Urocare Services

Urocare Services

Urocare Services deal with all urogenital and s*xual problems and infertility in males....

Urocare Services deal with all urogenital and s*xual problems of males and guide them for safe and healthy s*x,answer their quaries about various uros*xual problems like small phallus,bent phallus(due to chordae),congenital diseases of p***s e.g hypospadiasis,epispadiasis,undescended testis,ambiguous genitalia or inter s*x, Erectile dysfunction,Premature Ej*******on, Infertility, Poor s*xual perf

Male Health Care [MHC] - YouTube 27/04/2024

Public Health awarenes Channel:
جسمانی صحت کی طرح جنسی اور تولیدی صحت (Reproductive & S*xual Health) کا تندرست اور بہترین ہونا بہت ضروری ہے۔ اسکےمساٸل پہ بات کرنا شرمناک اور متنازعہ موضوع سمجھاجاتاہے۔ مردانہ جبلت کی وجہ سے اسکی کمزوری یا نقص کو ڈسکس نہیں کیاجاتا۔ لوگ نفسیاتی مریض بن جاتےہیں یا پھر حکیموں، پنساریوں، دیسی نسخوں، اخباری و سوشل میڈیا کےٹوٹکوں سےغیرمستند علاج کرواتےہیں اور گردے جگر و خون کےکینسر اور پیچیدگیوں مبتلاء ہوکر آخری سٹیج میں ڈاکٹرز کےپاس آتےہیں۔ جنسی و تولیدی صحت ترقی یافتہ معاشروں میں اہم ترین سمجھی جاتی ہے اور اسکےباقاٸدہ سپیشلسٹ ڈاکٹرزہوتےہیں، عوامی آگاہی کا مکمل پروگرام ہوتاہے۔ لوگ ج**ع سےلگنےوالی بیماریوں STDs اور اسکے تدارک سےمکمل آگاہ ہوتےہیں جس سے وہاں ان متعدی بیمایوں کی شرح بےحد کم ہے-
جنسی اور تولیدی صحت کےسپیشلسٹ ڈاکٹرسے معلومات و رہنماٸی مکمل وڈیولیکچرز اس یوٹیوب چینل میں عوام کیلیے مفت فراہم کیے گٸےتاکہ لوگ اپنےعام مردانہ مساٸل اور انکےحل سےآگاہ ہوسکیں۔ اس علمی چینل کو subscribe کرکے آپ کٸی پوشیدہ امراض سےمتعلق ماہرانہ معلومات کی ویڈیوز مل سکتی ہیں جوکہ دوسرے ممالک میں پیسے خرچ کرکے paid ملتی ہیں۔
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD(Public & Reproductive Health) Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
https://www.youtube.com/.ZahidShehzadUroS*xologist
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

Male Health Care [MHC] - YouTube The most ExperiencedUrologist,S*xologist,Male Infertility & Public Health Expert in PakistanAssistant ProfessorDr.Zahid ShehzadMBBS,M-Phil, MSPH,MCPS,FCPS(Ur...

Male Health Care [MHC] - YouTube 20/04/2024

Public Health awarenes:

جینز، ٹاٸیٹ انڈروٸیر پہننے سے نامردی یا بانجھ پن ہوسکتاہے Tight Jeans & underwear cause Infertility 13/04/2024

Public Health awarenes:
ٹاٸیٹ جینز،تنگ انڈر وٸیر پہننے یا سخت گرمی میں کام کرنے سے نامردی یا بانجھ پن ہوسکتاہے بچاٶ کس طرح ممکن ہے؟۔ انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی اور مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
https://youtu.be/jwTyNaCELwk
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

جینز، ٹاٸیٹ انڈروٸیر پہننے سے نامردی یا بانجھ پن ہوسکتاہے Tight Jeans & underwear cause Infertility Effects of tight clothes, jeans and underwear on male fertility

Photos from Urocare Services's post 23/03/2024

دنیابھرمیں بےاولادی Infertility کےکیسزبڑھتےجارہےہیں، بہترعلاج کی صحیح رہنماٸی نہ ہونےسےبھی اسمیں اضافہ ہورہاہے۔
اولاد کی نعمت سےترستےجوڑوں کیلٸیےخوشخبری
(الحمدللہ ہمارے چندماہ علاج سےہزاروں گھرانوں میں یہ خوشی ممکن ہوٸی ۔۔۔ مرض کی صحیح تشخیص اور وجوہات کےمطابق ماہرانہ علاج سے رزلٹ 100%ہوتاہے)
(بانجھ بےاولادجوڑوں کیلٸیےاہم معلومات،لازمی پڑھیں)

