Urdu poetry

Poetry lovers

20/05/2024
28/02/2024

🙄😂

11/02/2024

❤️

31/01/2024

😁😁😁

22/01/2024

😁😁

10/06/2023

" اس نے رکھا تھا مُجھے ساتھ تو اپنے لیکن ، دِل ہی رکھا تھا میرا دِل میں کہاں رکھا تھا! ۔ " 💔🙂

25/05/2023

" ‏ماہرِ نفسیات کہتے ہیں کہ ؛ اگر کوئی آپ کو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ بھی شِکایت کرنا چھوڑ دیں اور خاموشی اختیار کر لیں ، یاد رہے کہ ؛ ہر وقت دستیاب رہنا ، پیچھے پڑے رہنا آپ کی اہمیت کو گھٹاتی جاتی ہیں ، اور پھر بھیک میں تو خیرات مِلتی ہے ۔۔۔ مقام ، مرتبہ ، عزت اور مُحبت تو نہیں! ۔ " 💔🙂

16/04/2023

رَبَّنَاۤ اَتۡمِمۡ لَنَا نُوۡرَنَا وَ اغۡفِرۡ لَنَا ۚ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۸﴾

" اے ہمارے رب ہمیں کامل نُور عطا فرما اور ہمیں بخش دے یقیناً تو ہر چیز پر قادر ہے! ۔ " 🌸❤

( القرآن 66:8 ) ۔ 🌸❤

07/04/2023

" کِسی کا الوداع کہنا خالی اک لفظ نہیں بلکہ ؛ ایک پُورا زمانہ ہوتا ہے جو الوداع ہو جاتا ہے ، الوداع کہنے سے صرف ایک اِنسان ہی پرایا نہیں ہوتا بلکہ ؛ پرائے ہو جاتے ہیں بُہت سے لوگ ، سڑکیں ، گلیاں ، کُچھ گانے ، کِتابیں ، احساسات ، جذبات اور روح ، پرائے ہو جاتے ہیں وہ خُمار میں ڈُوبے دِن و رات ، موسم اور ہنسی قہقہے ، کوئی گاؤں ، شہر ، مُحلہ ، عِلاقہ ، اور ہر وہ چیز جو اُس بِچھڑنے والے شخص سے منسُوب ہوتی ہے! ۔ " 💔🙂

27/03/2023

" مُحبت کی وضاحت نہیں کی جا سکتی اِس کا محض تجربہ کِیا جا سکتا ہے ، سچی مُحبت کرنے والا اِنسان آخری سانس تک آپ کا ساتھ دے گا جب کہ ؛ مُنافق سو مجبوریوں کا رونا رو کر راہیں جُدا کر جائے گا! ۔ " 🖤🙂

24/03/2023

" اور یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ ؛ وہ رب اب تُمہاری تمام دعاؤں پر " کُن " فرمانے ہی والا ہو ، اپنی بارگاہ میں قبول کرنے ہی والا ہو ، تُمہیں تُمہاری پسندیدہ چیز سے نوازنے ہی والا ہو ، بس مایوس مت ہو اور دُعا مانگتے رہو ، کون جانتا ہے کہ ؛ یہی گھڑی قبولیت کی گھڑی ہو!؟ ( ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ ) تُمہارا رب کہتا ہے کہ ؛ مُجھے پُکارو ، میں تُمہاری دُعائیں قبول کروں گا! ۔ " 🌸❤

21/03/2023

" موسم بدلتے ہیں ، رُت بدل جاتی ہے ، وقت بدلتا ہے ، اِنسان بدل جاتے ہیں ۔۔۔ کِتنوں نے کاغذ دستخط کِیے ، کِتنوں کے حِصّے میں مُحبت کی مُہر آئی ، کِتنوں نے اپنے محبوب کی قُربت پا لی ، میرے حِصّے فقط اِنتظار آیا ، تشنگی آئی ، خواب آئے ، سراب آئے! ۔ " 💔🙂

21/03/2023

تیری آواز سُنی اور کئی گھنٹوں تک
ایک نابینا ،خُدا سے گِلے کرتا رہا ہے ♥️

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Bhakkar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#reelschallenge #reelsvideoシ #xuhuong
#reelsvideoシ #reelschallenge
#reelsvideoシ

Category

Art

Telephone

Website

Address


Bhakkar
30000

Other Art in Bhakkar (show all)
Mr.Azhan Mr.Azhan
Bhakkar, 3000

Amazon products

The best  hd wallpaper The best hd wallpaper
Near Govet High School Gadola Bhakkar
Bhakkar, 30000

walpaperscraft

Cnc work Bhakkar Cnc work Bhakkar
Bhakkar
Bhakkar, 30000

cnc

Munna Writes Munna Writes
P/O Zammay Wala Teh. Kallur Kot Distt. Bhakkar
Bhakkar, 30140

like my page

Sikandar Awan Sikandar Awan
Bhakkar

Sikandar Awan

Uzair  afzal Uzair afzal
Nizd Masjid Habibia
Bhakkar, 03072488

Baloch KHAN Baloch KHAN
Bhakkar, 3802

AmirTelly AmirTelly
Bhakkar, AMIR4567

Like This page Thanks

Sherazi Majalis Bhakkar Sherazi Majalis Bhakkar
Bhakkar
Bhakkar

Received info Received info
Bhakkar

Online shopping

Urdu poetry Urdu poetry
Bhakkar
Bhakkar