Nawab Computers

Just Book Your Order on Call. We will deliver it at your Doorstep. Always available for Any Kind of

12/11/2023
19/10/2023

All laptop models battery avlb here |

23/09/2023

Wait for end .😅😅😅🤣🤣

17/05/2023

اے جذبہٕ دِل گر میں چاہوں ہر چیز مٌقابل آ جاۓ

منزل کےلیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جاۓ

21/04/2023

بیرون ملک رہنے والے تمام پاکستانی بھائیوں اور دوستوں کو دلی عید مبارک
💙💗💙
نواب کمپیوٹرز

23/03/2023

میرے مالک ان پر کرم کر جو بظاہر تو ٹھیک نظر آتے ہیں، اور اندر سے مالی طور پر ختم ہو چکے ہیں، سفید پوش طبقے کی غیبی مدد فرما، آمین

30/01/2023

‏تاش کھیلتے ہوئے کسی جوارئیے کو خبر ملی کہ اس کی ماں مر گئی ہے،

اس نے پیام دیا کہ قبر کشائی کروائیں، میں بازی ختم کر کے پہنچ رہا ہوں، پھر خبر آئی کہ قبر کشائی ہو گئی، اس نے پھر پیام دیا، غسل اور کفن کا انتظام کریں، میں پہنچتا ہوں، خبر آئی کہ وہ بھی ہو گیا ہے، کہنے لگا، جنازہ ‏اٹھائیں، میں پہنچنے لگا ہوں، پھر خبر ملی کہ جنازہ روانہ ہو گیا ہے،
کہنے لگا،مولوی کو کہیں، شروع کرے، میں بس آیا پہنچا،
آخری خبر آئی کہ جنازہ ہو گیا ہے،اور تدفین کر دی گئی ہے،
بولا،چلیں اللہ مغفرت فرمائے،،
چلو بھئی نئی بازی شروع کرو،،
احباب،،!
پاکستان وہ مرنے والی ماں ہے،اور ‏جبکہ اسٹیبلیشمنٹ ، عدلیہ اور سیاستدان ۔ بیورو کریسی سب اس ماں کی جواری اولاد ہیں، جن کے سامنے ماں مر رہی ہے، اور یہ سب بازیاں کھیل رہے ہیں،،!!

29/01/2023

Are we human?

29/01/2023

Today's world

28/01/2023

‏کارلافے ٹکر "Carla Fe Tukker" ایک طوائف کے یہاں پیدا ہوئی۔ اس کی ولدیت کے خانے میں اس کی ماں ہی کا نام لکھا گیا- گندے ماحول اور عدم توجہ کے باعث 8 برس کی عمر میں اس نے سگریٹ نوشی شروع کر دی اور بمشکل دس برس کی عمر میں اس نے چرس پینا بھی شروع کردی۔
پھر 1983ء کی وہ رات آگئی جب ‏اس نے اپنے بوائےفرینڈ کے ساتھ مل کر ایک جوڑے سے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش میں جوڑے کو ہلاک کر کے یہ دونوں فرار ہو گئے لیکن چند ہی ہفتوں میں پولیس نے انھیں گرفتار کرلیا- مقدمہ چلا اور ٹیکساس کی عدالت نے دونوں کو سزائےموت سنا دی، جس کے بعد اپیلوں کا ایک طویل سلسلہ شروع ہو گیا-‏اسی دوران اس کا بوائےفرینڈ بیمار ہوکر جیل میں انتقال کر گیا جس کے بعد وہ تنہا رہ گئی-

جیل حکام کو اس حادثے کا کوئی علم نہیں جس نے اس کی زندگی کا رخ ہی بدل دیا۔

وہ لڑکی جو بات بات پر جیل انتظامیہ کو ننگی گالیاں دیا کرتی تھی وہ اچانک اپنا ذیادہ تروقت بائبل کے مطالعے میں گزارنے ‏لگی، وہ نشئی عورت جو ہر وقت سگریٹ اور شراب کا مطالبہ کرتی رہتی تھی، اب ذیادہ تر روزے سے رہنے لگی اور اب خدا اور مسیح کے سوا کسی چیز کا نام نہیں لیتی تھی- وہ ایک طوائف زادی اور قاتلہ کی جگہ مبلغہ بن گئی، ایک ایسی مبلغہ جس کے ایک ایک لفظ میں تاثیر تھی، پھر اس نے جیل ہی میں شادی ‏کرلی اور تبلیغ کو اپنی زندگی کا نصب العین بنا لیا-