بےاولادی/مردانہ بانجھ پن،جرثوموں/سپرمز کی کمی یا نقاٸص
اسباب وعلاج
اولاد قدرت کابہترین تحفہ ہے۔اپنی نسل ،نام ونسب بڑھاناایک فطری جزبہ ہے۔شادی کے2سال تک اولادنہ ہوتو سپیشلسٹ ڈاکٹرسے علاج و چیک اپ کروانالازمی ہوتاہے۔
شادی شدہ جوڑوں میں بےاولادی کےکیسز بڑھتےجارہےہیں۔تقریباً ہرخاندان میں ایک فرد بےاولادی کاشکارہےاور اکثر اوقات نقص مردانہ جرثوموں کاہوتاہے۔ مادہ منوّیہ کاٹیسٹ (Semen Analysis)جرثوموں کی تعداد،کوالٹی،رفتار، نارمل شکل وجسامت جانچنےکاابتدائی ٹیسٹ ہے۔ ٹیسٹ نارمل ہونے کےباوجود اولاد نہ ہونے کی دیگر وجوہات بھی ہیں مثلاً مباشرت کادورانیہ،مخصوص ایام، انفیکشن وغیرہ جسکو ایک مستند اور سپیشلسٹ ڈاکٹر ہی بہترمعائینہ و تشخیص سےعلاج ممکن بناتاہے۔ بےاولادی کی تکلیف میں مزیداضافہ ہمارے معاشرےاور فیملی کاروّیہ بھی ہوتاہےجسکاکردار تعمیری(supportive) کم اور تنقیدی زیادہ ہوتاہے ۔ فضول کےمشوروں،ٹوٹکوں،کم علم معالجوں اور طنزیہ جملوں سے شادی شدہ جوڑا سخت ڈپریشن میں مبتلاء ہوکر اپنے تولیدی نظام و جنسی نظام میں خرابی پیداکرلیتاہےاور نفسیاتی دباؤ سے ہارمونز کاتوازن بھی بگڑجاتاہے جس سے مردانہ جرثوموں میں مزید بگاڑ، خواتین میں ایّام کی بےقائدگی اور انڈے کےنقائص پیداہوکر اس کےعلاج کوپیچیدہ بنادیتےہیں۔ معاشرے میں صحیح رہنمائی نہ ہونے سے مرد اپناعلاج ماہرامراض جِلد، نفسیات کےمعالج، گائناکالوجسٹ(زنانہ امراض کےماہر)،حکیم،سنیاسی، پنساری غیرمعتبر اخباری ٹوٹکوں سےکرکےصحت اور پیسہ برباد کررہےہوتےہیں۔ مردانہ امراض کاسپیشلسٹ ڈاکٹر یورالوجیسٹ یا انڈرالوجیسٹ/سیکسالوجیسٹ ہوتاہےجومرض کی تشخیص کرکےاسکی وجوہات کےمطابق علاج کرتاہےمگرپاکستان میں انکی تعداد کم ہےاور عوام کوانکی طرف رہنماٸی بھی نہیں کی جاتی۔
بےاولادی کی مردانہ وجوہات میں سپرمز کی کمی یعنیOligospermia یاکمزوری Asthenozoospermia یا سپرمزکا نہ بننا یعنی Azoospermia ہوتی ہیں۔ بےاولاد جوڑوں کاسپیشلسٹ ڈاکٹر سے مشورا ضروری ہے۔
الحمدللہ۔۔۔ ہزاروں بےاولاد اور مایوس جوڑے(جن کاباقاٸدہ ریکارڈ ہے) اللہ کے فضل و کرم اور ہمارے علاج سے اولاد کی خوشیوں سے مالامال ہوئےہیں۔
پنجاب کے پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ ڈاکٹر برائے امراض گردہ،مثانہ،نامردی،غدود،امراضِ مخصوصہ،مردانہ بانجھ پن
اسسٹینٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
ایم۔بی۔بی۔ایس،ایم۔فل(علم الادویات)، ایم۔ایس۔پی۔ایچ،
ایف۔سی۔پی۔ایس(یورالوجی)ii،
میمبر آف انٹرنیشنل سوسائیٹی آف سیکشوئیل میڈیسن(MISSM) نارتھ امریکہ
میمبرآف رائل سوسائیٹی آف پبلک ہیلتھ (انگلینڈ)
کلینک:15/بی،سٹریٹ نمبر4،نزد جامعہ مسجد،میڈیکل ڈاکٹرز کالونی بہاولپور
اوقات: شام 4بجے سے10بجے تک
(دور دراز کےمریض جوبہاولپور کلینک پرتشریف نہیں لاسکتے،انکےلئیےآن لائن چیک اپ/وڈیوکال/ٹیلی میڈیسن کی سہولت ہے)

