Ch Ilyas Media Cell

Candidate for Member District Council Union Council Bandala

09/11/2022

ہم اپنی پارٹی قیادت کے فیصلے پر لبیک کہتے ہوئے نامزد امیدوار عمران شاہد کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح ہیں۔ہم نے اپنی پارٹی اور گروپ کو متحد رکھنے کے لئے قربانی دی ہے۔اپنی پارٹی سے روگردانی ہم میں سے کسی کے سیاسی مفاد میں نہیں ہے۔ہم اپنے تمام کارکنان سے گزارش کرتے ہیں کہ پیدا شدہ غیریقینی کی صورتحال کا شکار نہ ہوں۔الیکشن میں ہر صورت عمران شاہد کو ہی سپورٹ کرنی ہے۔ اب وقت آچکا ہے کہ ہم ذاتی اور شخصی مفادات کو پس پشت ڈال کر اجتماعی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پارٹی کے نامزدکردہ امیدوار کو کامیاب کروائیں۔میری تمام کارکنان اور اپنی ٹیم سے گزارش ہے کہ کسی قسم کے اشتعال کا مظاہرہ نہ کریں۔کسی بھی قسم کا جذباتی فیصلہ الیکشن میں ہمارے سیاسی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔الیکشن میں عمران شاہد کی جیت ہی چوہدری الیاس کی جیت ہے۔یہ الیکشن ہماری سیاسی بقاء کا مسئلہ ہے۔ہمیں ہرصورت دن رات ایک کر کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرناہے۔اللہ تعالی ہمارا حامی و ناصرہو۔27 نومبر کا سورج ہماری فتح کی نوید لیکر طلوع ہو۔آمین. منجانب: چوہدری محمدالیاس
#

09/11/2022

ہم اپنی پارٹی قیادت کے فیصلے پر لبیک کہتے ہوئے نامزد امیدوار عمران شاہد کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح ہیں۔ہم نے اپنی پارٹی اور گروپ کو متحد رکھنے کے لئے قربانی دی ہے۔اپنی پارٹی سے روگردانی ہم میں سے کسی کے سیاسی مفاد میں نہیں ہے۔ہم اپنے تمام کارکنان سے گزارش کرتے ہیں کہ پیدا شدہ غیریقینی کی صورتحال کا شکار نہ ہوں۔الیکشن میں ہر صورت عمران شاہد کو ہی سپورٹ کرنی ہے۔ اب وقت آچکا ہے کہ ہم ذاتی اور شخصی مفادات کو پس پشت ڈال کر اجتماعی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پارٹی کے نامزدکردہ امیدوار کو کامیاب کروائیں۔میری تمام کارکنان اور اپنی ٹیم سے گزارش ہے کہ کسی قسم کے اشتعال کا مظاہرہ نہ کریں۔کسی بھی قسم کا جذباتی فیصلہ الیکشن میں ہماری ہار کا باعث بن سکتا ہے۔الیکشن میں عمران شاہد کی جیت ہی چوہدری الیاس کی جیت ہے۔یہ الیکشن ہماری سیاسی بقاء کا مسئلہ ہے۔ہمیں ہرصورت دن رات ایک کر کے الیکشن میں کامیابی حاصل کرناہے۔اللہ تعالی ہمارا حامی و ناصرہو۔27 نومبر کا سورج ہماری فتح کی نوید لیکر طلوع ہو۔آمین. منجانب: چوہدری محمدالیاس

07/11/2022

اس کا ٹھکانہ قصرِ سرِ دل ہے مستقل
میری دھڑکنوں کے قریں ہے الیاس چوہدری
ایمان حریت کا امیں ہے الیاس چوہدری
ناپید و یادگار نگیں ہے الیاس چوہدری
#راجپوت

05/11/2022

We will fight✌️
InshaAllah Member District Council UC Bandala Chaudhary Muhammad Ilyas✌️

05/11/2022

کوشش بھی کر,امید بھی رکھ,رستہ بھی چن
پھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر

04/11/2022
04/11/2022

حیات لے کے چلو,کائنات لے کے چلو
چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو

صاحب و مقتدا
چوہدری محمد الیاس
امیدوار ممبر ضلع کونسل,یونین کونسل باغسر بنڈالہ
#راجپوت

04/11/2022

ہاتھوں میں ہاتھ دو۔۔۔چوہدری الیاس کا ساتھ دو
ان شاءاللہ۔۔۔۔ممبر ضلع کونسل✌️

Photos from Ch Ilyas Media Cell's post 03/11/2022
03/11/2022

آؤ نقیب سحر کے ساتھ
کہ ظلمتوں کی رخصت ہو
آؤ داعئ محبت کے ساتھ
کہ نفرتوں کی رخصت ہو
آؤ صدائے امن کے ساتھ
کہ کشت و خوں کی رخصت ہو
آؤ ترقی و تنوع کے ساتھ
کہ پسماندگی کی رخصت ہو
آؤ پیار کے امینوں کے ساتھ
کہ رنجشوں کی رخصت ہو
آؤ قافلۂ محبت کے ساتھ
کہ گمراہیوں کی رخصت ہو

آؤ چوہدری الیاس کے ساتھ
کہ غاصبوں کی رخصت ہو

میرِکارواں چوہدری محمد الیاس
امیدوار ضلع ممبر کونسل یونین کونسل باغسربنڈالہ

موٹرسائیکل پر مہر ترقی و خوشحالی پر مہر
27 نومبر کو موٹرسائیکل پر مہر
#راجپوت #راجپوت #

03/11/2022

آؤ نقیب سحر کے ساتھ
کہ ظلمتوں کی رخصت ہو
آؤ داعئ محبت کے ساتھ
کہ نفرتوں کی رخصت ہو
آؤ صدائے امن کے ساتھ
کہ کشت و خوں کی رخصت ہو
آؤ ترقی و تنوع کے ساتھ
کہ پسماندگی کی رخصت ہو
آؤ پیار کے امینوں کے ساتھ
کہ رنجشوں کی رخصت ہو
آؤ قافلۂ محبت کے ساتھ
کہ گمراہیوں کی رخصت ہو

آؤ چوہدری الیاس کے ساتھ
کہ غاصبوں کی رخصت ہو

میرِکارواں چوہدری محمد الیاس
امیدوار ضلع ممبر کونسل یونین کونسل باغسربنڈالہ

موٹرسائیکل پر مہر ترقی و خوشحالی پر مہر
27 نومبر کو موٹرسائیکل پر مہر
#راجپوت #راجپوت

Photos from Ch Ilyas Media Cell's post 03/11/2022

آؤ نقیب سحر کے ساتھ
کہ ظلمتوں کی رخصت ہو
آؤ داعئ محبت کے ساتھ
کہ نفرتوں کی رخصت ہو
آؤ صدائے امن کے ساتھ
کہ کشت و خوں کی رخصت ہو
آؤ ترقی و تنوع کے ساتھ
کہ پسماندگی کی رخصت ہو
آؤ پیار کے امینوں کے ساتھ
کہ رنجشوں کی رخصت ہو
آؤ قافلۂ محبت کے ساتھ
کہ گمراہیوں کی رخصت ہو

آؤ چوہدری الیاس کے ساتھ
کہ غاصبوں کی رخصت ہو

میرِکارواں چوہدری محمد الیاس
امیدوار ضلع ممبر کونسل یونین کونسل باغسربنڈالہ

موٹرسائیکل پر مہر ترقی و خوشحالی پر مہر
27 نومبر کو موٹرسائیکل پر مہر
#راجپوت #

03/11/2022

پرواز ہے دونوں کی اسی ایک جہاں میں
کرگس کا جہاں اورہے,شاہیں کاجہاں اور

دھرتی ماں کے مقروض ہیں ہم......ہم ہی قرض چکائیں گے
دھرتی ماں کا نور ہیں ہم....ہم ہی چمکائیں گے
دھرتی ماں کا عطر ہیں ہم.....ہم ہی مہکائیں گے
دھرتی ماں کا پھول ہیں ہم....ہم خوشبو پھیلائیں گے
دھرتی ماں کے چکور ہیں ہم....ہم ہی چہکائیں گے...

