Ismail wazir official

Ismail wazir official

You may also like

𝟏𝟐 𝐀𝐌
𝟏𝟐 𝐀𝐌

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ismail wazir official, Public Figure, Bannu.

21/02/2024

ان نو جوانوں کوسلام پیش کرتاہوں جنہوں نے اس
فتنے کے دور میں علماء کے ساتھ دیا📚
ہزار بار سلام❣🖐🖐

01/02/2024
29/01/2024

یااللہ تمام مسلمانوں پر رحم فرما ۔🙏🙏

29/01/2024

کراچی تبلیغی اجتماع 💞🥰🌹👇

26/01/2024

سردی سے کانپتے ہوے جسم پر چادر ڈالنا
مزاروں پر چادر ڈالنے سے ہزاروں درجہ بہتر ہے

06/08/2022

۔ایک تلخ حقیقت۔
پی ٹی ائی ایک بڑی جماعت ہے وسائل بھی بےتحاشے ہیں ۔اگر امریکہ نے ۔انکی بقول ۔ انکی حکومت بدلنے کی سازش کی ہے ۔تویہ موقع ہے امریکہ سےبدلہ لینے کا ۔عمران حان کے تیس چالیس لاکھ یوتھئیے ہمراہ ساتھ لیکر اسلام اباد میں موجود امریکی ایمبیسی پر حملہ کرے یاکم ازکم اس کے سامنے بڑا جلسہ کرے۔ڈرون اٹیک۔
یہ مواقع روز روز نہیں اتے۔
۔۔ہم کوئی غلام نہیں ۔۔

31/07/2022

انسان عمرسے نہیں
💔💔
فکرسے بوڑھا ہوہوتا ہے

10/06/2022

ملک میں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور ابھی تک بارش نہیں ہو رہی اللہ سے دعا کریں اللہ پاک اپنی رحمت کی بارش عطا کر دے اور استغفار بھی کریں۔

31/05/2022

مولانا بہارعلی صاحب کا زبردست بیان 🌹🌹🌹

29/05/2022

🌷🌹🌺❤

27/05/2022

پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ

13/05/2022

ہیٹ ویو (Heatwave)سے بچیں۔

اپریل کے آخری ہفتے میں پاکستان میں شدید گرم موسم رہا۔ درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے اکثر افراد Sun Stroke یعنی لو لگنے کا شکار ہو رہے ہیں۔

سن سٹروک کی وجہ سے مریض اچانک بے ہوش ہو سکتا ہے۔ شدید تیز بخار الٹیاں یا دست لگنے کی شکایت ہو سکتی ہے۔ پانی کی کمی سے مریض کی جان بھی جا سکتی ہے۔

ہیٹ ویو میں خیال رکھیں۔

1۔ غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں

2۔ اگر آپ کا باہر نکلنا ضروری ہے یا محنت کش افراد جو دھوپ میں کام کرتے ہیں اپنی گردن اور سر کو گیلے کپڑے سے ڈھانپیں۔

3۔ باہر نکلنے سے پہلے پانی پئیں۔ ممکن ہو تو نہا کر جائیں

4۔ اپنے ساتھ پانی یا سکنجبین کی بوتل رکھیں۔ وقفے وقفے سے پانی پیتے رہیں۔ خود کو پانی کی کمی (dehydration) سے بچائیں

5۔ لو لگنے کی صورت میں مریض کو ہسپتال منتقل کرنے کے عرصے کے دوران ORS پلاتے رہیں۔

6۔ سب سے اہم بات درخت لگائیں۔ کیونکہ درختوں میں مسلسل کمی ہمارے ملک میں اوسط درجہ حرارت کو بڑھا رہی ہے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

کراچی تبلیغی اجتماع 💞🥰🌹👇
مولانا بہارعلی صاحب کا زبردست بیان 🌹🌹🌹
🌷🌹🌺❤

Category

Website

Address


Bannu

Other Public Figures in Bannu (show all)
Farwa Batool Farwa Batool
Bannu

Show what is in your Ħêâřţ otherwise you will be called hypocrite

Shafiq wazir Shafiq wazir
Bizen Khel Bannu
Bannu, BIZENKHEL

o

M***i Mohibullah wzr M***i Mohibullah wzr
Bannu

property sale purchase

District Media Bannu District Media Bannu
Bannu

بنوں ڈسٹرکٹ میڈیا

Khalid noor journalist Khalid noor journalist
Bannu
Bannu, 028

❤❖❖❖❖❖❖❖❖❖❖❖❤⫸༆ ༒༒༒༒༒ ༒༒༒༒ ༒༒༒ ༒༒ ༒ ❤ journalist ❤≪━─━─━─━─◈─━─━─━─━≫❤ ༒༒༒༒༒ ༒༒༒༒ ༒༒༒ ༒༒ ༒ ❤

Prince Fardin Khan Prince Fardin Khan
Bannu

PaKhToOn Zinda BaD

waqar khan raja waqar khan raja
Bannu
Bannu, 110025

welcome to my channel اس پیج پر لوگوں کی مدد بھی کی جائیں گے اور دکانوں کی ایڈ بھی فری میں بنائی جا

What's going on in Waziristan What's going on in Waziristan
Bannu

وزیرستان ایک جنت نظیر وادی ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ مزید اسی وادی میں امن کی فضا قائم ودائم رکھیں۔ آمین

Hydro Union Kurum Garhi power House Hydro Union Kurum Garhi power House
Bannu
Bannu, 28140

Solve the problems of Wapda Employees

usman khan usman khan
Bannu
Bannu, 81300

islamic bayanat

Asad Hashmi Asad Hashmi
Bannu
Bannu, ....

|اور جب اللّٰہ تھام لیں| |کوئی بھی گرا نہیں سکتا|