چیک اپ کیلئیےرابطہ نمبر:
سیدمحمود
03030767883

Photos from Urocare Services's post 12/10/2023

سرعت انزال/ذکاوتِ حس/زیروٹاٸیمنگ
(Premature Ej*******on)
(مردوں کاسب سےزیادہ پریشان کن رپورٹ ہونےوالا، انکی خوداعتمادی cofidence ختم کرنے اور ازدواجی تعلقات خراب کرنےوالا اہم ترین طبی مسٸلہ )
مردانہ جنسی و تولیدی امراض کےسپیشلسٹ ڈاکٹر سےاہم معلومات(6-8ہفتوں میں 100% کامیاب علاج)
خوراک،پانی، صحت مند ماحول ،پرسکون نیند آپ کی جسمانی صحت کیلٸیےاہم ترین ضرورت ہیں۔اسی طرح تولیدی اور جنسی صحت کوبرقرار رکھنے، اعصابی،ذہنی اور ہارمونزکےتوازن کیلٸیے متناسب اوقات میں باقاٸدگی سے مباشرت /جنسی ملاپ(سیکس کرنا) ضروری ہے۔
تولیدی و مردانہ صحت آپ کی ترجیح ہونی چاہیئے۔ انزال کانارمل دورانیہ ڈیڑھ منٹ سے 7منٹ تک ہوتاہے۔ جس سے دونوں پارٹنرزکوکامل اطمینان حاصل ہوتاہے۔ ذہنی دباؤ، کثرتِ مشت ذنی سے حساسیت کابڑھ جانا،کمزور پتلا مادہ منوّیہ، غلط ویڈیوز یاتصاویر دیکھنے سےذہنی انتشار، مرغن غذائیں، جنسی تعلقات میں بےرغبتی،موٹاپا،ڈپریشن،بےآرامی وغیرہ ذکاوتِ حس کاباعث ہیں۔ مریض کااعتماد ختم ہونےلگتاہے، ملاپ سےخوف اور شرمندگی ہوتی ہے اور بعض اوقات ازدواجی تعلقات میں دراڑ پڑجاتی ہےاور بریک اپ (علیحدگی )تک معاملات جاپہنچتےہیں۔
مردانہ امراض کے سپیشلسٹ ڈاکٹر(سیکسالوجیسٹ) سے مشورا ،مردانہ و تولیدی صحت کےعلاج، بحالی اورمستقل بہتری کیلئیے ضروری ہے۔ عطاٸیوں، غیرمستند حکیموں اور کم علم معالجوں کی تجویز کردہ ادویات یا عضو کو سُن کرنے والے ٹاٸمنگ سپرے یا کریمیں سرعتِ انزال کا بہتر علاج نہیں ہیں۔ صحیح تشخیص اور سپیشلسٹ کےعلاج سے 4 ہفتوں میں بہترین رزلٹ ملتاہے۔
پنجاب کے پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ ڈاکٹر برائے امراض گردہ،مثانہ،نامردی،غدود،امراضِ مخصوصہ،مردانہ بانجھ پن
اسسٹینٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
ایم۔بی۔بی۔ایس،ایم۔فل(علم الادویات)، ایم۔ایس۔پی۔ایچ،
ایف۔سی۔پی۔ایس(یورالوجی)ii،
میمبر آف انٹرنیشنل سوسائیٹی آف سیکشوئیل میڈیسن(MISSM) نارتھ امریکہ
میمبرآف رائل سوسائیٹی آف پبلک ہیلتھ (انگلینڈ)
کلینک:15/بی،سٹریٹ نمبر4،نزد جامعہ مسجد،میڈیکل ڈاکٹرز کالونی بہاولپور
اوقات: شام 5بجے سے10بجے تک
(دوردراز کےمریض جوکلینک پہ تشریف نہیں لاسکتےوہ ٹیلی میڈیسن وڈیوکال/آن لائن چیک کرواسکتےہیں)

چیک اپ کیلئیےرابطہ نمبر:
سیدمحمود
03176496465
03030767883

Photos from Urocare Services's post 11/10/2023

دنیابھرمیں بےاولادی Infertility کےکیسزبڑھتےجارہےہیں، بہترعلاج کی صحیح رہنماٸی نہ ہونےسےبھی اسمیں اضافہ ہورہاہے۔
اولاد کی نعمت سےترستےجوڑوں کیلٸیےخوشخبری
(الحمدللہ ہمارے چندماہ علاج سےہزاروں گھرانوں میں یہ خوشی ممکن ہوٸی ۔۔۔ مرض کی صحیح تشخیص اور وجوہات کےمطابق ماہرانہ علاج سے رزلٹ 100%ہوتاہے)
(بانجھ بےاولادجوڑوں کیلٸیےاہم معلومات،لازمی پڑھیں)