میرِ قافلۂ محبت چوہدری محمد الیاس
امیدوار ممبرضلع کونسل ,یونین کونسل باغسر بنڈالہ

ترقی پہ مہر ........ موٹرسائیکل پہ مہر
مستقبل پہ مہر ۔....... موٹرسائیکل پہ مہر

غریب کا نشان...... موٹرسائیکل کا نشان

02/11/2022

تاریکیاں مٹائیں گے
بستیاں بسائیں گے
ذات پات مٹائیں گے
مساوات لائیں گے
جبر کو مٹائیں گے
انصاف کو لائیں گے

عام آدمی کا نشان........ موٹرسائیکل کا نشان
عوام کی پہچان ......... موٹرسائیکل کا نشان
اخوت کا اعلان...... موٹرسائیکل کا نشان

چوہدری محمد الیاس
امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل باغسر بنڈالہ
#راجپوت

02/11/2022

غریب کا نشان ۔......موٹرسائیکل کا نشان

چوہدری حاجی محمد الیاس
#

02/11/2022

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات 2022میں حصہ لینے والے امید واران لوکل کونسلز نے 10اضلاع میں کل 13637کاغذات نامزدگی داخل کروائے تھے۔ جن میں سے 428کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے تھے اور 1604امید واران نے انتخابی عمل سے دستبردار اور 23امید وار ریٹائرڈ ہوئے جس کے بعد امید واران کی حتمی تعداد 11582ہے۔ ضلع بھمبرمیں تعداد امیدواران 1347، تعداد کاغذات مسترد 52، تعداد ستبردار امیدواران 101، تعداد حتمی امید واران1194، ضلع نیلم میں تعداد امیدواران735، تعداد کاغذات مسترد07،تعداد ستبردار امیدواران164، تعداد حتمی امید واران564، ضلع میر پور میں تعداد امیدواران1387 ، تعداد کاغذات مسترد 43، تعداد ستبردار امیدواران 81، تعداد حتمی امید واران1263،ضلع جہلم ویلی میں تعداد امیدواران699، تعداد کاغذات مسترد 11، تعداد ستبردار امیدواران 119، تعداد حتمی امید واران 569، ضلع کوٹلی میں تعداد امیدواران 2570، تعداد کاغذات مسترد 104، تعداد ستبردار امیدواران299، تعداد حتمی امید واران2167، ضلع سدھنوتی میں تعداد امیدواران991، تعداد کاغذات مسترد11، تعداد دستبردار امیدواران 77، تعداد حتمی امید واران903، ضلع باغ میں تعداد امیدواران1506، تعداد کاغذات مسترد 39، تعداد ستبردار امیدواران185،تعداد حتمی امید واران 1282، ضلع حویلی کہوٹہ تعداد امیدواران 460، تعداد کاغذات مسترد 15، تعداد ستبردار امیدواران 84، تعداد حتمی امید واران 361، ضلع پونچھ میں تعداد امیدواران 1800، تعداد کاغذات مسترد 81، تعداد ستبردار امیدواران 170، تعداد حتمی امید واران 1549، ضلع مظفرآباد میں تعداد امیدواران 2142، تعداد کاغذات مسترد 65، تعداد ستبردار امیدواران 324، تعداد حتمی امید واران 1753 ہے۔

02/11/2022

امیدوار ممبر ضلع کونسل بھمبر
ہردکھیارے کی آس۔۔۔۔۔۔۔۔۔حاجی محمد الیاس

02/11/2022

راہ پتھر ہم چنیں گے۔
موٹرسائیکل کا نشان
ترقی کا نشان
چوہدری محمد الیاس
امیدوار ممبر ضلع کونسل

02/11/2022

چوہدری محمد الیاس ..... ہر دکھیارے کی آس

01/11/2022

تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا
وطن کو جو ماہتاب کر دے
اُداس چہرے گُلاب کر دے
جو ظُلمتوں کا نظام بدلے
جو روشنی بے حساب کر دے
تم ایسے رہبر کو ووٹ دینا

01/11/2022

بہار چمن ہم سے ہے....