اس کی بدلی ہوئی شخصیت کی مہک جب جیل سے باہر پہنچی تو اخبارات کے رپورٹر جیل پر ٹوٹ پڑے اور امریکہ کی معاشرتی زندگی میں بھونچال آگیا، یہاں تک کہ پوپ جان پال نے بھی زندگی میں پہلی بار عدالت میں کسی قاتلہ کی سزا معاف کرنے کی ‏درخواست کر دی-

سزائےموت سے پندرہ روز قبل جب لیری کنگ جیل میں ٹکر کا انٹرویو کرنے گیا تو دنیا نے سی این این پر ایک مطمئن اور مسرور چہرہ دیکھا جو پورے اطمینان سے ہر سوال کا جواب دے رہا تھا- لیری نے پوچھا " تمھیں موت کا خوف محسوس نہیں ہوتا"- ٹکر نے مسکرا کر جواب دیا " نہیں! اب ‏مجھے صرف اور صرف موت کا انتظار ہے، میں جلد اپنے رب سے ملنا چاہتی ہوں، اپنی کھلی آنکھوں سے اس ہستی کا دیدار کرنا چاہتی ہوں جس نے میری ساری شخصیت ہی بدل دی"-

انٹرویو نشر ہونے کے دوسرے روز پورے امریکہ نے کہا: " نہیں یہ وہ ٹکر نہیں ہے جس نے دو معصوم شہریوں کو قتل کیا تھا، یہ تو ‏ایک فرشتہ ہے جو صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے اور فرشتوں کو سزائےموت دینا انصاف نہیں ظلم ہے"-

رحم کی اپیل " ٹیکساس بورڈ آف پارڈن اینڈ پیرول " کے سامنے پیش ہوئی- 18 رکنی بورڈ نے کیس سننے کی تاریخ دی تو 2 ممبروں نے چھٹی کی درخواست دیدی جبکہ باقی 16 ممبران نے سزا معاف کرنے سے انکار کر ‏دیا- بورڈ کا فیصلہ سن کر عوام سڑکوں پر آگئے اور ٹکر کی درخواست لےکر ٹیکساس کے گورنر " جارج بش " کے پاس پہنچ گئے- امریکہ کے معزز ترین پادری جیسی جیکسن نے بھی ٹکر کی حمایت کر دی- گورنر نے درخواست سنی، جیسی جیکسن اور ہجوم سے اظہار ہمدردی کیا، لیکن آخر میں یہ کہہ کر معذرت کرلی: ‏" مجھے قانون پر عملدرآمد کرانے کے لئے گورنر بنایا گیا ہے، مجرموں کو معاف کرنے کے لئے نہیں، اگر یہ جرم فرشتے سے بھی سرزد ہوتا تو میں اسے بھی معاف نہ کرتا"-
موت سے 2 روز قبل جب ٹکر کی رحم کی اپیل سپریم کورٹ پہنچی تو چیف جسٹس نے یہ فقرے لکھ کر درخواست واپس کر دی: " اگر آج پوری ‏دنیا کہے کہ یہ عورت کارلافے ٹکر نہیں، ایک مقدس ہستی ہے تو بھی امریکن قانون میں اس کے لئے کوئی ریلیف نہیں ہے کیونکہ جس عورت نے قتل کرتے ہوئے دو بےگناہ شہریوں کو کوئی رعایت نہیں دی اسے دنیا کا کوئی منصف رعایت نہیں دے سکتا، ہم خدا سے پہلے ان دو لاشوں کے سامنے جوابدہ ہیں، جنہیں اس
‏عورت نے ناحق مار دیا"-