بےاولادی/مردانہ بانجھ پن،جرثوموں/سپرمز کی کمی یا نقاٸص
اسباب وعلاج
اولاد قدرت کابہترین تحفہ ہے۔اپنی نسل ،نام ونسب بڑھاناایک فطری جزبہ ہے۔شادی کے2سال تک اولادنہ ہوتو سپیشلسٹ ڈاکٹرسے علاج و چیک اپ کروانالازمی ہوتاہے۔
شادی شدہ جوڑوں میں بےاولادی کےکیسز بڑھتےجارہےہیں۔تقریباً ہرخاندان میں ایک فرد بےاولادی کاشکارہےاور اکثر اوقات نقص مردانہ جرثوموں کاہوتاہے۔ مادہ منوّیہ کاٹیسٹ (Semen Analysis)جرثوموں کی تعداد،کوالٹی،رفتار، نارمل شکل وجسامت جانچنےکاابتدائی ٹیسٹ ہے۔ ٹیسٹ نارمل ہونے کےباوجود اولاد نہ ہونے کی دیگر وجوہات بھی ہیں مثلاً مباشرت کادورانیہ،مخصوص ایام، انفیکشن وغیرہ جسکو ایک مستند اور سپیشلسٹ ڈاکٹر ہی بہترمعائینہ و تشخیص سےعلاج ممکن بناتاہے۔ بےاولادی کی تکلیف میں مزیداضافہ ہمارے معاشرےاور فیملی کاروّیہ بھی ہوتاہےجسکاکردار تعمیری(supportive) کم اور تنقیدی زیادہ ہوتاہے ۔ فضول کےمشوروں،ٹوٹکوں،کم علم معالجوں اور طنزیہ جملوں سے شادی شدہ جوڑا سخت ڈپریشن میں مبتلاء ہوکر اپنے تولیدی نظام و جنسی نظام میں خرابی پیداکرلیتاہےاور نفسیاتی دباؤ سے ہارمونز کاتوازن بھی بگڑجاتاہے جس سے مردانہ جرثوموں میں مزید بگاڑ، خواتین میں ایّام کی بےقائدگی اور انڈے کےنقائص پیداہوکر اس کےعلاج کوپیچیدہ بنادیتےہیں۔ معاشرے میں صحیح رہنمائی نہ ہونے سے مرد اپناعلاج ماہرامراض جِلد، نفسیات کےمعالج، گائناکالوجسٹ(زنانہ امراض کےماہر)،حکیم،سنیاسی، پنساری غیرمعتبر اخباری ٹوٹکوں سےکرکےصحت اور پیسہ برباد کررہےہوتےہیں۔ مردانہ امراض کاسپیشلسٹ ڈاکٹر یورالوجیسٹ یا انڈرالوجیسٹ/سیکسالوجیسٹ ہوتاہےجومرض کی تشخیص کرکےاسکی وجوہات کےمطابق علاج کرتاہےمگرپاکستان میں انکی تعداد کم ہےاور عوام کوانکی طرف رہنماٸی بھی نہیں کی جاتی۔
بےاولادی کی مردانہ وجوہات میں سپرمز کی کمی یعنیOligospermia یاکمزوری Asthenozoospermia یا سپرمزکا نہ بننا یعنی Azoospermia ہوتی ہیں۔ بےاولاد جوڑوں کاسپیشلسٹ ڈاکٹر سے مشورا ضروری ہے۔
الحمدللہ۔۔۔ ہزاروں بےاولاد اور مایوس جوڑے(جن کاباقاٸدہ ریکارڈ ہے) اللہ کے فضل و کرم اور ہمارے علاج سے اولاد کی خوشیوں سے مالامال ہوئےہیں۔
پنجاب کے پبلک ہیلتھ سپیشلسٹ ڈاکٹر برائے امراض گردہ،مثانہ،نامردی،غدود،امراضِ مخصوصہ،مردانہ بانجھ پن
اسسٹینٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
ایم۔بی۔بی۔ایس،ایم۔فل(علم الادویات)، ایم۔ایس۔پی۔ایچ،
ایف۔سی۔پی۔ایس(یورالوجی)ii،
میمبر آف انٹرنیشنل سوسائیٹی آف سیکشوئیل میڈیسن(MISSM) نارتھ امریکہ
میمبرآف رائل سوسائیٹی آف پبلک ہیلتھ (انگلینڈ)
کلینک:15/بی،سٹریٹ نمبر4،نزد جامعہ مسجد،میڈیکل ڈاکٹرز کالونی بہاولپور
اوقات: شام 5بجے سے10بجے تک
(دور دراز کےمریض جوبہاولپور کلینک پرتشریف نہیں لاسکتے،انکےلئیےآن لائن چیک اپ/وڈیوکال/ٹیلی میڈیسن کی سہولت ہے)

چیک اپ کیلئیےرابطہ نمبر:
سیدمحمود
03176496465
03030767883

Causes and treatment of Low s*x/loss of Libidoشہوت میں کمی اور اسکاآسان مفت علاج،ہمیشہ جوان کیسےرہیں 01/10/2023

شادی شدہ افراد کی شہوت میں کمی کیوں ہوجاتی ہے؟؟ پارٹنرسےبےرغبتی کی وجوہات کیاہیں؟؟ اسکا آسان مفت علاج اور ہمیشہ جوان رہنےکےراز کیاہیں؟؟ اس ویڈیومیں مکمل تفصیل اور https://youtu.be/Q5Lax9Hg_VA?si=5hySodJ1vbgakAtNہزاروں روپےکا سپیشلسٹ ڈاکٹرکامفت طبّی مشورہ :

Causes and treatment of Low s*x/loss of Libidoشہوت میں کمی اور اسکاآسان مفت علاج،ہمیشہ جوان کیسےرہیں Loss of libido (s*x drive) is a common problem affecting up to 1 in 5 men – and even more women – at some point in their life. It's often linked to professio...

