Maher Gulzar
Maher Gulzar
Ameen
Banda kha jaye ab
Right 👍
بہاولپور 2 کمسن بچیاں قتل
بہاولپور کے نواحی علاقے مسافر خانہ کے قریب روٹھی بیوی کی رنجش پر سگے باپ نے دو بچیوں کو قتل کردیا
بہاولپور// ملزم سجاد نے کسی کے وار کرکے اپنی ہی 5 سالہ اور 3 سالہ بیٹی کو موت کے گھاٹ اُتاردیا۔
بہاولپور// ملزم نے اپنی بچیوں کو قتل کرنے کے بعد پولیس کو ازخود گرفتاری دے دی۔
بہاولپور//افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پولیس بیوی کی طرف سے عدالتی آرڈر پر بچیاں برآمد کرنے ملزم کے گھر پہنچی تھی۔
بہاولپور//ملزم نے پولیس کو گھر کے باہر کھڑا کیا اور جاکر اپنی دونوں بیٹیوں کو کسی کے وار کرکے قتل کردیا۔
بہاولپور//ملزم کی بیوی روٹھ کے میکے بیٹھی تھی اور بچیوں کی حوالگی کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
بہاولپور// ملزم نے بیوی کی ناراضگی رنجش پر اپنی بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
بہاولپور// باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی بچیوں کی لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
بہاولپور//ملزم سجاد سہو کو رات تھانہ مسافر خانہ منتقل کردیا کر کے مقدمہ کر لیا۔پولیس
😏
#آج کل کے اکثر #نوجوان ہوٹل پر
کڑاہی کھا رہے ہوتے ہیں جبکہ #گھر میں #والدین اور #چھوٹے بہن بھائی دال اور سبزی کھا رہے ہوتے ہیں😔 نوجوانوں سے #گذارش ہے جتنے
پیسے ہوٹل پر خرچ کرتے ہیں انہیں #پیسوں کا گوشت گھر لے جایا کریں اور سب مل کر کھایا کریں...🙏🏻
#خوش رہیں #اور خوشیاں #بانٹتے #رہیں
خیرآ کثیرآ🌹
"Experience the thrill and drama of the latest South Indian blockbuster!
The Beginning'. Directed by S. S. Rajamouli and starring Prabhas, Rana Daggubati, and Anushka Shetty."
"Watch the epic battle sequence that redefined Indian cinema with its stunning visuals and powerful performances."
: "Like, share, and comment
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
63070
Bahawalpur, 59320
#funnyvideos #memesboys #memesfunny #intrestedvideos #imrankhan #imrankhanpolitical #comedy
Bahawalpur, 63100
Instagram: https://www.instagram.com/baigsays/ TikTok: https://wwwout.tiktok.com/@baigsays
Bahawalpur, 63100
this page create for Motu Patlu kids videos and Shiva cartoon videos and drama episode
One Unit Chowk
Bahawalpur, 63100
My name is Salman Cheena.I am a business man and my page purpose is Lots of fun Enjoy !!