jamia taleem,ul,Quran
خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ
یہ پیج جامعہ تعلیم القرآن حضوری مسجد
دلیوالا ضلع بھکرکاآفیشل پیج ہے
جامعہ تعلیم القرآن حضوری مسجد دلیوالہ بھکر میں اسباق کی افتتاحی تقریب کی جھلکیاں۔
ان شاءاللہ
الحمدللہ مدرسۃ البنات (لڑکیوں کا مدرسہ) ملحقہ جامعہ تعلیم القرآن حضوری مسجد دلے والا ضلع بھکر کا باقاعدہ کام شروع ہوچکا ہے
تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
رمضان المبارک کے قیمتی لمحات سے فائدہ اٹھائیں
حدیث شریف کا مفہوم ہے
كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ يُضَاعَفُ، الحَسَنَةُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا، إلى سَبْع مِائَة ضِعْفٍ،
ابن آدم کا ہر نیک عمل دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے،
اس صدقہ جاریہ میں اپنی استطاعت کے مطابق بھرپور حصہ لیجئے.
رابطہ:
+92303 7708002
0301 7416015
الحمدللہ جامعہ تعلیم القرآن حضوری مسجد دلے والا ضلع بھکر کے زیرِ اہتمام تقاریب تکمیلِ قرآن مجید فی التراویح
الحمدللہ استاذی مکرم حضرت مولانا غلام فرید صاحب کی تالیف شدہ کتب میں ایک نئی کتاب کا اضافہ
الدر النفیس اُردو شرح مصطلح الحديث (عالمیہ اول بنین و بنات) چھپ کر آچکی ہے
خواہش مند اس وٹسپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
+923086034192
رمضان المبارک کے قیمتی لمحات سے فائدہ اٹھائیں
حدیث شریف کا مفہوم ہے
كُلُّ عَمَلِ ابْنِ آدَمَ يُضَاعَفُ، الحَسَنَةُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا، إلى سَبْع مِائَة ضِعْفٍ،
ابن آدم کا ہر نیک عمل دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے،
لہٰذا اللہ کریم نے ایک انتہائی اہم موقع عنایت فرمایا ہے
اس صدقہ جاریہ میں اپنی استطاعت کے مطابق بھرپور حصہ لیجئے. جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
رابطہ:
+92303 7708002
0301 7416015
اس صدقہ جاریہ میں اپنی استطاعت کے مطابق بھرپور حصہ لیجئے.
رابطہ:
+92303 7708002
0301 7416015
تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ محمد لقمان شہید کی نماز جنازہ کل بروز منگل ان شاء الله العزیز صبح "دس بجے" اُن کے گھر روڈی شہر میں ادا کی جائے گی!
جامعہ تعلیم القرآن حضوری مسجد دلے والا ضلع بھکر مدرسۃ البنات (لڑکیوں کا مدرسہ) الحمدللہ کام شروع ہوچکا ہے
تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
جامعہ تعلیم القرآن حضوری مسجد دلے والا ضلع بھکر
مدرسۃ البنات (لڑکیوں کا مدرسہ) کا تعمیراتی منصوبہ الحمدللہ جاری ہوچکا ہے
جامعہ کے طلباء کام کررہے ہیں
(مدرسة البنات کی تعمیر کا کام شروع)
جامعہ تعلیم القرآن حضوری مسجد دلے والا ضلع بھکر کے زیرِ اہتمام الحمدللہ طلباء کی طرح طالبات بھی کثیر تعداد میں جامعہ میں زیورِتعلیم سے آراستہ ھورہی ہیں ۔۔۔۔۔۔مگر پریشانی یہ تھی کہ جامعہ تعلیم القرآن حضوری مسجد دلےوالا کا مدرسة البنات (لڑکیوں کامدرسہ) زاٸد المیعاد ھونے کی وجہ سے انتہائی خستہ اور بوسیدہ ہوچکا تھا اس لیے از سرِنو مستقل بنیادوں پر تعمیر کرنے کا کام شروع ہوچکا ھے۔۔
لہذا مخلص مخیر حضرات کےبھرپور تعاون اور خصوصی دعاٶں کی اشد ضرورت ھے ۔۔۔
آپ حضرات اپنے مال سے اس کارِخیر میں حصہ ڈالیں تاکہ اس عظیم تعلیمی۔ تعمیراتی منصوبہ کوپاۓ تکمیل تک پہنچایا جاسکے۔۔۔
اللہ پاک اس دینِ متین کی خدمت کی بجاآوری میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالنے کی توفیق عنایت فرماۓ
آمین یارب العالمین
Admin :
حسبِ سابق اس سال بھی جامعہ تعلیم القرآن حضوری مسجد دلیوالا کے زیر اہتمام دورہ صرف و نحو کا انتظام کیا گیا ہے۔
تمام درجات کے طلباء.. خاص طور پر درجہِ اولی کے طلباء اس کے اندر ضرور شرکت کریں۔
آئیے اور دیکھئے کہ جامعہ کس طرح دین کی خدمت کے لئے کوشاں ہے 💯
آج کی اس مبارک علمی و روحانی اور ایمان افروز تقریب میں کون کون کہاں کہاں سے تشریف لا رہے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Dullewala
Bhakkar
3000