21/07/2023

ہردور کےمحرّم الحرام کاحسینی پیغام:
دورِباطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے، سر نہیں رہتے

Photos from Urocare Services's post 29/06/2023

روٹھنےوالےگر اجازت ہو
عیدکےروزملنےآجاٶں؟؟

تمام دوستوں کو عیدالاضحٰی مبارک🌷🌹🌷🌹💖

Eat meat Dangerous, Gout, Stones کونسےافرادگوشت نہیں کھاسکتے،گوشت کھاناانکی تکلیف میں اضافہ کریگا 28/06/2023

Public Health awarenes:
گوشت کھانےمیں احتیاط کریں۔۔ کونسےافراد کی بیماری گوشت کھانےسےبگڑسکتی ہے۔۔۔

صحت کےحوالے سے انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی کیلٸیے مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
Wats App #03336385275
https://youtu.be/9Q58Yy20188
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

Eat meat Dangerous, Gout, Stones کونسےافرادگوشت نہیں کھاسکتے،گوشت کھاناانکی تکلیف میں اضافہ کریگا Red meat is dangerous for some people.Red meat may increase 40% risk of CKD.Red meat is responsible for gout and high risk of hyperurecemia.Red meat is respo...

Mindful Eating..... غذا کب وباء بنتی ہے؟؟ 27/06/2023

Public Health awarenes:
صحت مند غذا کب وباء بن کرنقصان دیتی ہے؟؟ کھانےکےدوران کونسی عادتیں صحت کیلٸیے انتہاٸی تباہ کن اور خطرناک ہیں۔۔ بےدھیانی یا Mindless eating کےنقصانات جانیے

صحت کےحوالے سے انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی کیلٸیے مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
Wats App #03336385275
https://youtu.be/UYj9KjAT91g
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

Mindful Eating..... غذا کب وباء بنتی ہے؟؟ Mindful eating focuses on your eating experiences, body-related sensations, and thoughts and feelings about food, with heightened awareness and without judgment

مردانہ امراض کابہترین علاج ایلوپیتھک ادویات یاحکیمی نسخہ جات۔۔ Fear of Side Effects@Dr.Zahid Shehzad 27/06/2023

Public Health awarenes:
مردانہ امراض کابہترین علاج مستندڈاکٹرزکی ایلوپیتھک ادویات ہیں یا حکیموں پنساریوں کےخودساختہ بغیرٹیسٹ شدہ نسخہ جات۔۔۔

ہربل ادویات اور حکیموں نسخوں/ٹوٹکوں کےSide effects یانقصانات جانیے

تولیدی اور جنسی صحت کےحوالے سے انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی کیلٸیے مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
MBBS,M-Phil, MSPH,FCPS(Uro)ii,
PhD Scholar
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
Wats App #03336385275
https://youtu.be/JPNoK260uCA
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

مردانہ امراض کابہترین علاج ایلوپیتھک ادویات یاحکیمی نسخہ جات۔۔ Fear of Side [email protected] Shehzad Created by InShot:https://inshotapp.page.link/YTShare

First Night Failure..Suhaag raat man nakaami,sari zindgi sharmindgi شادی کی پہلی رات ناکامی کی وجہ 19/04/2023

Public Health awareness :
شادی سےپہلے Premarriage conuseling یا چیک اپ کیوں ضروری ہے؟؟ سہاگ رات میں اکثرناکامی کی وجوہات کیاہیں؟؟ کم علمی سے گھرکیسے ٹوٹتےہیں؟؟ رپورٹس نارمل ہونےکے باوجود نامردی کی وجہ کیا ہے؟؟ رہنماٸی اور چیک اپ کس سپیشلسٹ ڈاکٹر سے کرواٸیں؟
نوجوانوں کیلٸیے
انتہاٸی مفید معلومات اور رہنماٸی
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
Wats App #03336385275

First Night Failure..Suhaag raat man nakaami,sari zindgi sharmindgi شادی کی پہلی رات ناکامی کی وجہ First Night of marriage failure: Anxiety, tension, fear and a variety of other emotions. The greatest worry on the mind of the couple is how they will pass t...

