Discover Malot
This page has been created to highlight the beauty of Kashmir. All people should follow this page.💕
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، تاہم کشمیر، شمال مشرقی /جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا ، زیریں سندھ اور شمال مشرقی/زیریں بلوچستان میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے
پنجاب میں مری ،گلیات ،راولپنڈی ، جہلم، چکوال، تلہ گنگ، اٹک، منڈی بہاؤالدین، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، اوکاڑہ، شیخوپورہ، حافظ آباد، نارووال، سیالکوٹ، فیصل آباد، ساہیوال، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، پاکپتن، ڈیرہ غازی خان، لیہ، بھکر، ملتان، خانیوال، بہاولپور اوربہاولنگر میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پربارش کا امکان ہے۔
ملوٹ ویلی میں رات سے جاری بارش کے بعد برساتی نالے میں پانی کا ریلا ☔
ملوٹ ویلی میں بارش☔
Malot valley District Bhimber AJK💝
ملوٹ ویلی کا ایک خوبصورت گاٶں سے لی گٸ تصویر 💝
محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ کے ویو کے بعدمعمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی.
محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک کے کچھ حصوں میں رواں سال جولائی اور اگست میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے ،وسطی، شمالی پنجاب اورجنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں ہو ں گی، شمالی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان میں معمول کے مطابق بارشیں ہوں گی،بلوچستان میں بھی معمول سے قدرے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جبکہ جولائی کے وسط اور اگست کے دوران زیادہ بارشوں کی توقع ظاہر کی گئی ہے،رواں سال کراچی میں مون سون کی معمول سے 100فیصد سے زائد بارشیں متوقع ہیں۔
تمام عالم اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو😍
ٹاٸم لیپس میں ملوٹ ویلی کے خوبصورت مناظر😍
50،032 محکمہ اطلاعات بھمبر
14 جون 2024
بھمبر(پی آئی ڈی)
ایس ڈی او برقیات بھمبر ارسلان میرنےکہاہے کہ کھاریاں کے مقام پر132 kv لائن میں فالٹ آنے کے باعث بجلی کا بریک ڈاون ہے۔جس کے باعث ضلع بھمبر کی تینوں تحصیلوں،برنالہ سماہنی بھمبر متاثر ہیں اسکے علاوہ کوٹلہ مراڑیاں،ٹھوٹھارائےبہادر سمیت دیگر ملحقہ پنجاب کے گاوں بھی متاثرہوئے ہیں۔کھاریاں میں برقیات کے ذمہ داران فیلڈ میں فالٹ ٹریس کررہے ہیں،ایکسئین برقیات کھاریاں نے بتایاہے کہ پورا عملہ کوشش کررہاہے جیسے ہی فالٹ ٹریس ہوگا فوری بجلی بحال ہو گی۔اس صورتحال میں جملہ صارفین سے معذرت خواہ ہیں۔عوام بجلی کی بچت کریں،بجلی آلات الیکٹرونکس اشیاء کے سوئچ آف رکھیں بجلی آن ،آف ہونے سے گھریلوبجلی آلات کو نقصان سے بچائیں۔بجلی ضائع کرنے سے گریزکریں
پیر پنجال کے اس پار ۔
یہ تصاویر یہاں جنڈی چونترہ بھمبر آزاد کشمیر سے کبھی کبھی سامنے نظر آنے والے برفانی پہاڑی سلسلہ پیر پنجال کے دوسری طرف سے لی گئی ہیں۔ غور کریں کہ کتنا خوبصورت علاقہ ہے بائیں جانب تصویر سری نگر سے لی گئی ہے اور ڈل جھیل کے کنارے واقع حضرت بل کا سفید گنبد اور مینار دور سے نظر آتے ہیں۔ پس منظر میں برفیلی چوٹیوں کے ساتھ سردیوں میں مسجد مسحور کن نظر آتی ہے۔ اس مزار میں پیغمبر اسلام حضرت محمد کے صلی اللہ علیہ وال وسلم کے بالوں کا ایک سیٹ (موئے مبارک) ہے جسے ایک نشانی کے طور پر محفوظ رکھا گیا ہے اور خاص مواقع پر عوامی زیارت کے لیے پیش۔ بھی کیا جاتا ہے۔ پیچھے بیک گراؤنڈ میں مشہور قلعہ ہری پربت واقع ہے اور قلعہ کے پیچھے خوبصورت پیر پنجال کے برف پوش پہاڑ۔۔
دوسری طرف مقبوضہ کشمیر کا سب سے خوبصورت مقام گلمرگ ہے۔ کتنا مسحور کن منظر ہے۔۔
ملک کے مختلف علاقوں میں پیشگوئی کے عین مطابق اس وقت گرج چمک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ☔️ کا سلسلہ جاری ہے
درخت لگائیں ، گرمی بگائیں
یہ بلوط کے درخت کا بیج ہے جہاں 40,50,° سینٹی گریڈ درجہ حرارت ہے وہاں لگائیں 10،10 فٹ کے فاصلے پر تقریبا ایک سو درخت لگائیں یقین کریں 500 میٹر کے دائرے میں 20-22° سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت رہے گا۔
