Hameed Shahwani

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hameed Shahwani, Film/Television studio, Mastung, Balochistan.

21/01/2023
25/12/2022

بلوچ ہیرو چاکر اعظم رند عظیم لیڈر بہادر سپہ سالار

25/12/2022

اسکول کا دور کتنا اچھا تھا کسی چیز کا غم نہیں تھا

Photos from Hameed Shahwani's post 22/08/2022

Balochistan

Photos from Hameed Shahwani's post 21/08/2022

90فیصد بلوچستان ڈوب چکا ہے لیکن میڈیا شہباز گل کو سارا دن پکڑا ہوا ہے تمام بلوچستان کے ذی شعور نوجوانوں سے اپیل ہے کہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کا پورا بائیکاٹ کریں ہمارے بائیکاٹ سے ان کی صحت پر زیادہ مالی اثر تو نہیں پڑے گا لیکن ہمارا غیرت کا اور ان کو اپنی بے غیرتی کا زیادہ نہیں تو تھوڑا احساس ضرور ہوگا۔۔۔

18/08/2022

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر میں آج موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کے درمیان بدھ کی صبح ہونے والی بارش کے بعد کراچی کا موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ کل بھی جاری رہے گا۔

پیر کے روز شروع ہونے والی موسلادھار بارش نے بندرگاہی شہر کے کئی علاقوں میں نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ اولڈ سٹی ایریا کی کئی گلیاں اور سڑکیں اب بھی بارش کے پانی اور کیچڑ میں ڈوبی ہوئی ہیں۔

16/08/2022

ejang
BACK
بارش، بلوچستان، پنجاب کے سر حدی علاقوں میں تباہی ، 3 دن میں متاثرہ فی خاندان 50 ہزار دینگے، شہباز شریف
16 اگست ، 2022
FacebookTwitterWhatsapp
اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 3 دن کے اندر 50 ہزار روپے فی خاندان امداد فراہم کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ متاثرین کو امداد کی فراہمی کے طریقہ کار کو شفاف رکھا جائے،سیلاب کے نقصانات کے تخمینے کیلئے صوبوں کے ساتھ مشترکہ سروے کو 5 کی بجائے 3 ہفتوں میں مکمل کیا جائے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے یہ ہدایت پیر کو سیلاب کے حوالہ سے قائم ریلیف کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔ اجلاس میں وفاقی وزرا مفتاح اسماعیل، احسن اقبال، مریم اورنگزیب، مرتضیٰ جاوید عباسی، مولانا اسعد محمود، مشیر وزیر اعظم قمر الزمان کائرہ، چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی جبکہ وفاقی وزیرِ ہاؤسنگ مولانا عبدالواسع، وزیرِاعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور رکنِ بلوچستان اسمبلی ثناء اللہ بلوچ ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ سیلاب زدہ علاقوں میں تمام متاثرہ گھرانوں کو 30 ہزار کی بجائے 50 ہزار روپے فوری طور پر فراہم کئے جائیں، سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 50 ہزار نقد رقم این ڈی ایم اے کی سرپرستی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے فراہم کی جائے۔

28/07/2022

Pakistan Karachi

Photos from Hameed Shahwani's post 28/07/2022

جب اپنے کسی پیارے کو اپنے آنکھوں کے سامنے ڈوبتا دیکھو ،مرتا دیکھو،اور کچھ کر نہ پاؤ
میرا ڈوبتا بلوچستان

Photos from Hameed Shahwani's post 28/07/2022

یوکرین کے لئے امداد بھیجنے والوں!
بلوچستان پکار رہا ھے
تمام سوشل میڈیا پر بلوچستان کے لئے آواز اٹھائیں

20/04/2022

چاغی دل خراش واقعہ
جوان بیٹا : امی تم پریشان نہ ہو گھر میں جو ضرورت ہو دکانداروں سے چیزیں اٹھا لینا افطاری کر لینا میں واپس آکر پیسے دے دونگا

اپنے بچوں سے : میرے پیارے بچوں جب میں بارڈر سے آیا تو تم لوگوں کو شاپنگ پہ لیجاٶگا

جب ان سب امیدوں کے بعد
ماں کیلۓ افطاری پہ بیٹے اور
بچوں کیلۓ باپ کا لاش بارڈر سے آۓ
تو ان پہ کیا گزرے گی
الفاظ نہیں ایک غریب مقتول کے داستان بیان کرنے کا
غریب ڈراٸیور کے آخری الفاظ😭
میرے محافظوں مجھے مت مارنا
میرے گھر میں میری بوڑھی ماں افطاری کے انتظار اور میرے بچے عید کے کپڑوں کے انتظار میں ہے