Photos from Urocare Services's post 17/01/2023

Public Health Awareness:
سلسلٸہ رہنماٸی
باقاعدگی سے(Regular) سیکس/مباشرت کرنے کے فائدے 💏
جیسے کھانے پینے سونے جاگنے اٹھنے بیٹھنے کی روزمرہ کی بنیادی ضروریات ہوتی ہیں جن کے بغیر انسان فطرت کے اصولوں کو پورا نہیں کر سکتا اسی طرح سیکس/مباشرت بھی انسانی فطرت کا ایک اہم حصہ ہے۔جس طرح دوسری چیزوں کے بھی بہت سے فائدے ہوتے ہیں اسی طرح سیکس کرنے کے بھی فائدے ہیں اگر وہ اچھے طریقے سے کیا جائے ۔
میڈیکل سائنس کی رو سے سیکس/مباشرت کرنے کے فوائد:
اگر آپ سیکس کو ایک اچھے طریقے ،انسانی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے نسل انسانی کو آگے بڑھانے کے لیے سکون اور خوشی سے ایک دوسرے کے ساتھ میاں بیوی سیکس کریں تو وہ جنسی اور جسمانی صحت ،دونوں طرح کے فوائد حاصل کرسکتے ہیں ۔
سیکس کرنے سے ہمیں کیا کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟؟
❤️ یہ آپ کو جوان رکھتا ہے۔
❤️ ایک اچھا سیکس آپ کے برین / دماغ کےفنکشنز کو بڑھاتا ہے اور یاداشت کو مضبوط کرتا ہے۔
❤️ نیند کو بہتر کرتا ہے اور ساتھ ساتھ نروس سسٹم کو بھی مفید بنانے میں کارگر ثابت ہوتا ہے۔
❤️ سٹریس اینگزائٹی اور ٹینشن کو کم کرتا ہے۔
❤️ سیکس دل اور دماغ کو مضبوط بناتا ہے۔
❤️ ایک اچھا سیکس پروسٹیٹ فنکشن کوبہتر کرتا ہے
❤️ بلڈ پریشر /ہائپر ٹینشن کو کم کرکے انسان کی زندگی کو پرسکون بناتا ہے۔
❤️ ایک اچھا سیکس ہارمونل بیلنس پیدا کرتا ہے۔
❤️ امیونٹی سسٹم اور قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔
❤️ پیلوک فلور مسلز / کمر اور رحم کےپٹھوں کو مضبوط بناتا ہے۔
❤️سیکس /مباشرت سٹیمنا اور سیکس پاور کو بھی بہتر بناتا ہے۔
❤️زیادہ کثرت سے جنسی تعلقات رکھنے کا تعلق صحت مند دل کے ساتھ ہے۔امریکن جرنل آف کارڈیالوجی میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جن مردوں نے ہفتے میں دو بار یا اس سے زیادہ سیکس کرنے کی اطلاع دی ہے ان میں دل کی بیماری کا خطرہ ان مردوں کے مقابلے میں کم ہوتا ہے جو مہینے میں ایک بار یا اس سے کم بار جنسی تعلق کرتے ہیں
❤️عضو تناسل کی خرابی کسی شخص کی جنسی سرگرمی کو سنجیدگی سے روک سکتی ہے۔ باقاعدہ جنسی تعلقات کے ساتھ عضو تناسل کی شریانوں کے ذریعے باقاعدگی سے خون بہتا ہے جو عضو تناسل کے ٹشوز کو صحت مند رکھتا ہے۔
❤️جنسی ملاپ کے عمل میں پٹھوں کے کئی گروہوں کی فعال شرکت کی ضرورت ہوتی ہے۔ خاص طور پر شرونیی پٹھے pelvic muscles مضبوط ہو جاتے ہیں جو بالآخر مضبوط مثانے اور آنتوں کی حرکت میں مدد دیتے ہیں۔
❤️اگر کوئی جوڑا حاملہ ہونے کی کوشش کر رہا ہو تو باقاعدہ جنسی عمل بہت فائدہ مند ہے کیونکہ باقاعدگی سے انزال کے ساتھ پرانے سپرم کو خصیوں میں سے بدل دیا جاتا ہے جس سے حمل کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔اور آپ کی تازہ سپرمزاور منی پیدا ہوتی ہے۔
❤️باقاعدگی سے جنسی ملاپ پروسٹیٹ کینسر کا خطرہ کم کرتا ہے۔ بے قاعدہ یاکبھی کبھار مباشرت پروسٹیٹ/غدود کے بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے جو پروسٹیٹ کینسر کا باعث بن سکتا ہے۔
❤️جنسی تعلقات کے دوران ہارمون Oxytocin آکسیٹوسن اور اینڈورفنز خارج ہوتے ہیں۔ اینڈورفنز خوشی کا احساس پیدا کرتا ہے اور آکسیٹوسن خواہش اور محبت کو بڑھاتا ہے۔ باقاعدگی سے جنسی تعلقات آکسیٹوسن کے زیادہ اخراج کا سبب بنتے ہیں جو جوڑوں کے درمیان اعتماد اور قربت پیدا کرنے میں مدد کرتا ہے۔
❤️کچھ ریسرچ میں ثابت ہوہے کہ سیکس بلڈ پریشر کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ دیکھا گیا ہے کہ باقاعدگی سے جنسی تعلقات سے ڈائیسٹولک diastolic بلڈ پریشر کو کم کیا جا سکتا ہے۔
❤️سیکس تناؤstress کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ جنسی سرگرمی کے دوران جسم ڈوپامین ایک ہارمون پیدا کرتا ہے جو تناؤ stress کے خلاف لڑتا ہے،اینڈورفنز ایک ہارمونز جو آپ کو خوشی محسوس کرنے کا باعث بنتے ہیں اور آکسیٹوسن ایک ہارمون جو خواہش کو بڑھاتا ہے۔ لہٰذا مناسب دورانیے کی بنیاد پر سیکس کرنا واقعی ایک اچھا مناسب اور صحتمند عمل ہے۔