یہ درخت پانی کا ساتھی ہے جہاں بھی ہو پانی برسانا ہے ان درختوں کی وجہ سے کوئی خاص خیال نہیں
5،10 سال میں آپ کا علاقہ ہمالیہ کی ٹھنڈی وادی جیسا بن جائے گا۔
ایک شعور جو شاہد ہم میں نہیں😢
آپ کی راۓ میں درخت زیادہ لگانے چاہیے یا جو ہیں وہ کاٹ کر جنگلات کا صفایا کرنا چاہیے ⚠
ہمارے علاقے سےبھی آہستہ آہستہ جنگلات کو ختم کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے موسم میں بھی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اگر ایسا ہی چلتا رہا تو ہماری آنے والی نسلیں شاہد یہ بھی جنگلات دیکھ نہ پاٸیں😳
اگر ہم درخت لگانے کی ہمت نہیں کرسکتے تو کم ازکم درخت کاٹنے کی بھی ہمت نہ کریں🚩
درخت لگاٶ مہم کا آغاز کر کے ہم اپنے علاقہ کی خوبصورتی اور ماحول کو بہتر بنا سکتے ہیں اور جنگلی حیات کا تحفظ بھی کر سکتے ہیں۔
💝
#ملوٹ
ملوٹ ویلی میں دن کو موسم گرم رہنے کے بعد رات کو اس ٹاٸم بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا☔
#ملوٹ #آزادکشمیر
ملوٹ ویلی میں دوپہر کہ اس وقت آسمان پر بادلوں کا راج ہے اور بارش کا قوی امکان ہے تمام دوست دعا کر کریں کہ اللہ رحمت والی بارش کا نزول عطا فرماۓ آمین🙏
ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز:-
🛑 ماہ جون کے پہلے ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں پری مون سون بارشوں کا آغاز متوقع ہے۔ ایم جے او اب بحر الکاہل میں داخل ہوچکا ہے اور مغربی ہواؤں میں اب شدت آنا شروع ہوچکی ہے جسکے زیر اثر ملک بھر میں پری مون سون کی بارشوں کا امکان ہے۔
⚪ آج شام سے ایک اچھی شدت کا مغربی سلسلہ ملک میں داخل ہوگا جس کے زیر اثر 4 تا 9 جون ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے طاقتور طوفان تشکیل پائیں گے جن سے دارلحکومت ، #پنجاب کے مختلف علاقے خصوصاً لاہور، راولپنڈی گجرانوالہ، جہلم، بہاولنگر، بہاولپور، سیالکوٹ، تونسہ شریف، چکوال، ملتان راجن پور، لیہ، فیصل آباد اور سرگودھا میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا امکان ہے.
اس دوران #خیبرپختونخواہ کے بھی بالائی وسطی اور مغربی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے جس میں چترال، دیر، دروش، سوات، مردان، پارا چنار, بنوں، مالاکنڈ، ہزارہ، ھنگو، ہری پور مانسہرہ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے شامل ہیں۔
#سندھ اور #بلوچستان میں بھی 5 تا 8 جون اس دوران گرج چمک کے طوفان تشکیل پائیں گے جن سے سندھ کے بالائی وسطی علاقے سانگھڑ، نوابشاھ، سکھر، لاڑکانہ، دادو، مورو، جیکب آباد، کندھکوٹ، شہدادکوٹ اور کھیرتھر، جبکہ بلوچستان کے بالائی وسطی اور کچھ جنوبی علاقے خضدار، بیلا، اوتھل، آواران، ڈیرہ بگٹی، لسبیلہ، دھراجی، ہنگول نیشنل پارک، لورالائی، پنجگور، واشک، کوئٹہ، سبی اور بارکھان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ جبکہ جنوبی سندھ میں چند ایک مقامات پر بارش ہوسکتی ہے۔
#کشمیر اور #گلگت کے بھی مختلف علاقوں میں 4 تا 8 جون گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
یاد رہے روز بارش نہیں ہوگی گرج چمک کے بادل روزانہ کی بنیاد پر تشکیل پائیں گے جو مختلف علاقوں میں بارش کا باعث بنیں گے۔
بےشک اللّٰہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے۔
باغسر قلعہ اور گردونواح شدید ترین آگ اور دھواں کی لپیٹ میں
ملوٹ ویلی میں رات کے اس ٹاٸم جنگلات میں لگی آگ🔥 کی وجہ سے سموک💭 کا راج سانس لینے میں اور آنکھیں کھولی رکھنے میں دشواری
وادی #سماہنی میں #جنگل تو جنگل پرائیویٹ رقبہ جات میں بھی عوام الناس کی جانب سے آگ لگا کر خشک گھاس جلانے کا سلسلہ جاری ہے جس سے دن بدن گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے
view 💙
الحمد لله ملوٹ ویلی میں اس وقت موسم 💭
اللہ تعالی رحمت کی بارش کا نزول فرماۓ آمین🙏
سماہنی آزاد کشمیر کے جنگلات میں لگی آگ🔥
اس گرمی میں بے زبان مخلوق کے لیے بھی پانی کا ضرور بھی ضرور انتظام کریں شکریہ💕
درخت لگاٸیں۔گرمی سے جان چھڑواٸیں🌲🌳🌴🌿🌱
گرمی آلو بخارے کا شربت یا کچی لسی پینے پر کم نہیں ہونی اور نہ ہی ٹِنڈ کرانے سے فرق پڑنا ہے
درخت لگاہیں ۔ ماحول کو بچاٶ❤
Night view of LOC Kashmir
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Bhimber
10020