3 فروری 1998ء کی صبح پونے چھ بجے ٹیکساس کی ایک جیل میں 38 سالہ " کارلافے ٹکر " کو زہریلا انجیکشن لگا کر سزائےموت دیدی گئی-

4 فروری کو جب سی این این سے کارلافے ٹکر کی موت کی خبر نشر ہو رہی تھی تو میں نے اپنے ضمیر سے پوچھا کہ وہ کیا معجزہ ہے جو امریکہ ‏جیسے سڑے ہوئے بیمار معاشرے کو زندہ رکھے ہوئے ہے تو حافظے میں حضور سرور کونین کا وه قول گونج اٹھا اگر میری بیٹی فاطمه بھی چوری کرتی تو میں اس کے بھی ہاتھ کاٹ دیتا اور حضرت علیؓ کا بھی قول زریں چمکنے لگا:
" معاشرے کفر کے ساتھ تو زندہ رہ سکتے ہیں لیکن ناانصافی کے ساتھ نہیں"-
‏جو عدالتیں عوامی احتجاج یا حکمرانوں سے متاثر ہو کر اپنے فیصلے بدل دیں، تو وہ
*عدالتیں نہیں بادبانی کشتیاں ہوتی ہیں جن کی منزلوں کا تعین ملاح نہیں ہوائیں کرتی ہیں-

❤️❤️❤️

18/01/2023

story of Pakistan. its true??

15/01/2023

‏ایک نکٹھو کو بیوی نے کام کاج کے لیے کہا
سست الوجود کے پاس اور تو کچھ نہ تھا ، ایک مرغی تھی اٹھائی اور بازار کو چل دیا کہ بیچ کے کاروبار کا آغاز کرے - راستے میں مرغی ہاتھ سے نکل بھاگی اور ایک گھر میں گھس گئی
وہ مرغی کے پیچھے گھر کے اندر گھس گیا
‏مرغی کو پکڑ کے سیدھا ہوا ہی تھا کہ خوش رو خاتون خانہ پر نظر پڑی۔
ابھی نظر "چار ہوئی تھی کہ باہر سے آہٹ سنائی دی۔ خاتون گھبرائی اور بولی کہ اس کا خاوند آ گیا ہے اور بہت شکی مزاج ہے ، اور ظالم بھی
خاتون نے جلدی سے اسے ایک الماری میں گھسا دیا.
‏لیکن وہاں ایک صاحب پہلے سے "تشریف فرماء " تھے -
اب اندر دبکے نکٹھو کو کاروبار سوجھا
آئیڈیا تو کسی جگہ بھی آ سکتا ہے، سو اس نے دوسرے صاحب کو کہا کہ :
"مرغی خریدو گے ؟"
اس نے بھنا کے کہا کہ یہ کوئی جگہ ہے اس کام کی ؟
"خریدتے ہو یا شور کروں ؟؟؟"

‏مجبور ہو کے اس نے کہا کہ :
" بولو کتنے کی ؟
سو رپے کی .....
اتنی مہنگی ........؟
"خریدتے ہو یا شور کروں ؟؟؟
"سو روپے کی مرغی بیچ کے نکٹھو بہت خوش ہوا۔
ایک دم دماغ میں روشنی ہوئی :
" اوے مرغی بیچو گے ؟
"تمہارا دماغ تو خراب نہیں ؟
بیچتے ہو یا کروں شور ....؟
‏مرے ہوے لہجے میں بولا :
"کتنے کی لو گے ؟
"پچاس کی ..."
اللہ سے ڈر ، ابھی سو کی مجھے بیچی ہے "
"اللہ سے ڈر ہے تو یہاں الماری میں کیوں گھسے بیٹھے ہو
دیتے ہو یا کروں شور ؟
نکھٹو نے مرغی پچاس کی خریدی اور چپکا بیٹھ گیا ، لیکن ابھی کہاں ابھی تو بزنس شروع ہوا تھا ...