ڈاکٹرزاہدشہزاد
ایم۔بی۔بی۔ایس،ایف۔سی۔پی۔ایس(یورالوجی)ii،
ایم۔ایس۔پی۔ایچ، ایم۔فل، پی۔ایچ۔ڈی (سکالر)
یورالوجیسٹ /سیکسالوجیسٹ
03336385275,03005516116
15-B, Lane #4 میڈیکل کالونی بہاولپور

S*x Education for Men's Reproductive & S*xual Health... تولیدی وجنسی صحت کوقاٸم رکھنےکیلٸیےاہم لیکچر 16/01/2023

Public Health awarenes:
مردوں کی جنسی و تولیدی صحت
S*x Education for Reproductive & S*xual Health....
Teenager to middle age
لڑکپن کی عمر سے ادھیڑعمر تک جنسی و تولیدی صحت کوکیسےقاٸم رکھاجاۓ؟
لڑکوں کوکونسی صحتمند عادات اپنانی چاہیٸیں کہ جسمانی،ذہنی اور تولیدی صحت بہترین ہو؟؟
جوانوں کےکونسےپیشےہیں جنکواپنانےسےپہلےاپنےسپرمز محفوظ Preserve کروالینےچاہییں تاکہ مستقبل کےبانجھ پن کےخطرےسےبچ سکیں؟
والدبننےکاارادہ کرنےوالوں کوSemen کی quality بہترکرنےکیلٸیےکیا عادات بدلناضروری ہیں؟
40سال کےبعد شادی کرنےوالوں کےبچوں میں کیاپیداٸشی بیماریوں کاخطرہ ہےاور انکوکیسے کم کیاجاسکتاہے؟؟

تولیدی اور جنسی صحت کےحوالے سے انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی کیلٸیے مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
Wats App #03336385275
https://youtu.be/0ueLa5nocOk
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

S*x Education for Men's Reproductive & S*xual Health... تولیدی وجنسی صحت کوقاٸم رکھنےکیلٸیےاہم لیکچر Comprehensive s*x education refers to programs that cover a broad range of topics related to: Human development, including puberty, anatomy, s*xual orientati...

How many times s*x in one night is safe?...ایک سے زیادہ مرتبہ ج**ع کےدرمیان کتنا وقفہ دیناچاہیے؟ 30/12/2022

Public Health awarenes:
ایک رات میں کتنی مرتبہ مباشرت یاج**ع صحت کیلٸیےنقصان دہ نہیں ہے۔۔ حقوق زوجیت کی بہتر اداٸیگی کیلٸیے درمیانی وقفہ کتناہونا چاہیے؟؟ دوسری مرتبہ مباشرت میں تناٶ یا پوری Er****on کیوں نہیں ہوتی۔۔۔ تولیدی و جنسی صحت کےحوالے سے انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی کیلٸیے مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
Wats App #03336385275
https://youtu.be/uTCxpWb42BE
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

How many times s*x in one night is safe?...ایک سے زیادہ مرتبہ ج**ع کےدرمیان کتنا وقفہ دیناچاہیے؟ S*x interval is different in different mammals..

Samosa healthy or Dangerous.. سموسہ قوت باہ اور شہوت میں اضافہ کرتاہے سیکس ہارمون بڑھاتاہے 21/12/2022

Public Health awarenes:
سموسہ کھانے والوں کیلٸیے خوشخبری۔۔۔ سموسہ کی تاریخی حیثیت، یہ کسطرح انسان کے جسمانی قوت ، مردانہ سیکس ہارمونز اور جرثوموں پر اثرڈالتاہے؟؟ اسکی غذاٸی طاقت یعنی کیلوریز کتنی ہیں۔۔؟؟ دنیاکےذہین ترین انسان، پروفیسرز، ڈاکٹرز،سرجنز ، یونیورسٹیوں کےٹاپرز اس recipe کے دلدادہ رہےہیں۔۔۔
کُلووَشربو ولاتصرفو
”کھاٸیے ،پیجیے مگراصراف نہ کیجیے“ القرآن

انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی کیلٸیے مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
Wats App #03336385275
https://youtu.be/6S6MijDbLq4
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

Samosa healthy or Dangerous.. سموسہ قوت باہ اور شہوت میں اضافہ کرتاہے سیکس ہارمون بڑھاتاہے The samosa is first mentioned in literature by the Persian historian Abul-Fazl Beyhaqi, writing in the 11th Century. He describes a dainty delicacy, served a...

