsil Coordinators, CTSC Heads & AEOs are required to maximum centers every day to ensure fair n smooth conduct of exam. Worthy EDO Edu is also requested to spare time for visit of exam.
9. All other guidelines provided by PEC, already conveyed, will be followed in letter & spirit. Further guideline, where necessary, will b provided day by day.
It joint responsibility of all of us so requested to all for serious efforts for fair & smooth conduct.
with regards
DEO (SE & EE M&F)
Now Govt. Sadiq dane model school is smart school.
Smart TV available in every class and smart tab provided to all science teachers (approximately 26 Tab). This tab is connected to this smart LED TV.
Now teacher delivers the lecture on smart LED TV with the help of Wi-Fi smart TAB.
Students send the home work online and Email and deliver the presentation on smart LED TV.
First online home work: ………
bdul hannan
To
[email protected]
Today at 4:35 AM
9th. Q no 2: Describe the advancements in the computers during the 1950s and 1960s.
Ans: In early 1950s two important engineering inventions changed the image of the computer field. These discoveries were the magnetic core memories and the Transistor Circuit Elements. This quickly found its way into new models of digital computers.
These machines were very expensive and were also complicated to operate. Such computers were mostly found in large computer centers, government, and research and development laboratories.
Abdul Hannan
Roll # 51
Dear All Respected IT's.
This is to inform you all that we are Offering Services for Punjab IT Labs like complete Windows Installation, Configuration of Server Domain networking, v space registered software etc in reasonable prices
Mian Advance Electronics Services (MAES).
We Offering Support and Services for Punjab IT Labs.
We Already Providing Services in District Bahawalpur / BahawalNagar. If you want to repair UPS and full lab installation contact us urgently.
PRICES....
1: whole lab networking Rs. 1000
2: desktop/server windows Rs. 500
3: ups software calibration.Rs.800. (its mandatory)
4: UPS Repairing charges minimum Rs.8,000 and Maximum Rs.12,000 if UPS board not burn.Repairing Estimate time is 3 to 10 days.
5: Refill Printer: Rs.400
:Solar Panels Germany Made / Imported Hybrid inverters / Imported are available and Many More.... For rates and orders call now...
PLEASE VISIT OUR OFFICE For Our Products.
Regards
MUHAMMAD WASEEM AHMAD
OFFICE : Mian Advance Electronics Services(MAES)
Riaz Colony Bahawalpur
CELL NO: 0301-7733009
PEC:Grade 5 & 8 Registration Last Date:31 Oct
>AIOU:Last Date Of Admission With Single Late Fee:21 Oct 2016
>PU:BA Supply Exam Will Start From 26 Oct 2016
ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯿﺴﯽ ﮨﻮﮔﯽ
ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻢ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯿﺴﯽ ﮨﻮﮔﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﯽ ﺟﮭﻠﮏ ﺁﺝ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﮊﻥ ﺷﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﺠﺌﮯ، ﺟﮩﺎﮞ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻓﮑﺸﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﺩﻭﺋﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ۔
ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺳﯽ ﺍﯾﻦ ﺍﯾﻦ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﺻﻮﺑﮯ ﻧﻨﮓ ﺷﯿﺎ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰ ﮊﻥ ﺷﻮﺍﻥ ﺷﮩﺮ ﺣﯿﺮﺗﻨﺎﮎ ﺳﺎﺋﻨﺴﯽ ﮐﮩﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﻤﻠﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮨﮯ۔ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﻮﮌﮮ ﺩﺍﻥ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﻟﺮ ﺳﺴﭩﻢ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻠﮏ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﭘﻨﮓ ﺳﻨﭩﺮﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻟﻮﮒ ﮐﺮﯾﮉﭦ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻭﺭﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺁﭨﻮ ﻣﯿﭩﮏ ﺳﺴﭩﻢ ﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺮﯾﮉﭦ ﮐﺎﺭﮈ ﺳﮯ ﺭﻗﻢ ﮐﺎﭦ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﻞ ﮔﺎﮌﯼ ﯾﺎ ﺑﺲ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻗﻄﺎﺭ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺁﭨﻮ ﻣﯿﭩﮏ ﻓﯿﺸﻞ ﺭﯾﮑﮕﻨﯿﺸﻦ ﺳﺎﻓﭧ ﻭﯾﺌﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﮨﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﯾﺎ ﺍﺩﺍﺋﯿﮕﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺭﮐﻨﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﯽ ﭘﯿﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ۔ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﭘﮍﮮ ﮐﻮﮌﮮ ﮐﮯ ﮈﺑﮯ ﺷﻤﺴﯽ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﮐﻤﭙﯿﮑﭩﺮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻻ ﮔﯿﺎ ﮐﻮﮌﺍ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﺑﺎﺅ ﭘﯿﺪ ﺍﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺸﯿﻦ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﮔﻨﺎ ﮐﻢ ﺣﺠﻢ ﮐﮯ ﺑﻼﮐﺲ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺟﺐ ﯾﮧ ﮈﺑﮯ ﺑﮭﺮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﺎﺭ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺷﮩﺮﯼ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﮈﯾﭙﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﮐﻮ ﺳﮕﻨﻞ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻧﺰ ﮐﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﮉ ﭘﺮ # ﺍﻭﺭ * ﮐﮯ ﺑﭩﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ؟ﺟﺎﻧﺌﮯ ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﺟﻮ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﮐﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﭘﻨﮓ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﮓ ﮨﯽ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮨﮯ ۔ ﻟﻮﮒ ﺷﺎﭘﻨﮓ ﺳﻨﭩﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﺍﯾﭗ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺁﺭﮈﺭ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﯽ ﻭﺍﻗﻊ ﺁﺅﭦ ﻟﯿﭧ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﻭﺻﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺷﮩﺮﯼ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺩﻓﺘﺮ ﮐﺴﯽ ﺧﻼﺋﯽ ﺳﭩﯿﺸﻦ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﮩﺎﮞ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﮨﻮﻟﻮﮔﺮﺍﻡ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﻣﺤﮑﻤﻮﮞ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺰﻧﺲ ﻻﺋﺴﻨﺲ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ ﺗﮏ ﮨﺮ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮔﮭﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﭼﯿﻨﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﭼﺎﺋﻨﮧ ﭘﺮﺍﺟﯿﮑﭧ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً 25 ﮐﺮﻭﮌ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮩﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﺪﯾﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﯿﺎﺕ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﻦ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺍﺱ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ 200 ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﺳﭩﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﭘﺮﺍﺟﯿﮑﭧ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮊﻥ ﺷﻮﺍﻥ ﺳﺮ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﮨﮯ۔
ﭨﯽ ﺍﯾﻢ ﻓﻮﺭﻡ ﮐﮯ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺳﭩﺮﯾﭩﺠﮏ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﮐﺎﺭﻝ ﺑﺎﺋﯿﻮﺍ ﻧﮯ ﭼﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺣﯿﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﺷﮩﺮ ﺟﺪﯾﺪ ﺗﺮﻗﯽ ﮐﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻗﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺳﻮﭼﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭼﯿﻦ ﺍﺱ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﺪﺍﻧﮧ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﻧﺎﺻﺮﻑ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﺷﮩﺮ ﺑﻨﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﯽ ﺍﺱ ﺣﯿﺮﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﯽ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﺑﺮﻭﺋﮯ ﮐﺎﺭ ﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﺩﺭﺳﺖ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭼﯿﻦ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻨﯽ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺯ ﭘﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﮑﮍﻭﮞ ﻣﺰﯾﺪ ﺳﻤﺎﺭﭦ ﺷﮩﺮ ﺑﻨﯿﮟ ﮔﮯ۔ ایسی دنیا میں آپ پاکستانی خود کو دنیا سے کتنے سال پیچھے سمجھتے ہیں۔۔۔۔ کیا ہمارے مقدر میں صرف دھرنے ہیں ترقی نہں۔۔۔۔۔احسن خلیل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Website
Address
Bahawalpur
63100
Bahawalpur, 63100
YES Education Consultancy is a one stop solution for your IELTS / PTE training and overseas education
BVh Hospital. Qmc Collage Main Bahawalpur
Bahawalpur
Skating is one of the Amazin sport among all other sport and gives you unlimited joy fun and health