‏" مرغی خریدو گے ؟؟"
اگر رقیب روسیاہ باہر مورچہ سنبھالے نہ بیٹھا ہوتا تو وہ اس کا سر توڑ دیتا ، لیکن بے بسی سے بولا:
" کتنے کی دو گے ؟"
چلو ! کیا یاد کرو گے اسی روپے دے دو حالانکہ ابھی میں نے یہ سو کی بیچی تھی لیکن واپس کسی طور واپس آ گئی "

‏بے بسی کے شدید احساس کے ساتھ پہلے شخص نے مرغی خرید لی -
مرغی بیچو گے ؟
مرغی خریدو گے ؟
بیچو گے ؟
خریدو گے ؟
قصہء مختصر ....
مرغی خریدتے اور بیچتے نکٹھو نے چار سو روپے کما لیے اور ہاں بتانے کی بات کہ آخر میں مرغی اس نے واپس خرید لی ...
اس کامیاب تجارت کے بعد جب گھر لوٹا تو ‏نیک دل بیوی نے سارا ماجرا سن کے حرام کمائی کا فتوی لگا دیا اور کہا کہ یہ کمائی گھر میں نہیں آئے گی .. جھگڑا بڑھا تو اگلے روز قاضی شہر کے پاس جانے کا فیصلہ ہوا ...
میاں بیوی قاضی کی عدالت میں پہنچے تو قاضی یہ کہہ کے عدالت چھوڑ بھاگا کہ :

‏" اوے تم یہاں بھی آ گئے ہو ..میں نے اب یہ مرغی نہیں خریدنی ".............😂

(نتیجہ : جب قاضی طوائفوں کی الماریوں میں چھپنے لگیں تو عدالتوں میں انصاف نہیں ملتا ۔۔

Photos from Nawab Computers's post 08/01/2023

i life book
Core i5 5th generation
8gb ram
128ssd m2 + 320gb
FHD 1080p screen
Battery 🔋 bekup 3hr+
Original charger
Condition A+

05/01/2023

Photos from Nawab Computers's post 27/12/2022

Hp Elitebook 820 G4
core i5 7th generation
8gb ram
128 M2 sata ssd +320gb
battery 4hr
condition A grade
original charger
WhatsApp #03069687172

27/12/2022

Nawab Computers

HP USE LAPTOPS | #cheapprice #laptop | #NCvlog 07/12/2022

sale now start.. join fast

HP USE LAPTOPS | #cheapprice #laptop | #NCvlog HI Guys....Welcome OurChannel NC Vlogs_______Don't Miss Subscribe Press Button my all friends if you like about laptops & computers information..... then pl...

Photos from Nawab Computers's post 28/11/2022

2.4G wireless optical chargeable mouse
Good battery bekup.
working very fast.
clicking very smooth.
light Wight.
scrolling best.

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Burewala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Samsung SSD available #reels #viralvideo #viral
Branded mouse avlb #reels #reelsfb #virals #viralvideo
Smart watch #reels #viral #todayreelsvideo
All laptop models battery avlb here | #reels #viral #todayreelsvideo
Branded chargers #reels
مجھ کو تو گلہ تجھ سے ہے یورپ سے نہیں ۔۔۔
why we are facing this problem?? Any one solved it.  #reelsfb #todayshort #viralvideo
HP X360 LAPTOPS #reelsfb
Branded Gaming headphones |#reels
#reels
Lcd 17 inch #reels
Nvidia Quadro Graphic cards #reels

Category

Telephone

Website

Address


Shop #88 Al Aziz Market College Road
Burewala
61010

Other Computer Stores in Burewala (show all)
Î.Ť - ÇõLLêçŤîôñ Î.Ť - ÇõLLêçŤîôñ
Burewala

We have Laptops, Computers and Accessories available at Reasonable Rates and Good Quality.

Amzon Amzon
Burawala
Burewala, 61010

Amazon a to z services

Adnan Rajput Adnan Rajput
Burewala
Burewala, 61010

We Sell Branded Mobile and Computer Related Accessories Products To Our Valued Customers , We Care O