18/04/2021

نئی دہلی بھارت میں ایک آدمی نے دو خواتین کی جانیں بچانے کے لیے روزہ توڑ دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس 32سالہ نوجوان کا نام عقیل منصوری ہے جو اودے پور کا رہائشی ہے۔ یکم رمضان کو وہ روزے کے ساتھ تھا، جب اسے کورونا وائرس کی دو مریض خواتین کے لیے پلازمہ عطیہ کرنے کو کہا گیا اور اس نے اس نیک مقصد کے لیے روزہ توڑ دیا۔

رپورٹ کے مطابق 36سالہ نرملا اور 30سالہ الکا نامی ان مریضوں کو اے پازیٹو پلازمہ کی اشد ضرورت تھی، جس پر عقیل منصوری آگے آ یا اور روزہ توڑ کر ان خواتین کے لیے پلازمہ عطیہ کر دیا۔ عقیل منصوری کا کہنا تھا کہ ”مجھے موبائل فون پر یہ پیغامات موصول ہوئے جن میں ان خواتین کے لیے پلازمہ کا کہاگیا تھا۔ میں فوری طور پر ہسپتال گیا اوران کے لیے خون عطیہ کر دیا۔میں کورونا وائرس سے صحت مند ہونے کے بعد سے کئی لوگوں کو پلازمہ عطیہ کر چکا ہوں۔“ رپورٹ کے مطابق عقیل منصوری کے انسانی ہمدردی کے اس جذبے پر لوگ اس کی تحسین کر رہے ہیں

18/04/2021

ملتان :گودام سے ساڑھے 3 کروڑ روپے مالیت کی چینی برآمد
تازہ ترینقومی خبریں18 اپریل ، 2021

ملتان :گودام سے ساڑھے 3 کروڑ روپے مالیت کی چینی برآمد
ملتان میں چینی کے گودام پر چھاپہ مار کر ساڑھے 3 کروڑ روپے مالیت کی ذخیرہ کی گئی چینی برآمد کر لی گئی، گودام کو سیل کر دیا گیا ۔

ملتان میں اسپیشل برانچ انٹیلی جنس ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے سورج کنڈ روڈ پر واقع 1 چینی کے گودام پر چھاپہ مار کر چینی کی ذخیرہ کی گئی 7 ہزار سے زائد بوریاں برآمد کر لیں ۔

چینی کی ذخیرہ کی گئی بوریوں کی مالیت 3 کروڑ 50 لاکھ روپے ہے ۔

اسپیشل برانچ کے انٹیلی جنس ونگ نے چینی کو قبضے میں لے کر گودام کو سیل کر دیا

17/04/2021

67 روپے فی کلو چینی فراہم کرنے کی بات بے بنیاد ہے. شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب
ویب ڈیسک April 17. 2021


فوٹوفائل
شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب کا کہنا ہے کہ 67 روپے فی کلو چینی فراہم کرنے کی بات بے بنیاد ہے۔

لاہورسے جاری بیان میں شوگرملز ایسوسی ایشن پنجاب نے کہا کہ کین کمشنر سے چینی کی قیمت پر کبھی کوئی بات نہیں ہوئی، عدالت کے حکم پر ایک لاکھ 55 ہزار ٹن چینی 80 روپے کلو دینی ہے جو نچلے طبقے کیلئے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اس کے سوا جو چینی ہے اس کی فروخت میں رکاوٹیں دور کی جائیں تاکہ مارکیٹ میں چینی دستیاب ہوسکے ۔

شوگرملز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ حکومت پیداواری لاگت سے بھی کم قیمت پر چینی بیچنے پر مجبور کررہی ہے جب کہ ڈیلر گرفتاریوں کے ڈر سے بھا گ گئے ہیں، بحران سنگین ہورہا ہے لہٰذا معاملہ بات چیت سے سلجھایا جائے

16/04/2021

کراچی: مرغی کا گوشت مہنگا بیچنے پر 2 دکانیں سیل
تجارتی خبریں APRIL 16, 2021

کراچی کے علاقے واٹر پمپ پر سرکاری نرخ سے زائد پر گوشت بیچنے والوںکے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر سینٹرل نے واٹر پمپ پر کارروائی کرکے مقررہ نرخ سے زائد پر مرغی کا گوشت بیچنے پر 2 دکانیں سیل اور 3 دکانداروں پر جرمانہ عائد کردیا۔واضح رہے کہ رمضان سے قبل کراچی کے بعض علاقوں میںمرغی کے گوشت کی قیمت ساڑھے 4 سو روپے سے زائد تک پہنچ گئی تھی۔ادھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک کلو مرغی کا گوشت 365 سے 415 روپے اور کوئٹہ میں 440 روپے کلو تک جاپہنچا ہے۔

14/04/2021

Quetta to Masting Road Lakpass

Want your business to be the top-listed Media Company in Balochistan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Mastung
Balochistan

Other Film & Television Studios in Balochistan (show all)
Filmy Duniya Filmy Duniya
Dera Murad Jamali Balochistan
Balochistan

This Page is about Movies

Raaz Recording Studio Raaz Recording Studio
Balochistan
Balochistan

Entertainment & Sports School Functions videos