KPT NEWS.
KPT NEWS PROVIED YOU ALL LATTEST NEWS.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دنیا اسلام کے عظیم مجاہد انقلابی راہنما صدر ابراہیم رئیسی شہید ہو گئے ہیں 🥺🥺😢😭
ورکر کنونشن کروانے پر محمد نواز خان عباسی اور امیر حمزہ خان عباسی ملک اعجاز احمد گڈن سمیت تمام سینیئر رہنماؤں اور 10/15 نامعلوم افراد پر FIR درج __ 💥
خیرپورٹامیوالی این اے 164 کے نتائج لاہور ہائی کورٹ بہاولپور بینچ میں چیلنج۔
حلقہ پی پی 246 سے آزاد امیدوار فرزانہ خلیل باجوہ ایم پی اے منتخب، اللہ پاک حلقہ کی عوام کی خدمت کرنے اور ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے کی توفیق دے آمین الہی آمین
حلقہ این اے سے مسلم لیگ ن کے میاں ریاض حسین پیرزادہ ایم این اے منتخب، اللہ پاک حلقہ کی عوام کی خدمت کرنے اور ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے کی توفیق دے آمین الہی آمین
PTI Candinate NA164
Ejaz Guddan Win ✌️
توشہ خانہ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 14 ،14سال قید کی سزا سنادی گئی
جس نے جتنا علی (ع) کو مانا اُس کو اتنا علی (ع) مبارک😍
جشنِ ظہورِ عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ ﷲ ، اسدؑ ﷲ ، ولیؑ ﷲ ، امامِ مبینؑ ، حیدرِ کرارؑ ، ابوترابؑ ، شیرِ خداؑ ، فاتحِ خیبرؑ ، دامادِؑ نبیﷺ ، شوہرِ بتولؐ ،
مولاۓ کائنات حضرت علیؑ ابنِ ابی طالبؑ مبارک
❤🌹✨💫💐🌺🌼🌻🌷
چلو رکھتے ہیں "علیؑ "
عنوانِ گفتگو!!
پھر دیکھتے ہیں محفل میں رہتا ہے کون کون!
😥
وَ لَلۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لَّکَ مِنَ الۡاُوۡلٰی ؕ
اور یقینا آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہیں ۔💕
وَ لَسَوۡفَ یُعۡطِیۡکَ رَبُّکَ فَتَرۡضٰی ؕ
اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤ گے ۔ ❤️
پاکستان تحریک انصاف چوھدری نعیم الدین وڑائچ صاحب کے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے گئے ہیں 💥
تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہیں کرائے، الیکشن کمیشن فیصلہ۔۔!!
بیرسٹر گوہر PTI کے چیئرمین نہیں رہے.
تحریک انصاف بطور سیاسی جماعت ECP سے ختم ہوگئی۔
خبر غم __ 😥
پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کمی کا اعلان، پیٹرول کی قیمت 283 روپے 38 پیسے مقرر۔۔۔!!!
میاں محمد اشفاق ایڈووکیٹ عمران ریاض خان کا بوسہ لیتے ہوئے 💜
سینیئر صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان اپنے خاندان کے پاس واپس پہنچ گئے الحمد اللّٰہ، عمران ریاض خان تقریبآ 5 ماہ اغواء/لاپتہ رہے، عمران ریاض خان کا قصور حق کی آواز بلند کرنا اور ملک میں پونے والے فسطائیت و ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کرنا تھا، افسوس کے وہ خوف اس فسطائیت کا شکار ہوگئے۔
❤️💜
نازل کر اب عیسیٰ ع کو اب بھیج خدایا مہدی ع کو
دیکھ دجال آزاد ہوئے اور پھولوں کے کیا حال ہوئے!!
😭😭
عطا تارڑڑ ایک انصافی کے ہاتھ چڑھ گیا اور عطا تارڑڑ کی بولتی بند کر دی 😁
سب مسلمان درود شریف پڑھ کر آگے شیئر کرتے جائیں ❤️
اپنےتمام قیمتی جانوروں کے علاج، مفت مشورے اور مصنوعی نسل کشی کے لیے رابطہ کریں
اب فارم کنسلٹینسی (Farm Consultancy) کی سہولت بھی موجود ہے
(ہر ہفتے میں باقاعدہ فارم وزٹ ہوگا)
(واٹس ایپ پہ بھی مشورہ کر سکتے ہیں)
ڈاکٹر وسیم ارشد
ڈی وی ایم ملتان (DVM BZU MULTAN)
کلینک : مینے والی پلی بہلی روڈ خیرپور ٹامیوالی
03026883393
خیرپورٹامیوالی 💜
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Circular Road, Chowk Saudia, Khairpur Tamewali
Bahawalpur
63100
Bahawalpur
Journalist | Assistant Video Content Producer at @DawnNews Zeshan Ali is one of Famous Social Acti
Bahawalpur
Bahawalpur, 63100
Pakistan Tehreek-e-Insaf. Haar Pakistani Ki Awaaz...Pakistan Tehreek-e-Insaf @Imran Khan
Satellite Town
Bahawalpur, 67100
✅ Journalist 👨💼 ✅ Kashif Speaks 🎤 ✅ Meri Awaz, Mery Pakistan ki Awaz ✅ Social Worker 🧑🌾
Bahawalpur
This page aims to share current affairs of science, religion, history, culture, news sports etc.