01/11/2022

جبر کی زنجیر کو توڑیں گے......
قدم چوہدری الیاس سے جوڑیں گے

01/11/2022

شکریہ جناب چوہدری محمد رزاق صاحب شکریہ

منجانب: چوہدری حاجی محمد الیاس امیدوار ممبر ضلع کونسل یونین کونسل باغسر بنڈالہ وادی Bandala Valley # la6ssmahni

31/10/2022

31/10/2022

سْونا جنگل, رات انھیری,چھائی بدلی کالی ہے
سونے والو حاگتے رہنا,چوروں کی رکھوالی ہے
ووٹ احساس کا
ووٹ الیاس کا
امیدوار ممبر ضلع کونسل ,باغسر بنڈالہ

31/10/2022

اب کھیل جمے گا, اب تالی بجے گی
دلاں نا ماہی # چوہدری محمد الیاس امیدوار

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bhimber?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

We will fight✌️InshaAllah Member District Council UC Bandala Chaudhary Muhammad Ilyas✌️#ucbandala #LocalBodyElections202...
ہاتھوں میں ہاتھ دو۔۔۔چوہدری الیاس کا ساتھ دوان شاءاللہ۔۔۔۔ممبر ضلع کونسل✌️#ucbandala #LocalBodyElections2022 #La6
آؤ نقیب سحر کے ساتھکہ ظلمتوں کی رخصت ہوآؤ داعئ محبت کے ساتھکہ نفرتوں کی رخصت ہو آؤ صدائے امن کے ساتھکہ کشت و خوں کی رخصت...
چوہدری محمد الیاس .....   ہر دکھیارے کی آس#uc_bandala #haroonkashmiri #bandalanews #zameerjafri #Samahni #Kashmir #Local...
جیت بوٹ کی' نہ نوٹ کیجیت عوام کے ووٹ کیخدمت اور آسچوہدری محمدالیاسامیدوار ممبر ضلع کونسل یونین کونسل باغسر بنڈالہ#uc_ban...

Category

Website

Address

Bandala Samahni
Bhimber

Other Politicians in Bhimber (show all)
Mahboob Hussain CH Media Cell Mahboob Hussain CH Media Cell
Samahni
Bhimber, 10040

عوام سب سے پہلے (منشور)

Ch. Wajeeh ul Hassan Ch. Wajeeh ul Hassan
Bhimber

برائے بلدیاتی انتخابات

Adv Tariq Mehmood Ch media cell Adv Tariq Mehmood Ch media cell
Bhimber

High court lawyer in Mirpur azad Kashmir

Absoloutly Not Absoloutly Not
Bhimber

Aqib Nazeer Aqib Nazeer
Ward # 1 Christian Colony
Bhimber, 10040

I am a youth leader of Christian Community Bhimber Azad Kashmir

معین یونس جرال پی ٹی آئی معین یونس جرال پی ٹی آئی
Bhimber

Poet | Writer | Politician | Public Figure

Arslan Hassan Arslan Hassan
Sadique E Akbar Masjid
Bhimber, 10040

Canidate For Baldiyati Elections 2022

Raja Zubair Asghar Adv Force Raja Zubair Asghar Adv Force
Jandala Samahni Azad Kashmir
Bhimber

Canidate For The Local Bodies Election In Azad Jammu And Kashmir Former Chairman MSF(N) Azad Jammu

Sajid Saddiqi Sajid Saddiqi
Sona Valley, Samahni
Bhimber

President Jammu Kashmir Liberation Front Azad Jammu Kashmir Gilgit Baltistan Zone

PTI AJK PTI AJK
Bhimber, 10040

پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر

Chaudhry Ramiz Riaz Chaudhry Ramiz Riaz
Muhammad Nagar
Bhimber, 10380

Chaudhry Ramiz Riaz (CEO: Ramiz Travel).