19/12/2022

Dr. Zahid Shehzad the best S*xologist in Pakistan. He has 20 years medical practice experience in Reproductive and S*xual Health. He is Member of International Society of S*xual Medicine (MISSM) North America. He has treated and cure thousands of male health problems. He is Urologist, infetility and Public Health Expert. Hundreds of infertile couples concived by his expert medical treatment.

Call now to Book your appointment. 03030767883

Who is Best S*x Partner....Causes of Early ED....مردانہ عضوکے تناٶ میں کمی کی وجوہات 10/12/2022

Public Health awarenes:
مرد کم عمری یا جوانی میں مردانہ کمزوری (ED)کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟؟ کیا ایک وجہ پارٹنر تونہیں؟؟
کس عورت سے ج**ع کے بعد مردانہ کمزوری Erectile Dysfunction (ED)ہوسکتی ہے۔۔
بہترین patner کی خصوصیات کیاہیں؟؟

انتہاٸی مفید معلومات و رہنماٸی کیلٸیے مکمل وڈیولیکچر
By
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹرزاہدشہزاد
یورالوجسٹ/سیکسالوجیسٹ اینڈ پبلک ہیلتھ ایکسپرٹ
ماہرامراض گردہ مثانہ،نامردی، پتھری،غدور،مردانہ بانجھ پن

کلینک:15-B،لین #4، میڈیکل کالونی بہاولپور
Wats App #03336385275
https://youtu.be/tA-dPI1cTGc
مکمل تفصیلات جاننے کیلٸیے اوپر لنک پر کلک کریں👆👆

Who is Best S*x Partner....Causes of Early ED....مردانہ عضوکے تناٶ میں کمی کی وجوہات Causes of ED

Want your practice to be the top-listed Clinic in Bahawalpurwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Bahawalpurwala
63100

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:30
Tuesday 16:00 - 21:30
Wednesday 16:00 - 21:30
Thursday 16:00 - 21:30
Friday 16:00 - 21:30
Saturday 16:00 - 21:30

Other Bahawalpurwala clinics (show all)
Ali Hearing Center Ali Hearing Center
Islami Mission Hospital Welcome Chowk Bahaw
Bahawalpurwala, 63100

Mehvish Shehroz ( Audiologist).

Dr Waleed Plastic Surgeon Dr Waleed Plastic Surgeon
Riaz Colony
Bahawalpurwala

Hello welcome to my page. I am Dr Waleed Abdullah, plastic surgeon

Rx All Drug Mart - BWP Rx All Drug Mart - BWP
Bahawalpurwala

One of the art in Retail chain pharmacy all over pakistan with quality medicine.

𝚂𝚑𝚊𝚍𝚒 𝙲𝚘𝚞𝚛𝚜𝚎 - شادی کورس 𝚂𝚑𝚊𝚍𝚒 𝙲𝚘𝚞𝚛𝚜𝚎 - شادی کورس
Bahawalpurwala, 63100

انسانی جنسیت کے لیے تمام ادویات اور مصنوعات دستیاب ہیں۔

Yashfa Homeo & Herbal Clinic Yashfa Homeo & Herbal Clinic
Milat Colony
Bahawalpurwala, 63100

Our Mission: To enhance people's health and well-being through the use of Herbal and Homeo Medicines

Medi-Quick Pharmacy Medi-Quick Pharmacy
Shop # 41 Rohi Plaza CMH Chowkh Bahawalpur Punjab
Bahawalpurwala

Medi-Quick Pharmacy is an international chain setup in Pakistan.

Total Curve Pills Price in Pakistan,03041277877 Total Curve Pills Price in Pakistan,03041277877
Bahawalpurwala, 63100

total curve, total curve australia, total curve before after, total curve ingredients, total curve p

Nehal Goat & Sheep Clinic Nehal Goat & Sheep Clinic
Bahawalpurwala, 36100

V Tight Stick V Tight Stick
Khurshid Town, Street No# 7, Near Al-madina School
Bahawalpurwala, 63100

Jo khwateen V looseness ka shikar hain aor V ko tight karna chahti hain to ham hain na.

Bahawalpur Nutrition & Dietetics Club Bahawalpur Nutrition & Dietetics Club
Bahawalpur
Bahawalpurwala

Welcome to the Bahawalpur Nutrition and Dietetics Club! We're dedicated to spreading awareness about the importance of nutrition and healthy eating habits. Follow us!! #nutritioni...

H***n Gel H***n Gel
Khurshid Town, Street No# 7, Near Al-madina School
Bahawalpurwala, 63100

H***n Gel in Pakistan has been used to assist women to restoring va**na after child birth.

Glasterone D Tablet Glasterone D Tablet
Khurshid Town, Street No# 7, Near Al-madina School
Bahawalpurwala, 63100

Glasterone D in Pakistan is a complement useful in imitation of dealing with sterile problems.